MaGsi News

MaGsi  News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MaGsi News, Media/News Company, .

Chairman Bilwail Bhutto Zardari sb Nawabzada Mir Amer Khan Magsi Nawabzada Mir Khalid Khan Magsi at Mir Amer Khan Magsi ...
25/03/2022

Chairman Bilwail Bhutto Zardari sb Nawabzada Mir Amer Khan Magsi Nawabzada Mir Khalid Khan Magsi at Mir Amer Khan Magsi House Islamabad

Islamabad Nawabzada Mir Nadir Khan Magsi Nawabzada Mir Amer Khan Magsi Nawabzada Mir Saifullah Khan MagsiNawabzada Mir Z...
22/03/2022

Islamabad
Nawabzada Mir Nadir Khan Magsi
Nawabzada Mir Amer Khan Magsi
Nawabzada Mir Saifullah Khan Magsi
Nawabzada Mir Zarain Khan Magsi
Meer Jabbar Abbasi

گنداواہ:سینئر صوبائی وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی نوابزادہ میر طارق خان مگسی نے بی اے پی تحصیل گنداواہ کے صدر سید صفدر علی شاہ...
21/03/2022

گنداواہ:

سینئر صوبائی وزیر ایس اینڈ جی اے ڈی نوابزادہ میر طارق خان مگسی نے بی اے پی تحصیل گنداواہ کے صدر سید صفدر علی شاہ کے سسر، سید علی رضا شاہ اور سید اسرار شاہ کے والد سید علی حیدر شاہ کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت کی ہے...

میر مہر اللہ خان مگسی، میر فرحان سہراب خان مگسی،ممتاز حسین مگسی، ایس پی سبحان علی مگسی، اسسٹنٹ کمشنر گنداواہ ہدایت اللہ جاموٹ، سید خضر حسین شاہ بچاری، ضلعی ترجمان بلوچستان عوامی پارٹی و مگسی پینل سید ولایت حسین شاہ بخاری، میر نزاکت حسین مگسی، جمعدار کوڑا خان کلواڑ اور منشی نادر ڈنگر بھی ہمراہ تھے...

عدم اعتماد سے متعلق قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نواب زادہ میر خالد حسین مگسی کو فیصلہ کرنے کا اختیار دے دیا ہے جو وہ ...
19/03/2022

عدم اعتماد سے متعلق قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نواب زادہ میر خالد حسین مگسی کو فیصلہ کرنے کا اختیار دے دیا ہے جو وہ فیصلہ کریں گے ہم حمایت کریں گے ۔

پارلیمانی لیڈر نواب زادہ میر خالد حسین خان مگسی کی قیادت میں ممبران اسمبلی کا فیصلہ حتمی ہوگا ۔

قدوس بزنجو اور صادق سنجرانی کا قومی اسمبلی میں عدم اعتماد پر فیصلے سازی میں کوئی کردار نہیں ہے ۔

سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب جام کمال خان عالیانی کی میڈیا سے گفتگو ۔

بلوچستان عوامی پارٹی (باپ ) کے سربراہ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب جام کمال خان عالیانی کا کہنا ہے کہ پارٹی نے وزیر اعظم عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر فیصلے کا اختیار صرف قومی اسمبلی میں پارلیمانی پارٹی کودیا ہے جو پارلیمانی لیڈر نواب زادہ میر خالد حسین خان مگسی اپنے پارٹی کے ایم۔این۔ایز کیساتھ مشاورت کیساتھ بلوچستان کے مفاد کو مدنظر رکھ کر موجودہ صورتحال میں فیصلہ کریں گے ، انہوں نے مزید کہا کہ ’باپ‘ نے تحریک عدم اعتماد سے متعلق ذمے داری پارلیمانی لیڈر نواب زادہ میر خالد حسین خان مگسی کو دی ہے، اس سے متعلق کوئی فیصلہ قدوس بزنجو یا صادق سنجرانی نہیں کریں گے۔ انہوں نے عدم اعتماد کا معاملہ پر وزیراعظم کو تصادم کی طرف نہ جانے کا مشورہ بھی دیا ۔ باپ‘ کے صدر صدر جام کمال نے فون کالز سے متعلق سوال کے جواب میں کہا کہ ہمارے ارکان کو اس سے قبل کہیں اور سے نہیں، بلکہ سنجرانی کے دفتر سے کالز آتی تھیں۔ انہوں نے کہا کہ عرصہ کے بعد حکومت کو محسوس ہوا کہ اتحادیوں کے ساتھ بھی ملنا چاہیے، ہماری کچھ چیزوں کوحکومت نے سنا ہے، پارلیمانی پارٹی کے سربراہ نواب زادہ میر خالد حسین خان مگسی کو مذاکرات کی ذمےداری سونپی ہے، نوابزادہ میر خالد حسین خان مگسی جوفیصلہ کریں گے سب کو قبول ہوگا۔ جام کمال خان عالیانی نے کہا کہ دو ڈھائی سال میں دیکھا وفاق کی جانب سے ون مین شوفیصلہ ہو رہا تھا، بلوچستان عوامی پارٹی اپنا فیصلہ خود کرے گی۔ واضع رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آج پارلیمنٹ لاجز میں بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنماؤں سے ملاقات کی ہے۔

15.03.2022 پ پ پ، ایم کیو ایم/ بلوچستان عوامی پارٹی ملاقات ۔ MPA نوابزادہ میر نادر علی خان مگسی صاحب ۔MNA نوابزادہ میر ع...
19/03/2022

15.03.2022 پ پ پ، ایم کیو ایم/ بلوچستان عوامی پارٹی ملاقات ۔ MPA نوابزادہ میر نادر علی خان مگسی صاحب ۔MNA نوابزادہ میر عامر علی خان مگسی صاحب اور
بلوچستان عوامی پارٹی کے پارلیمانی لیڈر MNA نوابزادہ میر خالد حسین خان مگسی صاحب BAP کی قیادت میں ایم کیو ایم سے ملاقات ۔ ڈاکٹر خالد مقبول کی قیادت میں وسیم اختر ۔ امین الحق ۔ خواجہ اظہار ۔ صادق افتخار ملاقات میں شریک ہوئے جبکہ بلوچستان عوامی پارٹی کی وفد میں وفاقی وزیر زبیدہ جلال ۔ اسرار ترین سمیت دیگر رہنما شامل ۔ اس موقع پر موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

نوابزادہ سیف الله خان مگسی اور نوابزادہ میر زرین علی خان مگسی کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کا قافلہ سکھر عوامی مارچ ...
18/03/2022

نوابزادہ سیف الله خان مگسی اور نوابزادہ میر زرین علی خان مگسی کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی کا قافلہ سکھر عوامی مارچ کے لے روانہ۔
Saifullah Khan Magsi Zarain khan Magsi PPP Media Cell Central Secretariat

نواب ذوالفقار علی خان مگسی اور نوابزادہ سیف اللہ خان مگسی کی طرف سے ہندو برادری کو ہولی کے تہوار کی مبارکباد ۔Saifullah ...
18/03/2022

نواب ذوالفقار علی خان مگسی اور نوابزادہ سیف اللہ خان مگسی کی طرف سے ہندو برادری کو ہولی کے تہوار کی مبارکباد ۔
Saifullah Khan Magsi PPP Media Cell Central Secretariat PPP Baluchistan Official

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MaGsi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share