Muhammad Sarosh Mughal

  • Home
  • Muhammad Sarosh Mughal

Muhammad Sarosh Mughal We give you information – you have to judge how good that is.

رسول ﷺ کی خوبصورت دعا 🤲🏼                 Ten Unknown Facts About  1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke...
08/12/2024

رسول ﷺ کی خوبصورت دعا 🤲🏼

Ten Unknown Facts About

1. Founding and History: BMW, Bayerische Motoren Werke AG, was founded in 1916 in Munich, Germany, initially producing aircraft engines. The company transitioned to motorcycle production in the 1920s and eventually to automobiles in the 1930s.

2. Iconic Logo: The BMW logo, often referred to as the "roundel," consists of a black ring intersecting with four quadrants of blue and white. It represents the company's origins in aviation, with the blue and white symbolizing a spinning propeller against a clear blue sky.

3. Innovation in Technology: BMW is renowned for its innovations in automotive technology. It introduced the world's first electric car, the BMW i3, in 2013, and has been a leader in developing advanced driving assistance systems (ADAS) and hybrid powertrains.

4. Performance and Motorsport Heritage: BMW has a strong heritage in motorsport, particularly in touring car and Formula 1 racing. The brand's M division produces high-performance variants of their regular models, known for their precision engineering and exhilarating driving dynamics.

5. Global Presence: BMW is a global automotive Company

6. Luxury and Design: BMW is synonymous with luxury and distinctive design, crafting vehicles that blend elegance with cutting-edge technology and comfort.

7. Sustainable Practices: BMW has committed to sustainability, incorporating eco-friendly materials and manufacturing processes into its vehicles, as well as advancing electric vehicle technology with models like the BMW i4 and iX.

8. Global Manufacturing: BMW operates numerous production facilities worldwide, including in Germany, the United States, China, and other countries, ensuring a global reach and localized production.

9. Brand Portfolio: In addition to its renowned BMW brand, the company also owns MINI and Rolls-Royce, catering to a diverse range of automotive tastes and luxury segments.
fb.com/st

07/12/2024

آزاد کشمیر: آوازِ حق اور سہولت کاروں کا کردار
آزاد کشمیر میں جاری احتجاجی لہر نے ایک بار پھر دنیا کی توجہ اس خطے کی جانب مبذول کرائی ہے۔ عوام اپنے بنیادی حقوق اور جائز مطالبات کے حصول کے لیے سڑکوں پر ہیں اور ان کی آواز بے حد بلند ہے۔ لیکن افسوسناک بات یہ ہے کہ کے کچھ سہولت کار، جو کہ کشمیر میں موجود ہیں، اس احتجاج کو غلط قرار دے رہے ہیں۔
یہ بات قابلِ غور ہے کہ عوام جب اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھاتے ہیں تو اسے کبھی غلط نہیں کہا جا سکتا۔ یہ ایک جمہوری حق ہے اور ہر انسان کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ اپنے ملک کے نظام میں اصلاحات کے لیے آواز اٹھائے۔ آزاد کشمیر کی عوام بھی اسی حق کا استعمال کر رہی ہے۔
سہولت کاروں کو یہ سمجھنا چاہیے کہ وہ کس کے لیے کام کر رہے ہیں۔ کیا وہ عوام کے لیے کام کر رہے ہیں یا کسی اور ایجنڈے کو پورا کرنے کے لیے؟ اگر وہ واقعی عوام کے لیے کام کر رہے ہیں تو انہیں عوام کی آواز کو دبانے کی بجائے اسے بلند کرنا چاہیے۔ انہیں عوام کے ساتھ کھڑے ہونا چاہیے اور ان کے جائز مطالبات کے لیے آواز اٹھانی چاہیے۔
آزاد کشمیر کی عوام نے بہت کچھ برداشت کیا ہے۔ اب وہ اپنے حقوق کے لیے کھڑے ہوئے ہیں اور انہیں ان کا حق ملنا چاہیے۔ سہولت کاروں کو بھی عوام کے ساتھ کھڑے ہونا چاہیے اور ان کی آواز کو دنیا تک پہنچانا چاہیے۔
#کشمیریت #کشمیر #مارچ #حقوق

15/03/2024

إِنَّ الَّذِینَ یَتْلُونَ کِتَابَ اللَّہِ وَأَقَامُوا الصَّلَاۃَ وَأَنْفَقُوا مِمَّا رَزَقْنَاہُمْ سِرًّا وَعَلَانِیَۃً یَرْجُونَ تِجَارَۃً لَنْ تَبُورَ۔ لِیُوَفِّیَہُمْ أُجُورَہُمْ وَیَزِیدَہُمْ مِنْ فَضْلِہِ إِنَّہُ غَفُورٌ شَکُورٌ۔

ترجمہ: یقیناجو لوگ اللہ کی کتاب کی تلاوت کرتے ہیں ، نماز قائم کرتے ہیں ، پوشیدہ اور علانیہ طور پر ہمارے دیے ہوئے رزق سے خرچ کرتے ہیں ، وہ ایسی تجارت کے امید وار ہیں ، جس میں کبھی نقصان نہیں ہوتا؛ تاکہ اللہ تعالی ان کو پورا پورا اجر دے اور اپنے فضل سے اور زیادہ بھی دے؛ یقینا وہ بڑا بخشنے والا اور قدر دان ہے۔ (سورۃ الفاطر: 29-30)

08/03/2024

یہ مائیں ،یہ بہنیں ،یہ بیٹیاں
قوموں کی عزت اِن سے ہے

خواتین کے عالمی دن آٹھ مارچ کو منعقد ایک تقریب میں آزاد کشمیر کے مایا ناز سنگر شیخ عبدالباسط سُر بکھیر رہے ہیں۔۔

21/02/2024

🎶🏞️

We will Never forget💔We will NEVER stop sharing ᖴᖇᗴᗴ ᑭᗩᒪᗴSTIᑎᗴ !!🇵🇸
28/01/2024

We will Never forget💔
We will NEVER stop sharing

ᖴᖇᗴᗴ ᑭᗩᒪᗴSTIᑎᗴ !!🇵🇸

31/12/2023

Happy New Year! 🎊

As we welcome another year, my thoughts and prayers are with the entire Muslim Ummah, and, in particular, my beloved Kashmir. May this new year bring hope, peace, and freedom to the hearts of those yearning for justice.

Let's stand united in the spirit of compassion and understanding, fostering a world where everyone can live with dignity and in harmony. May the dawn of the new year usher in an era of prosperity, love, and the fulfillment of aspirations for all.

Wishing you and your loved ones joy, success, and the strength to overcome challenges in the coming year.

سال 2024 کے دوران کتنی سرکاری چھٹیاں ہوں گی؟ اعلامیہ جاری!وفاقی کابینہ ڈویژن نے سال 2024 میں ہونے والی سرکاری چھٹیوں کا ...
20/12/2023

سال 2024 کے دوران کتنی سرکاری چھٹیاں ہوں گی؟ اعلامیہ جاری!
وفاقی کابینہ ڈویژن نے سال 2024 میں ہونے والی سرکاری چھٹیوں کا اعلامیہ جاری کیا ہے۔

کی پہلی سرکاری چھٹی 5فروری کو یوم کشمیر کے موقع پر ہوگی ، 23 مارچ کو یوم پاکستان کی عام تعطیل ہوگی۔

عیدالفطر کی چھٹیاں 10، 11 اور 12 اپریل کو ہوں گی اور یکم مئی کو یوم مزدور کی چھٹی ہوگی ۔

عیدالاضحیٰ کی چھٹیاں 17 سے 19 جون تک ہوں گی۔ محرم کی چھٹیاں 16اور17جولائی کو یوم عاشور پر ہوں گی

14اگست کو یوم آزادی پر چھٹی ہوگی اور 16 ستمبر کو عید میلادالنبیﷺ کی چھٹی منائی جائے گی ۔

9نومبر کو یوم اقبال اور 25 دسمبر کو قائداعظم کے یوم ولادت پر چھٹی ہوگی۔

غیرمسلموں کے لیے 14 فروری کو بسنت پنچمی کی اختیاری چھٹی ہوگی، 8مارچ کو ”شیوارتری“ کی اختیاری چھٹی ہوگی۔

شب معراج 7فروری کو بھی اختیاری چھٹی کی جا سکتی ہے اور شب برات کی 25فروری کو اختیاری چھٹی بھی ہوگی۔
ہندووؤں کے تہوار ہولی پر 24مارچ اور دولہندی 25مارچ کو چھٹی کی جاسکتی ہے۔

گڈ فرائیڈے 29مارچ اور ایسٹر کی چھٹیاں 31مارچ سے یکم اپریل تک ہوں گی۔ یساکھی کے تہوار کیلئے 13کی اختیاری چھٹی ہوگی۔

بہائی کمیونٹی کیلئے عید رضوان کی چھٹی 21اپریل کو ہوگی، بدھا پرنیما کیلئے 23مارچ کی اختیاری چھٹی ہوگی اور پارسیوں کے نئے سال ”نوروز“ کی چھٹی 15اگست کو ہوگی۔
بینکوں کی چھٹیوں کا بھی اعلامیہ جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق یکم جنوری کو بینکوں کی چھٹی ہوگی۔

اختیاری چھٹیوں کے حوالے سے یکم جنوری کو نئے سال کی اختیاری چھٹی ہوگی۔

18/12/2023

Chairman Pakistan Cricket Board Zaka Ashraf Leaked Audio...

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کی ایک مبینہ آڈیو لیک ہوگئی ہے، جس میں وہ نامعلوم خاتون سے بات کرتے ہوئے کہہ...
18/12/2023

پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکاء اشرف کی ایک مبینہ آڈیو لیک ہوگئی ہے، جس میں وہ نامعلوم خاتون سے بات کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ بابراعظم نے 8 پلیئرز کا گروپ بنا رکھا تھا، انہیں ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بننے کے لئے کہا تھا۔
نامعلوم خاتون بات کرتے ہوئے کہتی ہے کہ ہم شائقین ہیں ہم دیکھتے ہیں کہ کپتان صاحب اپنے دوستوں اور اپنے قریبیوں کو کھلانا شروع کردیتے ہیں۔ شاداب کی ٹیم میں کوئی جگہ نہیں بنتی۔ یہ نہیں ہونا چاہئے۔

خاتون کے جواب میں مبینہ طور پر ذکا اشرف کہتے ہیں اس وجہ سے پاکستان کرکٹ خراب ہورہی ہے۔
مبینہ آڈیو میں ایک اور نامعلوم شخص بھی بات کرتا ہے اور کہتا ہے کہ حسن علی کا بھی تو ایسا ہی تھا وہ ورلڈ کپ کھیل گیا۔

نامعلوم شخص کی بات کی نفی کرتے ہوئے خاتون کہتی ہے نہیں نہیں حسن تو اس لئے تھا کہ نسیم شاہ نہیں تھا ناں۔

مبینہ آڈیو میں ذکااشرف کہہ رہے ہیں کہ کپتان بابر اعظم نے 8 پلیرز کا گروپ بنا رکھا تھا، ان کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بننے کیلئے کہا، تو انہوں نے کہا گھر والوں سے مشورہ کرکے بتاؤں گا، تاہم ہمارے پاس بیک اپ پلان تیار تھا۔
دوسری جانب پی سی بی کی جانب سے اس مبینہ آڈیو لیک پر تاحال کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا۔

*ایزی پیسہ نے ٹیلی نار پاکستان کی پی ٹی سی ایل کو فروخت کے بعد ایک بیان جاری کیا ہے۔*ایزی پیسہ نے اپنے صارفین کو یقین دل...
18/12/2023

*ایزی پیسہ نے ٹیلی نار پاکستان کی پی ٹی سی ایل کو فروخت کے بعد ایک بیان جاری کیا ہے۔*

ایزی پیسہ نے اپنے صارفین کو یقین دلایا ہے کہ ٹیلی نار پاکستان کی فروخت اس کے آپریشنز کو متاثر نہیں کرے گی کیونکہ یہ ٹرانزیکشن کا حصہ نہیں ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ٹیلی نار پاکستان کی فروخت کے بارے میں حالیہ خبروں کے جواب میں، ہم اپنے قابل قدر صارفین کو یقین دلانا چاہتے ہیں کہ ہمارے آپریشنز غیر متاثر ہیں۔

مزید کہا گیا ہے کہ ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک (TMB) اور ایزی پیسہ ایک آزاد مالیاتی ادارہ ہے، جو لائسنس یافتہ اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) کے زیر انتظام ہے۔

Accept your past without regret,Handle your present with confidence And face your future without fear....               ...
09/12/2023

Accept your past without regret,
Handle your present with confidence
And face your future without fear....


Address

Muzaffarabad Azad Kashmir

16100

Opening Hours

Monday 10:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 22:00

Telephone

+923496245009

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Sarosh Mughal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Sarosh Mughal:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share