Afsana Malik

Afsana Malik I am single Girl �

آہ! بدبخت ہی ٹھہرے ھم ⁦بخت والے ہوتے تو تمہارے ہوتے
15/06/2024

آہ! بدبخت ہی ٹھہرے ھم ⁦
بخت والے ہوتے تو تمہارے ہوتے






پچھلے برس تھا خوف تجھے کھو نہ دوں کہیں🍁اب کے برس دعا ہے کہ_______ تیرا سامنا نہ ہو🍁   ..                      ...
14/06/2024

پچھلے برس تھا خوف تجھے کھو نہ دوں کہیں🍁
اب کے برس دعا ہے کہ_______ تیرا سامنا نہ ہو🍁


..
















میری مات لفظوں سے ممکن نہ تھی🍁 سو اس نے_______جزبوں پہ وار کیا🍁  ..                                           ...
14/06/2024

میری مات لفظوں سے ممکن نہ تھی🍁
سو اس نے_______جزبوں پہ وار کیا🍁


..
















تمہارا اتنا 🤏 سا بھی دل نہیں کرتا 🙄🙈میرے ساتھ بات کرنے کو ❤️🙊                                                 ...
10/06/2024

تمہارا اتنا 🤏 سا بھی دل نہیں کرتا 🙄🙈
میرے ساتھ بات کرنے کو ❤️🙊














انسان کو ہمیشہ وہیں سے زندگی کا سب سے بڑا سبق ملتا ہے جہاں وہ پوری طرح مخلص ہوتا ہے -❤️🦋                               ...
09/06/2024

انسان کو ہمیشہ وہیں سے زندگی کا سب سے بڑا سبق ملتا ہے جہاں وہ پوری طرح مخلص ہوتا ہے
-❤️🦋














سنو میرے ہو جاؤ   😊کب تک اکیلے رہو گے زنگ لگ جائے گا 🙄😄😂         
08/06/2024

سنو میرے ہو جاؤ 😊
کب تک اکیلے رہو گے زنگ لگ جائے گا 🙄😄😂















اس نے جو کیا وہ اس کا ظرف، لیکن میری دعا ہے کہ اللّٰہ پاک اسے ہمیشہ خوش رکھیں.🙂🤍  ✨                           ...
07/06/2024

اس نے جو کیا وہ اس کا ظرف، لیکن میری دعا ہے کہ اللّٰہ پاک اسے ہمیشہ خوش رکھیں.🙂🤍















تجھ سے بانٹ کے ہر دکھ آدھا ہوجاتا تھااب کے گفتگو کے وہ سلسلے بھی گئی ۔❤️🌸   ✨                                 ...
06/06/2024

تجھ سے بانٹ کے ہر دکھ آدھا ہوجاتا تھا
اب کے گفتگو کے وہ سلسلے بھی گئی ۔❤️🌸















اس قدر نازک مزاج لڑکی ہوں میں________.🍁 جھمکے بھی پہنتی ہوں تو کان درد کرتے ہیں🍁  ..                          ...
05/06/2024

اس قدر نازک مزاج لڑکی ہوں میں________.🍁
جھمکے بھی پہنتی ہوں تو کان درد کرتے ہیں🍁


..
















مانا کہ آپ ہم سے، نہیں ہیں بےخبر مگرتَکنے کے سَاتھ سَاتھ، پُکارا بھی کیجیئے.♥️🌸                               ...
05/06/2024

مانا کہ آپ ہم سے، نہیں ہیں بےخبر مگر
تَکنے کے سَاتھ سَاتھ، پُکارا بھی کیجیئے.♥️🌸















جب ایک انسان صبر کر رہا ہوتا ہے تو دوسرے انسان کا مکافات تیار ہورہا ہوتا ہے.❤️🌸  ✨                            ...
05/06/2024

جب ایک انسان صبر کر رہا ہوتا ہے تو دوسرے انسان کا مکافات تیار ہورہا ہوتا ہے.❤️🌸















اگر کسی کو احساس ہی دلانا ہے تو اس کی غلطی کا دلاؤ اس کے غلط ہونے کا نہیں! ۔ ❤️🔥🥀                              ...
04/06/2024

اگر کسی کو احساس ہی دلانا ہے تو اس کی غلطی کا دلاؤ اس کے غلط ہونے کا نہیں! ۔ ❤️🔥🥀














تم میرا پہلا یا آخری عشق نہیں تم میرا اکلوتا عشق ہو🥀🦋🫀🌍🥰❤️       
02/06/2024

تم میرا پہلا یا آخری عشق نہیں تم میرا اکلوتا عشق ہو🥀🦋🫀🌍🥰❤️















جب چلنا نہیں آتا تھا تب کوئی گرنے نہیں دیتا تھااب چلنا آتا ہے تو ہر کوئی گرانے میں لگا ہے❤️                   ...
01/06/2024

جب چلنا نہیں آتا تھا تب کوئی گرنے نہیں دیتا تھا
اب چلنا آتا ہے تو ہر کوئی گرانے میں لگا ہے

❤️















رات کو جانو سے کتنے بجے تک بات کرتے ہو🤔سنگل لوگوں کو میرا سلام😊🤷‍♂️                                                    ...
31/05/2024

رات کو جانو سے کتنے بجے تک بات کرتے ہو🤔
سنگل لوگوں کو میرا سلام😊🤷‍♂️















ہاتھ پکڑ کر رکھنا تم میرا زندگی بھرکیوں کہ مجھے گھم ہو جانے کا ڈر لگا رہتا ہے ؟ #تِتلی_🖤✨                      ...
31/05/2024

ہاتھ پکڑ کر رکھنا تم میرا زندگی بھر
کیوں کہ مجھے گھم ہو جانے کا ڈر لگا رہتا ہے ؟

#تِتلی_🖤✨















مجھے تمہارا ہاتھ تھام کر عمر کے اس حصے تک جانا ہے جہاں دنیا بوجھ سمجھ کر انسان کو تنہا چھوڑ دیتی ہے🥀🦋🫀🌍🤗❤️      ...
31/05/2024

مجھے تمہارا ہاتھ تھام کر عمر کے اس حصے تک جانا ہے جہاں دنیا بوجھ سمجھ کر انسان کو تنہا چھوڑ دیتی ہے🥀🦋🫀🌍🤗❤️















اگر کسی کو مجھ سے محبت ہے تو اظہار کر دو 🙈پھر میں نے کالج بھی جا نا ہے 🤭😝😂                                             ...
30/05/2024

اگر کسی کو مجھ سے محبت ہے
تو اظہار کر دو 🙈
پھر میں نے کالج بھی جا نا ہے 🤭😝😂















جو چھوڑ کر چلے جاتے ہیں وہ سستے لوگ ہوتے ہیںاور سستے لوگوں کے لئیے مہنگے آنسو نہیں بہایا کرتے  💞🥀                      ...
30/05/2024

جو چھوڑ کر چلے جاتے ہیں وہ سستے لوگ ہوتے ہیں
اور سستے لوگوں کے لئیے مہنگے آنسو نہیں بہایا کرتے

💞🥀

















تمہیں کبھی معلوم نہیں ہونا چاہیے تھا کہ میں تم سے محبت کرتی ہوں، مجھے اپنا راز اپنے دل میں چھپا لینا چاہیے تھا۔🙂  ✨  ...
30/05/2024

تمہیں کبھی معلوم نہیں ہونا چاہیے تھا کہ میں تم سے محبت کرتی ہوں، مجھے اپنا راز اپنے دل میں چھپا لینا چاہیے تھا۔🙂















کچھ اس طرح سے چھوڑا اس نے.....🍁کہ ساری عمر قصور ڈھونڈتے رہے اپنا🍁  ..                                         ...
29/05/2024

کچھ اس طرح سے چھوڑا اس نے.....🍁
کہ ساری عمر قصور ڈھونڈتے رہے اپنا🍁


..
















مسئلہ یہ نہیں کہ لوگ پرواہ نہیں کرتےمُدعا یہ ہے کہ ہمیں اُمید کیوں ہے؟ 🙂🌸  ✨                                  ...
29/05/2024

مسئلہ یہ نہیں کہ لوگ پرواہ نہیں کرتے
مُدعا یہ ہے کہ ہمیں اُمید کیوں ہے؟ 🙂🌸















بھلے ہم اندر سے________مُرجھا گئے ہیں🥀🖤باہر سے لوگ ہمیں کِھلتا گُلاب کہتے ہیں🌹❤️  ✍🏻⁦◉⁠‿⁠◉⁩.                  ...
28/05/2024

بھلے ہم اندر سے________مُرجھا گئے ہیں🥀🖤
باہر سے لوگ ہمیں کِھلتا گُلاب کہتے ہیں🌹❤️

✍🏻⁦◉⁠‿⁠◉⁩
.















کچھ تو مجبوریاں رہی ہونگی🍁،یونہی کوئی بے وفا نہیں ہوتا.🍁 ..           
28/05/2024

کچھ تو مجبوریاں رہی ہونگی🍁
،یونہی کوئی بے وفا نہیں ہوتا.🍁


..
















اگر دوسروں کو گرانے میں آپ کو جیت لگے تو سمجھ لیں کہ آپ ایک خود گرے ہوئے انسان ہیں۔۔Today's best photo 27--May-2024.💃👄😍🍎...
27/05/2024

اگر دوسروں کو گرانے میں آپ کو جیت لگے
تو سمجھ لیں کہ آپ ایک خود گرے ہوئے انسان ہیں
۔
۔
Today's best photo 27--May-2024.
💃👄😍🍎🍗🌯🌮🍴🍿
🕌🕌🕋🕋🕌🕌🕋🕋🕌










Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈

وہ عشق ہی کیا جو چہرے سے ہو،مزہ تو تب ہے جب عشق کسی کی باتوں سے ہو۔❤️🌸  ✨                                     ...
27/05/2024

وہ عشق ہی کیا جو چہرے سے ہو،
مزہ تو تب ہے جب عشق کسی کی باتوں سے ہو۔❤️🌸















محبت ہو بھی جائے تو کبھی اظہار مت کرنا🍁یہ دنیا سچے جذبوں کی بڑی توہین کرتی ہے.🍁🌺🌺🌺                                      ...
26/05/2024

محبت ہو بھی جائے تو کبھی اظہار مت کرنا🍁
یہ دنیا سچے جذبوں کی بڑی توہین کرتی ہے.🍁
🌺🌺🌺















مُحبت لاکھ قیمتی سہی۔۔۔!!❤️مگر عزت انمول ہوتی ہے ۔۔۔!!🌙  🖤    
25/05/2024

مُحبت لاکھ قیمتی سہی۔۔۔!!❤️
مگر عزت انمول ہوتی ہے ۔۔۔!!🌙
🖤
















محبت اندھی نہیں فراخ دل ہوتی ہے۔عیب دیکھتی ہے مگر نظرانداز کردیتی ہے۔🙂❤️✨                                     ...
24/05/2024

محبت اندھی نہیں فراخ دل ہوتی ہے۔
عیب دیکھتی ہے مگر نظرانداز کردیتی ہے۔🙂❤️















کسی کے اندر ایسے پھول کبھی نہ لگانا جنہیں تم پانی نہ دے سکو!
24/05/2024

کسی کے اندر ایسے پھول کبھی نہ لگانا جنہیں تم پانی نہ دے سکو!






Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afsana Malik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share