10/01/2023
کھبی کبار ہنس بھی لیا کرو 😅😅😅😂😂
رات کے دو بجے دادا ابو نے کہا بیٹا بھوک لگی ہے روٹی پکا دو ۔ 🤗
میں روٹی اور انڈہ پکا کر لائی تو دادا ابو نہیں ملے اور نہ ان کی چارپائی🙄 ، میں نے دادی اماں کو جگا کر پوچھا کہ دادا ابو کہاں ہیں ۔
تو کہنے لگیں کہ تیرا دماغ تو خراب نہیں ہو گیا ۔ تیرے دادا تو تیری پیدائش سے بھی پہلے فوت ہو گئے تھے 😳۔ پھر میں نے دادی اماں کیساتھ بیٹھ کر روٹی کھائی اور برتن کچن میں رکھ کر سو گئی ۔ صبح اٹھی تو نانی اماں نے پوچھا کہ رات کس سے باتیں کر رہی تھی 🤔۔ میں دادا ابو والی بات گول کرگئی اور بتایا کہ دادی اماں کو انڈہ بنا کر دیا تھا 😑۔ نانی حیرت سے بولی کہ تیری دادی تو دس سال پہلے مرچکی ہے 😳۔ میں حیران ہو کر دادی اماں کے کمرہ میں گئی تو وہ نہیں تھیں واپس آی تو نانی بھی نہیں تھیں😳😳
۔ نوکرانی سے پوچھا کہ نانی اماں کہاں گئیں؟ 🤨
نوکرانی نے عجیب نظروں سے مجھے دیکھا اور بولی کہ تمھاری نانی تو پچھلے سال وفات پا چکی ہیں ۔ 😒
میں روتی ھوی کمرے میں أکر بیٹھ گئی ۔ پھر یاد أیا ہماری تو کوئی نوکرانی بھی نہیں ہے. 😳🙄😒😁🔥