Press Club Havelian News

Press Club Havelian News تحصیل حویلیاں کی صحافی برادری کے مسائل کے حل میں کوشاں ?

28/12/2024

محفل سید کو نین علیہ السلام
رہا ئش گا ہ پیر سید وجا ہت حسین شا ہ
خصو صی خطا ب نقیب الا شراف ابو زین پیر سید محی الدین محبوب شاہ ما تریدی
میرا امجد علی ما نسہرہ سے برا ہ را ست

20/10/2024

26 ویں ترمیم سینیٹ اسمبلی سے بھی منظور۔ تحریک انصاف ووٹنگ عمل میں شامل نہیں ہوئی۔

15/10/2024

مولا کریم بچی کے والدین کو اس صدمہ پر صبر عطا فرما😥😥


11/10/2024

پاکستانی کھلاڑی تو گھر میں بھیگی بلی بنے ہیں، انگلستان نے پہلے ٹیسٹ میں اننگز کی شکست دیدی

08/10/2024

مولا کریم 8 اکتوبر 2005 کے تمام شہدائے بالاکوٹ و کشمیر کے درجات بلند فرمائے 🤲😥

18/09/2024
ادارہ المصطفے مرکز سرائے صالح کی تقریب سنگ بنیاد۔ مولا کریم حاجی طارق خان کی خدمت دین کو اپنی بارگاہ میں درجہ قبولیت عطا...
15/09/2024

ادارہ المصطفے مرکز سرائے صالح کی تقریب سنگ بنیاد۔ مولا کریم حاجی طارق خان کی خدمت دین کو اپنی بارگاہ میں درجہ قبولیت عطا کرے رزق کاروبار میں مزید برکت عطا ہو۔

08/08/2024

پاکستان کے ارشد ندیم نے جیولین تھرو میں 92.97 کی تھرو پھینک کر نیا اولمپکس ریکارڈ قائم کر دیا

14/06/2024

دوسری ٹیموں کی کامیابی ناکامی کا انتظار کرتی پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر۔ امریکا سپر ایٹ مرحلے میں داخل

07/06/2024

ستاسیواں سالانہ عرس مبارک : مرشد کریم نقیب الاشراف پیر سید محبوب علی شاہ کاظمی چشتی نظامی ، زیر سرپرستی : نقیب الاشراف پیر سید محی الدین محبوب سجادہ نشین خانقاہ محبوب آباد شریف حویلیاں
خانقاہ محبوب آباد شریف حویلیاں ایبٹ آباد سے براہِ راست

منیجمنٹ کیڈر آفیسرز ( ایجوکیشن) کا صوبہ بھر میں  احتجاج جاری*میرٹ اپناؤ      تعلیم بچاؤ* منیجمنٹ کیڈر آفیسرزکا صوبہ بھر ...
21/05/2024

منیجمنٹ کیڈر آفیسرز ( ایجوکیشن) کا صوبہ بھر میں احتجاج جاری
*میرٹ اپناؤ تعلیم بچاؤ*
منیجمنٹ کیڈر آفیسرزکا صوبہ بھر میں منیجمنٹ کیڈر آفیسرز ایسوسی ایشن کی کال پر احتجاج شروع ہو گیا۔

چیئر پرسن میڈیم گل راج خان اور جنرل سیکرٹری عمران جدون منیجمنٹ کیڈر آفیسرز ایسوسی ایشن کے مطابق منیجمنٹ کیڈر آفیسرز کے ساتھ ناروا سلوک کئی بار ارباب اختیار کے نوٹس میں لایا گیا۔ تاہم ڈسپوزل آف ڈائریکٹوریٹ ، او ایس ڈی، پروموشن میں رکاوٹ اور اپگریڈشن سے محرومی پر ارباب اختیار کے کان پر جوں تک نہ رینگنے کے بعد احتجاج کا اعلان کرنے پر مجبور ہوئے ۔ آج سے صوبہ بھر میں سیاہ پٹیاں باندھ کر احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جو رواں ہفتے کے اختتام تک جاری رہے گا ۔

اسی دوران 23 مئ بروز جمعرات پشاور میں منیجمنٹ کیڈر آفیسرز ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام منیجمنٹ کیڈر آفیسرز کی گرینڈ میٹنگ ہو گی جس میں صوبہ بھر سے منیجمنٹ کیڈر آفیسرز شرکت کریں گے۔ میٹنگ میں پریس کلب، صوبائی اسمبلی اور سڑکوں تک احتجاج کا دائرہ کار بڑھانے کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا ۔ یہ احتجاج مطالبات کی منظوری تک جاری رہے گا

منیجمنٹ کیڈر آفیسرز نے درج ذیل مطالبات پیش کیے ہیں

@ منیجمنٹ کیڈر آفیسرز کی پوسٹوں پر دیگر کیڈر کی پوسٹنگ ٹرانسفر کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی

@ ڈسپوزل آف ڈائریکٹوریٹ کا سلسلہ بند کیا جائے ، او ایس ڈی/ ڈسپوزل آف ڈائریکٹوریٹ کو فی الفور منیجمنٹ کیڈر پوسٹوں پر تعینات کیا جائے ۔

@ منیجمنٹ کیڈر آفیسرز 13 سال سروس کرنے کے باوجود اسی سکیل میں ریٹائر ہونے جا رہے ہیں لیکن پروموشن کے مواقع موجود نہیں ہیں لہذا منیجمنٹ پوسٹوں پر منیجمنٹ کیڈر آفیسرز کا کوٹہ 100 فیصد کیا جائے

@ 13 سال سے اپگریڈشن سے محروم اسسٹنٹ سب ڈویژنل ایجوکیشن آفیسر/ اسسٹنٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کو سکیل 17 میں اپگریڈ کیا جائے

@ کورٹ کے فیصلوں پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے اور حالیہ رانگ پوسٹنگ ٹرانسفر کے آرڈرز منسوخ کیے جائیں۔ منیجمنٹ کیڈر پر منیجمنٹ کیڈر آفیسرز کو تعینات کیا جائے ۔

@ پروموشن کے منتظر منیجمنٹ کیڈر آفیسرز کیلئے ٹریننگ کی قدغن کو فی الفور ختم کیا جائے اور پروموشن زون میں آنے والے افسران کی فی الفور پی ایس بی منعقد کی جائے ۔

@ جن ڈسٹرکٹ/سب ڈویژن میں منیجمنٹ کیڈر آفیسرز کے پاس گاڑیاں نہیں ہیں آفیشل ڈیوٹی کی سر انجام دہی کے لیے ان افسران کو فوری طور پر گاڑیاں میہا کی جائیں۔

@ معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے ڈویژنل ڈائریکٹوریٹ کا قیام عمل میں لایا جائے

@ منیجمنٹ کیڈر آفیسرز کے لیے سروس رولز میں ترمیم کی جائے اور ورٹیکل پروموشن دی جائے۔ تاکہ ڈی ای او سے ایس ڈی ای او تک رانگ پوسٹنگ ٹرانسفر کا خاتمہ ہو سکے۔

@ منیجمنٹ کیڈر میں اسسٹنٹ سب ڈویژنل ایجوکیشن آفیسر ( میل فیمیل) کی سینکڑوں پوسٹیں خالی ہیں انہیں فی الفور پبلک سروس کمیشن کے ذریعے پر کیا جائے ۔

@ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفس میں ورک لوڈ کو کم کرنے کے لیے ڈپٹی ڈی ای او پرائمری ، سیکنڈری اور پی اینڈ ڈی کی پوسٹیں تخلیق کی جائیں۔

@ تمام منیجمنٹ کیڈر آفیسرز کو سابقہ حکومت کی اپروو سمری کی روشنی میں ون سٹپ اپگریڈیشن دی جائے ۔

واضح رہے کہ اسی سلسلے میں آج چیئر پرسن منیجمنٹ کیڈر آفیسرز ایسوسی ایشن میڈیم گل راج خان کی قیادت میں منیجمنٹ کیڈر آفیسرز کے ایک وفد نے ڈائریکٹریس ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن خیبرپختونخواہ سے ان کے آفس میں ملاقات کی ۔ تمام ارکان نے سیاہ پٹیاں باندھی ہوئی تھیں۔ وفد نے ڈائریکٹریس کو اپنے تحفظات اور مطالبات سے آگاہ کیا۔


District Education Office Male Mansehra District Education Office Male Swabi
District Education Office Male Abbottabad

19/05/2024

حویلیاں والو موج کرو!!
کل بروز پیر 20 مئی بجلی لوڈشیڈنگ کا پرمٹ منسوخ کردیا گیا۔
ترجمان واپڈا حویلیاں

19/05/2024

15/05/2024

پٹرول کی قیمت میں بڑی کمی۔ پٹرول کی قیمت میں 15 روپے کی کمی کا نوٹیفکیشن جاری

23/04/2024

اسلحہ تیز دھار آلہ بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔ احتیاط ساری عمر کے پچھتاوے سے بہتر ہے۔ نلوٹھہ حویلیاں اور سمندری کے واقعات افسوسناک

14/04/2024

طوفانی بارش، آسمانی بجلی اور مختلف حادثات میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 20 سے زائد اموات ہوئیں۔ مولا رحمت کی بارش کی التجا ہے۔

حافظ کیش اینڈ کیری عثمان بازار حویلیاں کی طرف سے تمام اہل اسلام کو ماہ شوال اور عید الفطر مبارک ہو
09/04/2024

حافظ کیش اینڈ کیری عثمان بازار حویلیاں کی طرف سے تمام اہل اسلام کو ماہ شوال اور عید الفطر مبارک ہو

09/04/2024

تمام عالم اسلام کو ماہ شوال المکرم کا چاند مبارک ہو
مولا کریم رمضان کی عبادات روزے مقبول فرمائے آمین۔

Address

Office Press Club Havelian Haripur Road Havelian
Abbottabad
22500

Telephone

+923431228510

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press Club Havelian News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Press Club Havelian News:

Videos

Share