پاکستان تحریک انصاف نظریاتی

پاکستان تحریک انصاف نظریاتی سب سے پہلے پاکستان 🇵🇰🇵🇰❤️❤️

01/09/2022

شدید کنوارے دوستوں کو مینشن کریں 🤣🤣

گوجرہ کے شہریوں کے مطالبے پر دیرینہ مسائل کے حل اور شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کے لئے پیش پیش معاون خصوصی وزیر اعلی پنج...
27/08/2022

گوجرہ کے شہریوں کے مطالبے پر دیرینہ مسائل کے حل اور شہریوں کو سہولیات کی فراہمی کے لئے پیش پیش
معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب چوہدری عمر افتخار نے مشن روڈ کی تعمیر کے لیے اپنے دست مبارک سے افتتاح کر دیا اس موقع پر بشپ جان اور معززین علاقہ کی بڑی تعداد موجود تھی افتتاح کے ساتھ گوجرہ شہر میں ترقیاتی منصوبوں پر کام کا آغاز کر دیا
Pakistan Tehreek-e-Insaf

    کی قیادت  جناب     چیرمین         اور میڈیا کے تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے اس پروجیکٹ کے لیے اپنا اپنا قیمتی ٹائم ...
25/08/2022


کی قیادت
جناب چیرمین اور
میڈیا کے تمام دوستوں کا شکریہ جنہوں نے اس پروجیکٹ کے لیے اپنا اپنا قیمتی ٹائم دیا
گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج 342کے لیے ڈی سی آفس ٹوبہ ٹیک سنگھ کی طرف سے این او سی مبارک ہو اہل علاقہ کالج کی بلڈنگ کے لئے 19 کروڑ پہلے ہی جاری کر دیا گیا ہے

شکریہ ہری پور!
24/08/2022

شکریہ ہری پور!

24/08/2022

جو بھی میری سوشل میڈیا ٹیم ہے، میں ساری اپنی سوشل میڈیا کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، انہوں نے مجھ پر کیسز کر دیئے، میری آواز بند کی مگر میں سوشل میڈیا کی ٹیم کو سلام پیش کرتا ہوں چیئرمین عمران خان کا ہری پور جلسہ میں خطاب

24/08/2022

"اللّٰہ الحق" ہے اور سچ کا خدا ہے
الیکشن کمیشن نے پی ڈی ایم کی جانب سے "عمران خان" کے خلاف دائر توشہ خانہ کا نا اہلی ریفرنس خارج کردیا۔۔✌️🇧🇫🇵🇰

؎ یہ ضابطہ ہے کہ باطل کو مت کہوں باطل یہ  ضابطہ  ہے کہ  گرداب  کو  کہوں  ساحل
23/08/2022

؎ یہ ضابطہ ہے کہ باطل کو مت کہوں باطل
یہ ضابطہ ہے کہ گرداب کو کہوں ساحل

حق اور سچ کی فتح مبارک ہو!! کراچی کی عوام نے بھی قوم امپورٹڈ حکومت کو مسترد کر دیا ہے اور ثابت کیا ہے کہ اپنے کپتان عمرا...
22/08/2022

حق اور سچ کی فتح مبارک ہو!!
کراچی کی عوام نے بھی قوم امپورٹڈ حکومت کو مسترد کر دیا ہے اور ثابت کیا ہے کہ اپنے کپتان عمران خان کے ساتھ کراچی کی عوام بھی شانہ بشانہ کھڑی ہے۔

رہنما پاکستان تحریک انصاف جناب اسامہ حمزہ کی قیادت میں شہباز گل پر بیہمانہ تشدد اور ARY کی بندش کے خلاف احتجاجی ریلی۔
18/08/2022

رہنما پاکستان تحریک انصاف جناب اسامہ حمزہ کی قیادت میں شہباز گل پر بیہمانہ تشدد اور ARY کی بندش کے خلاف احتجاجی ریلی۔

نواز شریف، مریم، فضل الرحمٰن اور آصف زرداری جیسے وہ تمام کردار جو ریاستی اداروں کے خلاف بغض و عناد سے بھرپور بیانات کے ذ...
18/08/2022

نواز شریف، مریم، فضل الرحمٰن اور آصف زرداری جیسے وہ تمام کردار جو ریاستی اداروں کے خلاف بغض و عناد سے بھرپور بیانات کے ذریعے انہیں ہر ممکن حد تک بدترین انداز میں بار بار نشانہ بناتے رہے ہیں وہ بلاخوفِ ملامت آزاد گھوم رہے ہیں اور جس نے ریاستی ادارے یا کسی شخص کا نام تک نہیں لیا اُس کو بدترین تشدد اور انتقامی کاروائی کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف گوجرہ کے عہدیداران، کارکنان، تمام محب وطن پاکستانیوں کو دعوت دیتا ہوں کہ آج شب 5 بجے حمزہ ہاؤس گوجرہ...
18/08/2022

پاکستان تحریک انصاف گوجرہ کے عہدیداران، کارکنان، تمام محب وطن پاکستانیوں کو دعوت دیتا ہوں کہ آج شب 5 بجے حمزہ ہاؤس گوجرہ کے باہر چوہدری شہباز گل پر بیہمانہ تشدد اور ARY NEWS کی بلا جواز بندش کے خلاف بھرپور احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ آپ تمام دوستوں کی شرکت کے منتظر شکریہ! احتجاجی ریلی: آج شب 5 بجے بمقام : حمزہ ہاؤس گوجرہ

18/08/2022

تحریک انصاف رات کھل کر كهیلی اور ہر طرف چوکے چھکے مارے

وہ تحریک انصاف جو شہباز گل کی گرفتاری سے لے کر کل تک بیک فٹ پر تھی اور اس کا سوشل میڈیا بھی کھل کر سامنے نہیں آرہا تھا رات کے بعد وہ سرعام۔شہباز گل کے ساتھ کھڑے ہو چکے

رات
ٹرینڈ ٹویٹر پر ٹاپ پر رہا ، پوری رات تحریک انصاف کی مركزی اور مقامی قیادت وقفے وقفے سے ہسپتال پہنچتی رہی
کارکنان کی بڑی تعداد بھی ہسپتال پہنچی
صبح خلیج ٹائمز نے بھی شہباز گل پر تشدد کے شہ سرخی لگا کر مذمت کی
عمران خانے نے رات شہباز گل کی ہسپتال لے جاتے کی ویڈیو اپنے اکاونٹ سے شیئر کی جس کے بعد متعدد عالمی اخبار اب تک اس خبر کو نشر کر چکے

اب نہ صرف قیادت ، کارکنان اور سوشل میڈیا اس معاملے کو ہائی لائٹ کر رہے ہیں بلکہ عالمی میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیمیں بھی اس معاملے پر رپورٹنگ کر رہی ہیں

رات کے بعد امپورٹڈ حکومت اور انکے ہینڈلرز ایک مرتبہ پھر بیک فٹ پر جب کہ تحریک انصاف اور عمران خان فرنٹ پر آچکے ہیں

گوجرہ: چوہدری عبداللّٰہ خالد کا میزبان شنواری جھنگ روڈ پر دوستوں کے اعزاز میں پرتکلف ڈنر کا اہتمام  میاں خرم رامے ،جواد ...
17/08/2022

گوجرہ: چوہدری عبداللّٰہ خالد کا میزبان شنواری جھنگ روڈ پر دوستوں کے اعزاز میں پرتکلف ڈنر کا اہتمام میاں خرم رامے ،جواد پنوں ، محمد ارسلان،فرقان جمیل چیمہ اور نعیم بھلر بھی ہمراہ ۔

آج دوپہر 3 بجے بمقام ملکانواں چوک گوجرہ میں جناب اسامہ حمزہ چوہدری اسد زمان چیمہ چوہدری خالد بشیر جلسہ عام سے خطاب کرئے ...
08/10/2021

آج دوپہر 3 بجے بمقام ملکانواں چوک گوجرہ میں جناب اسامہ حمزہ چوہدری اسد زمان چیمہ چوہدری خالد بشیر جلسہ عام سے خطاب کرئے گئے✌️❤️

01/10/2021

‏مریم اورنگ زیب کے مطابق شہباز شریف پاﺅں پھسلنے سے سیڑھیوں پر کمر کے بل گر پڑے ہیں
زیادہ چوٹیں نہیں آئیں مگر اتنی آئ ہیں کہ کل کی پیشی پہ نہ جا سکیں تا کہ مسٹر و مسز شہباز شریف پر کل کی فرد جرم عائد نہ ہو سکے
انٹرنیشنل فراڈیے

‏غلط کام غلط ہی ہوتا ہے لیکن اگر مفتی کوئی غلط کام کرے تو راتوں و رات ایف آئی آر درج ہو جاتی ہے اور مفتی سلاخوں کے اندر۔...
28/09/2021

‏غلط کام غلط ہی ہوتا ہے
لیکن اگر مفتی کوئی غلط کام کرے تو راتوں و رات ایف آئی آر درج ہو جاتی ہے اور مفتی سلاخوں کے اندر۔
جبکہ سیاست دانوں کی ویڈیوز لیک ہونے پر کوئی ایف آئی آر نہیں میڈیا والے خاموش عورت مارچ والےخاموش کچھ اینکرز تو اس کے دفاع میں بھی نکل پڑھےکچھ حق کی بات کر لو

26/09/2021

‏مودی اور بائیڈن کے ملاقات پر اچھلنے والے اور اسے پاکستان کی ناکامی شمار کرنے والوں سے عرض ہے کہ پاکستان فاتح ہے مودی بائیڈن شکست خوردہ، فاتح کا ہارے ہوئے لشکر کے ساتھ بیٹھنے کا جواز ہی نہیں بنتا

26/09/2021

‏‎
زیادہ تر سیاستدان وزارتوں اور ترقیاتی منصوبوں کو چلانے کے اہل نہیں ہیں اور چونکہ ان کا سب سے اہم ہدف یہ ہے کہ وہ اگلے انتخابات میں کامیابی حاصل کریں،
لہٰذا وہ ترقیاتی وسائل صرف ان علاقوں میں خرچ کرتے ہیں جہاں سے انہیں ووٹ ملتے ہیں۔

‏امریکہ چین اور بھارتی صدور کی تقاریر کو بالترتیب 52 K 58 k 42 Kمرتبہ سنا گیالیکن آپکےکپتان عمران خان کی تقریر کو 252K  ...
26/09/2021

‏امریکہ چین اور بھارتی صدور کی تقاریر کو بالترتیب
52 K
58 k
42 K
مرتبہ سنا گیا
لیکن آپکےکپتان عمران خان کی تقریر کو 252K مرتبہ سنا گیا کیونکہ دنیا جانتی ھےکہ کون کس پانی میں ھے اور کتنا صادق ھے امین ھے اپنےملک اور انسانیت کیساتھ
ایک وقت تھا نواز چور کو تقریر ہی نا کرنے دی گئی

25/09/2021

‏جتنی انگریجی عمران خان نے 24 منٹ 26 سیکنڈ میں بولی ہے
نواز شریف کے لیے وہ پرچیوں کے تین بورے بنتے ہیں 🤭😅😅😂

24/09/2021

‏انڈیا میں ہر دن کسی مسلمان بھائی کو مذہب بدلنے اور رام رام کے نعرے لگوا کر مار دیا جاتا کسی بہن تو کسی بیٹی کو درندگی کا نشانہ بنا کر زندگی چھین لی جاتی
لیکن انسانی حقوق کے علمبرداروں کو پاکستان میں انسانی حقوق کی فکر لاحق رہتی
منافقت کب تک ؟؟

‏ایک مضبوط أواز پھر ایک دفع گرجے گی یو این میں کشمیری قوم کے حق میں  ان شاء اللہفخر پاکستان سفیر کشمیر وزیراعظم پاکستان ...
23/09/2021

‏ایک مضبوط أواز پھر ایک دفع گرجے گی یو این میں کشمیری قوم کے حق میں ان شاء اللہ
فخر پاکستان سفیر کشمیر وزیراعظم پاکستان جناب
مُرشد
عمران خان

23/09/2021

‏وزیراعظم عمران خان کے بلین ٹری منصوبے کی اقوام متحدہ میں بازگشت

"عمران خان نے موحول کی بہتری کے لیے اپنے ملک میں بلین درخت لگائے.... درختوں کا منصوبہ لگانے کے لیے ہمیں ان کی پیروی کرنی چاہیے'

(برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب)

22/09/2021

‏جو پہلے کہتے تقریر سے کیا ہوتا ہے اب کہتے ہے میاں صاب کی تقریر نے اسٹیبلشمنٹ کے در و دیوار ہلا دیے
جو پہلے کہتے الطاف حسین ڈرپوک ہے مفرور لندن میں بیٹھ کر ریاستی اداروں کے خلاف بولتا ہے اب کہتے ہے ہمارے میاں صاب نے لندن سے ایک عظیم جدوجہد کا آغاز کیا ہے

انہیں کوئی شرم حیا نہیں

21/09/2021

‏قطر کویت دیگر خلیجی ممالک کی طرف سے بھی سی پیک میں دلچسپی 5ارب ڈالر کی فوری انویسٹمنٹ کرنے جارہے ہیں ۔
وہ وقت دور نہیں جو ملک آج پاکستان کو حقارت کی نظر سے دیکھ رہے ہیں یہ ہی ملک پاکستان کے تلوے چاٹیں گے ان شاءاللہ

‏پاکستان سیکیورٹی کے حساب سے محفوظ ملک ہے۔ کرس گیل کے بعد مشہور کھلاڑی میاں نواز شریف نے بھی پاکستان آنے کا اعلان کر دیا...
21/09/2021

‏پاکستان سیکیورٹی کے حساب سے محفوظ ملک ہے۔
کرس گیل کے بعد مشہور کھلاڑی میاں نواز شریف نے بھی پاکستان آنے کا اعلان کر دیا۔🇵🇰😻🤗😺

19/09/2021

‏بریکنگ نیوز
پاکستان کے جے ایف 17 تھنڈر کی ڈیمانڈ اتنی بڑھ گئی کہ ہمارے پاس JF17 کم پڑ رہے ہیں
I told you a few days ago
خونی لبرلز ملک دشمن اپوزیشن مایوسی پھیلا رہے ہیں لیکن صبر سے کام لے مایوس ہونے کی ضرورت نہیں ہے پاکستان بہت آگے جانے والا ہے ڈالر کی پرچی اڑنے والی ہے

17/09/2021

‏سید علی گیلانی کی موت پر اٹھارہ گھنٹے بعد ٹویٹ کرنے والی مریم نواز نے نیوزی لینڈ کے دورے کی منسوخی پر ایک گھنٹے بعد ہی پی ٹی آئی حکومت پر طنزیہ ٹویٹ کر دیا... مریم صاحبہ! آپکی حب الوطنی کو سلام

17/09/2021

‏"سوری جانو۔۔۔ابو نہیں مانیں گے"

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا عمران خان کو فون۔
ٹیم واپس بلا لی۔

17/09/2021

‏اسلام کی مثبت تصویر کی تشکیل کا آغاز،اسلام کے اندر”افراد اور اداروں“سے ہوتا ہے۔اوریہ صرف ٹھوس طرز عمل کے ذریعے انسانی اسلامی اقدار کو اجاگر کرنے سےہی ممکن ہے،جو نظریاتی اورتجریدی جذبات سے بالاتر ہوں۔لہذا ہم میں سے ہر ایک اپنی ذمہ داری اور صلاحیت کے مطابق اس امانت کا حامل ہے۔

17/09/2021

‏دعوتِ دین کی برکت سے پراَمن معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔
دین کی حفاظت خالی تقریروں اور محض رسومات کی ادائیگی سے نہیں ہو گی۔ حفاظتِ دین کے لئے اخلاصِ نیت، تزکیۂ نفس ضروری ہے۔ صوفیائے کرام انہی اوصاف کے تحت مخلوقِ خدا کی نگاہوں کا مرکز بنے رہتے تھے۔ حقیقی تصوف کی روح ہم سے جدا ہو چکی ہے۔

‏الحمدللہ عمران خان کی بدولت عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت چہرہ سامنے آیا ہے اور دنیا نے پاکستان کے کردار کو سراہا ہے وہی...
16/09/2021

‏الحمدللہ عمران خان کی بدولت عالمی سطح پر پاکستان کا مثبت چہرہ سامنے آیا ہے اور دنیا نے پاکستان کے کردار کو سراہا ہے وہی پاکستان جو پچھلی حکومتوں میں اپنی عالمی سطح پر عزت کھو چکا تھا آج خطے اپنے مثبت کردار سے نمایاں ہے💞💞

‏چوری پکڑی گئی تو سعید غنی نے اپنی جان بچانے کے لئے ملبہ وزیراعلی سندھ پر ڈال دیا!سندھ حکومت نےسرکاری سکولوں کے بچوں کے ...
15/09/2021

‏چوری پکڑی گئی تو سعید غنی نے اپنی جان بچانے کے لئے ملبہ وزیراعلی سندھ پر ڈال دیا!

سندھ حکومت نےسرکاری سکولوں کے بچوں کے لیے6000 روپے کی ڈیسک 29000 روپے میں خریدے۔کرپشن کی وجہ سے3 ارب روپےکا نقصان۔
کیا ان ڈیسک پر سونے کا پانی چڑھا ہوا تھا؟

اللہ ان ظالموں سے ہمیں جلد نجات دلائیے-

15/09/2021

‏میرے وطن یہ عقیدتیں اور پیار تجھ پر نثار کردوں
یہ اک جاں کیا ہزار ہوں تو ہزار تجھ پر نثار کردوں💚

‏پاکستان کی تاریخ کا سب سے لمبا رینجرز اہلکار لاہور میں واہگہ بارڈر پر باضابطہ طور پر تعینات24 سالہ عبدالوحید کا قد 7 فٹ...
15/09/2021

‏پاکستان کی تاریخ کا سب سے لمبا رینجرز اہلکار لاہور میں واہگہ بارڈر پر باضابطہ طور پر تعینات
24 سالہ عبدالوحید کا قد 7 فٹ 4 انچ ہے
عبدالوحید کا سینہ 42 انچ ہے جبکہ اس کے پاؤں کا سائز بھی 18 انچ ہے
3 پراٹھے کے ساتھ 4 انڈے روٹی اور 1 کلو دودھ اس کا معمول کا ناشتہ ہے

15/09/2021

‏فیک نیوز سے ملکی سلامتی اور ملکی مفادات کو شدید نقصان پہنچتا ہے۔ جبکہ میڈیا چینلز صرف ریٹنگ کے چکر میں فیک نیوز دیتے رہتے ہیں ۔ جس کا خمیازہ عوام اور حکومت کو بھگتنا پڑتا ہے ۔

15/09/2021

‏‎

لوگوں کی باتیں پتھروں کی طرح ہوتی ہیں
ان کو پیٹھ پر لاد لو گے ،
تو کمر ٹوٹ جائیں گی ؀

ان کو اپنے قدموں تلے برج بنا لو
اور اُن پر چڑھ کر بلند ہوتے جاؤ گے !!!

Address

12
Vehari
61100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پاکستان تحریک انصاف نظریاتی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پاکستان تحریک انصاف نظریاتی:

Share

Nearby media companies


Other Digital creator in Vehari

Show All