Saira Bano Fans

  • Home
  • Saira Bano Fans

Saira Bano Fans Saira Bano is a Pakistani politician Member of the National Assembly of Pakistan since August 2018

27/10/2023
😆
27/10/2023

😆

تم سے پہلی قومیں اس لئے تباہ ہوئی ہیں کہ جب اُن کا کوئی بڑا آدمی جرم کرتا تو اُسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی آدمی ...
22/10/2023

تم سے پہلی قومیں اس لئے تباہ ہوئی ہیں کہ جب اُن کا کوئی بڑا آدمی جرم کرتا تو اُسے چھوڑ دیا جاتا اور جب کوئی معمولی آدمی جرم کرتا تو اُسے سزا دی جاتی

22/10/2023

پاکستان کا عدالتی ترازو صرف پکوڑے تولنے کے کام آسکتا ہے 🖐🏼🖐🏼

21/10/2023

چار سال تک ڈاکٹرز پلیٹوں کا علاج کرتے رہے
لیکن بیماری بوٹ سونگھنے سے ختم ہو گئی

21/10/2023

کسی نے بہت بڑی تسلی دی ھے ورنہ وہ تو اپنی ماں اور بیوی کے جنازے پر بھی نہیں آیا

21/10/2023

لندن کے ڈاکٹر 4 سال میاں صاحب کا غلط علاج کرتے رہے آخر کار شفاء حافظ دواخانہ سے ہی ملی

😁
20/10/2023

😁

👀
20/10/2023

👀

23/08/2023

چندر مان 3 نے چاند کی سطح پر لینڈنگ کرتے ھی سب سے پہلے 9 مئی کے واقعات کی مذہمت کی. جیو نیوز
😣

یا اللہ ہمیں اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما آمین
23/08/2023

یا اللہ ہمیں اپنے گھر کی زیارت نصیب فرما آمین

🧡🧡🧡🧡💓
16/08/2023

🧡🧡🧡🧡💓

Today,s Best photo❤❤❤❤❤❤
16/08/2023

Today,s Best photo
❤❤❤❤❤❤

16/08/2023

‏شکر ہے کہ پیٹرول 300 روپے کے قریب پہنچ گیا ہے،
ورنہ جب 150 روپے کا تھا تو پیسے دیتے دیتے جان نکل جاتی تھی۔
پٹواری لاجک

16/08/2023

کمپنی عمران خان کو غدار ثابت کرنے لگی تھی،🔥 عوام تاریخ پڑھنے پر مجبور ہوگئی اور نتیجتاً شیخ مجیب کو بھی محب وطن کا سرٹیفیکیٹ مل گیا 🔥😜

True
12/08/2023

True

لو جی چوہدری شجاعت کی بھی ڈائری لیک۔
12/08/2023

لو جی چوہدری شجاعت کی بھی ڈائری لیک۔

09/08/2023

آج پاکستان کی تاریخ کی بدترین حکومت کے اقتدار کا خاتمہ ہوا۔۔۔۔

یہ بل بورڈز بتا رہا ہے کہ کتنی بڑی تعداد میں نوجوان مایوس ہو کر ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں
09/08/2023

یہ بل بورڈز بتا رہا ہے کہ کتنی بڑی تعداد میں نوجوان مایوس ہو کر ملک چھوڑ کر جا رہے ہیں

09/08/2023

‏ایک دن بیگم بڑے موڈ میں تھی، کہنے لگی "کیا آپ کی کوئی گرل فرینڈ ہے؟"
میں نے کہا "نہیں"
کہنے لگی "کسی کو آفس میں پسند کرتے ہوں"
میں نے کہا "نہیں"
پھر پوچھا "شادی سے پہلے کوئی افیئر؟"
میں نے کہا "نہیں"
کہنے لگی، "اتنا اچھا لکھتے بولتے ہیں، دِکھنے میں بھی ٹھیک ٹھاک ہیں۔۔۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے؟"
میں نےکہا کہ لڑکیاں پیسہ چاہتی ہیں اور وہ میں کسی غیر پہ خرچنا نہیں چاہتا تھا، اس لیے کسی سے دوستی نہیں کی۔
پھر پوچھا "کوئی تو کبھی جوانی میں پسند آئی ہو گی؟"
میں نے کہا "نہیں"
منہ بنا کر بولی، "اس کا مطلب کہ میں ہی پہلی ہوں جو آپ جیسے کو پسند کرتی ہوں
"کوئی فلمی ایکٹر تو پسند ہو گی"
میں نے کہا "نہیں، ہاں البتہ بچپن میں ڈنٹونک کی مشہوری میں ایک لڑکی آتی تھی، وہ مجھے اچھی لگتی تھی۔ میں اس وقت 7-6 سال کا تھا۔ لیکن پھر وہ کبھی ٹی وی پہ نظر نہیں آئی"
اس کے بعد بیگم کا پارہ چڑھ گیا اور بولی کہ 35 سال پرانی لڑکی نہیں بھُولی، اب بھی دماغ میں ہے وہ چڑیل، تم سارے مرد ایک جیسے ہو، اس لیے اب تک بچپن کی ساری چیزیں سنبھال کر رکھی ہیں اور راشن میں بھی ہمیشہ ڈنٹونک لاتے ہو، صبح شام بچوں کو دانت صاف کرنے کا کہتے ہو، اس کلموئی کی یاد تازہ کرتے رہتے ہو اور اکثر سوچوں میں گم رہتے ہو۔ سب سمجھتی ہوں، یقینا نیٹ پہ بھی اسی کو سرچ کرتے ہو گے، اسی لیے 24 گھنٹے موبائل میں کھبے رہتے اور فیس بک پہ اسی کے نام کی شاعری کرتے پھرتے ہو۔ مجھے پہلے ہی شک تھا کہ ہو نہ ہو کوئی پرانی عاشقی پال رکھی ہے، سب سمجھتی ہوں، مجھے اب آپ کے ساتھ نہیں رہنا۔۔۔
اور یہ کہہ کر ڈنٹونک اٹھا کر باہر پھینک دیا۔..😁
نوٹ : یہ قہقہ جو آپ کے ہونٹوں پر آیا ہے آج کے گھٹن زدہ ماحول میں اچھے دوستوں سے مل کر بھی آتا ہے ملتے جلتے رہے مسکراتے رہیں سلامت رہیں----

08/08/2023

اگر دنیا پاکستانیوں کیلئے ویزے کھول دے تو
1947 سے بڑی ہجرت ہوگی۔

07/08/2023

پاکستان کا بچہ بچہ اس بات کو جانتا ہے کہ خان کا جرم گھڑی کا نہیں بلکہ
اسٹیبلشمنٹ کے سامنے جھوکنے سے انکار ہے۔

✨
06/08/2023

Real Time🔥🔥🔥
06/08/2023

Real Time🔥🔥🔥

😶
06/08/2023

😶

نظریے کو قید نہیں کیا جا سکتا
06/08/2023

نظریے کو قید نہیں کیا جا سکتا

‏محترمہ شوکت خانم کا بیٹا واقعی بہادر ہے
06/08/2023

‏محترمہ شوکت خانم کا بیٹا واقعی بہادر ہے

Suchhh😅
06/08/2023

Suchhh😅

با شعور محب وطنوں سے درخواست ہے کہ اس مرتبہ یوم آزادی پر باجے سے اجتناب کریں کیونکہحکومت نے جو باجا بجایا کافی ہے
06/08/2023

با شعور محب وطنوں سے درخواست ہے کہ اس مرتبہ یوم آزادی پر باجے سے اجتناب کریں
کیونکہ
حکومت نے جو باجا بجایا کافی ہے

Address


Telephone

+923005832131

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saira Bano Fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Saira Bano Fans:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share