360 Kashmir

360 Kashmir News
Sports
Live Steaming

08/05/2024



😍😍😍😍 🥰🥰

24/04/2024

بی بی ایل سزن 5 میں اعوان سپورٹ اپنا دوسرا میچ آج بن بہک سولجرز کے جلاف کھیلا
جس میں بن بہک سولجر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوور میں اعوان سپورٹس کو 143 رنز کا ٹارگٹ دیا
اعوان سپورٹس نے بیٹنگ شروع کی تو 5 اوورز میں 15 رنز پر 6 وکٹ گنوا دی
اس وقت ایسا لگ رہا تھا کہ بن بہک سولجرز با آسانی یہ میچ جیت جائے گی مگر اعوان سپورٹس کے سٹار بلے باز قمر جن کا تعلق ریڑبن سے ہے میدان میں اترتے ہی میچ کا نقشہ ہی بدل کے رکھ دیا سنگل وکٹ پر 104 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر نہ صرف اپنی ٹیم کی اپنی ٹیم کو شاندار فتح دلوائی
ویل پلیڈ قمر اینڈ کانگریٹس اعوان سپورٹس

  Administrators: آنے والا ہے وہ شاہکار ۔۔۔ جس کا ہے سب کو انتظار چار کامیاب سیزنز کے بعد بن بہک لیگ کا پانچواں سیزن ہون...
09/02/2024



Administrators:

آنے والا ہے وہ شاہکار ۔۔۔ جس کا ہے سب کو انتظار

چار کامیاب سیزنز کے بعد بن بہک لیگ کا پانچواں سیزن ہونے جا رہا ہے بہت جلد شروع ۔۔۔
جس میں شامل ہوں گے جبوتہ اور سنگولہ کہ ٹاپ کلاس پلیئرز ۔ ۔

۔
..☺️☺️
. ۔
شور. ۔

🔜

بچپن کے کرکٹ رولز (1)  پہلی بال ٹرائی بال ہوگی (2) جو بال باؤنڈری سے باہر پھینکے وہ خود واپس لائے گا (3) باؤنڈری کو ڈائر...
21/12/2023

بچپن کے کرکٹ رولز

(1) پہلی بال ٹرائی بال ہوگی
(2) جو بال باؤنڈری سے باہر پھینکے وہ خود واپس لائے گا
(3) باؤنڈری کو ڈائریکٹ لگا تو چھکا اگر ایک ٹھپا لگ کر گیا تو چوکا سامنے والی دیوار کو لگا تو دو رن
(4) اگر اڑ کر باہر گیا بونڈری سے تو آؤٹ
(5) آخری بیٹسمین اکیلا کھیل سکتا ہے
(6) جو بال گم کرے گا وہی نیا بال لے کر آئے گا
(7) چھوٹے بچے صرف فیلڈنگ کریں گے
(8) جو ٹیم جیتے گی وہی اگلی بار پہلی باری لے گئی
(9) جب اندھیرا ہوگا تو صرف اسپن باؤلنگ کروائی جائے گی
(10) جو نالی میں بال پھینکے گا وہی اٹھا کر لائے۔ 😘

آنے والا ہے وہ شاہکار ۔۔۔ جس کا ہے سب کو انتظار چار کامیاب سیزنز کے بعد بن بہک لیگ کا پانچواں سیزن ہونے جا رہا ہے بہت جل...
10/12/2023

آنے والا ہے وہ شاہکار ۔۔۔ جس کا ہے سب کو انتظار

چار کامیاب سیزنز کے بعد بن بہک لیگ کا پانچواں سیزن ہونے جا رہا ہے بہت جلد شروع ۔۔۔

یونین کونسل پکھر وارڈ بن بہک محلہ لاڑ کے تین معذور افراد جن کو ہسپتال تک لے جانے  کے لیے چارپائی پر روڈ تک لانا پڑتا تھا...
20/11/2023

یونین کونسل پکھر وارڈ بن بہک محلہ لاڑ کے تین معذور افراد جن کو ہسپتال تک لے جانے کے لیے چارپائی پر روڈ تک لانا پڑتا تھا جو کہ عوام علاقہ کے لیے انتہائی مشکل تھا اب عوام علاقہ نے حکومتی اداروں کی طرف دیکھنے کے بجائے اپنی مدد آپ کے تحت کام کا آغاز کر دیا ہے . اس روڈ کے حوالے سے سیاسی لیڈران نے مختلف حیلوں بہانوں سے عوام کو بے وقوف بناتے رہے ۔ پچھلی بیس پچیس سالوں میں یہاں ہر کوئی حکومتی کام نہیں ہوا۔ پہلے نواز حکومت میں جھوٹا ورک آرڈر جاری کیا جس پر پروٹسٹ بھی کیا گیا تھا ۔ عرفان اشرف نے بھی وعدے وفا نہیں کیے . اب حاجی یعقوب صاحب ایم ایل اے ہیں تو بلدیاتی نمائندے تو موجود ہیں لیکن ان کے پاس اختیارات نہ ہونے کے برابر ہیں ۔ موجودہ ایم ایل اے بن بہک کو یکسر نظر انداز کر رہے ہیں اور اپنی پارٹی کے ہی نماہندوں کو فنڈز مہیا کر رہے ہیں

اب حکومتی نمائندوں سے بالکل متنفر ہو کر عوام علاقہ نے یہ فیصلہ کیا کہ اب وہ اپنی مدد کے تحت سڑک تعمیر کریں گے اور تمام سیاسی پارٹیوں کو تنبیہ کی جاتی ہے کہ اب اس محلے میں ووٹ مانگنے نہ آئیں ورنہ ری ایکشن کے ذمہ دار خود ہوں گے

پونچھ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سنگولہ نیوز اپ ڈیٹ۔پرنس کرکٹ کلب نکر (بی)  اور سنگولہ ٹائیگرز آگرہ کے مابین کھیلا جانے والا ...
15/10/2023

پونچھ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سنگولہ نیوز اپ ڈیٹ۔
پرنس کرکٹ کلب نکر (بی) اور سنگولہ ٹائیگرز آگرہ کے مابین کھیلا جانے والا پونچھ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل سنگولہ ٹائیگرز آگرہ نے اپنے نام کر لیا۔
آج بروز اتوار شیر جنگ کرکٹ سٹیڈيم میں کھیلے جانے والے فائنل میچ میں سنگولہ ٹائیگرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 97 رنز سکور کیے جواب میں پرنس کرکٹ کلب نکر 98 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور صرف 78 رنز ہی بنا سکی اس طرح اس ٹورنامنٹ کا فائنل میچ سنگولہ ٹائیگرز نے 20 رنز سے جیت لیا۔
فائنل میچ میں سب پلیئرز ہی اچھا کھیلے خاص کر کے بیٹنگ میں سلمان ،اووی ،عبید اور عمار اچھا کھیلے اور اس کے علاوہ بولنگ میں سلمان ،عبید ،آصف،اور عمار نے اچھی بولنگ اور خاص کر کی عمار نے جب 2 اوور میں 40 رنز کی ضرورت تھی تو 5 رنز پر اوور لگایا اور ظریف کو بھی آؤٹ کیا اور یوں میچ کو یکطرفہ کر دیا تھا اور اسکے علاوہ سمی فائنل جو ایگل اسٹار کے خلاف تھا اسمیں پہلے کھِلتے ہوئے 5 اورز میں 74 رنز ٹارگٹ دیا شروع کے 4 اورز میں سب مین پلئیر آؤٹ ہو گئے تھے صرف 42 رنز ہی بنے تھے تو فائنل اوور میں بابر اور عبید نے 5 چھکے لگائے اور 30+ رنز بنائے اور یوں اچھا ٹارگٹ سیٹ کیا اور جب کے باؤلنگ مین عبید نے میں بیٹسمین فیض کو آؤٹ کیا تھا اور اسکے علاوہ جب آخری اوور میں 11 رنز کی ضرورت تھی تو سلمان نے 11 رنز ڈیفند کیا اور اس طرح آج کی دن کے ہیرو سلمان رہے۔

فائنل میچ کے مہمان خصوصی تحریک انصاف سنگولہ کے سابق امیدوار برائے یوتھ کونسلر و سیکرٹری وارڈ لوئر جنوبی سنگولہ ملک وقاص گل نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے اور جیتنے والی ٹیم کو مبارکباد پیش کی۔

میرا کشمیر ایک دن ضرور اذاد ھو گا😥شیر اے جنگ کرکٹ کلب بن بہک  کےکپتان اور کرکٹ کی دنیا میں  ببلو وقاص کے نام سے جانے جان...
15/10/2023

میرا کشمیر ایک دن ضرور اذاد ھو گا😥
شیر اے جنگ کرکٹ کلب بن بہک کےکپتان اور کرکٹ کی دنیا میں ببلو وقاص کے نام سے جانے جانے والے کھلاڑی آج روزگارکے سلسلے میں سعودی عرب کے لئے روانہ ہو گے ہیں اللّٰہ پاک سے دعا ہے کے اللّٰہ انکو کامیاب کرے ۔ ۔
کرکٹ کیرئیر کو چھوڑ کر یوں پردیس جانا کسی بی پلیئر کے لیے بہت مشکل ہے ۔

08/10/2023

National Star Barmang vs Barmang sports

08/10/2023

Barmang sports cricket tournament
National Awami Vs National Star Barmang

05/10/2023

آزادکشمیر ہائی کورٹ نے تمام پاکستانی جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کرتے ہوئے انہیں غیر قانونی قرار دے دیا

میرا کشمیر ایک دن ضرور اذاد ھو گا😥کشمیراسٹارز راولاکوٹ  کےکپتان اور کرکٹ کی دنیا میں  عبدلصمد  لیفٹی کے نام سے جانے جانے...
29/09/2023

میرا کشمیر ایک دن ضرور اذاد ھو گا😥
کشمیراسٹارز راولاکوٹ کےکپتان اور کرکٹ کی دنیا میں عبدلصمد لیفٹی کے نام سے جانے جانے والے کھلاڑی آج روزگارکے سلسلے میں قطر کے لئے روانہ ہو گے ہیں اللّٰہ پاک سا دعا ہے کے اللّٰہ انکو کامیاب کرے
یقینان اپنے کرکٹ کیرئیر کے عروج پے یو پردیس جانا کسی بی پلیئر کے لیے بہت مشکل ہے ۔

28/09/2023

King ❤

پہلا ظہیر گلشن مرحوم آل آزادکشمیراوپن کرکٹ ٹورنامنٹ (بمقام برمنگ لاؤ چوٹی)  October 🍁First   (Friends club jabuta)vs(kas...
27/09/2023

پہلا ظہیر گلشن مرحوم آل آزادکشمیراوپن کرکٹ ٹورنامنٹ (بمقام برمنگ لاؤ چوٹی)
October 🍁

First (Friends club jabuta)vs(kashar dash)

Second (Freedom fighter)vs(drar11)

26/09/2023

lafty
Fakhr e ali sojal
City Sports Ali Sojal

Address

RAWALAKOT
Azad Kashmir

Telephone

+923445279596

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 360 Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share