Murshad writes ツ

Murshad writes ツ کوئ پوچھے تو کہنا مرشد آے تھے
(2)

مجھ سے اب لوگ کم ہی ملتے ہیںیوں بھی مَیں ہٹ گیا ہوں منظر سے۔۔۔*جون ایلیا*
18/12/2023

مجھ سے اب لوگ کم ہی ملتے ہیں
یوں بھی مَیں ہٹ گیا ہوں منظر سے
۔۔۔
*جون ایلیا*

👻
14/12/2023

👻

*وہ جو مخلص ہوں! ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے۔🖤
11/12/2023

*وہ جو مخلص ہوں! ہر ایک کے دیوانے نہیں ہوتے۔🖤

11/12/2023

Wait for end

11/12/2023

😁😁😁

07/10/2023

✌️🥰

Ok
03/09/2023

Ok

02/09/2023

ھاں فر آیا غوری

پٹ لو جو پٹنا ہے😁✌️
01/09/2023

پٹ لو جو پٹنا ہے😁✌️

29/08/2023

Okay🤫🤩😁

28/08/2023

What is this 🤩

.📌ہم وہ آخری پیڑھی ہیں کہ جن کی ماؤں کا کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں ہے. جنکی ماؤں کو سمارٹ فونز کے لاک کھولنا نہیں آتے.📌...
25/08/2023

.📌ہم وہ آخری پیڑھی ہیں کہ جن کی ماؤں کا کوئی سوشل میڈیا اکاؤنٹ نہیں ہے. جنکی ماؤں کو سمارٹ فونز کے لاک کھولنا نہیں آتے.

📌 ہم وہ آخری پیڑھی ہیں کہ جن کی مائیں فلٹرز سے دور ہیں بس صابن کی ٹکیہ، دنداسہ، تبت، سنو کریم اور تبت پاؤڈر ہی جنکا ٹوٹل میک اپ ہے.
📌 ہم وہ آخری پیڑھی ہیں کہ جن کی مائیں اتنی سادہ ہیں کہ انہیں اپنی سالگرہ کا بھی پتہ نہیں ہوتا.

📌 ہم وہ آخری پیڑھی ہیں کہ جن کی ماؤں نے صبر شکر کیساتھ انتہائی کم ضرورتوں میں اپنی زندگی گزار دی ہے.
📌 ہم وہ آخری پیڑھی ہیں کہ جن کی مائیں انہیں گھر سے رخصت کرتے وقت See you soon نہیں بلکہ فی امان اللہ کہہ کر اللہ کے حوالے کرتی ہیں اور چہرہ چادر کی اوٹ میں چھپا کر ہلکا سا دروازے سے باہر سرک کر تب تک دیکھتی رہتی ہیں جب تک بچہ نظروں سے اوجھل نہ ہو.

📌 ہم وہ آخری پیڑھی ہیں کہ جن کی ماؤں کا لباس بس شلوار قمیض، ازار چادر، سینہ بند اور برقعے پر ختم ہو جاتا ہے وہ ٹائٹس، پلازو، کرتی، گھاگھرا، پٹیالہ کچھ بھی نہیں جانتیں.
📌 ہاں ہم وہ آخری پیڑھی ہیں جن کی مائیں ان کی پیدائش پر چھوٹی چھوٹی تلائیاں سیتی ہیں چارپائی کے ساتھ جھولا باندھتی ہیں .

📌 جی ہاں ہم وہ آخری پیڑھی ہیں جن کی مائیں فجر سے پہلے جانور کا دودھ نکال لیتی ہے فجر کی نماز کے متصل بعد چاۓ کی پتیلی چولہے پر چڑھا کر آٹے کے پیڑے کوٹ کر ہوا میں اچھال کر توۓ پر دھر چکی ہوتی ہیں.
📌 باخدا ہم وہ آخری پیڑھی ہیں کہ جن کی مائیں ہمیں کھو دینے کے بعد پھولوں میں لِپٹے ہماری تصویریں فیس بک وٹس اپ پر ڈال کر دعاۓ مغفرت کی التجاء نہیں کریں گی بلکہ اپنی پینشن نکلوا کر مہینہ بھر دودھ بیچ کر چار پیسے کما کر وہ پیسے ہمارے نام کے مان کر کسی مسجد مدرسے میں دے آئیں گی.

📌 اور ہاں یہ اکیلی کتابوں کی ہی نہیں ایسی ماؤں کی بھی آخری صدی ہے باخدا ہماری اولادیں اگلی صدی میں ایسی ماؤں کو ترسیں گی اور تب تک ایسی ساری ماؤں کی ہڈیاں قبر میں چُورا چُورا ہو چکی ہوگی....

🤍✌️
19/08/2023

🤍✌️

🤍
19/08/2023

🤍

15/08/2023

One gets a sense of peace by looking at this flag🍁🚩💝

14/08/2023

Watan🍁✌️🚩

14/08/2023

🚩🤍

پھر یوں ہوا کہ ہم نے کم ظرف لوگوں سے کنارہ کر لیا، 🔥💯مرشد
12/08/2023

پھر یوں ہوا کہ ہم نے کم ظرف لوگوں سے کنارہ کر لیا، 🔥💯
مرشد

06/08/2023

Wait for end ✌️

I've just reached 13K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏...
28/07/2023

I've just reached 13K followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

28/07/2023

Friends are made in poverty and everyone shakes hands when they see riches

کیسا زمانہ آگیا یار
24/07/2023

کیسا زمانہ آگیا یار

24/07/2023

🤨

24/07/2023

Auto decoration Shop for sale Bypass Road Bagh.
Contact on given numbers

پاکستان کے بڑے ٹک ٹاکرز کی فیاض الحسن چوہان کے ساتھ فوٹو😆😆😆😆
21/07/2023

پاکستان کے بڑے ٹک ٹاکرز کی فیاض الحسن چوہان کے ساتھ فوٹو
😆😆😆😆

21/07/2023

Khtam

ایک اور اینٹ گر گئی دیوار خیات سے
19/07/2023

ایک اور اینٹ گر گئی دیوار خیات سے

15/07/2023

Legends hzri lgao

- اور خود کو دور کرلیا بے قدروں سے 🌚💔
13/07/2023

- اور خود کو دور کرلیا بے قدروں سے 🌚💔

انسان کے علاوہ دنیا میں ہر چیز قابلِ اعتبار ہے
12/07/2023

انسان کے علاوہ دنیا میں ہر چیز قابلِ اعتبار ہے

10/07/2023

Kalii Gadii pahari version Hard Gang
Dada Hamad X Badzooq

09/07/2023
07/07/2023

Jumaa Mubarak

05/07/2023

منافق ٹولے خلی ولی

02/07/2023

Rate the act❤️🥰

29/06/2023

ToXic Bull on fire
Eid Mubarak

28/06/2023

دلوں عید مبارک قبول کرسو 🥰

Address

Bagh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murshad writes ツ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Murshad writes ツ:

Videos

Share

Category