Amna Bibi Official

Amna Bibi Official حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمہَ الْوَکِیْلُ○
ہمیں تو اللّٰہ ہی کافی ہے اور
وہ بہت اچھا کارساز ہے
🥀😊❤

کیسے بتاؤں کہ میرا مسئلہ تم نہیں ہو میرا مسئلہ یہ ہے کہ تم نہیں ہو۔۔۔۔🥀🖤
21/10/2023

کیسے بتاؤں کہ میرا مسئلہ تم نہیں ہو
میرا مسئلہ یہ ہے کہ تم نہیں ہو۔۔۔۔🥀🖤

20/10/2023

میچ ہارنے کا اتنا غم نہیں ہے جتنی خوشی میاں صاحب کے آنے کی ہے.
😍🤣😅😂

20/10/2023

اور پھر ہم رہ جائیں گے تمہاری زِندگی میں " ایک دفعہ کا ذِکر ہے " کی طرح - ! ❤️🥀

گلاب جیسی ہو گلاب لگتی ہو ہلکا سا بھی مسکرا دو تو لاجواب لگتی ہو🥀🤗 🖤🥀                                         ...
17/10/2023

گلاب جیسی ہو گلاب لگتی ہو
ہلکا سا بھی مسکرا دو تو لاجواب لگتی ہو🥀🤗

🖤🥀















17/10/2023

یا اللہ فلسطین اور بھارت میں پھنسے مسلمانوں کی غیبی مدد فرما۔ آمین😢

16/10/2023

غریبوں کو تو پتہ ہی نہیں کہ مکڈونلڈ اور KFC کیا ہے۔اور جن امیروں کو مکڈونلڈ اور KFC کا پتہ ہے ان کو یہ پتہ نہیں ہے کہ بیت المقدس کیا ہے💯

اے ایمان والوں! یہود اور نصارا کبھی بھی تمھارے دوست نہیں ہو سکتے! (القرآن)
16/10/2023

اے ایمان والوں! یہود اور نصارا کبھی بھی تمھارے دوست نہیں ہو سکتے! (القرآن)

واصف علی واصف 💗
16/10/2023

واصف علی واصف 💗



ہمیشہ 2 محبت کرنے والوں کو تیسرا الگ کرتا ہے ۔ یقین نا آئے تو اس پکچر پر کلِک  کر کے دیکھ لیں...💔😢
16/10/2023

ہمیشہ 2 محبت کرنے والوں کو تیسرا الگ کرتا ہے ۔ یقین نا آئے تو اس پکچر پر کلِک کر کے دیکھ لیں...💔😢

بانو قدسیہ 💗
15/10/2023

بانو قدسیہ 💗



میکڈونلڈ پہلےکسی پر بھی حرام نہیں تھا مگر اب جب یہ کھل کر یہودیوں کے ساتھ کھڑا ہو گیا ہے اور اس نے نظریاتی بنیادوں پر اس...
15/10/2023

میکڈونلڈ پہلےکسی پر بھی حرام نہیں تھا مگر اب جب یہ کھل کر یہودیوں کے ساتھ کھڑا ہو گیا ہے اور اس نے نظریاتی بنیادوں پر اسرائیلی فوجیوں کو مفت کھانا دینے کا اعلان کر دیا ہے تو کم از کم اب سے میکڈونلڈ ہر مسلمان پر حرام ہو چکا ہے یا یہ کہہ لیں کہ ہر مسلمان کو اسےخود پر حرام کرلینا چاہئے۔۔۔

نوٹ: کسی بھی مقامی فرنچائز پر دھاوا مت بولیے گا کیونکہ وہ سب مقامی لوگ ہیں اور ایسا کرنا بھی درست نہیں۔۔۔۔بس اکٹھے ہو کر بائیکاٹ کریں اور دشمن کو دن میں تاریں دکھا دیں۔۔۔!



Copied

میں نے کہا اک پل میں کیسے نکلتی ہے جان اس نے چلتے چلتے میرا ہاتھ چھوڑ دیا......🥀🖤
15/10/2023

میں نے کہا اک پل میں کیسے نکلتی ہے جان
اس نے چلتے چلتے میرا ہاتھ چھوڑ دیا......🥀🖤

14/10/2023

حَسْبُنَا اللّٰہُ وَنِعْمہَ الْوَکِیْلُ○❤️
ہمیں تو اللّٰہ ہی کافی ہے اور وہ بہت اچھا کارساز ہے

14/10/2023

پاکستانی ڈرامے خواتین کے لیے ایک ایسی گھٹیا درسگاہ ہے جس میں طلاق اور ناجائز محبت کی فری ٹیوشن دی جا رہی ہے

بیشک 💯👌؎
14/10/2023

بیشک 💯👌؎



بانو قدسیہ 💯👌؎
14/10/2023

بانو قدسیہ 💯👌؎



Address

Vehari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amna Bibi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Vehari

Show All