The Greater Islam _512

The Greater Islam _512 Follow he kar den.. just click he to hae .. videos ko like comments and shear zrur kjye ga.. jazakAllah...star ⭐ bhjnay ke zehmat kbhe na karna🥺
(5)

امریکا کی منافقت
12/08/2024

امریکا کی منافقت

11/08/2024

Imtehan e Hazrat Ali a.s
Waqiya Hazrat Ali a s

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸‏اَللّٰهُمَّ ...
07/08/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.




• Today's the best Photo 🌿🥰

•🔴 Beautiful

معاویہ نے  امام حسن (ع) کو شام آنے کی دعوت دی، جب امام حسن دربار معاویہ میں آنے لگے تو معاویہ نے کہا کوئی بھی علی ع کے  ...
06/08/2024

معاویہ نے امام حسن (ع) کو شام آنے کی دعوت دی، جب امام حسن دربار معاویہ میں آنے لگے تو معاویہ نے کہا کوئی بھی علی ع کے بیٹے کیلے دروازے سے پردے نہیں ہٹائے حسن جھک کر میرے دربار میں آئے گا

امام حسن آئے تو ایک ہوا کا جھونکا آیا اور پردے خود اوپر اٹھ گئے دربار میں بيٹھے لوگ حیران ھوگئے معاویہ نے امام حسن کو تحفے میں بہت سے زیورات دیئے بہت سارا سونا دیا اور سوچا امام جلدی سے اٹھالیں گے اور جب سونا اٹھائیں گے پھر میں توہین کروں گا اور میں کہوں گا حسن غریب تھا اتنے زیورات دیکھ کر خوش ہو گیا-
جب زیورات امام کو پیش کیے گئے تو ساتھ میں معاویہ نے غرور سے کہا؛

حسن مجھے دیکھیں، میں *ہندا کا بیٹا ہوں*

تمام دربار میں بیٹھے لوگ امام پر ہنسنے لگے

دربار ميں امام حسن کا ایک ماننے والا بیٹھا تھا، جب امام جانے لگے تو اس نے امام حسن كے جوتے سیدهے کر کے رکھے، امام نے جوتے پہنے اور جاتے ہوے اس آدمی سے کہا وہ جو زیورات ہیں تمہارے ہیں، میں حسن تمہیں اپنے جوتے سیدهے کرنے پر خوش ہو کر دیتا ہوں-

معاویہ اٹھ کھڑا ہوا اور کہا اتنے زیورات اس کو دے رہے ہو جس نے صرف جوتے سیدهے کئے؟

امام حسن نے فرمایا : معاویہ مجھے دیکھو میں فاطمہ کا بیٹا ہوں

کیا اسطرح نہیں ہے ؟Follow Muslimhood           Beirut, Lebanon Iran l ایران Gilgit, Pakistan Lahore, Pakistan Islamabad,...
05/08/2024

کیا اسطرح نہیں ہے ؟

Follow Muslimhood








Beirut, Lebanon
Iran l ایران
Gilgit, Pakistan
Lahore, Pakistan
Islamabad, Pakistan
Palestine Update فلسطین اپڈیٹ
Sanaa, Yemen
Tehran, Iran

میں نہیں مانتا کاغذ پہ لکھا شجرہ نسببات کرنے سے قبیلے کا پتہ چلتا ہے۔کسی زمانے میں ایک بادشاہ نے ایک قیدی کو کسی وجہ سے ...
05/08/2024

میں نہیں مانتا کاغذ پہ لکھا شجرہ نسب
بات کرنے سے قبیلے کا پتہ چلتا ہے۔

کسی زمانے میں ایک بادشاہ نے ایک قیدی کو کسی وجہ سے پھانسی کا حکم دیا اور جب قید خانے میں سے قیدی کو لایا گیا تو اس سے مرنے سے پہلے آخری خواہش پوچھی گئی قیدی نے کہا میں کیونکہ ایک اچھے گھرانے سے ہوں لہذا مجھے اعلی نسلی گھوڑوں سے پھانسی لگایا جائے
(اس زمانے میں پھانسی کے تخت پر چڑھا کر گھوڑوں سے بندھ کر گھوڑوں کو دوڑیا جاتا تھا اس طرح پھانسی کی سزا ہوتی تھی)خیر گھوڑوں کو لایا گیا تو قیدی بول اٹھا ان میں ایک تو نسلی ہے پر ایک نسلی نہیں ہے لہذا میری آخری خواہش مکمل نہیں ہوئی
بادشاہ نے گھوڑوں کے مالک کو بلوایا اور پوچھا کیا یہ بات سچ ہے گھوڑوں کے مالک نے جواب دیا بلکل ایک بلکل اصلی نسل کا لیکن دوسرا میں گدھے کا ملاپ شامل ہے بادشاہ نے حیران ہو کر قیدی سے پوچھا تمہیں کیسے یہ بات پتہ چلی کہ ایک گھوڑا نسلی ہے اور ایک نسلی نہیں
قیدی نے کہا جو نسلی ہے وہ بڑے آرام سے کھڑا تھا جبکہ جو ملاپ گدھے کا ہے وہ گدھے کی طرح کبھی ادھر ٹانگ مار کبھی منہ پھیر کبھی اچھل کر کبھی بیٹھ جا جس سے مجھے علم ہوا بادشاہ قیدی کی دانائی اور سوچ سے بڑا متاثر ہوا اور قیدی کی پھانسی منسوخ کر کے اپنے وزیر سے کہا اس کی ایک روٹی میں اضافہ کر دیا جائے
کچھ دن بعد بادشاہ کے دربار میں ایک سنار دو ہیرے لے کر حاضر ہوا اور بادشاہ کو کہا اگر آپ کی رعایا میں سے کوئی یہ بتا دے کہ ان میں کون سا ہیرا اصلی اور کون سا نقلی اور اس اصلی اور نقلی میں فرق بتا دے تو میں آپ کو دونوں ہیرے انعام میں دے دوں گا
بہت سے لوگوں سے پوچھا مگر کوئی مکمل جانچ نہ کر سکا بادشاہ کے دماغ میں قیدی کا خیال آیا بادشاہ نے اس کو دربار میں حاضر ہونے کا حکم دیا سپاہی قید خانے میں سے قیدی کو لے کر حاضر ہوئے اور قیدی کو ہیرے جانچ پڑتال کے لیے دئیے گئے قیدی نے کچھ ہی لمحوں میں بتا دیا کہ ایک اصلی اور دوسرا نقلی ہے بادشاہ نے پوچھا تمہیں کیسے پتہ چلا ؟
قیدی نے کہا کہ اصلی ہیرا رگڑنے سے کبھی گرم نہیں ہوتا جبکہ نقلی ہیرا رگڑنے سے گرم ہو جاتا ہے سنار نے وہ دونوں ہیرے بادشاہ کو انعام میں دے دئیے اور چلتا بنا
بادشاہ قیدی کی دانائی اور سوچ پر بہت زیادہ خوش ہوا اور سپاہیوں سے ایک اور روٹی بڑھانے کا حکم دیا دوپہر کو جب سپاہی قیدی کو ایک اور روٹی اضافے کے ساتھ دینے آئے تو قیدی نے کہا بادشاہ بھی کسی لانگڑی کا بیٹا ہے سپاہیوں نے قیدی کی یہ بات بادشاہ تک پہنچا دی بادشاہ کو غصہ آیا اور سپاہیوں سے قیدی کو دربار میں حاضر ہونے کا حکم دیا
اور قیدی سے اس بات کی وضاحت مانگی گئی قیدی نے بادشاہ کو کہا اپنے خاندان کے بارے میں کسی سے پتہ کروا لو
بادشاہ کی سلطنت میں سب سے ادھیڑ عمر شخص کو ڈھونڈا گیا اور اس سے بادشاہ کے آباوواجداد کے بارے میں پوچھا گیا ادھیڑ عمر شخص نے بتایا کہ یہاں اس بادشاہ سے پہلے اس کا باپ بادشاہ تھا لیکن وہ بادشاہ بننے سے پہلے لانگڑی تھا کیونکہ اس بادشاہ سے پہلے ایک بادشاہ تھا اس کا اپنا کوئی بیٹا نہ تھا اس بادشاہ نے اعلان کیا تھا کوئی ایسا شخص جو میری رعایا کو بھوکا نہ مرنے دے تو آپ کا باپ لانگڑی تھا اس دربار کا اس نے حامی بھری کہ میں رعایا کو بھوک سے نہیں مرنے دوں گا اس طرح بادشاہ سلامت آپ کے باپ کو سلطنت دی گئی تھی
بادشاہ نے قیدی سے پوچھا تمہیں کیسے پتہ چلا کہ میں لانگڑی کا بیٹا ہوں
قیدی نے کہا کہ میں نے جتنے حکمت اور دانائی کی باتیں تمہیں بتاتا تم بجائے مجھے آزادی دینے یا ہیرے جواہرات دینے کی بجائے میری روٹی میں اضافہ کر دیتے تھے اگر تمہاری جگہ پر کوئی خاندانی شخص ہوتا وہ مجھے ضرور کوئی ہیرے جواہرات دیتا اور مجھے قید خانے سے رہا کرتا لیکن تیری حرکتیں تیری نسل کا پتا بتاتی ہیں
بادشاہ شرمندہ ہوا اور قیدی کو رہا کر کے اپنا وزیر بنانے کا حکم دے دیا

: انسان اپنی شہرت پیسے شکل سے نہیں بلکہ اپنی حرکتوں سے اپنی نسل کا پتا بتادیتا ہے۔،
سبق فی النتیجہ ۔۔۔

04/08/2024

Murgi Ka Pota Khane Wale Zaroor Dekhe | Pota khana haram hai ya halal | Pyaara Islam

حماس کے نئے سربراہ خالد مشعل کا رہبر معظم سید علی خامنہ ای سے ملاقات ❤️🙏دشمنِ ایران سے ایک سوال کرنا چاہتا ہوں جو یہ کہت...
03/08/2024

حماس کے نئے سربراہ خالد مشعل کا رہبر معظم سید علی خامنہ ای سے ملاقات ❤️
🙏دشمنِ ایران سے ایک سوال کرنا چاہتا ہوں جو یہ کہتے ہیں اسرائیل اور ایران بھائی بھائی ہیں دوست ہیں ایک ہیں عقل کے اندھو پھر یہ تو بتاؤ جو بھی اسرائیل سے جنگ کرتا ہے فلسطین کا ساتھ دیتا اس تنظیم کا لیڈر بار بار ایران کیوں جاتا ہے ؟
سعودی کیوں نہیں جاتا ؟ ترکی کیوں نہیں جاتا ؟ پاکستان کیوں نہیں جاتا ؟ افغانستان کیوں نہیں جاتا ؟ اور دیگر اسلامی ممالک کے پاس کیوں نہیں جاتے
عقل والوں کیلئے اتنا کافی ہے۔

01/08/2024

Hazrat Abbas Ka Waqia | Mola Abbas Ka imtihan | Imam Ali | Mola Abbas |

31/07/2024
قوم "عاد : قوم عاد ایک ایسی قوم تھی جوبڑے طاقتور تھے 40 ہاتھ جتنا قد800 سے 900 سال کی عمر نہ بوڑھے ھوتےنہ بیمار ھوتے نہ ...
30/07/2024

قوم "عاد :
قوم عاد ایک ایسی قوم تھی جو
بڑے طاقتور تھے
40 ہاتھ جتنا قد
800 سے 900 سال کی عمر
نہ بوڑھے ھوتے
نہ بیمار ھوتے
نہ دانت ٹوٹتے
نہ نظر کمزور ھوتی
جوان تندرست و توانا رہتے
بس انھیں صرف موت آتی تھی
اور کچھ نہیں ھوتا تھا
صرف موت آتی تھی
ان کی طرف اللہ تعالی نے حضرت ھود علیہ السلام کو بھیجا
انھوں نے ایک اللہ کی دعوت دی
اللہ کی پکڑ سے ڈرایا
مگر وہ بولے
اے ھود ! ہمارے خداوں نے تیری عقل خراب کر دی ھے
جا جا اپنے نفل پڑھ
ہمیں نہ ڈرا
ہمیں نہ ٹوک
تیرے کہنے پر کیا ہم اپنے باپ دادا کا چال چلن چھوڑ دیں گے
عقل خراب ھوگئی تیری
جا جا اپنا کام کر
آیا بڑا نیک چلن کا حاجی نمازی
تیرے کہنے پر چلیں تو ہم تو بھوکے مر جائیں
انھوں نے شرک ظلم اور گناھوں کے طوفان سے اللہ کو للکارا
تکبر اور غرور میں بد مست بولے
،
،
فَأَمَّا عَادٌ فَاسْتَكْبَرُ‌وا فِي الْأَرْ‌ضِ بِغَيْرِ‌ الْحَقِّ وَقَالُوا مَنْ أَشَدُّ مِنَّا قُوَّةً ۖ أَوَلَمْ يَرَ‌وْا أَنَّ اللَّـهَ الَّذِي خَلَقَهُمْ هُوَ أَشَدُّ مِنْهُمْ قُوَّةً ۖ وَكَانُوا بِآيَاتِنَا يَجْحَدُونَ ﴿١٥﴾
اب قوم عاد نے تو بےوجہ زمین میں سرکشی شروع کردی اور کہنے لگے ہم سے زور آور کون ہے؟ (۱) کیا انہیں یہ نظر نہ آیا کہ جس نے اسے پیدا کیا وہ ان سے (بہت ہی) زیادہ زور آور ہے، (۲) وہ (آخر تک) ہماری آیتوں کا (۳) انکار ہی کرتے رہے۔
کوئی ھے ہم سے ذیادہ طاقتور تو لاو ناں ؟
ہمیں کس سے ڈراتے ھو ؟
اللہ نے قحط بھیجا
بھوک لگی
سارا غلہ کھاگئے
مال مویشی کھا گئے
حرام پر اگئے
چوھے بلی کتے کھاگئے
سانپ کھاگئے
درخت گرا کر اسکے پتے کھا گئے
بھوک نہ مٹی
نہ بارش ھوئی نہ قطرہ گرا نہ غلہ اگا
پھر تنگ آکر اپنا ایک وفد بیت اللہ بھیجا
ان کا دستور تھا جب مصیبت آتی تو اوپر والے کو پکار اٹھتے
جب دور ھوجاتی تو اپنے بتوں کو پوجنے لگتے
بیت اللہ وفد گیا اور کہا کہ ہمارے لئے اللہ سے دعا کرو کہ بارش برسائے
اللہ نے3 بادل پیش کئے
کالا
سفید
سرخ
اللہ نے فرمایا ان میں سے ایک کا انتخاب کرو
انھوں نے آپس میں مشورہ کیا
کہ سرخ میں تو ھوا ھوتی ھے
سفید خالی ھوتا ھے
کالے میں پانی ھوتا ھے
کالا مانگو
اللہ تعالی نے کہا واپس پہنچو بادل بھیجتا ھوں
وہ خوشی خوشی واپس آئے
سب لوگ ایک میدان میں جمع ھوئے
بادل آیا
وہ ناچنے لگے کہ اب بارش ھوگی
قحط مٹے گا
کھانے کو ملے گا
کیا پتا تھا
کہ وہ بارش نہیں اللہ کا عذاب ھے
جو تم ھود سے کہتے تھے کہ
لے آ ! جس سے ہم کو ڈراتا ھے
اس بادل مین ایسی تند و تیز ھوا تھی کہ
جس نے ان کو اٹھا مارا ان کے گھر اڑا دئیے
60 ہاتھ کے قد اور لوگ تنکوں کی طرح اڑ رہے تھے
ھوا ان کے سروں کو ٹکراتی تھی اتنی زور سے ٹکراتی کہ ان کے بھیجے نکل نکل کر منہ پر لٹک گئے
بعض لوگ بھاگ کر غار میں گھس گئے کہ یہاں تو ھوا نہیں آ سکتی
مگر میرے رب کا حکم ھو کر رہتا ھے
ھوا غار میں بگولے کی طرح داخل ھوتی اور انکو باہر اٹھا کر پھینک دیتی
اللہ نے فرمایا
فھل تری من باقیہ
کیا کوئی باقی بچا ھے ؟
اللہ تعالی نے ان کو ہلاک کر کے دکھایا کہ جب تم اللہ کی اس کے رسول کی نافرمانی کروگے
اللہ تم پر ایسی جگہ سے عذاب بھیجے گا جہاں سے گمان بھی نہ ھوگا
جو گناہ قوم عاد نے کیا
کیا وہ ہم نہیں کر رہے
کیا ہم اللہ کی حدوں کا پار نہیں کر گئے
کیا ہم نے اللہ کو اپنی نافرمانی سے نہیں للکارا ھوا ھے
توبہ کرو
اللہ سے ڈرو
قرآن پڑھو
جن گناھوں کو ہم معمولی سمجھتے ہیں اللہ نے ان گناھوں پر پوری پوری قومیں زمین بوس کر دی ہیں ۔

#ربیعُ #قران #ترجمہ #اسلام #امت #دین ゚ ゚viralシ

30/07/2024

Who's Are The Twelve Imams | 12 Imam Names | 12 Imam Ka Waqia | Complete History

30/07/2024

Shab e Hijrat Ka Waqia | Mola Ali as Ka Bistar e Rasool Par Sona | Waqia e Hijrat

جب حضرت امام حسینؑ اور شہداء کربلا کے سر مبارک ، دربارِ یزید (ل) میں پوھنچے تو اس نے اجتماع قائم کیا اور شام کے بڑے بڑے ...
30/07/2024

جب حضرت امام حسینؑ اور شہداء کربلا کے سر مبارک ، دربارِ یزید (ل) میں پوھنچے تو اس نے اجتماع قائم کیا اور شام کے بڑے بڑے معزز لوگوں کو بلایا اور انھیں اپنے پاس بٹھایا پھر حضرت امامِ معظلوم حسینؑ کے سر کو اپنے سامنے رکھا اور لکڑی کی چھڑی سے ان کے منہ مبارک پر مارتا رہا تھا ۔

یزید (معلون ) نے اہل بیتؑ کو دربار میں اسیروں کی حالت میں حاضر کر کے کفر آمیز اشعار کہ کر واقعہ کربلا کو اپنے لیے افتخار شمار کیا ہے

ليت أشياخي ببدر شهدوا – جزع الخزرج من وقع الاسل
قد قتلنا الكثير من أشياخهم – وعد لناه ببدر فاعتدل
لست من خندف إن لم أنتقم – من بنی أحمد ما كان فعل
لعبت هاشم بالملك فلا – خبر جاء ولا وحی نزل
ترجمہ ؛-
اے کاش ہمارے وہ آباء و اجداد جو بدر میں مارے گئے، وہ زندہ ہوتے تو وہ دیکھ لیتے کہ آل احمد سے ہم نے کیسے انتقام لیا۔ ہم نے ان کے بزرگوں کو قتل کر کے بدر کا بدلہ چکا دیا ہے۔ اگر آل احمد سے بدلہ نہ لیا ، تو میں بنی خندف سے نہیں ہوں، بنی ہاشم نے حکومت کے ساتھ کھیل کھیلا ہے ان پر نہ کوئی وحی نازل ہوئی ہے اور نہ کوئی فرشتہ اتر آیا ہے

📚حوالہ جات ؛-
👈السیرۃ النبویۃ ، (سیرت ابن ہشام)
مصنف ; عبد الملک بن ہشام الحمیری
حیدرآباد، دکن · سن اشاعت : 1948
جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 143

👈الکامل فی التاریخ ،
تصنیف: علامہ ابن اثیر جزری (المتوفی 630 ھ)
مترجم: مولوی عبید الرحمن
جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 298

👈ابن تيميه، احمد بن عبد الحليم ، منهاج السنة النبوية في نقض كلام الشيعة القدرية، جلد نمبر 8، صفحہ نمبر 141،تحقيق: محمد رشاد سالم، ناشر: جامعة الإمام محمد بن سعود الإسلامية، چاپ اوّل، 1406 هـ.۔ مسعودی، علی، مروج الذهب و معادن الجوهر، ص56، ناشر:المکتبة العصریة، بیروت،

👈تاریخ الرسل والملوک جو تاریخ الامم والملوک (تاریخ طبری)
مصنف ؛ ابن جریر طبری
جلد نمبر 7 ، صفحہ نمبر 181

👈مقتل خوارزمی
تألیف ؛ اخطب خوارزم، موفق بن احمد - سماوی،
الناشر ؛ انوار الهدي
چاپ دوم
سنة 1381ش -1423ق
جلد نمبر 2 صفحہ نمبر 64 ۔

👈تاریخ یعقوبی
تألیف ؛ احمد بن ابی‌یعقوب
جلد نمبر 3 ، صفحہ نمبر 176

👈کتاب الرد علي المتعصب العنيد المانع من ذم يزيد ،
تالیف ؛ ابن جوزی ،
ترجمہ مفتی شعیب احمد ،
صفحہ نمبر ١١٥

👈کتاب الرد علي المتعصب العنيد المانع من ذم يزيد ، ابن جوزی ، اردو ترجمہ مفتی شعیب احمد ، صفحہ نمبر ١١٥

👈تاریخ الخلفا
تالیف سیوطی، جلال الدین،
صفحہ نمبر 158، تحقیق: حمدي الدمرداش، ناشر: مكتبة نزار مصطفى الباز، بی جا، چاپ اول1425.

👈البداية والنهاية
تالیف ؛ ابن کثیر دمشق، اسماعیل بن عمر (متوفی 774)،
تحقيق: علي شيري، ناشر: دار إحياء التراث العربي، بيروت، چاپ اوّل، 1408 هـ. ق.
جلد نمبر 8، صفحہ نمبر 209،

👈سير أعلام النبلاء،
تالیف ؛ ذهبي، محمّد بن احمد (متوفی 748)
تحقيق: مجموعة من المحققين بإشراف الشيخ شعيب الأرناؤوط، مؤسسة الرسالة، بيروت، چاپ سوّم، 1405 هـ.ق.
جلد نمبر 3، صفحہ نمبر 317

👈مروج الذهب و معادن الجوهر
تالیف ؛علی بن حسین مسعودی
ناشر:المکتبة العصریة، بیروت، بی تا.
صفحہ نمبر 56

👈المنتظم في تاريخ الأمم والملوك
تالیف ؛-ابن جوزی، عبدالرحمن،
تحقیق: محمد عبد القادر عطا، مصطفى عبد القادر عطا، ناشر: دار الكتب العلمية، بيروت، چاپ اول،1412ق.
جلد نمبر 5، صفحہ نمبر 343

28/07/2024

Hafiz Muhammad Ali a.s Baloch in 1992....

Ye konsi do wife the Rasool pak saw ke... Ilmi juwab dejye ga plzzz.
27/07/2024

Ye konsi do wife the Rasool pak saw ke... Ilmi juwab dejye ga plzzz.

27/07/2024

Hazrat Abbas Alamdar a.s.

27/07/2024

Hazrat Ali Ka Waqia | Hazrat Ali Ki Qabar Mubarak Kyo Chupai G*i | Imam Ali |

Address

Wah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Greater Islam _512 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share