PTM News

PTM News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PTM News, Media/News Company, .

30/11/2020

Olas Janana Ka no Da Tol Ols Janana Ba she ♥️🌹 Mashra (Manxoor pushtoon ♥️

28/11/2020
28/11/2020

Pukhtoon ihsas Che Rana kawre Na ke nor Kho Me ¥ Har sa De Blale Garna 💔

22/11/2020

🥀💔

21/11/2020

Mashar jawnD ✌️💝😘

جلسہ ہو تو پی ٹی ایم کی طرح جلسہ ہو ❤💞✌آج کے پی ٹی ایم کے جلسے کی تصویر
15/11/2020

جلسہ ہو
تو پی ٹی ایم کی طرح جلسہ ہو ❤💞✌
آج کے پی ٹی ایم کے جلسے کی تصویر

08/11/2020

sta pa belton Domra GAMJAN Yama che Had na lare 😢 like This page Must Shar 😰

07/11/2020

Ma la zana juda na ke 😭👍 Must share 👍

امید مہریار لکھتے ہیں گزشتہ روز کابل یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کے موبائل فون اور دوسری ذاتی اشیاء اکھٹے کررہا تھا  ہر ...
03/11/2020

امید مہریار لکھتے ہیں

گزشتہ روز کابل یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کے موبائل فون اور دوسری ذاتی اشیاء اکھٹے کررہا تھا ہر شہید طالب علم کے سیل فون پر بے شمار گھنٹیاں آرہی تھی ، بہتوں کو جواب دیا بھی مگر کچھ نمبرز کو جو اماں اور ابا جان کے نام سے محفوظ تھے، اٹھانے کی سکت نہ تھی ایک طالبہ کے سیل فون پر ایک سو بیالیس بار کال کی گئی تھی اور آخر میں ایک میسج آیا جس نے ہلا کے رکھ دیا ۔
"کجا ہستی جان پدر" (ترجمہ) "کہاں ھو بابا کی جان"😭😭

پی ٹی ایم 15 نومبر میرانشاہ جلسہ عام میں مشر منظور احمد پشتین نے سیاسی لیڈرشپ و عہدیداروں کو دعوت دے دی پختون سربراہ منظ...
01/11/2020

پی ٹی ایم 15 نومبر میرانشاہ جلسہ عام میں مشر منظور احمد پشتین نے سیاسی لیڈرشپ و عہدیداروں کو دعوت دے دی

پختون سربراہ منظور احمد پشتین کا اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہنا ہے کہ
میرانشاہ کا جلسہ پی ٹی ایم کے جھنڈے کے زیرتلے ہوگا

تمام جماعتوں کا لیڈرشپ اور عہدیدار اس جلسے میں شرکت کرے

بدامنی صرف پی ٹی ایم کا نہیں ہر پختون کا مسئلہ ہے

میرانشاہ جلسہ لراوبر میں امن ، حنیف پشتین مولانا اعجاز سمیت لاپتہ پشتونوں کے رہائی ، عیدالرحمٰن وزیر کے شہید چچا کو انصاف دلانے ، ٹارکلنگ اور خڑکمر واقعے کے خلاف منعقد ہوگا

15 نومبر کو میرانشاہ میں پی ٹی ایم کا عظیم الشان جلسہ منقعد ہوگا پختون سربراہ منظور احمد پشتین
01/11/2020

15 نومبر کو میرانشاہ میں پی ٹی ایم کا عظیم الشان جلسہ منقعد ہوگا
پختون سربراہ منظور احمد پشتین

پشتون وطن پر جاری جنگ کو روکنے کےلیے پی ٹی ایم کے نوجوانوں نے بے شمار قربانیاں دی ہےیہاں ہر ظالم نے جنگ کا اسلحہ پشتونوں...
01/11/2020

پشتون وطن پر جاری جنگ کو روکنے کےلیے پی ٹی ایم کے نوجوانوں نے بے شمار قربانیاں دی ہے

یہاں ہر ظالم نے جنگ کا اسلحہ پشتونوں پر تجربہ کیا

پی ٹی ایم کے اغراض و مقاصد واضح ہے اور وہ ہے لراوبر وطن میں پرامن زندگی

ائین مکمل ہے مرکز کے حوالے کردیا گیا جوکہ ضلعی کوارڈنیٹران میں تقسیم کیا جائے گا جسے بعد میں ساتھیوں تک پہنچایا جائے گا

اپنا عقل کسی کو گرانے میں نہیں بلکہ اٹھانے میں استعمال کرے

24 گھنٹے کے اندر جلسے کا اعلان کیا جائے گا

پشتون بلوچ کو تباہ کرنے کے سوا انہوں نے کیا کیا ہے دشمن کے سامنے تو ان کے پاوں کانپتے ہے کم از کم ابھی نندن کے ساتھ جو رویہ اپ نے کیا وہ ہمارے ساتھ بھی کرتے

دہشتگردی کا اعتراف اج پہلی بار وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے نہیں بلکہ اس سے پہلے بھی بہت لوگ کرچکے ہے

لاہور میں بیٹھے اسٹوڈنٹس تعلیم کا حق مانگ رہے ہے جو انہیں نہیں دیا جارہا
پختون سربراہ منظور احمد پشتین کا قوم سے لائیو خطاب

31/10/2020

Cha Wal Nan bii pa pekhwar ke damka Sha ve Da 😭👍 like This page Must share 👍🥰

30/10/2020

Zam pa zar ke ew Janan o Kho har Kara me Da 💔👈
Must share 👍♥️

😠🤔
30/10/2020

😠🤔

‏دا چې سره وينه بهيږى او توده وينه بهيږىلر او بر مې په په وطن کښې پښتنه وينه بهيږىد‌ پښتانو جماعت ونه هوم محفوظ نه دي!!
30/10/2020

‏دا چې سره وينه بهيږى او توده وينه بهيږى
لر او بر مې په په وطن کښې پښتنه وينه بهيږى

د‌ پښتانو جماعت ونه هوم محفوظ نه دي!!

09/10/2020

Kedashe Da Janat wajoD SaraB Be VE 💔 💔👈 like This page 👍 Must share 👍

09/10/2020

Dalta jawand PA lve Munfeqat kege 💔👈 like This page 👍 Must share 👍

07/10/2020

Sta Da yare mermna wakhlam 💔👈 must share 👍 like This page 👍👈

07/10/2020

Pukhtoon style 😎😋

07/10/2020

Da gara pa sar kacha Kota Da aw Baran 💔🙏🥰 must share 👍♥️ like This page

07/10/2020

Taqder ka be hm basta p akhpal Las ye jwnadon gwro 🙏👈 must share 👍🥰

‏پشتون تحفظ موومنٹ کے لیڈر منظور پاشتین سخت بیمار ہے مگر بہت مصروفیت کی وجہ سے مستقل ڈاکٹر کو نہی جا سکا اسی وجہ سے راست...
06/10/2020

‏پشتون تحفظ موومنٹ کے لیڈر منظور پاشتین سخت بیمار ہے مگر بہت مصروفیت کی وجہ سے مستقل ڈاکٹر کو نہی جا سکا اسی وجہ سے راستے میں پی ٹی ایم ممبر ڈاکٹر عبدالحئ نے خون کے کچھ ٹیسٹ لیے تاکہ بیماری کی تشخیص کی جاسکے
اللہ تعالیٰ مظلوموں کے رہبر مشر منظور پاشتین کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین💗
اور سب صحت یابی کیلے دغا کرے
Zohaib

06/10/2020

Laka Da Da laka Zama Ba Darna jaBa preke 🤐💔🙏 Must share 👍♥️ like This page plz

06/10/2020

Da Eman aw Da Eqan kbre Okm larShm Toro Ta Da spen kbre okm 💔 must share like this pag plZ 👈

06/10/2020

Rasha Da khog Zara Me Takor ka 💔🙏. Must share 👍♥️

06/10/2020

Pa pakhtoon kwa ke Be pokhto I've Karona SarNa be wale qamona 💔 Must share 👍

06/10/2020

Da soD Paso ke ew haji SaB Da Che Sakht. Obse 💔 must Share 🙏

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTM News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share