Phapakotli

Phapakotli Usman phapa

جعموں کشمیر میں بس  اکسیڈنٹ ہونے سے تقریبا 40 افراد کی موت ہو گئی ہے تمام دوست دعا کرو اللہ پاک مغفرت فرمائے جنت الفردوس...
16/11/2023

جعموں کشمیر میں بس اکسیڈنٹ ہونے سے تقریبا 40 افراد کی موت ہو گئی ہے تمام دوست دعا کرو اللہ پاک مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین

15/11/2023
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَبشارت باتہ اب ہم میں نہیں رہے۔۔۔😭💔
15/11/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
بشارت باتہ اب ہم میں نہیں رہے۔۔۔😭💔

کوٹلی۔۔14نومبر2023شیخ فرید رضآ الہی سے وفات پاگے ہیں انا اللہ وانا الیہ راجعوں
14/11/2023

کوٹلی۔۔14نومبر2023
شیخ فرید رضآ الہی سے وفات پاگے ہیں انا اللہ وانا الیہ راجعوں

07/11/2023

میکسوئل کا تعلق راولاکوٹ آزاد کشمیر سے تھا۔ میکسوئل کا تعلق سدھن سردار برداری سے ہے لیکن باغ والے کہتے ہیں کے ووہ ملدیال برادری سے ہے ، آپ میٹرک کرنے کے بعد اعلی تعلیم کے لیے آسٹریلیا گئے اور وہاں کی کرکٹ ٹیم میں سلیکٹ ہوگئے ۔ آپ کے شناختی کارڈ پر پرانے پتے میں اب بھی پوسٹ آفس راولاکوٹ ضلع پونچھ درج ہے ۔ میکسوئل کی والد کو سب گاوں والے ڈنگہ کہتے تھے ۔ آپ کا اصل نام ڈنگا محمود ٹھڈی کسی تھا ۔ اور آپ جے کے پی پی کے کارکن تھے

فخرِ راولا کوٹ ۔۔ سردار میکسوئل سدوذئی 🔥

18/10/2023

چھوٹا سا قابل غور کلپ آپ دوستوں کی نظر🥺🥀😭

05/09/2023

کوٹلی احتجاج میں شامل تمام لوگوں کو سرخ سلام۔🖤🥷🏻

کوٹلی کھڈ گجراں سے ایک نوجوان  جس کا نام شاداب ہے 30 کلومیٹر پیدل چل کر کوٹلی سٹی آبشار چوک میں ایکشن کمیٹی کی حمایت میں...
04/09/2023

کوٹلی کھڈ گجراں سے ایک نوجوان جس کا نام شاداب ہے 30 کلومیٹر پیدل چل کر کوٹلی سٹی آبشار چوک میں ایکشن کمیٹی کی حمایت میں آیا پورے راستے میں مہنگائی کے حوالے سے بینر اٹھا رکھا تھا ۔ جس پر مہنگائی اور حکومت کے ظلم ستم کے حوالے سے نعرے درج تھے ۔ نوجوان کے پاوں ذخمی ہوگئے اس دوران ۔

like zero kara

اوپر والي ‏دکان خرید لی ہے اب دوست احباب مشورہ دیں  یہاں کونسا کاروبار شروع کروں جو خوب چلے..🤔تھوڑا اچھا مشورہ دیں تاکہ ...
02/09/2023

اوپر والي ‏دکان خرید لی ہے اب دوست احباب مشورہ دیں یہاں کونسا کاروبار شروع کروں جو خوب چلے..🤔
تھوڑا اچھا مشورہ دیں تاکہ میرے پیسے ضائع نہ ہوں...😂😂😂😜.

کوٹلی پائی پاس روڈ سے لنک خواجہ بازار جانے والی کچی سڑک پر کیری ڈبہ حادثہ کا شکار ایک شخص زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال کو...
22/08/2023

کوٹلی پائی پاس روڈ سے لنک خواجہ بازار جانے والی کچی سڑک پر کیری ڈبہ حادثہ کا شکار ایک شخص زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال کوٹلی منتقل کر دیا گیا کیری ڈبے کے مالک کا لالھوں روپے کا نقصان ہو گیا ۔۔تفصیلات کے مطابق لطفان کیش اینڈ کیری کے نزدیک سے پائی پاس سے لنک کچی روڈ جو خواجہ بازار کو لنک کرتی ہے اس کی حستہ حالی کی وجہ سے کیری ڈبہ حادثے کا شکار ہو گیا اور کچی روڈ سے سیدھا نالے میں جا گرا جس کے باعث ایک شخص زخمی حالت میں ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم باقی مسافر محفوظ رہے یہ کچی سڑک KDA دفتر کے بلکل تھوڑے ہی فاصلے پر واقع ہے جس کو ابھی تک پختہ نہیں کیا کیا گیا جو کہ متعلقہ اداروں اور کوٹلی انتظامیہ کے لیے سوالیہ نشان ہے ؟

چوہدری پلا وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا🥲
21/08/2023

چوہدری پلا وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا🥲

In bahi sab ka I’d card mela ha agar koi janta ho rabta kara mera sath03425533996
13/08/2023

In bahi sab ka I’d card mela ha agar koi janta ho rabta kara mera sath03425533996

ضلع کوٹلی تحصیل  کھوئیرٹہ کی تاریخ کا دردناک سانحہ، ہر آنکھ اشکبار!!💔😢اللہ پاک گھر والوں کو صبر جمیل عطا کریں اور مرحومی...
17/06/2023

ضلع کوٹلی تحصیل کھوئیرٹہ کی تاریخ کا دردناک سانحہ، ہر آنکھ اشکبار!!💔😢اللہ پاک گھر والوں کو صبر جمیل عطا کریں اور مرحومین کی مغفرت فرمائیں آمین🤲

دربار عالیہ بنڈھور شریف کے محسن مخلص ہردلعزیز محبتوں والی شخصیت جناب سردار محمد رفیق صاحب اللہ پاک صحت و سلامتی والی پاک...
10/06/2023

دربار عالیہ بنڈھور شریف کے محسن مخلص ہردلعزیز محبتوں والی شخصیت جناب سردار محمد رفیق صاحب اللہ پاک صحت و سلامتی والی پاکیزہ زندگی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین

میئر کوٹلی کاایکشنبااثرلوگوں کےگھروں میں ڈیوٹی دینے والی سرکاری خزانہ پربوجھ ورک چارج ملازمین فارغ، سالانہ پچاس لاکھ سے ...
04/06/2023

میئر کوٹلی کاایکشن
بااثرلوگوں کےگھروں میں ڈیوٹی دینے والی سرکاری خزانہ پربوجھ ورک چارج ملازمین فارغ، سالانہ پچاس لاکھ سے زائد بچت کاامکان،میئر کوٹلی
کوٹلی :شہر کی بہتری کے لیے ہر ممکن کوشش کرونگا۔منصب سےبددیانتی کی بجائےکرسی چوڑنےکوترجیح دونگا کوٹلی: خالی ہاتھ آیا تھاخالی ہاتھ جاؤں گا،عوام کی بہتری کےلیئےہرممکن کوشش کرونگا:میئرکوٹلی

حواجہ بازار کا ٹرانسفارمر 2دن سے حراب ہوانے کی واجہ سے (باسو)نائی  کا کاروبار بند ہونے کی واجہ   سے تنگ آکر بچوں سمت  خو...
08/05/2023

حواجہ بازار کا ٹرانسفارمر 2دن سے حراب ہوانے کی واجہ سے (باسو)نائی کا کاروبار بند ہونے کی واجہ سے تنگ آکر بچوں سمت خودکشی کرنے کی کوششں

Askari school Kotli Khawaja Bazar parthan k Future💁🏼‍♂️❤️
07/05/2023

Askari school Kotli Khawaja Bazar parthan k Future💁🏼‍♂️❤️

06/05/2023

مولوی😜

ڈاکٹر عابد صاحب خدمت خلق کا جزبہ رکھنے کے ساتھ اچھے اور اعلیٰ اخلاق کے مالک ہیں ان کی کردار کشی کرنے کی مزحمت کرتے ہیں
04/05/2023

ڈاکٹر عابد صاحب خدمت خلق کا جزبہ رکھنے کے ساتھ اچھے اور اعلیٰ اخلاق کے مالک ہیں ان کی کردار کشی کرنے کی مزحمت کرتے ہیں

_*"میں ڈاکو ضرور آں پر بےغيرت نئی آں۔"*_مولانا محمد امین صفدر اوکاڑوی رحمۃ الله علیہ نےاپنی کتاب میں لکھا، فرماتے ہیں:مج...
20/04/2023

_*"میں ڈاکو ضرور آں پر بےغيرت نئی آں۔"*_
مولانا محمد امین صفدر اوکاڑوی رحمۃ الله علیہ نےاپنی کتاب میں لکھا، فرماتے ہیں:
مجھے وہاڑی کے ایک گاؤں سے بڑا محبت بھرا خط لکھا گیا
کہ مولانا صاحب ہمارے گاؤں میں آج تک سیرة النبى صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم پر بیان نہیں ہوا۔
ہمارا بہت دل کرتا ہے، آپ ہمیں وقت عنایت فرما دیں ہم تیاری کر لیں گے۔
میں نے محبت بھرے جزبات دیکھ کر خط لکھ دیا کہ فلاں تاریخ کو میں حاضر ہو جاؤں گا۔
دیے گئے وقت پر میں فقیر ٹرین پر سے اتر کر تانگہ پر بیٹھ کر گاؤں پہنچ گیا تو آگے
میزبانوں نے مجھے ھدیہ پیش کرکے کہا
مولانا صاحب آپ جا سکتے ہیں،
ہم بیان نہیں کروانا چاہتے۔
وجہ پوچھی تو بتایا کہ ہمارے گاؤں میں %90 قادیانی ہیں
وہ ہمیں دھمکیاں دیتے ہیں
کہ
نہ تو تمہاری عزتیں
نہ مال
نہ گھربار محفوظ رہیں گے۔
اگر
سیرة النبى (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر بیان
کروایا تو۔
مولانا ہم کمزور ہیں
غریب ہیں
تعداد میں بھی کم ہیں
اس لیے ہم نہیں کرسکتے۔
میں نے لفافہ واپس کر دیا اور کہا
بات تمہاری ہوتی یا میری ہوتی تو واپس چلا جاتا۔
بات مدینے والے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عزت کی آگئی ہے۔
اب بیان ہوگا ضرور ہوگا۔
وہ گھبرا گئے کہ حضرت
آپ تو چلے جائیں گے مسئلہ تو ہمارے لیے ہوگا۔
میں نے کہا،
"اس گاؤں کے آس پاس کوئی ڈنڈے والا یعنی بااثر یا غنڈہ ہے؟"
انہوں نے بتایا کہ گاؤں سے کچھ دُور نُورا ڈاکو رہتا ہے !
پُورا علاقہ اس سے ڈرتا ہے۔
میں نے کہا چلو مجھے لے چلو نُورے کے پاس
جب ہم نورے کے ڈیرے پر پہنچے دیکھ
کر نورا بولا اج خیر اے!
مولوی کیویں آگئے نے؟
میں نے کہا کہ
بات حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی عزت کی آگئی ہے تم کچھ کرو گے؟
میری بات سن کر نورا بجلی کی طرح کھڑا ہوا اور بولا،
"میں ڈاکو ضرور آں پر بےغيرت نئی آں۔"
وہ ہمیں لے کرچل نکلا
مسجد میں 3 گھنٹے بیان کیا میں نے۔
اور نورا ڈٹ کر کھڑا رہا۔
آخر میں نورے نے یہ کہا
کہ اگر کسی نےمسلمانوں کی طرف آنکھ اٹھا کر بھی دیکھا تو نورے سے بچ نہیں سکے گا۔
میں واپس آگیا
کچھ ماہ بعد میرے گھر پر ایک آدمی آیا
سر پر عمامہ
چہرے پرداڑھی
زبان پر درود پاک کا ورد ۔۔۔!
میں نے پوچھا،
"کون ہو..؟ "
وہ رو کر
بولا،
"مولانا …
میں نورا ڈاکو آں۔
جب اس دن میں واپس گھر کو لوٹا جا کر سو گیا.
آنکھ لگی ہی تھی
پیارے مصطفٰی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میرے خواب میں تشریف لائے۔
میرا ماتھا چوما اور فرمایا،
"آج تو نے میری عزت پر پہرہ دیا ہے، میں اور میرا اللہ تم سے خوش ہوگئے ہیں۔
اللہ نے
تیرے پچھلے سب گناہ معاف فرما دیئے ہیں."
مولانا صاحب اس کے بعد میری آنکھ کھلی تو سب کچھ بدل چکا تھا اب تو ہر وقت آنکھوں سے آنسو ہی خشک نہیں ہوتے مولانا صاحب میں آپ کاشکریہ ادا کرنے آیا ہوں آپ کی وجہ سے تو میری زندگی ہی بدل گئی میری آخرت سنور گئی ہے۔۔۔۔۔۔۔
اے میرے پیارے اللہ جو شخص بھی اس کو شیئر کررہاہےاس کو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خواب میں زیارت اور قیامت کے دن شفاعت نصیب فرما، آمین

17/04/2023

MashaAllah ❤️

29/03/2023

Dil be gaya kam sa

21/03/2023

Zalzala kotli😭

اپنی افتاد طبع کے مطابق مجھے ہر وہ بچہ بیٹی بیٹا اچھا لگتا ہے جو حصول تعلیم کی خاطر خوب محنت کرکے اچھی پوزیشن اور بعد از...
19/03/2023

اپنی افتاد طبع کے مطابق مجھے ہر وہ بچہ بیٹی بیٹا اچھا لگتا ہے جو حصول تعلیم کی خاطر خوب محنت کرکے اچھی پوزیشن اور بعد ازاں معاشرے میں بہتر مقام حاصل کرتا ہے مگر افراح جاوید نام کا یہ بچہ میرے دل میں گھر کرگیا ہے جس کی ایک خاص وجہ یہ بھی ہے کہ یہ
ایک ایسے قبیلے میں پیدا ہوا ہے جو معاشرتی اونچ نیچ کا شکار ہے یہاں زیادہ تعلیم کا رواج نہیں صدیوں سے خوشی اور شادی کے موقعوں پر ڈھول تاشے بجا کر گزر اوقات کرنے والا یہ قبیلہ اپنے بچوں کو ڈھول سارنگی اور چمٹا سکھا کر روزی روٹی پر لگا دیتا ہے
برسوں پہلے میرے پڑوسی گاؤں گلہار شریف کے ماسٹر جاوید صاحب نے اس ریت کو توڑا وہ اس قبیلے کے پہلے شخص تھے جنہوں نے میٹرک تک تعلیم حاصل کی اور درس و تدریس سے منسلک ہوئے
میں افراح جاوید کو تو نہیں جانتا مگر اسکے والد ماسٹر جاوید اقبال صاحب کو اچھی طرح جانتا ہوں جو انتہائ ملنسار اور شریف النفس انسان ہیں انکے فرزند افراح جاوید نے یونیورسٹی آف کوٹلی سے سافٹ ویئر انجیئرنگ کی ڈگری حاصل کی ہے
میں دل کی گہرائیوں سے بیٹے افراح جاوید ماسٹر جاوید صاحب اور انکی تمام فیملی کو مبارک باد پیش کرتا ہوں ایک محدود تنخواہ کے مالک سکول ٹیچر نے اپنے بچوں کو اعلی تعلیم دلوا کر اس قبیلے کے دوسرے لوگوں کو بھی دعوت دی ہے کہ معاشرتی اونچ نیچ ان لوگوں کے راستوں کی رکاوٹ نہیں بنتی جنہوں نے کچھ کر لینے کا عہد کر لیا ہو...
ویلڈن بیٹا
تم ہمارے اصل ہیرو ہو جس نے سماجی رکاوٹوں کو ٹھوکر مار کر اپنا مقصد حاصل کر لیا ہے...

14/03/2023

یوکے آنے کا آسان راستہ جلدی تیاری پکڑیں آنے والے

اس مُشکل اور پریشانیوں کے دور میں تھوڑا مُسکرانا بھی چاہیے انگلینڈ جانے

کا لالا جی آسان راستہ بتارہے ہیں😂😂

Legend❤️
12/03/2023

Legend❤️

خواجہ بازار والے فریاد بٹ کی بیٹی آج دن سے لاپتہ ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو برائے مہربانی رابطہ کریں۔ 034255...
12/03/2023

خواجہ بازار والے فریاد بٹ کی بیٹی آج دن سے لاپتہ ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں علم ہو تو برائے مہربانی رابطہ کریں۔ 03425533996

10/03/2023

سکول کیوں نہیں آے

ایک پانی سے بھرے برتن میں ایک زندہ مینڈک ڈالیں اور پانی کو گرم کرنا شروع کریں - جیسے ہی پانی کا درجہ حرارت بڑھنا شروع ہو...
07/03/2023

ایک پانی سے بھرے برتن میں ایک زندہ مینڈک ڈالیں اور پانی کو گرم کرنا شروع کریں - جیسے ہی پانی کا درجہ حرارت بڑھنا شروع ہو گا ، مینڈک بھی اپنی باڈی کا درجہ حرارت پانی کے مطابق ایڈجسٹ کرے گا اور تب تک کرتا رہے گا جب تک پانی کا درجہ حرارت "بوائلنگ پوائنٹ" تک نہیں پہنچ جاتا ۔۔۔۔
جیسے ہی پانی کا ٹمپریچر بوائلنگ پوائنٹ تک پہنچے گا تو مینڈک اپنی باڈی کا ٹمپریچر پانی کے ٹمپریچر کے مطابق ایڈجسٹ نہیں کر پائے گا اور برتن سے باہر نکلنے کی کوشش کرے گا لیکن ایسا کر نہیں پائے گا کیونکہ تب تک مینڈک اپنی ساری توانائی خود کو "ماحول کے مطابق" ڈھالنے میں صرف کر چکا ہو گا
بہت جلد مینڈک مر جائے گا۔۔۔
یہاں ایک سوال جنم لیتا ہے
"وہ کونسی چیز ہے جس نے مینڈک کو مارا؟"
سوچیئے!
میں جانتا ہوں کہ آپ میں سے اکثر یہ کہیں گے کہ
مینڈک کو مارنے والی چیز وہ " انسان" ہے جس نے مینڈک کو پانی میں ڈالا
یا پھر کچھ یہ کہیں گے کہ
مینڈک اُبلتے ہوئے پانی کی وجہ سے مرا۔۔۔
لیکن،
سچ یہ ہے کہ مینڈک صرف اس وجہ سے مرا کیونکہ وہ وقت پر جمپ کرنے کا فیصلہ نہ کر سکا اور خود کو ماحول کے مطابق ڈھالنے میں لگا رہا ۔۔۔
ہماری زندگیوں میں بھی ایسے بہت سے لمحات آتے ہیں جب ہمیں خود کو حالات کے مطابق ایڈجسٹ کرنا پڑتا ہے لیکن ایسا کرتے ہوئے خیال رکھیں کہ کب آپ نے خود کو حالات کے مطابق ڈھالنا ہے اور کب حالات کو اپنے مطابق ۔۔۔۔
اگر ہم دوسروں کو اپنی زندگیوں کے ساتھ جسمانی، جذباتی، مالی، روحانی اور دماغی طور پر کھیلنے کا موقع دیں گے تو وہ ایسا کرتے ہی رہیں گے
اس لیے وقت اور توانائی رہتے "جمپ" کرنے کا فیصلہ کریں ۔۔۔۔اور ہر دفعہ کنوئیں کا مینڈک بننے سے پرہیز کریں ۔۔

07/03/2023

عیداں تے شبراتاں آہیاں سارے لوک کراں ول آئے او نہیں آئے محمد بخشا جڑے آپ ہتھی دافع ❤️🤲🏻

بکری   منڈی سے آج رات  سے گم ہے۔ جس کو ملے اس نمبر پر رابطہ  کرے  03453010579
13/02/2023

بکری منڈی سے آج رات سے گم ہے۔ جس کو ملے اس نمبر پر رابطہ کرے 03453010579

ترکی اور شام میں سو سالہ تاریخ کا بدترین زلزلہ ہلاکتوں کی تعداد 200 سے تجاوز کرگئی ہم اس مشکل گھڑی میں ترکی اور شام کی ع...
06/02/2023

ترکی اور شام میں

سو سالہ تاریخ کا بدترین زلزلہ

ہلاکتوں کی تعداد 200 سے تجاوز کرگئی

ہم اس مشکل گھڑی میں ترکی اور شام کی عوام کے ساتھ ہیں

اللہ پاک تمام مرحومین کی مغفرت فرمائے

اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

آمین یا رب العالمین 😭

ایڈمن عٽمان پہاپا

31/01/2023

Pakistan ka Hero❤️

کوٹلی بس اسٹینڈ کے قریب رہائشی بلڈنگ میں ٹوبہ ٹیک سنگھ کارہائشی معمولی تلخ کلامی  پر (ق ت ل )ملزم موقعہ واردات سے فرار، ...
30/01/2023

کوٹلی بس اسٹینڈ کے قریب رہائشی بلڈنگ میں ٹوبہ ٹیک سنگھ کارہائشی معمولی تلخ کلامی پر (ق ت ل )ملزم موقعہ واردات سے فرار، اطلاع ملنے پرپولیس کی نفری پہنچ آئی، نعش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل، پولیس ذرائع کے مطابق کوٹلی بس اسٹینڈ کے قریب نکیال روڈ پر رہائشی عمارت میں کپڑوں کا کاروبار فیصل آباد کے رہائشی عثمان ولد چند کو نامعلوم شخص نے ق ت ل کر کے موقع سے فرار ہو گیا اطلاع ملنے پر تھانہ پولیس کوٹلی کے اہلکار موقع پر پہنچ آئے اور نعش قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کوٹلی منتقل کر کے ضابطے کی کاروائی شروع کر دی گئی۔۔پوسٹمارٹم مکمل ہونے کے بعد نوید ویلفیر فاؤنڈیشن کے چئیرمین کرامت حسین حیدری اور سنیئر رضاکاران نے غسل دینے کے بعد میت کو آبائی شہر روانہ کر دیا ۔۔۔

اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین🤲
30/01/2023

اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین🤲

23/01/2023

#کوٹلی میں شام کا واقت🌨️

22/01/2023

Ya of said ha ya ni💁🏼‍♂️

بہت ضروری اطلاع ویزہ لگا پاسپورٹ گاڈی سے ملا ہے ۔کسی کا ویزہ ختم ہو جائیگا پوسٹ شیئر کریں تاکہ پاسپورٹ اُس تک پہنچ سکے۔ ...
14/01/2023

بہت ضروری اطلاع
ویزہ لگا پاسپورٹ گاڈی سے ملا ہے ۔کسی کا ویزہ ختم ہو جائیگا پوسٹ شیئر کریں تاکہ پاسپورٹ اُس تک پہنچ سکے۔
محمد اخلاق خان نامی شحض کا پاسپورٹ ملا ہے جو گزشتہ دس دن سے راولپنڈی سے علی سوجل جانے والے گاڑی میں تھا اس پاسپورٹ پہ ویزہ بھی لگا ہوا ہے اگر کوئی اس شحض کو جانتا ہے تو اطلاع دیں پاسپورٹ الممتاز ہوٹل آدم جی روڈ صدر راولپنڈی میں ہے اگر محمد اخلاق یا کوئی پاسپورٹ لینا چاہتا ہے تو الممتاز ہوٹل کے کاونٹر سے لے لیں

Address

Kotli

Telephone

+923425533996

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Phapakotli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share