Ziarat Voice زیارت وائس

Ziarat Voice زیارت وائس اچھی باتوں اورمفیدمعلومات کے۔ساتھ۔ساتھ حالات حاضرہ سے

آج شھدائے لیویز  #مانگی ڈیم سے اظہار یک جہتی کیلئے متعدد شیروں میں شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے
04/09/2021

آج شھدائے لیویز #مانگی ڈیم سے اظہار یک جہتی کیلئے متعدد شیروں میں شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے

(معذرت کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے مجھے)"لاشوں کے ساتھ مانگی ڈیم شہداء دھرنا ساتویں روز جاری مگر تاحال "محمود خان اچکزئی، "م...
03/09/2021

(معذرت کے ساتھ کہنا پڑھ رہا ہے مجھے)
"لاشوں کے ساتھ مانگی ڈیم شہداء دھرنا ساتویں روز جاری مگر تاحال "محمود خان اچکزئی، "مولنا فضل الرحمن، "ایمل ولی خان، "منظور پشتین، "آفتاب شیرپاؤ، "محسن داوڑ اور دیگر مرکزی پشتون سیاسی قائدین اس دھرنا میں نہیں پہنچے ہیں۔😪
جب پشتون قوم کے اپنے اہم مرکزی قائدین ان لاشوں اور ماتمی دھرنا میں پانچ منٹ کیلئے تشریف نہیں لاتے تو فوج کا سربراہ جنرل باجوہ، وزیراعظم عمران خان یا صدرمملکت عارف علوی خاک آئیں گے؟ اس غمزدہ دھرنا میں اھم پشتون سیاسی، مذہبی اور قوم پرست سیاسی مرکزی قیادت تاحال نہیں پہنچی ھے جو انتہائی افسوسناک ہیں____________________________😪👉

03/09/2021

شھدائے زیارت لیویز دھرنے سے اظہار یک جہتی کیلئے نواب ایاز خان جوگیزئی کی اپیل پر پشتون بیلٹ کے تمام شہریوں میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے

30/08/2021

زیارت کراس دھرنا: شہداء سے ہمدردی کے نام پر پاکستان دشمنی کرناناقابل قبول ہے۔اج شھدائے زیارت لیویز سے یکجہتی کیلئے جاری دھرنے میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنمااورممبربیت المال بورڈ محترمہ کلثوم پانیزئی نے جب خطاب کیا۔اور کہا کہ خدارا ہمارے شہداء کے نام پر ملک دشمنی کی کوشش نہ کی جائے اور اس احتجاج میں پاکستان کوبرابھلا کہنے والوں کے عزائم کوروکاجائے۔انہوں نے جب اپنے خطاب کے آخر میں پاکستان زندہ باد کانعرہ لگایا تو دھرنے میں موجود بعض دشمن قوتوں کے ایجنٹوں نے پاکستان مردہ باد کا نعرہ لگایا۔جوکہ قابل مذمت اور ناقابل قبول اقدام ہے۔محترمہ کلثوم پانیزئی نے کہا کہ آپ پاکستان زندہ باد کا نعرہ برداشت نہیں کرسکتے تو پھر اس پاک سرزمین سے نکل کسی اور ملک میں دھرنا دیں۔اس ویڈیو کے آخری 30 سیکنڈز غور سے سنئیے کہ کس طرح شہداء سے ہمدردی کے نام پر پاکستان دشمنی کی کوشش کی گئی۔بعض عناصر نے شہداء کے لاشوں کو یرغمال کرکے اپنی سیاسی مقاصد حاصل کرنے کاناپاک ارادہ کیاہے۔عوام کو سمجھنا ہوگاکہ کہ کہیں شہداء کے نام پر ہمارے دشمن کے عزائم پورے ہونے کی کوشش تو نہیں ہورہی؟
کلثوم پانیزئ نے آج جس جرات کا مظاہرہ کیااورلوگوں کے آنکھوں سے پردے ہٹادئے۔وہ لائق تحسین ہے۔(واضح رہے کہ شہداء میں محترمہ کلثوم پانیزئی کا کزن میجرزمان شہید بھی شامل ہے )۔
Kalsoom Kakar Panezai Official

18/08/2021

Home turion to primary class students

زرین ماما کا بٹوا کہی گم گیا ھے جس میں قومی شانختی کارڈ اور کاغزات ھے جس کو بھی ملے اس نمبر پر رابط کرے03319735290
12/07/2021

زرین ماما کا بٹوا کہی گم گیا ھے جس میں قومی شانختی کارڈ اور کاغزات ھے جس کو بھی ملے اس نمبر پر رابط کرے03319735290

  زیارت : زمین پر قبائلی تصادم کے نتیجے میں دو افراد کی شہادت اور درجنوں افراد کے زخمی ہونے کے بعد حالات کشیدہ ہیں۔اورپو...
15/06/2021


زیارت : زمین پر قبائلی تصادم کے نتیجے میں دو افراد کی شہادت اور درجنوں افراد کے زخمی ہونے کے بعد حالات کشیدہ ہیں۔اورپورے شہرکوآگ لگادی گئی ہے۔۔ضلعی انتظامیہ اورقبائیلی مشران کواگے بڑھ کر زیارت شہرکومزید
تباہی سے بچاناچائیے۔

31/05/2021

زیارت آمد پر وزیراعظم عمران خان کو خوش آمدید کہتے ہیں۔امید کو زیارت کو ٹورازم کے حوالے سے خاص ترجیح دینگے

19/06/2020

We all seem to live in a seemingly democratic government, but consider
First the different taxes and now the storm of inflation
The excuse of emptying the first treasury
Borrowing from other countries
Now to imprison the rich people of the people
Seizing their illicit wealth
And now to get wealth by selling vegetables, lentils and meat at Rs. 102 per kg to the poor at the rate of Rs.300,400,500
It's about thinking
Every new government has been collecting money from 22 crore people in every possible way. Why is the treasury still empty?
Does anyone have a solution?

19/06/2020

Kidnapping of women from Sanjavi
Why the Sanjavi Action Committee is silent. ?

The locust heart is attacking the orchards of Ziarat. The silence of the elected representatives and the agriculture dep...
19/06/2020

The locust heart is attacking the orchards of Ziarat. The silence of the elected representatives and the agriculture department from Ziarat raises questions. Isn't everything waiting to end?

19/06/2020

When a tourist sees the orchards of Ziarat at first sight, he feels peace of mind. When he sees the cherry orchards at first glance, he intends to pick cherries sooner or later. Once one eats the sweet cherries of Ziarat, then always cherries. Waiting for the season Cherries are counted among the famous gifts of pilgrimage. When a member of the family comes for the pilgrimage, the survivors insist that bringing cherries with them is wrong if cherries are called the king of Balochistan's fruits. There is a slight glimpse of the cherry orchard served.

17/06/2020

زندہ رہنا چاہتے ہو تو ڈاکٹروں سے دوررہو

ساری دنیا میں پٹرول" رل " رہا ہے لیکن پاکستان میں عوام پٹرول کے لئے "رل "رہی ہے ۔۔۔تبدیلی  وہ جو سر چڑھ کر بولے ۔۔( فوٹو...
09/06/2020

ساری دنیا میں پٹرول" رل " رہا ہے لیکن پاکستان میں عوام پٹرول کے لئے "رل "رہی ہے ۔۔۔
تبدیلی وہ جو سر چڑھ کر بولے ۔۔( فوٹو برائے صرف علامت )

06/06/2020

انڈیا کے فوج کانیادستہ چائنابارڈرپہنچادیاگیا

ٹرمپ کے بعد مودی بھی ٹینشن میں طالبان نے گرمیوں کی چھٹیاں مقبوضہ کشمیر میں گزارنے کا اعلان کر دیا 😛😛
17/05/2020

ٹرمپ کے بعد مودی بھی ٹینشن میں
طالبان نے گرمیوں کی چھٹیاں مقبوضہ کشمیر میں گزارنے کا اعلان کر دیا
😛😛

‏پہلے خزانہ لندن جاتا تھا چور پاکستان میں رہتے تھے اب چور لندن اور خزانہ سیدھا غریب کی جیب میںشکریہ عمران خان
14/05/2020

‏پہلے خزانہ لندن جاتا تھا چور پاکستان میں رہتے تھے اب چور لندن اور خزانہ سیدھا غریب کی جیب میں
شکریہ عمران خان

14/05/2020

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻧﮯ 1965 ﮐﯽ ﺟﻨﮓ ﺍنڈیا ﺳﮯ ﮐﯿﺴﮯ ﺟﯿﺘﯽ ﺯﺭﺍ ﺩﯾﮑﮭﯿﮯ اور شئر کرے⁦🇵🇰⁩⁦🇵🇰⁩

13/05/2020

سراج الحق صاحب نے
ایسا کیا بولا کہ پورا سینیٹ پارلیمنٹ ہاؤس آبدیدہ ہوکر کوئی بھی اپنے آنسوں پر قابو نہ پاسکا...😢

12/05/2020

زیارت میں لاک ڈاؤن کے حوالے سے صحافی ہدایت اللہ باور کی رپورٹ

11/05/2020

India ja ja

11/05/2020

Home Tutor for 3 children of primary classes and a girl of FSc

05/05/2020

ٹڈی دل(ملخ)کامقابلہ کرنااورانکوختم کرنامشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے

کورونا وائرس کا خاتمہ قریب ، پوری دُنیا کو احادیث کی روشنی میں خوشخبری سُنا دی گئیhttps://innpk.com/news/78933/
04/05/2020

کورونا وائرس کا خاتمہ قریب ، پوری دُنیا کو احادیث کی روشنی میں خوشخبری سُنا دی گئی
https://innpk.com/news/78933/

03/05/2020

2030ء میں مسلمانوں کو 36 روزے رکھنے کا نادر و نایاب موقع میسر آئے گا، خوش خبری بھرا انکشاف جاننیے۔
رمضان المبارک برکتوں اور گناہوں کی بخشش کا مہینہ ہے۔ اسی وجہ سے دُنیا بھر کے مسلمان اس مہینے کے انتظار میں رہتے ہیں تاکہ تمام کے تمام روزے رکھنے میں کامیاب ہو کر اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش کریں۔
رمضان المبارک کے مہینے میں تمام کلمہ گو زیادہ سے زیادہ عبادات، تسبیحات اور تلاوت قرآن مجید میں مشغول رہتے ہیں، بُرائیوں اور ریاکاری، بے ایمانی اور دروغ گوئی سے زیادہ سے زیادہ گریز کیا جاتا ہے۔

اسی وجہ سے تمام اسلامی مہینوں میں ماہِ رمضان کی فضیلت اور برکت سب سے بڑھ کر ہے۔ اہلِ اسلام کے لیے ایک سعودی پروفیسر نے یہ خوش خبری بھرا انکشاف کیا ہے کہ 2030ء کے سال میں مسلمانوں کو رب کی مہربانی سے 30 کی بجائے 36 روزے رکھنے کا موقع مِلے گا۔

قصیم یونیورسٹی کے شعبہ موسمیات کے پروفیسر ڈاکٹر عبداللہ المِسند کا کہنا ہے کہ بہت کم ایسا ہوتا ہے جب مسلمانوں کو کسی شمسی سال کے دوران 30 سے زیادہ روزے رکھنے کا موقع مِلتا ہے۔

تاہم 2030ء ایسا سال ہو گا جب عالم اسلام 30 کی بجائے 36 روزے رکھے گا۔ اس کی وجہ قمری سال کی مُدت کا شمسی سال کے مقابلے میں 11 دِن کم ہونا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہر شمسی سال کے دوران پچھلے سال کی نسبت رمضان المبارک اور دوسرے قمری مہینے گیارہ دن پہلے شروع ہو جاتے ہیں۔ ڈاکٹر المسند نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے بتایا ہے کہ 2030ء میں رمضان المبارک دو بار آئے گا۔

5 جنوری 2030ء کو 1451ء ہجری کے رمضان المبارک کا آغاز ہو جائے گا۔ جس کے روزے پورے 30 ہونے کا بھر پور امکان ہے۔ 2030ء کے آخری مہینے دسمبر میں رمضان المبارک کی دوبارہ آمد ہو گی۔

ڈاکٹر المسند کے مطابق 26 دسمبر 2030ء کو ایک بار پھر رمضان المبارک(1452ھ) کا پہلا روزہ شروع ہو گا۔ اس طرح 26 دسمبر سے لے کر 31 دسمبر تک مسلمان رمضان المبارک کے 6روزے رکھنے کی سعادت حاصل کریں گے۔ جبکہ باقی روزے اگلے شمسی سال 2031ء کے پہلے مہینے جنوری کے آخری دِنوں میں جا کر ختم ہوں گے۔ اس لحاظ سے عالم اسلام کو 2030ء کے دوران 36 روزے رکھنے کا نادر و نایاب موقع میسر آئے گا۔

01/05/2020

کراچی وومن سنٹرل جیل میں یہ بہن بیگناہ قید ہے اس کے لئے آواز اٹھانا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ پلیز اس ویڈیو کو ہر گروپ میں شیئر کیجئے.تاکہ عید سے پہلے پہلے اس بیچاری کو آزادی مل جائے. اس لڑکی کی مکمل تفصیل کے لیے دیکھئے اسی پیج پر پہلا کمنٹ. شکریہ

30/04/2020

پدی می وجنی چی ماشور کڑے دے،،
پہ ما خو ڈز دہ داجی رور کڑے دے،،
پشاور سات سالہ عیشاہ کا قاتل چچا گرفتار۔پولیس ملزم فضل حیات کی گرفتاری لنڈی کوتل کے علاقے سے ہوئی پولیس

Address

Ziarat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ziarat Voice زیارت وائس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share