عاشق رسول ﷺ

عاشق رسول ﷺ سر آستانہِ یار سے جس نے اُٹھا لیا رسواہوا،خراب ہوا،دربدر ہوا

20/11/2024
1lakh likes completed ✔️ @@
12/11/2024

1lakh likes completed ✔️ @@

الحمد اللہ علی ذلک جگر گوشہ قلندر دوراں پیر سید امتیاز حسین گیلانی قادری سجادہ نشین دربار عالیہ قادریہ گیلانیہ غوثیہ شمس...
09/11/2024

الحمد اللہ علی ذلک
جگر گوشہ قلندر دوراں پیر سید امتیاز حسین گیلانی قادری سجادہ نشین دربار عالیہ قادریہ گیلانیہ غوثیہ شمس آباد جبڑہ شریف کے دست حق پرست پہ ایک قادیانی اپنے سابقہ جملہ عقائد سے تائب ہوکر دین اسلام قبول کرلیا

08/11/2024

‎دربار عالیہ قادریہ گیلانیہ غوثیہ شمس آباد جبڑہ شریف پانی کا خوبصورت چشمہ جس کو آب شفاء کہا جائے تو بے جا نہ ہوگا کیوں اہل اللہ سے نسبت رکھنے والی چیز بھی کئی روحانی جسمانی امراض کے لئے شفا ء کا باعث بن جاتی ہے بنیادی بات پانی ویسے بھی حیات انسانی کے بلکہ ہر جاندار کی حیات کے لئے ضروری ہے

راولپنڈی جگر گوشہ قلندر دوراں پیر سید امتیاز حسین گیلانی قادری سجادہ نشین دربار عالیہ قادریہ گیلانیہ غوثیہ شمس آباد جبڑہ...
08/11/2024

راولپنڈی
جگر گوشہ قلندر دوراں پیر سید امتیاز حسین گیلانی قادری سجادہ نشین دربار عالیہ قادریہ گیلانیہ غوثیہ شمس آباد جبڑہ شریف
نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر شیخ صادر ودیگر کےبرادر مرحوم شیخ صغیر کے گھر انکی وفات پہ ان کے لواحقین سے تعزیت مرحوم کی بخشش و ایصال کے لئے و دعا فرمائی

I've received 2,100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
05/11/2024

I've received 2,100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

Address

Wah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عاشق رسول ﷺ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to عاشق رسول ﷺ:

Share

Category