Sardar Sabir Khan Dummar Today

Sardar Sabir Khan Dummar Today Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sardar Sabir Khan Dummar Today, Media/News Company, Ziarat Sinjavi, Ziarat.

  جو کسی تعارف کا محتاج نہیں جس نے اپنی زندگی دوسروں کی خدمت کے لیے وقف کی ہے دوسروں کے کام آنا ان کی ضرورتوں کو پورا کر...
04/10/2023


جو کسی تعارف کا محتاج نہیں جس نے اپنی زندگی دوسروں کی خدمت کے لیے وقف کی ہے
دوسروں کے کام آنا ان کی ضرورتوں کو پورا کرنا اسےاپنا فرض سمجھتا ہے
انسان کی عظمت کا اندازہ اس بات سے ہوتا ہے کےاس کے دل میں خوف خدا کس قدر موجود ہے ۔
اللہ تعالی نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے اپنے لیےتو سب جیتے ہیں مگر اصل زندگی کا مقصد یہی ہے کہ ہم دوسروں کے کام آئے .
عملی طور پر سماجی فلاح و بہبود کا کام واقعی انسانیت کا اعلی مثال ہے۔
خدمت خلق سے دلوں کو اطمینان اور سکون حاصل ہوتا ہے ۔
اور دکھی دلوں کی دعائیں آخرت کو سنوارتی ہے


جمعیت علمإاسلام کےصوباٸ رہنمإسردارصابرخان دمڑ

07/09/2023
لورالاٸ ۔  #2023-9-6یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے  بدھ کے روز لورالاٸ میں بریگیڈیٸر عبدالرزاق صاحب کی طرف سےدعوت اور ایک ...
07/09/2023

لورالاٸ ۔ #2023-9-6
یوم دفاع پاکستان کے حوالے سے بدھ کے روز لورالاٸ میں بریگیڈیٸر عبدالرزاق صاحب کی طرف سےدعوت
اور ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔
دعوت- تقریب میں قباٸلی رہنمإ سردارصابرخان دمڑ
ڈی آٸ جی پولیس لورالاٸ ،ریجن کمشنرلورالاٸ ،
ڈیویژن ڈپٹی کمیشنر لورالاٸ حاجی اسدخان دمڑ ،
جےیوآٸ ضلع لورالاٸ کےامیرمولانافیض اللہ صاحب اور قباٸلی عماٸدین وعلاقےکےدیگرمعززین نےشرکت کی اس کے علاوہ تمام محکموں کے ضلعی افسران اور دیگر اہلکار بھی بڑی تعداد میں شریک تھے ۔
اس موقع پر تقریب سے سردارصابرخان دمڑ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوم دفاع پاکستان ہمیں اپنے جوانوں کی قربانیوں کا یاد دلاتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس دن پاک فوج کے جوانوں اور افسران نے کشمیر پر قبضہ کرنے کا بھارت کا ناپاک منصوبہ ناکام بنادیا اور وطن عزیز کا دفاع ناقابل تسخیر بنادیا ۔انہوں نے کہا کہ وطن عزیز کے ان بہادر سپوتوں کی عظیم قربانیوں کی بدولت آج ہم آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں ۔

اور سردارصاحب نے یوم دفاع کی اہمیت پر روشنی ڈالی ۔انہوں نے کہا کہ 6 ستمبر 1965 میں پاک فوج کے دستوں نے دشمن ملک کا حملہ پسپہ کردیا جس کی بناپر بھارت کو بین الاقوامی برادری کے دباؤ کے نتیجے میں مجبوراً جنگ بندی کا اعلان کرنا پڑا اور سرحد پر اپنی اضافی فوجیں ہٹانا پڑی ۔
قباٸلی رہنمإسردارصابرخان دمڑ

یومِ دفاع پاکستان! 6ستمبر کا دن پاکستان کی تاریخ میں کبھی بھلایا نہیں جاسکتا۔ یہ دن پوری پاکستانی قوم اور خاص طور پر افو...
05/09/2023

یومِ دفاع پاکستان!
6ستمبر کا دن پاکستان کی تاریخ میں کبھی بھلایا نہیں جاسکتا۔ یہ دن پوری پاکستانی قوم اور خاص طور پر افواجِ پاکستان کے لئے قابلِ فخر دن ہے۔ یہی وہ وقت تھا جب ہر مخلص پاکستانی نے اپنی جان کی پروا کئے بغیر ملک کا دفاع کیا تھا‘ اسی لئے ہر سال 6 ستمبر کا دن ہر وطن دوست یومِ دفاع پاکستان کے طور پر مناتا ہے۔
۔۔۔۔۔۔
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے
میرے وطن کے شہیدو تمہیں سرخ سلام ہے۔
اے شہیدوں کی ماٶں ہم تمھارے احسان مند ہیں یہ ریاست احسان مند ہے یہ قوم تمھاری مقروض اور احسان مند ہے اور ہمیشہ رہے گی
سلام میرے شہیدوں
سلام شہیدوں کے وارثوں

 جمعیت علمإاسلام کےصوباٸ رہنمإفخرزیارت سنجاوی وھرناٸ خادم الناس قباٸلی شخصیت نےسنجاوی چلیزمیراجی میں ملک فارلدین دمڑکی...
04/09/2023


جمعیت علمإاسلام کےصوباٸ رہنمإ
فخرزیارت سنجاوی وھرناٸ خادم الناس قباٸلی شخصیت

نےسنجاوی چلیزمیراجی میں ملک فارلدین دمڑکی والدہ ماجدہ کی وفات پر انکےگھرجاکر تعزیت کی اور مرحومہ کی ایصال ثواب کےلئے فاتحہ خوانی کی
اس موقع پر جمعیت علمإاسلام کے
ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولوی محب اللہ صاحب
مولوی کبیرحقانی صاحب
تحصیل جنرل سیکرٹری مولوی کلیم اللہ صاحب
ضلعی سرفرست حافظ شمس الدین صاحب خانان درویش صاحب اور دیگر بھی موجود تھے

گزشتہ روز میری ملاقات نگران صوباٸ وزیرسردارآصف دمڑ سے ہوئی اور نئی زمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ ایک دیرینہ تع...
03/09/2023

گزشتہ روز میری ملاقات نگران صوباٸ وزیرسردارآصف دمڑ سے ہوئی اور نئی زمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی۔ ایک دیرینہ تعلق ہونے کی وجہ سےنگران صوباٸ وزیر دمڑصاحب اور انکےفیملی ممبرزسرداراحسان اللہ دمڑ سردارفریداللہ دمڑسردارنجیب اللہ کو بہترین طریقے سے جانتا ہوں، مجھے یقین ہے کہ ضلع کہ بہتری کیلئے اپنا اہم کردار ادا کریں گے۔

 #سنجاویجمعیت علمااسلام کےصوباٸ عمومی ممبر قباٸیلی مشرخادم زیارت سنجاوی و ھرناٸ سردارصابرخان دمڑفیضو استاد کی اہلیہ کلیم...
02/09/2023

#سنجاوی
جمعیت علمااسلام کےصوباٸ عمومی ممبر قباٸیلی مشر
خادم زیارت سنجاوی و ھرناٸ سردارصابرخان دمڑ
فیضو استاد کی اہلیہ کلیم اللہ دمڑ کیوالدہ ماجدہ کی وفات پر انکےخاندان کےسےاظہارتعزیت اورفاتحہ خوانی کررہاہیں
اس موقع پرسردارصاحب کےساتھ
حاجی اسدخان دمڑصاحب مولوی محب اللہ صاحب
مولوی کیلم اللہ صاحب مولوی گل باران صاحب ضلعی سرفرست حافظ شمس الدین صاحب اور دیگرمعتبرین بھی تشریف فرماتھے

نگراں صوباٸ وزیرھاٶس سنجاوی جمعیت علمااسلام کےصوباٸ رہنمإ قباٸیلی مشرخادم زیارت سنجاوی و ھرناٸ فخرجمعیت سردارصابرخان دم...
02/09/2023

نگراں صوباٸ وزیرھاٶس سنجاوی
جمعیت علمااسلام کےصوباٸ رہنمإ قباٸیلی مشر
خادم زیارت سنجاوی و ھرناٸ فخرجمعیت
سردارصابرخان دمڑصاحب اور
نگراں صوباٸ وزیرسردارزادہ آصف خان دمڑکواورانکےفیملی سرداراحسان اللہ دمڑسردارفریداللہ دمڑسردارنجیب اللہ دمڑ
کو انکےبھانجے نگراں صوباٸ منتخب ہونےپرانکےرہاٸشگاہ پر مبارکباددےرہاہیں
اس وقت سردارصابرخان دمڑ صاحب کےساتھ
جمعیت علمإاسلام کےصوباٸ رہنمإحاجی اسدخان دمڑ
جےیوآٸ کےڈپٹی جنرل سیکرٹری مولوی محب اللہ صاحب
تحصیل جنرل سیکرٹری مولوی کلیم اللہ صاحب
تحصیل امیرمولوی گل باران صاحب
آمان اللہ دمڑ کلیم اللہ دمڑ لطیف آقا
حافظ شمس الدین صاحب حاجی عمرآقا اور دیگر معززین بڑی تعدادمیں مبارکباددےرہےہیں

اطلاع عام چاۓ پارٹی پروگرام دمڑ ھاٶس سنجاویکل چاربجےدمڑ ھاٶس سنجاوی میں فخر جمعیت سردارصابرخان دمڑ کی جانب سےنگراں صوباٸ...
02/09/2023

اطلاع عام چاۓ پارٹی پروگرام دمڑ ھاٶس سنجاوی
کل چاربجےدمڑ ھاٶس سنجاوی میں فخر جمعیت سردارصابرخان دمڑ کی جانب سےنگراں صوباٸ وزیر
سردار آصف خان دمڑ صاحب سرداراحسان اللہ دمڑصاحب سردارفریداللہ دمڑ صاحب سردارنجیب اللہ دمڑصاحب کی اعزازمیں ایک پروقار چاۓ پارٹی پروگرام کا انعقاد کیاگیاہے
لہٰذاجمعیت علمإاسلام اور جمعیت طلبإاسلام کےتمام ساتھیوں سےدرخواست کہ اس پروقارپروگرام میں ساتھیوں سمیت شرکت کرکے پروگرام کو کامیاب بناۓ
سردارصابرخان دمڑ
جمعیت علمإاسلام کےصوباٸ رہنمإ

 #خدمت  #خلق  #ہمارا  #عزم سردارصابرخان دمڑایک بہادر باپ کابہادر بیٹااور دلیر لیڈر ہیں ان کی تمام جدوجہد زیارت سنجاوی ھر...
02/09/2023

#خدمت #خلق #ہمارا #عزم

سردارصابرخان دمڑایک بہادر باپ کابہادر بیٹااور دلیر لیڈر ہیں ان کی تمام جدوجہد زیارت سنجاوی ھرناٸ کی بہتری کے لیےہے اور ھرناٸ سنجاوی زیارت کانوجوانوں کے لیے مثال ہیں


جمعیت علمإاسلام کے صوباٸ رہنمإ

01/09/2023

نیک اور دیندار لوگوں کے سر کا تاج اور شفاف قردار کا حامل انسان ❤
وطن عزیز سے محبت کرنے والا اور سب کو ساتھ لیکر چلنے کا ہنر رکھنے والہ 🇵🇰
😘

سردارصابرخان دمڑ کے آفیشل پیجز  کو پروموٹ کرنے کی کوشش کیجئے اور انہی کے ذریعے سردارصابرخان دمڑ صاحب کے پروگرامات آگے لو...
01/09/2023

سردارصابرخان دمڑ کے آفیشل پیجز کو پروموٹ کرنے کی کوشش کیجئے اور انہی کے ذریعے سردارصابرخان دمڑ صاحب کے پروگرامات آگے لوگوں تک پہنچائیں ۔ذاتی پیجز سے بڑھ کر سردارصابرخان دمڑٹوڈےپیچز کو ترجیح دیں

 #لورالاٸجمعیت علمااسلام کےسینٸررہنمإخادم زیارت سنجاوی وھرناٸ فخرجمعیت قباٸیلی مشرسردارصابرخان دمڑ کالورالاٸ ناصر آباد ...
01/09/2023

#لورالاٸ
جمعیت علمااسلام کےسینٸررہنمإ
خادم زیارت سنجاوی وھرناٸ فخرجمعیت قباٸیلی مشر
سردارصابرخان دمڑ کالورالاٸ ناصر آباد آمد-

سردارصابرخان دمڑصاحب کا جوڈیشل جج ریڈار
محمدقاسم ناصرصاحب کی والدہ مرحومہ کی انتقال پر اظہار تعزیت۔

سردارصاحب نے مرحومہ کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی۔

سردارصابرخان دمڑ نے مرحوم کی اہلخانہ سے تعزیت کا اظہار -

سردارصاحب نے اللہ تعالیٰ سے مرحومہ کی درجات کی بلندی اور سوگوار خاندان کو اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لیے صبر جمیل عطاء فرمانے کی دعا کی۔

اس موقع پر سردارصاحب کےساتھ حاجیاسدخان دمڑصاحب
ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولوی محب اللہ صاحب
تحصیل جنرل سیکری مولوی کلیم اللہ صاحب مولوی کبیرحقانی صاحب اور دیگر ساتھی بھی سردارصاحب کےہمراہ تھے

لورا لائی اظہارتعزیت٠ فاتحہ خوانی:- جمعیت علمااسلام کےصوباٸ رہنمإقباٸلی مشرسردارصابرخان دمڑصاحب لورالاٸ میں سابق ناظم م...
01/09/2023

لورا لائی اظہارتعزیت٠ فاتحہ خوانی:-
جمعیت علمااسلام کےصوباٸ رہنمإقباٸلی مشر
سردارصابرخان دمڑصاحب لورالاٸ میں سابق ناظم ملک امان اللہ خان ناصر کے والد محترم جناب الحاج ملک عبدالمنان ناصر صاحب کےوفات پر ملک امان اللہ ناصرسے فاتحہ خوانی کررہیں۔
اس موقع پر سردار صاحب کےساتھ حاجی اسدخان دمڑ
ضلعی ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولوی محب اللہ صاحب
تحصیل جنرل سیکرٹری مولوی کلیم اللہ صاحب مولوی کبیرحقانی صاحب اور دیگرساتھی بھی ہمراہ ہیں

اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور انکے پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے
سردارصابرخان دمڑ
جمعیت علمإاسلام کےصوباٸ رہنمإ

25/08/2023

السلام علیکم ۔۔۔ JUI کے تمام احباب سے درحواست ہیں جو حضرات active نہیں وہ ابھی سے active ہو جائیں ... اگر ہم کوشش کریں اور دس بندوں کو JUI میں شامل کریں تو انے والے وقت میں لاکھوں لوگ جمیعت کا حصہ ہونگے
ہمیں اللہ پاک نے زندگی دی ہے
وقت دی ہے
موقع دیا ہے
تو اپنے دنیاوی اور اخروی کام کرتے ہوے ہوے یہ فریضہ بھی سرانجام دیں

جمعیت علمإاسلام کےصوباٸ رہنمإ

24/08/2023

#دردِ_دل_کے_واسطے_پیدا_کیا_انسان_کو

اج کل ہر انسان فکر معاش میں ارد گرد سے لا تعلق سا نظر آتا ہے۔اور صرف اپنے لیے سوچتا ہے۔ بے روزگاری ، مہنگائی، بے چینی اوردوسرے ضروریات زندگی میں بے انتہااضافہ ہوگیا ہے۔اس صورت حال میں #ہمارےمعاشرے میں ہزاروں #خاندان خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں۔ لوگ بنیادی ضروریات زندگی جس میں #صحت، #تعلیم، #لباس اور دیگربنیادی #سہولیات سے محروم ہیں ۔ ان حالات میں وہ لوگ جو ان غریبوں کے دُکھ درد سمیٹنے اور ان میں آسانیاں بانٹنے کے لئے سرگرم ہیں۔ وہ تمام حضرات واقعی خراج تحسین کے قابل ہیں ۔
ان حضرات میں ہمارے علاقے کا ایک بہترین کردار ہمارافخر ہمارا ہیرو ہمارا مستقبل بھی شامل ہے۔
کا تعلق ضلع کے گاؤں عزیزآباد سے ہے۔ ھمارا فخرایک مخلص , اچھے, اور انتہائی نفیس انسان ہیں۔ ہو یا کوئی فلاحی کام #سردارصاحب صف اوّل میں نظر آتے ہیں اور ہر جگہ اپنے اعلیٰ اور بہترین کردار سے پہچانے جاتے ہیں۔ آپ بلا تفریق #اپنےعلاقے کے لوگوں کی #خدمت کر رہے ہیں۔ اصولوں پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہ کرنے والا یہ #شخص ہمیشہ سے اپنے چاہنے والوں کے لیتا ہے اور اپنے #اعلیٰ_اخلاق و #کردار سے ہر ایک کو اپنا دیوانہ بنادیتےہے۔دعاہےکہ اللہ تعالیٰ ھمارے کو لمبی زندگی، صحت , تندرستی اور خوشیوں کے ساتھ عطا کرے۔ اور آپ اسی طرح #انسانیت اور #علاقے کی خدمت کرتے رہیں۔ آمین

22/08/2023

جھنگڑئے پاشتو میں چئیر لفٹ بیچ راستے میں پھنس گیا ہے۔ جس میں اساتذہ سمیت 8 سکول کے بچے ہیں۔
انتظامیہ اور ریسکیو والے بچوں کی جان بچانے کے لئے فورآ اقدامات کریں
بعد میں افسوس اور واویلا کرنے سے بہتر ہے کہ تحصیل اور ضلعی انتظامیہ ریسکیو ٹیموں کے ساتھ جلد از جلد موقع پر پہنچ لوگوں کی جان بجاۓ اور اگر ضرورت پڑے تو جلد از جلد صوبائ گورنمنٹ سے ریسکیو کے لیے مدد طلب کرے
دس بچوں کی زندگی بچانے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے
بچوں کو اتارنے کےلیے ریسکیو ٹیم کے پاس بھی کوئی آپشن نہیں
بچوں کو ائیرلفٹ کرانے کےلیے ہیلی کاپٹر بھجوایا جائے
بروقت اقدامات نہ کرنے سے بچوں کی جانیں ضائع ہونے کا خدشہ ہے
خیبرپختونخوا میں پہلے بھی حکومت کی غفلت سے کئی جانیں ضائع ہو چکی ہیں
سردارصابرخان دمڑ
جمعیت علمإاسلام کےصوباٸ رہنمإ

21/08/2023

‏منزل کبھی گھر آ کر دستک نہيں ديتی ،
يہ ہميشہ راستوں پر چلنے سے ملتی ہے…

 ضلع زیارت میں ان شاء اللہ مخالفین کو ایسا شکست دینگے جوکہ تاریخ میں یاد رکھے گے، ماضی کی مثالیں سب کے سامنے ہیں،ضلع زیا...
21/08/2023


ضلع زیارت میں ان شاء اللہ مخالفین کو ایسا شکست دینگے جوکہ تاریخ میں یاد رکھے گے،
ماضی کی مثالیں سب کے سامنے ہیں،
ضلع زیارت میں اس بارجمعیت علمااسلام کا پوزیشن اس بار الحَمْدُ ِلله بہت بہتر ہےاور ہم سب ایک پیچ پرہے ان شاء اللہ جمعیت علمإاسلام پارٹی ماضی کی طرح آگےبڑھےگی کچھ مخالفین پروپیگنڈہ کررہی ہے ان شاء اللہ اس کو منہ توڑجواب ملےگی اور ان شاء اللہ وہ وقت دورنہیں ہے جوپورا ضلع زیارت میں جمعیت علمااسلام کےجھنڈوں سےلیپٹےگاجمعیت علمااسلام ضلع زیارت میں ایک قوت بن کر ابھرےگی
سردارصابرخان دمڑ

19/08/2023

خانیوال: قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ جامعہ دارالعلوم عید گاہ کبیر والا میں تعزیتی اجتماع سے خطاب کر رہے ہیں

گِرتے ہیں شاہسوار ہی میدانِ جنگ میںوہ طِفل کیا گِرے جو گھُٹنوں کے بل چلےہار جیت کھیل کا حِصہ ہے ، اصل بات کوشِش اور ہِمت...
19/08/2023

گِرتے ہیں شاہسوار ہی میدانِ جنگ میں
وہ طِفل کیا گِرے جو گھُٹنوں کے بل چلے
ہار جیت کھیل کا حِصہ ہے ، اصل بات کوشِش اور ہِمت کرنا ہے ،
جمعیت علمإاسلام ضلع زیارت اورتحصیل سنجاوی کے
تمام فخرمحسوس کرتاہوں ،
جو #بغیرمفاد کےجمعیت علمإاسلام کے #خدمات کرتےہیں اوراسطرح جزباتی ورکروں کو #سلام پیش کرتاہوں ،جو قدم پہ قدم کا دفاع کررہاہیں
جماعت کا بہت اپنےسروں اور کاندھوں پر اٹھالیاہے
ضلع #زیارت اور تحصیل #سنجاوی کے کارکنوں آپ اکیلے نہیں ہو میں آپکے ساتھ ھوں

جیسے آج تک آپکا ساتھ دیا ھے اس طرح
ھر #جگہ ،ھر #موڑ ، ھر #معاملے ، ھر #مدد ، ھر #خدمت ،
ھر #ضرورت ، اور #آئندہ بھی ،
جس جگہ پر آپ کو #ضرورت ھوئی تو #میں آپکے ساتھ ساتھ نظر #آؤنگا ایسے #نظر آؤنگا جیسے #آج تک آپکے ساتھ نظر #آیاھوں،، یقینا دل سے دعاۓ خیر نکلتی ھے
سلام پیش کرتا ھوں❤️🙏❤️

19/08/2023

۔۔۔۔۔۔
سیاست میں گالم گلوچ انتہائی غلیظ اور گھٹیا حرکت ہے جو بھی کرتے ہیں وہ سیاسی نہیں ہو سکتا
البتہ جس ویڈیو کی ذکر ہے وہ نہ ریکارڈنگ ہے نہ کچھ اور بلکہ خوشامد کرنے میں مبتلا شخص اتنا گرا ہوا ہے کہ وہ لائیو ویڈیو چلاتے ہوئے گالیاں دے رہے ہیں اب اسی ویڈیو کی کسی نے اسکی سکرین ریکاڈنگ کر کے ابھی سوشل میڈیا پر چل رہا ہے البتہ مخالف کوئی نہیں ہو سکتا۔ یہ باپ پارٹی کی اپنی ہی سرگرم رکن ہے
سوال یہ ہے
مخالف اپ کی جلوس میں کیا کر رہے ہیں اور دوسرا یہ کیسا مخالف ہے جو پروٹوکول کی گاڑی پر چڑھ کر جلوس کی تعداد کم ہونے پر لوگوں کو گالیاں دے رہے مخالف کو اپ کی جلوس میں منہ کی گاڑیاں کم زیادہ ہونے کا کیا پتہ ہے یہ بندہ اندر کا ہی ہے اور فرنٹ مین کا بندہ ہے اگر اپ لوگ واقعی چاہتے ہے تو اس بندے کو ڈھونڈنا مشکل نہیں ہے
البتہ گالیاں جان بوجھ کر دی گئی ہے

جمعیت علمإاسلام کےسینٸر رہنمإقباٸلی شخصیت فخرزیارت سنجاوی وھرناٸ   کی جانب سے آج زیارت خرواری باباروڈحادثہ میں جانبحق ...
18/08/2023

جمعیت علمإاسلام کےسینٸر رہنمإقباٸلی شخصیت
فخرزیارت سنجاوی وھرناٸ کی جانب سے آج زیارت خرواری باباروڈحادثہ میں جانبحق اور زخمی ہونے والے افسوسناک واقعے پر اظہار افسوس

ضلع زیارت خرواری بابا کےمقام پر رونماء ہونے والے سانحے پر افسوس ہے
واقعہ انتہائی دلسوز ہے
زیارت بابا خرواری روڈ پر تین موٹر سائیکلوں کی آپس میں ٹکرانے کے باعث زیارت منہ سے تعلق رکھنے والے
ایک شخص عمصت اللہ شہیداور باقی شدید زخمی
واقعہ پیش ہونے پر دلی طور پر صدمہ پہنچا ہے جبکہ آج سنجاوی کےایک نوجوان نظیراحمددمڑکوٸٹہ خانی کراس کےمقام پر اسی روڈ سانحہ میں شہید ہوگئے
جسکا دکھ ہواانہوں نے کہا کے شہداء کے ورثہ سے اظہار
ہمدردی کرتے ہوئے دعا کرتے ہیں
کے اللہ تعالی شہداء کے درجات بلند فرمائے اور زخمیوں اللہ پاک صحت کاملہ عطإفرماۓ اور ورثإ کو صبر جمیل اختیار کرنے کی توفیق عطافرمائے

بلوچتان .زیارت سنجاوی کے قبائلی شخصیت جمعیت علمإاسلام کےسینٸر رہنمإ و صوباٸ ممبر  #سردارصابرخان دمڑ نے   کونگراں وزیر ...
18/08/2023

بلوچتان .زیارت سنجاوی کے قبائلی شخصیت
جمعیت علمإاسلام کےسینٸر رہنمإ و صوباٸ ممبر #سردارصابرخان دمڑ نے کو
نگراں وزیر اعلی بلوچستان منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے عوام کے لیے خوش نصیبی ہے کہ کو نگراں وزیر اعلی بلوچستان کا انتخاب کر کے تمام #بلوچستان کے واسیوں کا دل جیت لیا ہے اس عمل سے نہ صرف بلوچستان کی عوام میں پائی جانے والی احساس محرومی کا تدارک ہوگا ڈومکی ایک غیر متنازعہ شخصیت ہیں جنہوں نے بلوچستان کے مفادات کا ہمیشہ بہترین انداز میں دفاع کیا ہے۔ #مجھے امید ہے کہ نگراں میر علی مردان ڈومکی اس منصب کی ذمے داریاں پوری کرنے کی بھرپور کوشش کریں گے میر علی مردان ڈومکی کو #نگراں وزیراعلی بلوچستان منتخب کرنا ایک خوش ائند اقدام ہے بلوچستان کی #عوام کو بے حد #خوشی ملی ہے وہ ایک بہترین شخصیت کے مالک ہیں بلوچستان کی صحیح معنوں میں سرانجام دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں پر یقین رکھنے والے #افراد ہی سیاسی امور کی انجام دہی میں خصوصی توجہ کے ہیں سیاسی انداز سے نگراں حکومت تو اختیارات منتقل کر کے کی اقدامات کیے گئے ہیں جو کہ قابل ستائش عمل ہیں کو پروان چڑھانے اور جمہوری انداز سے لوگوں کے #مسائل حل کرنے کے لیے سرگرداں ہیں عام انتخابات میں بھی تمام سیاسی جماعتیں کا جوہر ازمائیں گے اور #عوام کی #خدمت کرنے والے ہی سرخرو ہو کر ایوان تک پہنچیں گے

انا لالله وانا الیه راجعون.انتہائی افسوس ناک واقعه.جمعیت علمائے اسلام کے رہنماسردارصابرخان دمڑ کی حاجی عبدالرٶف آقا کے ب...
18/08/2023

انا لالله وانا الیه راجعون.

انتہائی افسوس ناک واقعه.

جمعیت علمائے اسلام کے رہنماسردارصابرخان دمڑ کی
حاجی عبدالرٶف آقا کے بیٹے پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کےعلاقاٸ سیکرٹری صدیق دمڑ کےبھاٸ نظیراحمد خان دمڑکی شهادت پر اظهار افسوس کیا،

نظیر احمد خان دمڑ کی شهادت پر انتہائی دکھ هوا، محترم سردارصابرخان دمڑ صاحب

محترم سردارصاحب نے شہید کی بلند درجات اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی.

الله تعالی شهید کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور حاجی رٶف آقا بھاٸ صدیق دمڑاور ان کے خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین ثم آمین

اسلام علیکم!!🔥صبح بخیر 💓اے اللّٰه پاک! 🌸🥀اس جمعہ مبارک کے صدقے ہمارے تمام گناہِ کبیرہ و صغیرہ معاف فرما دے۔۔اور جو مسلما...
17/08/2023

اسلام علیکم!!🔥
صبح بخیر 💓
اے اللّٰه پاک! 🌸🥀
اس جمعہ مبارک کے صدقے ہمارے تمام گناہِ کبیرہ و صغیرہ معاف فرما دے۔۔
اور جو مسلمان بھی اس پوسٹ کو دیکھ رہا ہے اس کو اپنے گھر کی زیارت عطا فرما آمین ثم آمین 🙂🥀

17/08/2023

انسان کبھی خود سے اتنی محبت کرتا ہے کہ سو برس کی تیاری کر لیتا ہے موت کو بھول جاتا ہے
اور کبھی خود سے اتنی نفرت کرتا ہے کہ دو سیکنڈ بھی زندہ نہیں رہنا چاہتا موت کو طلب کرتا ہے
انسان کو خود سے اتنی محبت کرنی چاہیے کہ اگلا جہاں میں سکون سے رہے بس جنت کی تیاری کرنی چاہیے
اچھا کرے اچھا رہے اچھا دیکھے اچھا سنے اچھا پہنے
کیونکہ
اچھا کردار آپ کو زندہ رکھتا ہے🙂
دلوں میں بھی اور لفظوں میں بھی 🥀🖤
Maulana Fazl ur Rehman
Maulana Abdul Ghafoor Haideri
Maulana abdul wasay
Maulana Asad Mahmood
Maulana Atta ur Rehman
Khalil Dummar
Sabir Khan Dummar
M***i fazli Ghafoor fans
M***i Fazli Ghafoor
M***i Fazal ghafoor Fan
Hafiz Saaduddin
Hafiz Hamdullah
JUI Khyber Pakhtunkhwa
JUI Answers Back

زنـدگـی جـہدِ مســلســل ہے تماشــا تو نہیـں۔وہی جیتے ہیں جو لڑتے ہیں طوفانوں کی طرح۔سردارصابرخان دمڑ ❤️  Sabir Khan Dumm...
17/08/2023

زنـدگـی جـہدِ مســلســل ہے تماشــا تو نہیـں۔
وہی جیتے ہیں جو لڑتے ہیں طوفانوں کی طرح۔
سردارصابرخان دمڑ ❤️ Sabir Khan Dummar

پرچم نبوی چہا گیاہر طرف پرچم نبوی ہی پرچم نبوی کی بہار ہے ماشاءاللہ 🌹جمعیت علماءاسلام ملک وملّت کے حقوق کی پاسبان جماعت ...
17/08/2023

پرچم نبوی چہا گیا
ہر طرف پرچم نبوی ہی پرچم نبوی کی بہار ہے ماشاءاللہ 🌹

جمعیت علماءاسلام ملک وملّت کے حقوق کی پاسبان جماعت ہے، یہ اکابرین امت اور اولیاء عظام پر مشتمل ایک عظیم جماعت ہے۔
یہ جماعت قلیل وجود لیکن عظیم سوچ کیساتھ اپنے پلیٹ فارم سے ہمیشہ ملک و ملت اور آٸین کی پاسداری کیلیۓ آواز بلند کرتی رہی ہے۔
آٸیے اس جماعت کا قوتِ بازو بن کر اس کے آواز میں اپنی آواز ملاٸیں۔
Sardar Sabir Khan Dummar Today
Sabir Khan Dummar
Maulana Fazl ur Rehman
Maulana Asad Mahmood
Maulana Abdul Ghafoor Haideri
Maulana abdul wasay
Maulana Atta ur Rehman
JUI Khyber Pakhtunkhwa
JUI Answers Back
Khalil Dummar

"آزادی نعمت ہے، آزادی فطرت ہے، آزادی عظمت ہے، آزادی محبت ہے"  Sabir Khan Dummar
13/08/2023

"آزادی نعمت ہے، آزادی فطرت ہے، آزادی عظمت ہے، آزادی محبت ہے" Sabir Khan Dummar

13/08/2023

شرافت میں شائستگی، اخلاق میں پائندگی، معرفت میں تابندگی، بصیرت میں بلندگی اور خدمت میں زندگی۔
ہمارافخر سردارصابرخان دمڑ صاحب❤️

یوتھیوں کی اطلاع کیلئے عرض ہیکہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی صدارت کا فیصلہ گزشتہ رات نہیں بلکہ 19 ستمبر 2021 کو ہوا ...
13/08/2023

یوتھیوں کی اطلاع کیلئے عرض ہیکہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی صدارت کا فیصلہ گزشتہ رات نہیں بلکہ 19 ستمبر 2021 کو ہوا تھا جس میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب نے شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کا نام وفاق المدارس العربیہ پاکستان کی صدارت کیلئے تجویز کیا تمام شرکاء نے تائید کی اور شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب بلا مقابلہ وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے صدر منتخب ہوگئے تھے..!!♥️
آخر کب تلگ جھوٹ کا سہارہ لوگے؟
تم جھوٹ پر جھوٹ بولتے جاؤ ہم تمہارے جھوٹ کو پوری دنیا کے سامنے روز روشن کی طرح عیاں کرتے رہینگے..!!
ان شاء اللہ العزیز✌🏻

11/08/2023

سپین سردارپہ سنجاوی کی داسی شکارہ کیژی لکہ دہ
اختر میاستہ🌙🌙🌙
Sabir Khan Dummar
Khalil Dummar
Sardar Sabir Khan Dummar Today
Malikzada Yaqoob Khan Tareen
Hameed Ullah
Hameed Ullah

11/08/2023

سَر اُٹھاؤں تو جان جاتی ہے
اور جھُکا لوں تو شان جاتی ہے
خاموشی بھی مجھے قبول نہیں
کچھ کہوں تو زبان جاتی ہے✍️

11/08/2023

د جمیعت علمإاسلام پہ داسی نوجوانانو فخر کوم چی داسی فتنے دور کی ھم تعلق دعلمإ کرامو جماعت سرہ  لری نوجوانانولہ دے اللہ...
09/08/2023

د جمیعت علمإاسلام پہ داسی نوجوانانو فخر کوم چی داسی فتنے دور کی ھم تعلق دعلمإ کرامو جماعت سرہ لری
نوجوانانولہ دے اللہ تعالیٰ ڈیر عمر ورکڑی د روغ صحت سرہ ❤️

Sabir Khan Dummar
Maulana Fazl ur Rehman
Maulana Asad Mahmood
Maulana abdul wasay
Maulana Abdul Ghafoor Haideri
Maulana Atta ur Rehman
Khalil Dummar
Malikzada Yaqoob Khan Tareen
Sardar Sabir Khan Dummar Today

ضلع زیارتسےخادم عوام ہردلعزیز شخصیت غریبوں کا ترجمان جمعیت علماء اسلام کے صوبائی رہنماء محترم جناب   صاحب کونگران صوبائ ...
08/08/2023

ضلع زیارت
سےخادم عوام ہردلعزیز شخصیت غریبوں کا ترجمان
جمعیت علماء اسلام کے صوبائی رہنماء محترم جناب
صاحب کونگران صوبائ کابینہ میں شامل کیا جائے اورخدمت کاموقع دیں
صاحب ایک مخلص انسان ہے

Sabir Khan Dummar

Address

Ziarat Sinjavi
Ziarat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Sabir Khan Dummar Today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share