قانون میں ہاتھ نہ لینا🙈
شیخ رشید بھی پیچھے نہ رہے گبھرا گئے۔ ہاتھ میں قانون لینے کی خیر لیکن قانون میں ہاتھ لیا تو خیر نہیں۔
اسلام آباد :
راجہ وقاص نسیم کی والدہ کا جنازہ اٹھانے سے انکار۔ ورثاء کا علی میڈیکل کی انتظامیہ پر Case Mishandling کا الزام۔
مبارکباد
دھیرکوٹ باغ کی ہونہار طالبہ فروا طارق نے یونیورسٹی آف آزاد جموں و کشمیر مظفرآباد سے شعبہ فائن آرٹس سے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔
شدید گرمی کے مزید نتائج😬😬
میرے والد کا حادثہ نہیں سیاسی قتل ہے سردار صغیر چغتائی کے فرزند کی درد بھری گفتگو۔
ژالہ باری نے گولہ باری کا روپ دھار لیا۔
باغ آزاد کشمیر شدید ژالہ باری کے باعث متعدد گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔
دل سے گایا گیا دل کو چھوتا ہے💕
حویلی (YJF News)
حویلی کے نواحی علاقے گگڈار زیارت موڑ سے ایک گھر میں مبینہ طور پر ماں اور بیٹی کی پھندہ لگی لاشیں ملیں ۔
جس کے بعد علاقے کے حالات کشیدہ ہو چکے ہیں ۔
جن خواتین کی لاشیں ملی ہیں ان کے قبیلے نے ایک دوسرے قبیلے پر ان خواتین کو قتل کرنے کا الزام عائد کیا ہے
لواحقین کا موقف ہیکہ کچھ عرصہ قبل ان کی فیملی سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان نے دوسرے قبیلے کی لڑکی کیساتھ گھر والوں کی منشا حاصل کیے بنا شادی کر لی تھی۔
جس کا بدلہ لیا گیا ہے۔
واقع کی اطلاع پھیلتے ہی لوگوں کی بڑی تعداد جمع ہوگئی ۔
مشتعل ہجوم نے پیپلز سیکرٹریٹ کہوٹہ پر بھی حملہ کیا اور وہاں لگے بینرز پھاڑ ڈالے۔
اس وقت بھی حویلی بازار کے حالات خاصے کشیدہ ہیں۔
لوگ چھوٹے ، بڑے گروپس کی صورت بازار میں جمع ہیں ۔
پولیس کی نفری بھی موجود ہے لیکن ابھی تک حالات قابو میں نہیں ہیں ۔
باغ منگ بجری مہاجر کیمپ کے معصوم بہن بھائی والدین کی غربت کے باعث علاج معالجے کو ترس رہے ہیں۔ حکومت وقت باغ کے وزراء و ممبران اسمبلی ان کے علاج معالجے کے لیے اقدامات اٹھائیں ۔ اپنے معصوم بچوں کو سامنے رکھتے ہوئے مخیر حضرات ان معصوم بچوں کے مسیحا بن جائیں تاکہ یہ خوبصورت کلیاں کھل سکیں۔
متاثرہ بچوں کے والد کا نمبر
03425651078
چوہدری مجید مہاجر کمیپ منگ بجری باغ آزادکشمیر۔۔۔
بندہ ہنسے یا تپھے مارے فیصلہ آپکا😉
لیگی حکومت کے ستارے کارکردگی کے بعد عوام میں دوبارہ جیت کے سپنے سجائے پہنچنا شروع ۔
سپنوں کی تعبیر ؟