24.11.2024
پی ٹی آیی کا احتجاج اور ٹریفک اپڈیٹ
تیسری سالانہ کل پاکستان محفل نعت بعنوان جشن صبح نور ہر سال کی طرح 11 اور 12 ربیع الاول کی درمیانی شب 16 ستمبر بروز سومواررہائش گاہ سیف الرحمان خان نیوسٹی فیز 2 میں منعقد کی جارہی ہے جس میں نقابت کے فرائض الحاج عابد حسین خیال تلاوت کلام قاری حضراعوان صاحب سرانجام دیں گے ہد یہ نعت عالمی شہرت یافتہ ثناہ خواں رسول سید زبیب مسعود شاہ صاحب اظہر فریدی برادران، احمد علی حاکم، زین العابدین سعیدی،، علی شیر حاکم اور پیش کریں گے۔ محفل نعت میں عمرہ ٹکٹ بذریہ قراندازی تقسیم کیے جائیں گے ۔ لنگر کے لئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں ۔ عورتوں کے لیے الگ پردے کا احتمام کیا گیا ہے۔ محفل نعت میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں سعادت احتمام سیف الرحمن خان چئیرمین عطاری گروپ آف کمپنیز
#wahcantt#RabiulAwal#naatshareef#apnawa#taxila#wahcanttboy
واہ کینٹ پاکستان یوتھ لیگ انٹرنیشنل یوتھ ڈے 12 اگست کی تقریب میں اے بی این نیوز کے رپورٹر سید عمیر علی کو ٹیکسلا واہ کینٹ میں بہترین رپورٹنگ کرنے پر ایوارڈ دیا گیا
واہ_کینٹ سے تعلق رکھنے والے وطن عزیز کے مایہ ناز نعت خواں ، نعت گوشاعر ، ایک سچے عاشق رسول ( صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ) جناب محمد عارف قادری صاحب کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی.