Ramzan_Writes

Ramzan_Writes Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ramzan_Writes, Digital creator, Vehari.

21/07/2023
بے شک 🌺🌺🌺
12/07/2023

بے شک 🌺🌺🌺

06/07/2023

Request to ,
I am From , a dedicated follower of "Hazrat Mohammad ﷺ, "" and I am demanding from Facebook and you to please block all the pages that are using insulting language about our beloved Prophet Muhammadﷺ, & those who are disrespecting our Holy Book Quran Majeed💔
Closing these pages will increase your respect in the whole World as an excellent organizer and a good human being.


( ادھر بھی ریکویسٹ ھے ان سب دوستوں سے جن کے گروپس یا پیجزز ہیں ۔ وہ اسی پوسٹ کو کاپی پیسٹ کرکے یا اپنے طریقے سے فیسبک ٹیم تک اپنے جذبات ضرور پہنچائیں ۔۔جزاک اللہ❤)

25/06/2023

یہ "ممی ڈیڈی" جب دین کا کام کرتے ہیں تو!!!
سیدنا مصعب بن عمیر رض کا تعلق مکہ کے اس طبقے سے تھا جسے ھماری دنیا میں ایلیٹ یا برگر کلاس سمجھا جاتا ھے۔ مکہ کی گلیوں سے جب یہ خوبرو نوجوان گزرا کرتا تو جھروکوں سے کئی آنکھیں اسے تکتی تھیں۔ گلی سے دیرو دور تلک آنے والی خوشبو بتاتی تھِی کہ ابھی ابھی مصعب رض یہاں سے گزرا ھے۔ اس خوش باش خوش پوش و خوبرو جوان کو اپنی ماں سے محبت تھی شدید محبت۔ ایک دن اس بے فکر نوجوان کی کانوں نے اس پکار کو سنا جو تیزی سے مکہ کی سرزمین کو اپنا بنا رہی تھی۔
مصعب نے اس دعوت کو سمجھا پرکھا اور پھر اس قافلے کے سنگ ھو لئے، جو غربا کہلاتے تھے۔ مصعب نے ماں کی محبت دین متین پہ با آسانی قربان کردی۔ لمحے بھر کا بھی توقف نہ کیا۔ خدائے واحد کی صدا پر لبیک کہا تو پہلی مزاحمت ماں نے کی۔ قید کیا اور سارے خوبصورت لباس اور خوشبوں سے محروم کردیا۔ کسی نہ کسی طرح ماں کی قید سے رہائی پائی، اور سیدھے نبی علیہ السلام کے پاس پہنچ گئے۔ مگر حال یہ تھا کہ جسم پر ایک کپڑا تھا، جسے کانٹوں سے جوڑنے کی ناکام کوشش کی گئِ تھی اور اسی سے ستر پوشی ہو رہی تھی۔
ایک وقت آیا جب سیدنا مصعب بن عمیر رض کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے داعی بنا کر مدینہ بھیجا۔ میرے نبی کا انتخاب بھی کیا خوب تھا، فہم و فراست کے پیکر سیدنا مصعب کے دلنشیں انداز اور دعوت و فکر نے مد ینہ کے اہم قبائل میں آتش شوق بھڑکادی۔ اور پھر اہل مدینہ جوق در جوق اسلام کی پناہ میں آنے لگے۔ بدر کے معرکے میں شریک ہوئے تو انکی تلوار اپنے مشرک رشتہ داروں پہ بجلی بن کر برسی۔ معرکہ اختتام پذیر ہوا تو ان مشرک قیدیوں کے پاس سے گزرنے لگے، جنہیں مسلمانوں نے گرفتار کیا تھا کہ اچانک نظر اپنے ہی سگے بھائی پر پڑی۔
ایک صحابی انکی مشکیں کس رھے تھے۔ فرمایا کہ اسکے ھاتھ اچھی طرح باندھو، اسکی ماں بہت امیر عورت ھے۔ تمہیں اچھا فدیہ دے گی۔ احد کے میدان میں اترے اور جانبازی کی مثالیں قائم کیں اور پھر شہید ھوئے۔ خون آلود تن پہ ایک ہی کپڑا تھا جسے کفن بنایا گیا۔ حال یہ تھا کہ سر چھپاتے، تو پیر ننگے۔ پیر ڈھانکتےتوسر کھل جاتا۔ اسے دیکھ کر نبی مہربان صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سر کپڑے سے ڈھانک دو۔ ،پیر پر اذخر گھاس رکھ دو۔ میرے آقا نے جب میرے ستاروں جیسے مصعب کو دیکھا تورودئے۔ فرمایا مکہ کی گلیوں نے اس زیاد٥ حسین جوان نہیں دیکھا۔
واللہ ہم نے بھی نہ دیکھا نہ سنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
رضی اللہ تعالی عنہ
( اقتباس)

وہ ابتدا میں چار تھے۔دار ارقم میں 45 ہوگئے۔شعب ابی طالب میں 82 ہوگئے۔ہجرت کے وقت وہ 115 ہوگئے تو غزوہ بدر میں 313 تھے۔په...
23/06/2023

وہ ابتدا میں چار تھے۔
دار ارقم میں 45 ہوگئے۔
شعب ابی طالب میں 82 ہوگئے۔
ہجرت کے وقت وہ 115 ہوگئے تو غزوہ بدر میں 313 تھے۔
پهر رفته رفته بڑھتے چلے گئے۔
صلح حدیبیہ میں تعداد 1400 ہوئی۔
تو فتح مکه پر 10 هزار تھے۔
پھر غزوہ حنین میں 12 هزار ہوگئے۔
غزوہ تبوک میں 40 ہزار تھے۔
خطبه حجتہ الوداع میں ان کی تعداد سوا لاکھ تھی۔

عرصه 23 سال میں اس قدر افرادی قوت کسی اور مذہب کا اعزاز
نہیں۔
یه امتیاز صرف اسلام کو ہی حاصل ہے۔
وہ لوگ اسلام میں اس قدر گُھل مِل گئے تھے کہ وہ خود اسلام نظر آتے تھے۔
مٹی کے بنے ہوئے مگر.... پرواز آسمان سے اوپر تھی۔
وہ موت سے نہیں ڈرتے تھے....... بلکہ موت ان سے ڈرتی تھی۔
زمانه انھیں نہیں...... بلکہ وہ زمانے کو مسخر کرتے تھے۔
صحابہ وہ جن کا رب اللّٰہ
صحابہ وہ جن کا مدرسہ بیت اللّٰہ
جن کے استاد رسول صلى اللّٰہ عليه وآلہ وسلم جن کا نصاب کتاب اللّٰہ
جن کا امتحان لینے والا خود اللّٰہ
نتیجه:
رضى اللّٰہ عنه
صحابه خود
حزب اللّٰہ
اللّٰہ ہمیں بھی صحابہ رضی اللّٰہ عنہ جیسا ایمان اور جذبہ عطا فرمائے۔
☺️ آمين يارب العالمين☺️

Today's Best Photo❤❤❤❤
31/05/2023

Today's Best Photo❤❤❤❤

02/03/2023

یہ ایک چشمہ ہے

😥😥😥😥
23/01/2023

😥😥😥😥

کہو سبحان اللہ
20/01/2023

کہو سبحان اللہ

جزاک اللہ
20/01/2023

جزاک اللہ

بے شک
19/01/2023

بے شک

Beahak
06/01/2023

Beahak

05/01/2023

اللّٰه تعالی جسکو اپنا آپ یاد دلانا چاہتا ہے اسے دکھ کا الیکٹرک شاک دے کر اپنی طرف متوجہ کر لیتا ہے۔ دکھ کی بھٹی سےنکل کر انسان دوسروں کے لیے نرم پڑ جاتا ہے- پھر اس سے نیک اعمال خودبخود اور بخوشی سرزد ہونے لگتے ہیں۔ دکھ تو روحانیت کی سیڑھی ہوتی ہے، اس پر صابر و شاکر ہی چڑھ سکتے ہیں۔۔۔!!! ✨

05/01/2023

ﺳﻮﺭﮦ ﮐﮩﻒ ﮐﯽ ﺍﻧﯿﺴﻮﯾﮟ ﺁﯾﺖ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻟﻔﻆ ﮨﮯ

``•°○ " ﻭﻟﯿﺘﻠﻄﻒ " ○°•``

ﯾﮧ ﺗﻬﻮﮌﺍ ﺑﮍﺍ ﮐﺮ ﮐﮯ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮩﺎﮞ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﮐﺎ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺁﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ .

ﺍﺱ ﮐﺎ ﺗﺮﺟﻤﮧ ﮨﮯ : ﺍﻭﺭ ﻧﺮﻣﯽ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﺎ .

ﺟﺐ ﺍﻟﻠﮧ ﻧﮯ ﻣﻮﺳﯽٰ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﻮ ﻓﺮﻋﻮﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﻬﯿﺠﺎ ﺗﻮ ﺑﻬﯽ ﯾﮩﯽ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻧﺮﻣﯽ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﺎ ﺷﺎﯾﺪ ﻭﮦ ﻣﺎﻥ ﺟﺎﺋﮯ .

ﮐﻮﻥ ﻣﺎﻥ ﺟﺎﺋﮯ؟ ﻭﮦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺟﺲ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﺘﮑﺒﺮ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﻤﻨﮉ ﻭﺍﻻ ﺷﺨﺺ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﺁﯾﺎ ﻧﮩﯿﮟ .

ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺘﻨﯽ ﺑﺪﻝ ﺟﺎﺋﮯ ﺍﮔﺮ ﮨﻢ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﻣﺎﻥ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮐﮧ ﻧﺮﻣﯽ ﺳﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﺑﮯ ﻭﻗﻮﻓﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﻋﺎﺟﺰﯼ ﺍﻭﺭ ﺍﻋﻠﯽٰ ﻇﺮﻓﯽ ہے۔

25/12/2022

ایسی دعا جو آپ کے بچپن کی یاد تازہ کردے۔🌺

جمعہ مبارک
23/12/2022

جمعہ مبارک

Subhan Allah
20/12/2022

Subhan Allah

https://youtu.be/M0TyRaGNToQ
19/12/2022

https://youtu.be/M0TyRaGNToQ

Surah Alaq urdu translation only with text in voice of qari fateh muhammad jalandhari.QURAN URDU TRANSLATION ONLY۔

https://youtu.be/w7Ksds6bjPI
19/12/2022

https://youtu.be/w7Ksds6bjPI

SURAH KAUSAR URDU TRANSLATION ONLY WITH TEXT QARI FATEH MUHAMMAD JALANDHARI۔QURAN URDU TRANSLATION۔

16/12/2022

سورہ جمعہ اردو ترجمہ۔

Beshak
03/12/2022

Beshak

ویڈیوز ڈاونلوڈ کرنے کے لیے ہمارا سیم یوٹیوب چینل  ہے آپ وہاں سے ویڈیوز کو ڈاونلوڈ بھی کر سکتے ہیں۔سب دوستوں کی محبتوں کا...
03/12/2022

ویڈیوز ڈاونلوڈ کرنے کے لیے ہمارا سیم یوٹیوب چینل ہے آپ وہاں سے ویڈیوز کو ڈاونلوڈ بھی کر سکتے ہیں۔سب دوستوں کی محبتوں کا شکریہ۔جزاک اللہ

Address

Vehari

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ramzan_Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ramzan_Writes:

Videos

Share


Other Digital creator in Vehari

Show All