خانیوال میں بجلی والا میٹر اتار چکا تھا کہ باپ اور بیٹے نے ملکر پکڑ لیا اور واپڈا والے کی عین عزت و توقیر کی واہ واہ واہ. #reelsfypシ #fbreels #reels
Allah 🥲 Maaf kari Tu 😭☹️ #reelsfypシ #reels #reelsviral
یہ صاحب راولپنڈی نیب کے تفتیشی افسر راجہ مظفر ہیں۔ جو خواتین کو امدن سے زاہد اثاثوں کی تحقیقات کیلئے بلاتے تھے۔پھر شمائلہ بی بی نے انہیں گھر بلا لیا.....نیب کا چیرمین بھی ایک ایسی ہی وڈیو کا شکار ہے #reelsviral #fbreels #reels
بہت بہت شکریہ جناب محترم زبیر صاحب*اونر فلاح انسانیت فاؤنڈیشن حاصل پور*آپ کا آپ نے اپنا پاکیزہ اور قیمتی خون دے کر ایک بہن کے لیے آسانیاں پیدا کیںاللہ پاک آپ کو ھمیشہ خوش و خرم اور سلامت رکھےاورآپ کا یہ جذبہ اور عطیہ قبول فرمائےآمین ثم آمین
Aisa Kis kis ka Sath Hota ha 😂 😆 😛 #reels #reelsfb
Love ❤️ Poetry #shorts #reels
#ویہاڑی پل کھادر،، ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر شہری کو گولی مار کے فرار ہونیوالے ڈاکوؤں کا ساتھی ساجد ولد اسلم بلوچ سکنہ 23wb عوام کے ہتھے چڑھ گیا۔ گیدڑ کٹ کیبعد لوگوں نے اسے باندھ لیا جو پولیس آنے پر ویڈیو میں کہتا ہے کہ ASI اکبر بلوچ (کانسٹیبل) میرا ماما ہے۔ #reelsfb #reels
بنیظر انکم پروگرام سنٹر میں ہوا جگڑا ماچھیوال گرلز سکول میں #reelsfb #reels
بنوں : تحصیل ڈومیل میں امیر زادوں نے اپنی عدالت لگالی، اپنے ڈرائیور کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا بنوں: ملزمان تشدد کی ویڈیو بھی بناتے رہےبنوں : ملزم رحیم اللہ نے اپنے ڈرائیور پرچوری کا الزام لگا کر تشدد کا نشانہ بنایا ،بنوں: رحیم اللہ ولد فضل المنان نے 3 روز تک رسیوں سے باندھ کر ایک کمرے میں رکھا تھا۔ مدعی رضوانبنوں : بذریعہ کوڑے اور بجلی کے تاروں سے تشدد کرتے تھے ، چوری قبول کروانے کیلئے ویڈیو بناتا رہا ، مدعی رضوانبنوں : میں نے قتل کے حوف سے جرم قبول کیا اور پولیس میں رپورٹ درج نہ کرنے کے وعدہ پر جان چھڑائی۔بنوں: پولیس نے مبینہ ملزمان رحیم اللہ اور نصیب اللہ گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا۔
نماز کا وقت ہو چکا ہے، آدھے نمازی لڑ رہے ہیں آدھے نمازی باجماعت نماز پڑھ رہے ہیں، اسی دوران ایک شخص امام کو ٹانگ سے پکڑ کر گھسیٹ لیتا ہے. ایک نمازی زبردستی کیمرہ بند کروا دیتا ہے. مسجد پر قبضے، چندے اور امامت کی لڑائی جاری ہے. واقعہ تلہ گنگ کے علاقے جسیال میں پیش آیا.علامہ اقبال نے کہا تھا یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کر شرمائیں یہود
Songs 2023 | Must Dance 2023 | A to Z Pindu #AtoZPindu
Hyeee Garmi Songs 2023 | Must Dance 2023 | A to Z Pindu #AtoZPindu
New Hindi Dubbed Full Movie 2023 | Part 1 | A to Z Pindu
.
.
.
.
.
.
.
.
#newmovie #newmovies2023 #hindimovie #fullmovies #punjabimovie #پنجابی #punjabimovies2023 #AtoZPindu
Please 1 share #shorts #trending #reels
Yr madad karo please 💔 #reels
یہ واقہ خانیوال میں ہوا ہے
پیٹرول ڈالتے وقت محتاط رہیں اور اگر کوئی اسے جانتا ہے تو خانیوال بسم اللہ چوک والے پمپ پر اطلاع دیں شکریہ
#ویہاڑی 23wb ڈکیت رانے ہارون کی فائرنگ سے باؤ دیندار قتل جبکہ وقار نامی شخص شدید زخمی ہو گیا۔ #DHQHospital
A to Z Pindu
ظلم ظلم ظلم ظلم عید کے دنوں غریب اور مہنگائی کی ستائی ہوئی عوام کے ساتھ نجائز منافع خوروں اور بھتہ مافیا کا ظلم
وہاڑی (کامران خان ابدالی) چڑیا گھر کے باہر سائیکل سٹینڈ پر دور دراز سے آئی عوام سے بھتہ مافیا نے عیدی لینے کا ارادہ کر لیا بیس روپے سٹینڈ کی بجاۓ موٹر سائیکل والوں سے پچاس روپے لینے شروع کر دیئے ۔۔ اور وہاں سے موٹر سائیکل سائیڈ پہ کرنے مطلب چوری کرنے شروع کر دیے بھتہ مافیا والی سائیکل سٹینڈ سے آج عید کے دوسرے دن چڑیا گھر کے باہر سٹینڈ سے دو موٹر سائیکل چوری ہوگئے ۔ اسٹینڈ والوں سے اپنی موٹر سائیکل مانگنے پر بھتہ مافیا کی ان کے ساتھ غنڈہ گردی ۔ وہاڑی انتظامیہ خاموشی سے اپنا حصہ لینے میں مصروف کوئی بھتہ مافیا کو پوچھنے والا نہیں ہے | A to Z Pindu