Rate my work #edit #VideoEditing #graphicdesign #viralreelsfb #reels #videos #taibaalvi
#videoediting #edit #videos #graphicdesign #viralreelsfb #reels #taibaalvi
#viralreelsfb #videoediting #graphicdesign #taibaalvi
کمال کا دھمال😲
#islam #science #sciencefiction #robots #robot #robotics #viralreels #reels #viral #taibascreation
جو بھی مغربی ممالک میں فیملی سمیت سیٹلڈ ہونے پر فخر کرتے ہیں وہ اس خطرے سے آگاہ ہوں ۔جرمنی کے ایک سکول نے پولیس کو شکایت کی کہ ایک بچی کے والدین بچی کو سکھا رہے ہیں کہ "ہم جنس پرستی اسلام میں حرام ہے" جو کہ جرمن قانون کی خلاف ورزی ہے لہذہ بچی کو اسکے انتہاپسند والدین سے الگ کرکے چائلڈ پروٹیکشن بیورو میں رکھا جائے۔
اسکول انتظامیہ کی شکایت کے بعد پولیس مسلم خاندان سے ان کا بچہ ۔گھسیٹ کر لے گئے
صرف 2021 میں جرمنی میں اس طرح سے اپنے خاندانوں سے چوری ہونے والے مسلمان بچوں کی تعداد 4500 ہے
اس طرح کے کیسز؛ یہ جرمنی نیدرلینڈز، سویڈن اور دیگر مغربی ممالک میں بھی جاری ہیں
یورپی ممالک میں بچوں کو محض تشدد کی وجہ سے خاندان سے دور نہیں کرتے،
بلکہ بچوں کو یہ سکھانا بھی ان جرائم میں شامل ہے کہ "ہم جنس پرستی حرام اور گناہ ہے یا زنا حرام ہے" تو یہ سکھانے پر بھی مغربی حکومتیں خاندان سے ان کے بچے چھین لیتے ہیں
"رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا " آخری دور میں اسلام پر عمل کرنا ایسے ہوگا جیسے جلتے انگارے کو مٹھی میں لینا"-
انسانی حقوق کے علمبردار اور ترقی یافتہ ممالک کا اصلی اور بھیانک دجالی چہرہ 👹👺👿
#islamicreminders #islam #islamicrepublicofpakistan #islamicreels #viralreels #reels #viral #taibascreation
Indian Team 😜
#viralreels #reels #viral #cricket #cricketnews #cricketfunny #fun #taibascreation
*ایک مرتبہ ضرور سماعت فرمائیں کہ ہم تاریخ سے رتی برابر بھی سبق نہ لے سکے*
#islam #islamicreels #viralreels #reels #viral #history #Muslims #muslimhistory #IslamicHistory #taibascreation
روس اور کینیڈا کے درمیان قطب شمالی میں آرکٹک اوقیانوس کے قریب زمین کا چکر لگاتے ہوئے۔۔۔
چاند زمین کے اتنے قریب آتا ہے کہ ایسا لگتا ہے کہ یہ زمین سے ٹکرا جائے گا۔ چاند اس چکر کو صرف 30 سیکنڈ میں مکمل کرتا ہے اور 5 سیکنڈ تک سورج کو فورا غائب ہونے سے پہلے ڈھانپ لیتا ہے۔۔۔ فطرت کے بہت سے عجائبات میں سے ایک۔۔۔۔
لطف اٹھائیں ۔۔۔ سبحان اللہ۔۔۔ الحمد اللہ #islam #islamicreels #viralreels #reels #viral #world #moon #earth #science #sciencefacts #taibascreation
#islam #islamicreels #viralreels #reels #viral #taibascreation ٹینس چمپئین انس جابر جیتنے کے بعد اپنی جیت فلسطین کے بچوں کے نام کر گئی ۔کہا کہ جب معصوم بچے مر رہے ہوں تو میں اپنی خوشی کیسے منا سکتی ہوں ۔ واللہ میرے نزدیک یہ اپنے مسلمان بھائیوں کے لیے روتی ہوئی خاتون ان مسلم حکمرانوں سے ہزار درجے افضل ہے جو منہ میں زبان رکھنے کے باوجود اپنے گلے میں پٹہ کسی اور کا ڈالے رکھتے ہیں ۔یہ خاتون ان سب سے ہزار درجے بہتر ہے جنکے منہ سے فلسطین کے لیے ایک لفظ تک نہ نکلا ۔۔۔۔۔۔۔
#islam #islamicreels #viralreels #reels #viral #taibascreation