اسلام آباد : پیسوں کے لین دین کے معاملہ کی وجہ سے میت کو دفن نہیں کرنے دیا جا رہا ،پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے ، خدارا زندگی میں ہی لین دین کا معاملہ کلئیر ۔رکھیں ۔ 🙏
گوجرانوالہ: اعوان چوک میں کارروائی کے دوران 800کلو سے زائد پاوڈر سمیت دیگر مشینیں ضبط کر کے مقدمہ درج کروادیا گیا۔ ڈی جی فوڈ اتھارٹی
گوجرانوالہ: فوڈ سیفٹی ٹیموں کا پنڈی بائی پاس کباڑ مارکیٹ میں واقع جعلی شہد تیار کرنے والے یونٹ پر چھاپہ 25کلو جعلی شہد، چینی اور پھٹکڑی ضبط، مقدمہ درج جعلی شہد کو معروف کمپنیوں کی دلکش پیکنگ لگا کر مارکیٹ میں سپلائی کیا جانا تھا۔
وزیرآباد: جناح کالونی میں موٹر سائیکل اور کار سواروں کی فائرنگ ، فائرنگ سے یونان سے آئے ہوئے بلال نامی شخص موقع پر جاں، قتل ہونے والے بلال وڑائچ کو 9 فائر موقع پر لگے، تھانہ سٹی پولیس کا عملہ موقع پر پہنچ گیا،سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی تلاش جاری، نامعلوم افراد قاتل 4 موٹر سائیکل پر سوار تھے،واقعہ جناح کالونی مسلم روڈ پر پیش آیا، پولیس
My Father My Hero 💕 Father is that person who keeps the family together by showing affection and love to his children. He is the one who guide us, protect us, and teach us how to be successful in life. Fathers are always special for their children but for some they are a constant source of inspiration. @followers@everyone
Good News for Gujranwala #pakistan #facts #maps #facebookreels #Gujranwala #punjab #currentaffairs #cricketworldcup2023 #ViralreelsFacebookpage
گوجرانوالہ: پنجاب فوڈ اتھارٹی ڈیری سیفٹی ٹیموں کی نواحی علاقے کامونکی، لدھیوالا وڑائچ اور سینسرہ گورائیہ میں ناکہ بندی، یونٹس پر یکے بعد دیگرے چھاپے،ٹیسٹ فیل ہونے پر350 لٹر تیار جعلی دودھ اور 100کلو سے زائد ملک پاؤڈر تلف ،مقدمہ درج، جرمانے عائدجعلی تیار دودھ کو سٹی گوجرانوالہ میں سپلائی کیا جانا تھا۔
وزراتِ خارجہ کی پرانی عمارت کے حساس سیکشن میں آگ بھڑک اٹھی۔
گوجرانوالہ سمیت وزیرآباد نوشہرہ ورکاں و دیگر علاقوں میں تیز بارش 🌦️🌧️🌧️🌩️
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فوڈ سیفٹی ٹیموں نے سادھوکی سےگوجرانوالہ مردہ مرغیاں سپلائی کرنے والی گاڑی پکڑ لی9من سے زائد مردہ مرغیاں تلف، مقدمہ درج، مردہ مرغیوں کا گوشت مختلف میرج ہالز اور ہوٹلز پر سپلائی کیا جانا تھا
پی ٹی آئی رہنما صداقت علی عباسی اپنے گھر واپس پہنچ گئے۔صداقت علی عباسی گھر پہنچنے پر پھوٹ پھوٹ کر رو پڑے۔صداقت علی عباسی پی ٹی آئی کے وہ پہلے رہنما ہے جو بغیر پریس کانفرنس اور بیان کے گھر واپس پہنچے ہیں۔صداقت علی عباسی کے بیان کے بارے میں خبریں گزشتہ روز سے گردش کر رہی تھیں ۔۔۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اسلام آباد پولیس کی بکتر بند گاڑی سمیت 13 گاڑیوں کی نگرانی میں اٹک جیل سے اڈیالہ جیل شفٹ کیا جا رہا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڑ کا گکھڑ منڈی میں قائد پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے منعقدہ جلسہ عام سے خطاب
گوجرانوالہ ، مکی روڈ پر کھیالی شاہ پور کے ساتھ گلی میں تاروں کو آگ لگا کر ماحول کو آلودہ کیا جارہا ہے. بتایا جارہا ہے کہ شعیب نامی شخص گودام کا مالک ہے جو کہ انتظامیہ میں کافی اثرورسوخ رکھتا ہے۔۔۔
فوڈ سیفٹی ٹیموں کا گوندلانوالہ روڈ پر واقع جعلی کاربونیٹڈ ڈرنکس یونٹ پر چھاپہ۔۔1128 لٹر جعلی ڈرنکس، 30لٹر سیرپ، کیمیکلز،کھلے رنگ اور فلیورز موقع پر تلف، مقدمہ درج
جعلساز مافیا کے خلاف پنجاب فوڈاتھارٹی کا آپریشن۔۔مردہ مرغیوں کی فروخت کرنیوالا پکڑا گیا
📢 میرپور آزاد کشمیر کی مساجد میں اعلان کئے جارہے ہیں کہ شہری اپنے بل بجلی جمع نہ کروائیں ۔۔۔کاش ہمارے شہر میں بھی صدر اور جنرل سیکرٹری بار، سول سوسائٹی، انجمن تاجران و دیگر نمائندہ افراد بھی آواز اٹھائیں۔۔۔اور بجلی سے متعلق مسائل کا کوئی مستقل حل نکل آئے ۔۔
مین گیٹ ڈی سی کالونی گوجرانوالہ ایک رہائشی اسلحہ سے لیس اپنے پرائیویٹ گارڈز کے ہمراہ ڈیوٹی پر مامور سیکورٹی گارڈ پر تشدد کر رہا ہے اور انہیں سنگین نتائج کی دھمکیاں دے رہا ہے۔ ڈی سی کالونی کے اعلی احکام کی اس رہائشی کی دہشت گردی پر پر اسرارخاموشی سمجھ سے بالاتر ہے ،دوسری جانب تھانہ کینٹ پولیس اس واقعہ سے بے خبر ہے ۔۔۔!!
گوجرانوالہ : فوڈ اتھارٹی کا حافظ آباد روڈ پر واقع واٹرفلٹریشن پلانٹ پر چھاپہ، 15ہزار 900 لیٹر پانی کی بوتلیں اور 10 کلوجعلی لیبل ضبط ، پرانے ناکارہ فلٹر ز سے ناقص پانی بوتلوں میں بھرا جا رہا تھا۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی
If you want to get rich quickly, learn these skills.
Netco’s vehicle will be the sight of a flood relay, whose strength is ahead of nature . May God protect us from sudden calamities.#netco#gilgit#flood
گلگت بلتستان میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع جو ایک ہفتے تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات