Voice of Ummit e Muslima امت مسلمہ کی آواز

Voice of Ummit e Muslima امت مسلمہ کی آواز Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of Ummit e Muslima امت مسلمہ کی آواز, Kel, Azad Kashmir.

15/06/2024
04/03/2024
01/03/2024

یا رب کریم یا اللہ

17/01/2024

اللہ کی عدالت اور دنیا کی عدالت !

اللہ پاک اس اجتماع کوپوری دنیا کے لیے ہدایت کا ذریعہ بنائے آمین
17/01/2024

اللہ پاک اس اجتماع کوپوری دنیا کے لیے ہدایت کا ذریعہ بنائے آمین

گورنر نجم الدین ایوب کافی عمر ہونے تک شادی سے انکار کرتا رہا۔ایک دن اس کے بھائی اسدالدین شیر کوہ نے اس سے کہا ۔" بھائی !...
17/01/2024

گورنر نجم الدین ایوب کافی عمر ہونے تک شادی سے انکار کرتا رہا۔
ایک دن اس کے بھائی اسدالدین شیر کوہ نے اس سے کہا ۔
" بھائی ! تم شادی کیوں نہیں کرتے؟ "
نجم الدین نے جواب دیا ۔
" میں کسی کو اپنے قابل نہیں سمجھتا. "
یہ سن کر اسدالدین نے کہا ۔
" میں آپ کے لیے رشتہ مانگوں ؟ "
" کس کا ؟ "
" ملک شاہ بن سلطان محمد بن ملک شاہ سلجوقی کی بیٹی کا یا وزیر المک کی بیٹی کا....؟ "
یہ سن کر نجم الدین بولا ۔
" وہ میرے لائق نہیں ۔۔۔۔۔۔ "
اسدالدین دھک سے رہ گیا ۔
" پھر کون آپ کے لائق ہوگی ؟ "
نجم الدین نے جواب دیا ۔
" مجھے ایسی نیک بیوی چاہیے ،جو میرا ہاتھ پکڑ کر مجھے جنت میں لے جائے اور اس سے میرا ایک ایسا بیٹا پیدا ہو ، جس کی وہ بہترین تربیت کرے ، وہ شاہ سوار ہو اور مسلمانوں کا قبلہ اول واپس لے.... "
اسدالدین کو نجم الدین کی بات پسند نہ آئی اور اس نے کہا ۔
" ایسی لڑکی آپ کو کہاں ملے گی؟ "
نجم الدین نے جواب دیا۔
" نیت میں خلوص ہو ، تو اللہ نصیب کرے گا.... "
یہ سن کر اسد الدین خاموشی سے اسے تکنے لگا ۔
ایک دن نجم الدین مسجد میں تکریت کے ایک شیخ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے ۔ ایک لڑکی آئی اور پردے کے پیچھے سے ہی شیخ کو آواز دی ۔
شیخ نےلڑکی سے بات کرنے کے لیے نجم الدین سے معذرت کی. نجم الدین سنتا رہا کہ شیخ لڑکی سے کیا کہ رہا ہے.
شیخ نے لڑکی سے کہا۔
" تم نے اس لڑکے کا رشتہ کیوں مسترد کردیا ، جس کو میں نے بھیجا تھا....؟ "
" اے ہمارے شیخ اور مفتی ! وہ لڑکا واقعی خوب صورت اور رتبے والا تھا ، مگر میرے لائق نہیں تھا
شیخ حیرت سے بولا ۔
" کیا مطلب ۔۔۔۔۔۔ تم کیا چاہتی ہو ؟"
" شیخ ! مجھے ایک ایسا لڑکا چاہیے ، جو میرا ہاتھ پکڑ کر مجھے جنت میں لے جائے اور اس سے مجھے اللہ ایک ایسا بیٹا دے ، جو شاہسوار ہو اور مسلمانوں کا قبلہ اول واپس لے.... "
نجم الدین حیران رہ گیا ، کیوں کہ جو وہ سوچتا تھا ، وہی یہ لڑکی بھی سوچتی تھی ۔
نجم الدین جس نے حکمرانوں اور وزیروں کی بیٹیوں کے رشتے ٹھکرائے تھے ، شیخ سے کہا۔
" اس لڑکی سے میری شادی کروا دیں.... "
" یہ محلے کے سب سے فقیر گھرانے کی لڑکی ہے.... "
یہ سن کر نجم الدین نے کہا۔
" میں یہی چاہتا ہوں . "
پھر نجم الدین نے اس فقیر متقی لڑکی سے شادی کر لی اور اسی سے وہ شاہسوار پیدا ہوا ، جسے دنیا "سلطان صلاح الدین ایوبی رحمتہ اللہ علیہ" کے نام سے جانتی ہے .
جنھوں نے مسلمانوں کے قبلہ اول بیت المقدس کو آزاد کروایا....

ایک آخری بات عرض کرتا چلوں کے اگر کبھی کوئی قول، واقعہ، کہانی یا تحریر وغیرہ اچھی لگے تو مطالعہ کے بعد مزید تھوڑی سی زحمت فرما کر اپنے دوستوں سے بھی شیئر کر لیا کیجئے، آپ کی شیئر کردہ تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو سکتی ہے...اللہ پاک ہمیں بھی دین پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے

اپنی راتوں کو حسین بنائیں ۔
12/12/2023

اپنی راتوں کو حسین بنائیں ۔

26/11/2023

100%

23/11/2023

Animal rights advocates in the West can see these pictures, how can they remain silent on the treatment of humans worse than animals. This image can never be forgotten. Curse such man-right

18/10/2023

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ بَكْرٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنَا ابْنُ جَابِرٍ، ‏‏‏‏‏‏حَدَّثَنِي أَبُو عَبْدِ السَّلَامِ، ‏‏‏‏‏‏عَنْثَوْبَانَ، ‏‏‏‏‏‏قَالَ:‏‏‏‏ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:‏‏‏‏ يُوشِكُ الْأُمَمُ أَنْ تَدَاعَى عَلَيْكُمْ كَمَا تَدَاعَى الْأَكَلَةُ إِلَى قَصْعَتِهَا، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ قَائِلٌ:‏‏‏‏ وَمِنْ قِلَّةٍ نَحْنُ يَوْمَئِذٍ ؟ قَالَ:‏‏‏‏ بَلْ أَنْتُمْ يَوْمَئِذٍ كَثِيرٌ وَلَكِنَّكُمْ غُثَاءٌ كَغُثَاءِ السَّيْلِ وَلَيَنْزَعَنَّ اللَّهُ مِنْ صُدُورِ عَدُوِّكُمُ الْمَهَابَةَ مِنْكُمْ وَلَيَقْذِفَنَّ اللَّهُ فِي قُلُوبِكُمُ الْوَهْنَ، ‏‏‏‏‏‏فَقَالَ قَائِلٌ:‏‏‏‏ يَا رَسُولَ اللَّهِ وَمَا الْوَهْنُ ؟ قَالَ:‏‏‏‏ حُبُّ الدُّنْيَا وَكَرَاهِيَةُ الْمَوْتِ . Dawood HADEES NO #4297
حضرت ثوبان رضی اللہ عنہ کا بیان ہے ‘ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ایسا وقت آنے والا ہے کہ دوسری امتیں تمہارے خلاف ایک دوسرے کو بلائیں گی جیسے کہ کھانے والے اپنے پیالے پر ایک دوسرے کو بلاتے ہیں ۔‘‘ تو کہنے والے نے کہا : کیا یہ ہماری ان دنوں قلت اور کمی کی وجہ سے ہو گا ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ ( نہیں ) بلکہ تم ان دنوں بہت زیادہ ہو گے ، لیکن جھاگ ہو گے جس طرح کہ سیلاب کا جھاگ ہوتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ تمہارے دشمن کے سینوں سے تمہاری ہیبت نکال دے گا اور تمہارے دلوں میں ’’ وهن ‘‘ ڈال دے گا ۔‘‘ پوچھنے والے نے پوچھا : اے اللہ کے رسول ! وهن سے کیا مراد ہے ؟ آپ نے فرمایا :’’ دنیا کی محبت اور موت کی کراہت ۔‘‘

A worldwide social media campaign to spread the historical map of Palestine 🇵🇸🇵🇸
12/10/2023

A worldwide social media campaign to spread the historical map of Palestine 🇵🇸🇵🇸

اب تو امت مسلمہ کو جاگ جانا چاہیے
10/10/2023

اب تو امت مسلمہ کو جاگ جانا چاہیے

  people
01/10/2023

people

reality of
01/10/2023

reality of

اے کاش ہمارے ملک پاکستان کو کوئی چلانے والا حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ جیسا ہوتا ۔
24/09/2023

اے کاش ہمارے ملک پاکستان کو کوئی چلانے والا حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ جیسا ہوتا ۔

Amazing shots of fireworks display in Clock tower Makkah tul Mukarrmah and  Al Khobar Corniche on the occasion of 93rd S...
24/09/2023

Amazing shots of fireworks display in Clock tower Makkah tul Mukarrmah and Al Khobar Corniche on the occasion of 93rd Saudi National Day! ❤💞🇸🇦🇵🇰🇸🇦❤💞

صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ❤مجھے عشق ہے محمدﷺ سے💕❤🤍💕
20/09/2023

صَلَّی اللہُ عَلَیہِ وَآلہ وَسَلّم ❤
مجھے عشق ہے محمدﷺ سے
💕❤🤍💕

اَللّٰهُُ اَكْبَر
20/09/2023

اَللّٰهُُ اَكْبَر

Address

Kel
Azad Kashmir

Telephone

+966590547079

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of Ummit e Muslima امت مسلمہ کی آواز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Voice of Ummit e Muslima امت مسلمہ کی آواز:

Videos

Share


Other Azad Kashmir media companies

Show All