Amir shafique rathore

Amir shafique rathore خوبصورت ہونا اچھا ہے مگر
اچھا ہونا بہت ہی خوبصورت ہے !

"رات کی افسردگی کا راز یہ ہے کہ دنیا جہان کی اداسیاں تنہا جاگنے والوں میں بانٹ دی جاتی ہیں"
26/05/2024

"رات کی افسردگی کا راز یہ ہے کہ دنیا جہان کی اداسیاں تنہا جاگنے والوں میں بانٹ دی جاتی ہیں"

یہ دُنیا بہت خُوبصورت اور پُر امن ہو سکتی ہے اگر ہر اِنسان دُوسرے اِنسان کو زِندگی گُزارنے کا وہی حق دے جو وہ اپنے لیے چ...
26/05/2024

یہ دُنیا بہت خُوبصورت اور پُر امن ہو سکتی ہے اگر ہر اِنسان دُوسرے اِنسان کو زِندگی گُزارنے کا وہی حق دے جو وہ اپنے لیے چاہتا ہے.

یہ زندگی تو امتحان ہے۔ یہاں ایک دن تم خوش ہوگے تو دوسرے دن اداس۔ مشکلات سے سبھی گزرتے ہیں اور گزرتے رہیں گے۔ بس تکالیف پ...
26/05/2024

یہ زندگی تو امتحان ہے۔ یہاں ایک دن تم خوش ہوگے تو دوسرے دن اداس۔ مشکلات سے سبھی گزرتے ہیں اور گزرتے رہیں گے۔ بس تکالیف پر تمہارا ردِعمل اور تمہارے الفاظ بتاتے ہیں کہ تم ٹیسٹ میں پاس رہے یا فیل۔ جب بھی اداس اور غمزدہ ہو، ہمیشہ یاد رکھو صرف اللہ ہی تمہاری زندگی میں خوشی و مسرت لا سکتا ہے _

‏میں نے تمہیں جتنی محبت دی__✨وہ خوشبو سے مہکتا ایک پورا باغ__🍁اگانے کے لئے کافی تھی ،،، مگر تمہارے دل کی زمین ہی بنجر تھ...
26/05/2024

‏میں نے تمہیں جتنی محبت دی__✨
وہ خوشبو سے مہکتا ایک پورا باغ__🍁
اگانے کے لئے کافی تھی ،،، مگر تمہارے دل کی زمین ہی بنجر تھی__✨🍂

*رنگ بدلنا صرف آسمان کو جچتا ہے...!*
27/04/2024

*رنگ بدلنا صرف آسمان کو جچتا ہے...!*

اس کے لہجے میں قیامت کی فسوں کاری تھیلوگ آواز کی لذت میں۔۔۔۔۔۔۔گرفتار ملے
09/04/2024

اس کے لہجے میں قیامت کی فسوں کاری تھی
لوگ آواز کی لذت میں۔۔۔۔۔۔۔گرفتار ملے


میری خواہش ہے کہ تمہیں اس بات سے شناسائی ہو جائے۔۔کہ تم میری روح کا آخری خواب ہو .........
09/04/2024

میری خواہش ہے
کہ تمہیں اس بات سے شناسائی ہو جائے۔۔
کہ تم میری روح کا آخری خواب ہو .........


09/04/2024

میرے دل
پیارے دل
تم کیوں خوشبوؤں کے تعاقب میں اپنی سیاہ بختی بھول گئے


 #سفرایک مہم جوئی ہے کہ جس میںکچھ لوگ خود کو جاننے میں خود کوتلاش کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں!
09/04/2024

#سفرایک مہم جوئی ہے کہ جس میں
کچھ لوگ خود کو جاننے میں خود کو
تلاش کرنے میں کامیاب ہوتے ہیں!

‏کبھی کبھی آپ کو اپنی سمت تبدیل کرنے کی بھی ضرورت ہوتی ہے برداشت کئی دفعہ تمام مسائل کا حل نہیں ہوتا ۔۔!!
09/04/2024

‏کبھی کبھی آپ کو اپنی سمت تبدیل کرنے کی بھی ضرورت ہوتی ہے برداشت کئی دفعہ تمام مسائل کا حل نہیں ہوتا ۔۔!!

07/04/2024

*_لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ ;)
*_اور ہم نے اِنسان کو بڑا ہی خُوبصورت پیدا کیا .💗❤🤲💯
بےشک

نبیﷺ کا فرمان
28/03/2024

نبیﷺ کا فرمان



میں نبل تنہا نہ اس دنیا کی صحبت سیں ہوارستموں کوں کر دیا ہے ناتواں انزال نیں
27/03/2024

میں نبل تنہا نہ اس دنیا کی صحبت سیں ہوا
رستموں کوں کر دیا ہے ناتواں انزال نیں

27/03/2024


🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .
24/01/2024

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️. . . .





25/06/2023
28/03/2023

درست شخص کےلیےآپ کبھی بھی نامکمل شخصیت نہیں ہو سکتے

Address

Bagh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amir shafique rathore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amir shafique rathore:

Videos

Share