Enn Enn digital media kotli

حافظ آباد :بہن بھائی کاانوکھا پیار بہن بھائی کو نشہ سپلائی کرنے جیل تک پہنچ گئی حافظ آباد :جیل میں ملاقات کرنے آئی خاتون...
13/12/2021

حافظ آباد :بہن بھائی کاانوکھا پیار بہن بھائی کو نشہ سپلائی کرنے جیل تک پہنچ گئی

حافظ آباد :جیل میں ملاقات کرنے آئی خاتون سے منشیات برآمد

حافظ آباد :خاتون پیاز میں چھپا کر ہیروئن بھائی تک پہنچانا چاہتی تھی جیل حکام

حافظ آباد :دوران چیکنگ شک گزرنے پر پیاز کاٹے گئے تو ہیروئن برآمد ہو گئی

حافظ آباد :ملزمہ سکینہ بی بی گرفتار مقدمہ درج پولیس

ضلع کوٹلی میں وائلڈ لائف فشریز کی سرکاری گاڑی کا ایک افسر بھرپور طریقے سے ناجائز استعمال کر رہا ہے کھبی گاڑی میں کتے لے ...
13/12/2021

ضلع کوٹلی میں وائلڈ لائف فشریز کی سرکاری گاڑی کا ایک افسر بھرپور طریقے سے ناجائز استعمال کر رہا ہے کھبی گاڑی میں کتے لے کر بازاروں میں گھومتا ہے اور کھبی اس کی فیملی ٹک ٹاک کی ویڈیوز بناتی پھرتی ہے اس ویڈیو میں صاحب کا بیٹا بڑے فخر سے صحیح استعمال کر رہا ہے یہ گاڑی ایک دن بھی اگر پونچھ ریور میں پیڑولنگ کے لیے جاتی تو دکھ نہیں ہوتا ان صاحب کی نجی مصروفیات ہی اتنی ہیں کہ فرصت ہی نہیں ملتی دریا پر جانے کے لیے ۔میری ڈائریکٹر وائلڈ لائف فشریز جناب نعیم افتحار صاحب اسٹنٹ ڈائریکٹر وائلڈ لائف فشریز جناب محمد ساجد صاحب سے گزارش ہے کہ اس معاملے کی تحقیقات کی جائیں اور مناسب کارروائی بھی کی جائے تا کہ آئندہ بعد کسی کو بھی جرات نہ ہو ایسے کام کرنے کی جس کی وجہ سے محکمہ کی بدنامی ہوتی ہے

13/12/2021
اسلام علیکم سمیر علی ای این این میڈیا کوٹلی سے  میں تمام  صحافی دوست  احباب سے گزارش کرتا ہو آج کی دکھ بھری داستان   کوٹ...
12/12/2021

اسلام علیکم سمیر علی ای این این میڈیا کوٹلی سے میں تمام صحافی دوست احباب سے گزارش کرتا ہو آج کی دکھ بھری داستان کوٹلی کی تمام دوکانوں سے کوڑا اکٹھا کرنے والا محنت کش اپنے پچوں کا پیٹ پالنے کے لیے دن رات ایک کرتا پورا دن ایک رکشے پر دوکانوں سے گھتا اکھٹھا کرتا شام کو بیچ کر اپنے گھر والوں کے لیے کھانے پینے کا بندوبست کرتا اس کی تمام کامیابی ناکامی میں شامل ہوگی گزشتہ رات کوٹلی ہائی وے پر رکشے کی وائرنگ شارٹ سرکٹ ہونے سے رکشہ جل گیا جس کے بعد اس کے پاس اتنا اخراجات نہیں جس سے یہ رکشے کا کام کروا سکے میری تمام دوست احباب تمام صحافی سے گزارش ہے کے اس کی ایک مجبوری اور غریب سمجھ کرحسب توفیق اس کی مدد کی جائے تاکہ یہ اپنا کاروبار جاری رکھ سکتے ہیں آج آپ کسی کی مدد کرو گے مشکل وقت میں اللہ تمہارا ساتھ دے گا جو حضرات حسب توفیق ان کی مدد کرنا چاہتے ہیں وہ اس نمبر پر رابطہ کریں محمد سلیم:::::03498141632::::::ایڈریس کھوئرٹہ کراس کوٹلی آزاد کشمیر نمبر بند ہونے کی صورت میں مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں :::::سمیر علی ::::::03454029083

چکسواری ۔ایس ایس پی میرپور کامران علی کی پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کاروائی کے حکم پر ایس ایچ او تھانہ پولیس چکسواری  عمیر...
11/12/2021

چکسواری ۔ایس ایس پی میرپور کامران علی کی پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کاروائی کے حکم پر ایس ایچ او
تھانہ پولیس چکسواری عمیر رشید
محمد اکرم، بشارت عزیز تفتیشی کامران صدیق وحید مراد کنسٹبلان نے بھیک مانگنے پر پابندی دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر
پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کاروائی 6 بھکاریوں کے خلاف 3 مقدمات درج 4 غیر ریاستی افراد کے خلاف کاروائی کی گئی چکسواری میں آئیندہ روزانہ کی بنیاد پر کاروائی کی جائے گی

انسپکٹر CIA ضلع کوٹلی محمد الیاس جنجوعہ کی معہ ٹیم تین دنوں میں دوسر ی بڑی کاروائی ملزم نیاز احمد کے قبضہ ایک کلاشنکوف ،...
11/12/2021

انسپکٹر CIA ضلع کوٹلی محمد الیاس جنجوعہ کی معہ ٹیم تین دنوں میں دوسر ی بڑی کاروائی ملزم نیاز احمد کے قبضہ ایک کلاشنکوف ، دو پسٹل 30 بور اور 100 راؤنڈ کلاشنکوف برآمد کر کے مقدمہ درج کردیا۔

تھوتھال پولیس میر پور کی منشیات فروشوں کے خلاف ایک اور کامیاب کروائی ،،،،، ملزمان گرفتار .... 42بوتل شراب برآمد
11/12/2021

تھوتھال پولیس میر پور کی منشیات فروشوں کے خلاف ایک اور کامیاب کروائی ،،،،، ملزمان گرفتار .... 42بوتل شراب برآمد

نکیال پولیس کی تگڑی کاروائی چوہدری سجاد حسین DIG ریجن میرپور ، مرزا شوکت حیات SP کوٹلی، سید اشتیاق گیلانی DSP/SDPO کی ہد...
11/12/2021

نکیال پولیس کی تگڑی کاروائی
چوہدری سجاد حسین DIG ریجن میرپور ، مرزا شوکت حیات SP کوٹلی، سید اشتیاق گیلانی DSP/SDPO کی ہدایت پر نکیال پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف گھیرا تنگ۔
راجہ جاوید الرحمن SHOتھانہ نکیال ، ملک شہزاد شکورASI سیکنڈ آفیسر ، عمران سرفرازتفتیشی، ظہیر شاہ DFC، مرزا اشفاق معاون DFC، نازک پریمی کنسٹیبلان و دیگر ملازمان پولیس نے ٹرک نمبر8913/AJK جسکو ڈرائیور محمد رفیق ولد احمد دین قوم جاٹ ساکن پنڈی جونجہ ضلع بھمبر چلا رہا تھا ۔ تلاشی کے دوران کارٹنوں میں پیک اعلی کوالٹی کی402 بوتل شراب برآمد ۔ ٹرک ضبط اور ملزم گرفتار ہو کر تفتیش شروع کر دی گئی ہے ۔
عوام علاقہ کا پولیس پر اطمینان کا اظہار

11/12/2021

*سردی کی شدت*
25 اور 26 دسمبر سے سردی کی شدید لہر پاکستان میں داخل ھورھی ھے جس سے درجہ حرارت 1 یا 2 ڈگری یا منفی 1 تا 2 تک گر سکتا ھے جس سے 52سال کا سردی کا ریکارڈ ٹوٹ سکتا ھے یہ سائبیرین ھوائیں 28 تا 29 دسمبر تک پاکستان اور ھندوستان کے اندر کاروباری نقل وحمل اور عام معمولات زندگی کو بری طرح متاثر کر سکتی ھیں اور اس دوران 26 دسمبر صبح 8:41 بجے مکمل سورج گرھن ھوگا جو صبح10:41 بجے ختم ھوگا یہ 20 سال میں بدترین سورج گرھن ھوگا جس سے چمکتا دن سرخ اندھیرے میں بدل جائے گا اور درجہ حرارت مزید گرنے کا خدشہ ھے .
ھم گرم علاقوں میں بسنے والے لوگ اتنی بڑی موسمیاتی تبدیلیوں سے ناآشنا ھونے کی وجہ سے اسں کا شکار ھو سکتے ھیں لہذا گرم لباس کے پہنے بغیر گھر سے باہر مت نکلیں .اور اپنے اردگرد بسنے والے غریب لوگوں کو آگاہ کریں اور گرم کپڑوں سے انکی مدد ضرور کریں .خدا کو اپنی مخلوق سے بہت پیار ھے اور جو اسکی مخلوق کی نوکری کرنے میں لگ جاتا ھے وھی کامیاب اور آسانیاں بانٹنے والا ھے .
اس سردی کی شدید لہر سے سانس و دمہ کے مریض سب سے زیادہ متاثر ھونگے اور چھوٹے بچوں کو نمونیا جیسے جان لیوا مرض سے بچانے کے لئے گرم کپڑے اور ٹوپی کا لازمی استعمال کروائیں اور بلاضرورت گھر سے باھر نہ نکلنے دیں۔

آج کا دن کوٹلی ڈھنگروٹ کی ایک فیملی پر اس وقت قہر بن کر ٹوٹا جب کوٹلی ڈسٹرکٹ ہاسپٹل سے فون آیا کے آپ کی بیٹی اس دنیا میں...
10/12/2021

آج کا دن کوٹلی ڈھنگروٹ کی ایک فیملی پر اس وقت قہر بن کر ٹوٹا جب کوٹلی ڈسٹرکٹ ہاسپٹل سے فون آیا کے آپ کی بیٹی اس دنیا میں نہیں رہی ہے
تفصیلات کے مطابق کوٹلی ڈھنگروٹ سے ( ش ر کا ) کی آج سے تقریباً چار سال پہلے قمروٹی علی نامی لڑکے سے شادی ہوئی تھی لڑکا دبئی میں ویل سیٹل ہے اور ان دنوں چھٹی گھر آیا ہوا ہے ۔۔
آج سے تین دن قبل (ش ر ک ا) آپنے ولدین کے گھر آئی اور اپنی ماں کو کہا کہ میری طبعیت ٹھیک نہیں میں نے بیشتر بار علی سے کہا ڈاکٹر سے چیک اپ کروانے کیلئے مگر وہ میری بات کو آن سنی کردیتے ہیں اور کہتے ہیں آج لیکر چلو گا کل لیکر چلو گا مجھے بہت تکلیف ہے آپ مجھے ڈاکٹر کے پاس لے چلے جس پر( ش ر ک ا ) کی ماں نے اس کا چیک اپ کروایا اور ڈاکٹر کی میڈیسن لینے سے (ش ر ک ا) کی صحت کافی بہتر ہوگی یسٹر ڈے دن کے وقت (ش ر ک ا) کا شوہر ڈھنگروٹ آیا اور( ش ر ک ا ) کو گھر ساتھ چلنے کیلئے کہا جس پر ( ش ر ک ا ) کے والدین نے علی سے گیلے شکوئے کیے جس پر (ش ر ک ا ) نے اپنے والدین سے کہا کہ میں جتنے دن بھی یہاں رہوں پھر بھی مجھے جانا تو وہی پڑے گا اور جتنے دن لیٹ جاؤ گی اتنا ہی زیادہ جھگڑا ہوگا جس پر ( ش ر ک ا ) کے والدین راضی ہوگئے اور بیٹی کو علی کے ساتھ 9 تاریخ دن تین بجے بھیج دیا ۔۔۔۔
پھر اسی دن رات دو بجے ڈسٹرکٹ ہاسپٹل کوٹلی سے کال آئی کے آپ کی بیٹی سریس حالت میں ہے آپ جلدی ہسپتال پہنچے (ش ر ک ا) کے والدین جب ہسپتال پہنچے تو (ش ر ک ا) بے ہوش تھی اور زندگی اور موت کی کشمکشِ میں تھی ہسپتال پہنچنے پر علی نے ان کو بتایا کے (ش ر ک ا ) نے چوہے مار گولیاں کھائی ہیں ابھی علاج جاری تھا کہ صبح چار بجے (ش ر ک ا) کی ڈیٹھ ہوگی (ش ر ک ا) کے والدین کا کہنا ہے کہ ہماری بیٹی پر ان ظالموں نے ظلم کیا ہے میری بیٹی کے سر آور گردن پر زخم کے نشانات ہیں آور یہ کہہ رہے ہیں کے اس نے اچانک رات کو آٹھ کر چوہاں مار گولیاں کھا کر خودکشی کی ہے ۔۔۔
جبکہ لڑکے کی فیملی کا کہنا تھا کہ علی اور (ش ر ک ا) کی گھر پہنچ کر کوئی لڑائی نہیں ہوئی البتہ راستے میں آتے ہوئے شائد کوئی لڑائی ہوئی ہوں ہمیں اس بار میں کچھ معلوم نہیں ہے ...
بہرکیف علی کو کوٹلی پولیس نے حراست میں لے لیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے...
(ش ر ک ا ) کی نماز جناز دن چار بجے ڈھنگروٹ کے مقام پر ادا کردی گی .....
اور آخر میں بس اتنا ہی کہوں گا یا اللہ بیٹیاں اگر دے تو ساتھ ان کے نصیب بھی اچھے دے
آج (ش ر ک ا) کی والدہ کو روتے دیکھ کر دل بہت دکھی ہے مجھے اس کی والدہ کو دیکھ کر ایسے محسوس ہورہا تھا کہ وہ چاہتی ہیں کہ کسی طرح میری روح میری بیٹی میں چلی جائے اور وہ زندہ ہوجائے پر یہ ممکن نہیں تھا
اللہ تعالیٰ میری اس بہن کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے... آمین
سمیر علی ای این این میڈیا کوٹلی آزاد کشمیر

میرپور آزاد کشمیر ۔ڈپٹی کمشنر میرپور  کی طرف سے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ۔ بھکاریوں اور بھیک مانگنے والوں پر پابندی عائد...
09/12/2021

میرپور آزاد کشمیر ۔
ڈپٹی کمشنر میرپور کی طرف سے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ۔ بھکاریوں اور بھیک مانگنے والوں پر پابندی عائد۔پھیری کرنے والوں پر بھی پابندی عائد۔۔حکم نامہ جاری

09/12/2021
ڈونگی کوٹلی آزاد کشمیر (آصف محمود ڈنوی )تھانہ کھوئیرٹہ پولیس کی کامیاب  کاروائی شراب فروش بدنام زمانہ عدنان سابق پولیس م...
09/12/2021

ڈونگی کوٹلی آزاد کشمیر
(آصف محمود ڈنوی )
تھانہ کھوئیرٹہ پولیس کی کامیاب کاروائی شراب فروش بدنام زمانہ عدنان سابق پولیس ملازم شراب کی بھاری گھیپ کے ساتھ گرفتار
تفصیلات کی مطابق ڈی آئی جی پولیس میرپور ریجن چوہدری سجاد ایس ایس پی کوٹلی شوکت مرزا کی خصوصی ہدایات ایس ایچ او کھوئیرٹہ ضیاءاللہ ہمراہ نفری ڈونگی کے مقام پر شراب کی بڑی گھیپ پر کاروائی کی جہاں شراب کشید کرنے والے چار کین تین سو بوتل اور تیرہ سو خالی بوتل اسٹیکر ڈھکن اپنے قبضہ میں لے کر ملزم عدنان کو گرفتار کر لیا مقدمہ درج ملزم پہلے بھی شراب کے دھندے میں کئی بار گرفتار ہو چکا ہے اہلیان علاقہ ڈونگی کا ایس ایچ او کھوئیرٹہ ضیاءاللہ چوہدری کو خراج تحسین یاد رہے کے ملزم سابق پولیس ملازم تھا ملزم سے سنسنی خیز انکشافات کی توقع

انسپکٹر جنرل پولیس سہیل حبیب تاجک کے ویژن  جرائم سے پاک آزاد کشمیر پر کوٹلی پولیس کاربند تھانہ سٹی کی جرائم پیشہ عناصر ک...
09/12/2021

انسپکٹر جنرل پولیس سہیل حبیب تاجک کے ویژن جرائم سے پاک آزاد کشمیر پر کوٹلی پولیس کاربند
تھانہ سٹی کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد غیر قانونی اسلحہ برآمد غیر ریاستی افراد کے خلاف موثر کارروائیاں متعدد گرفتار موٹرسائیکل گاڑیاں ضبط
مختلف مقامات پر چھاپے ، غیر قانونی اسلحہ برآمد، 30غیر ریاستی افراد کے خلاف کارروائی ، مالکان کے خلاف مقدمات درج، عوام علاقہ انجمن تاجران ،سول سول سوسائٹی کا تھانہ پولیس سٹی کے ایس ایچ او سردار سہیل یوسف کو خراج تحسین

تفصیلات کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس میرپورریجن سجاد حیسن چودھری ،ایس پی کوٹلی شوکت مرزا ، ڈی ایس پی سٹی خواجہ قیوم کی خصوصی ہدایت پر تھانہ پولیس سٹی کوٹلی کے ایس ایچ او سٹی سردار سہیل یوسف نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاررائیاں مزید تیز کر دیں ایس ایچ او سٹی سردار سہیل یوسف اپنی سربراہی میں ٹیم تشکیل دی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف موثر کارروائیاں
مختلف مقامات پر چھاپوں کا سلسلہ شروع کر دیا چھاپوں کے دوران تھانہ پولیس سٹی سردار سہیل یوسف نے (1)غیر قانونی اسلحہ برآمد ملزم گرفتار (2) چوری شدہ موٹرسائیکل برآمد ملزم شمس ساکن چوکی مونگ گرفتار مقدمہ درج
(3)حالیہ ڈڈیال واقع کے بعد آزاد کشمیر میں جاری غیر ریاستی افراد کے خلاف آپریشن کے دوران غیر ریاستی افراد گرفتار غیر ریاستی افراد کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 30 غیر ریاستی افرار اور کرایہ داری ایکٹ کے تحت مالکان کے خلاف بھی مقدمات درج کر لئے ادھرعوام علاقہ کوٹلی نے تھانہ پولیس سٹی کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مسلسل کارروائیوں کا سراہتے ہوئے ایس ایچ او سٹی سردار سہیل یوسف کو خراج تحسین پیش کیا۔

یا رب العالمين  میرے بڑے استاد صاحب کے درجات کو بلند فرما، آپ کی قبر پر اپنی خصوصی رحمتیں اور برکتیں نازل فرما، آپ کی قب...
09/12/2021

یا رب العالمين میرے بڑے استاد صاحب کے درجات کو بلند فرما، آپ کی قبر پر اپنی خصوصی رحمتیں اور برکتیں نازل فرما، آپ کی قبر کو معطّر اور منوّر فرما، تا حدِّ نِگاہ کُشادہ فرما. حشر میں نبی کریم شفیع مذنبین ﷺ کی شفاعت نصیب فرما، اور بغیر حساب کے جنت الفردوس میں داخلہ نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین! 🤲

• دعائیہ تقریب برائے ایصال الثواب بڑے استاد صاحب، ٩ دسمبر ٢٠٢١ بڑے استاد صاحب کے درجات کو بلند فرما، آپ کی قبر پر اپنی خصوصی رحمتیں اور برکتیں نازل فرما، آپ کی قبر کو معطّر اور منوّر فرما، تا حدِّ نِگاہ کُشادہ فرما. حشر میں نبی کریم شفیع مذنبین ﷺ کی شفاعت نصیب فرما، اور بغیر حساب کے جنت الفردوس میں داخلہ نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین! 🤲

• دعائیہ تقریب برائے ایصال الثواب بڑے استاد صاحب، ٩ دسمبر ٢٠٢١

کوٹلی👇👇احساس پروگرام کوٹلی کا ستایا الطاف بٹ سٹیٹ ویوز آفس پہنچ ایا دفتر کے اندر بیٹھے ملازمین غریبوں بھوکوں کو ستانے لگ...
08/12/2021

کوٹلی👇👇
احساس پروگرام کوٹلی کا ستایا الطاف بٹ سٹیٹ ویوز آفس پہنچ ایا دفتر کے اندر بیٹھے ملازمین غریبوں بھوکوں کو ستانے لگے تین ماہ سے احساس پروگرام کوٹلی کے دفتر کے چکر لگا لگا کر تھک چکا ھوں اب کوئ سکت نہی رھی گھر میں کھانے کو کچھ نہی کہاں جاؤں اور مجھے اس پروگرام سے کچھ نہی ملا میرے اٹھ بچے ھیں غریبی کیوجہ سے رشتے دار بھی دھکے دیتے ھیں خدا کے سوا میرا کوئ نہی احساس پروگرام میں میرا نام رجسٹر تھا اسکو جان بوجھ کر کاٹ دیا گیا ھے میرا کیا قصور ھے الطاف بٹ نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان اپ ساری زندگی حکومت میں نہی رھیں گے میرا وقت بھی خدا شائد بدل دے اس دفتر میں بیٹھے سرمایہ دار طبقہ کے ملازمین بھی مجھے دھکے دے کر باھر نکال دیتے ھیں اور من پسند لوگوں کو احساس پروگرام سے رقوم کی ادائیگی کرتے ھیں اور میرے بچے بھوکے مر رھے ھیں کون سا احساس پروگرام ھے کسی بھوکے کا احساس ھی نہی ھے مسلم لیگ ن کے دور میں مجھے صحت کارڈ دیا گیا اسکے علاوہ میری کسی حکومت نے کوئ مدد نہی کی الطاف بٹ نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کو پیغام دیا ھیکہ اس پروگرام میں دیانت دار آفیسران کو تعینات کریں تاکہ میرے جیسے کسی مرے ھوۓ انسان کی مدد ھو سکے تاکہ اپ کو کو دعا مل سکے

انجمن تاجراں سلطانیہ بازار کے صدر ملک آصف پھیری والوں کے خلاف درخواست لیکر ایس پی آفس پہنچ گیے.
06/12/2021

انجمن تاجراں سلطانیہ بازار کے صدر ملک آصف پھیری والوں کے خلاف درخواست لیکر ایس پی آفس پہنچ گیے.

چوکی پولیس آزاد پتن کے ملازمین کی انٹری پوائنٹ چیک پوسٹ آزادپتن سدھنوتی پر موثر کاروائی۔کراچی سے آنے والی چوری شدہ گاڑی ...
05/12/2021

چوکی پولیس آزاد پتن کے ملازمین کی انٹری پوائنٹ چیک پوسٹ آزادپتن سدھنوتی پر موثر کاروائی۔کراچی سے آنے والی چوری شدہ گاڑی کو ملازمین پولیس انٹری پوائنٹ نے دہر لیا۔چیک پوسٹ پہ ملازمین پولیس نے گاڑی کو روکا اور گاڑی میں موجود افراد کی شناخت اور گاڑی کی شناخت کے لیے ڈیکومنٹ طلب کیے ۔گاڑی کی رجسٹریشن بک نہ ہونے پہ گاڑی کو مشکوک پاتے ہوئے ملازمین نے آن لائن جدید ویریفیکشن سسٹم VVS پہ گاڑی کو چیک کیا تو گاڑی چوری کی نکلی ۔ملازمین چیک پوسٹ نے مزید کنفرم کرنے کے لیے کرIT INCHARGE AVLC کراچی سے بذریعہ موبائل فون رابطہ کیا تو مزکورہ افیسر نے فورا گاڑی کی ایف آئی ار کی کاپی جو بوٹ بیسن تھانہ کراچی میں درج تھی واٹس ایپ پہ بھیجی۔ملازمین نے چوری شدہ گاڑی کو ضبط کر لیا اور گاڑی میں موجود افراد کے خلاف آدھے گھنٹے کے اندر ایف آئی ار دے کر حوالات بند کر دیا۔عوام علاقہ سدھنوتی ریجن پونچھ کو اپنی پولیس پہ فخر ہونا چاہیے۔آزاد پتن چیک پوسٹ ریجن پونچھ کا گیٹ وے ہے۔ریجن پونچھ کہ اس گیٹ وے پہ ملازمین نے آئے روز یکے بعد دیگرے جرائم پیشہ افراد کے خلاف موثر کاروائیاں کی ہیں۔اپنے عوام کی جان و مال کی حفاظت میں اولین دستے کا کردار ادا کیا ہے۔

بلوچ کا بچہ پھیری والے پٹھان نے اغوا کرلیا،بچہ کمال ہکمت اور دلیری سے جان بچانے میں کامیاب ہوگیا،پھیری اورپیشہ ور بھیکار...
05/12/2021

بلوچ کا بچہ پھیری والے پٹھان نے اغوا کرلیا،بچہ کمال ہکمت اور دلیری سے جان بچانے میں کامیاب ہوگیا،پھیری اورپیشہ ور بھیکاروں کے خلاف دفعہ144بھی کام نہ آسکا
تفصیلی مراسلہ
کوٹلی سے واپسی پر راستے میں ریسٹ ھاؤس کے پاس یہ بچہ ملا جو پیدل سڑک کے کنارے تیزی سے چل رہا تھا۔گاڑی میں بٹھا لیا اور پوچھنے پر اس نے بتایا کہ اس کا تعلق منجھاڑی سے ہے، خاص اس جگہ کے آس پاس جھاں پر کچھ دن پہلے بس کا ایکسیڈینٹ ہوا تھا۔بچے نے بتایا کہ وہ منجھاڑی پرانے تالاب کے پاس کھیل رھا تھا ایک پٹھان وہاں سے گزرا جس نے اپنے موٹر سائیکل پر کچرا وغیرہ رکھا ہوا تھا، اس نے ساتھ بٹھا لیا۔۔بچے نے بتایا کہ وہ کبھی گھر سے باہر نہیں گیا تھا۔ جب کوٹلی اڈے پر پہنچے تو پٹھان کوئی چیز لینے دکان پر گیا تو میں بائیک سے اتر کر بھاگ گیا
۔
سرساوہ چوک میں پہنچ کر بسم اللہ ہوٹل جو کہ مین سرساوہ چوک میں واقع ہے وہاں رابطہ کیا۔۔۔ہوٹل پر کچھ لوگ تھے جن کا تعلق اس علاقے سے تھا۔۔۔ان کی مدد سے اس بچے کو اپنے گھر کی طرف روانہ کیا۔
خدارا اپنے بچوں پر نظر رکھیں اور اردگرد کے ماحول پر بھی نظر رکھیں۔۔۔

نام تائوز .والد محمد دادئود یہ بچہ آج   5 بجے سے  گھر سے لاپتہ ہے  بچے کا تعلق کوٹلی عشقیالی کے مقام سے ہے اس پوسٹ کو زی...
05/12/2021

نام تائوز .والد محمد دادئود یہ بچہ آج 5 بجے سے گھر سے لاپتہ ہے بچے کا تعلق کوٹلی عشقیالی کے مقام سے ہے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئر کریں تاکے اپنے ماں باپ کو جلد سے جلد مل سکے ملنے کی صورت میں اس نمبر پر رابطہ کریں03465166427/03445642055

ارباب احتیار توجہ فرمائیں کوٹلی رات کی تاریکی میں اکثر سرکای گاریاں روڈ پر نظر آتی ہیں یہ گاریاں سرکاری کام کے لیے ہیں ی...
04/12/2021

ارباب احتیار توجہ فرمائیں کوٹلی رات کی تاریکی میں اکثر سرکای گاریاں روڈ پر نظر آتی ہیں یہ گاریاں سرکاری کام کے لیے ہیں یا گھر کے کام کے لیے رات کو یہ گاریاں ریسٹورینٹ وی آی پی ہوٹل ٹیکوے یا فیملی کے ساتھ روڈ پر ہوتی ہیں ان گاریوں میں پیٹرول پرتا ہے یا پانی اگر پیٹرول ہے تو وہ کون پورا کرتا ہے ہے افسران یا گورنمنٹ ارباب احتیار اس بات کا نوٹس لیں اور رات کی تاریکی میں کام کرنے والی گاریان جیسا کے پولیس اسٹیشن ٹریفک پولیس ریسکیوں 1122 پانی والی گاریوں اور ایمبولینس گاریوں کو اجازت دی جائے اور باقی تمام گاریایوں کو ڈیوٹی حتم ہونے کے بعد پعبند کیا جائے دوسری طرف کوٹلی کے سرکاری اکثر دفاتر کے ملازمیں ڈیوٹی ٹائم افسرانوں کے گھروں میں کام کرتے دکھائی دیتے ہیں تنحواہ گورنمنٹ دیتی ہے کام افسرانوں کے گھروں میں ہوتا ہے کوٹلی تمام دفاتر میں سی سی ٹیوی کیمرے لگائے جائے تاکے ملازمیں ہر وقت اپنے دفترمیں رہے ارباب احتیار سے گزارش ہے کے ان باتوں کا نوٹس لیں شکریہ

میرپور ssp کامران صاحب کا دورہ کورٹ
04/12/2021

میرپور ssp کامران صاحب کا دورہ کورٹ

میرپور سٹی پولیس سٹیشن کے ڈرائیور غلام رسول صاحب  آج ریٹائر ہوئے ہیں جن کے اعزاز میں SHO سٹی تھانہ راجہ امتیاز شوکت اور ...
04/12/2021

میرپور سٹی پولیس سٹیشن کے ڈرائیور غلام رسول صاحب آج ریٹائر ہوئے ہیں جن کے اعزاز میں SHO سٹی تھانہ راجہ امتیاز شوکت اور ان کے ساتھیوں ٹیم نے الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا جس میں ان کی سروس کے دوران ان کی خدمات کو سراہا گیا اور آئندہ زندگی کے لیے ان کی صحت تندرستی کی دعا کی گئی الوداعی پارٹی کے بعد پورے اعزاز کے ساتھ sho راجہ امتیاز شوکت نے انھیں بڑی عزت احترام سے سرکاری گاڑی میں گھر روانہ کیا ۔

انسپکٹر جنرل پولیس نے آزاد کشمیر کے تھانہ جات کے آفیسران / اہلکاران کو ماہ نومبر 2021 کے دوران بہترین کارگزاری کا مظاہرہ...
03/12/2021

انسپکٹر جنرل پولیس نے آزاد کشمیر کے تھانہ جات کے آفیسران / اہلکاران کو ماہ نومبر 2021 کے دوران بہترین کارگزاری کا مظاہرہ کرنے پر اپنے اضلاع کے
"Officer of the month "
قرار دیتے ہوئے ان کے حق میں کلاس ون سرٹیفکیٹ جاری کئے۔

1۔ راشد حبیب SHO سٹی مظفرآباد ( ضلع مظفرآباد)

2 ۔ شبیر احمد آئی ایچ سی تھانہ لوات

3۔ اعجازالرحمان کنسٹیبل تھانہ لوات (ضلع نیلم)

4۔ امجد حسین SHO تھانہ باغ (ضلع باغ)

5۔ سہیل یوسف SHO تھانہ سٹی کوٹلی ( ضلع کوٹلی)

6 ۔ محمد شہزاد SHO تھانہ سٹی بھمبر (ضلع بھمبر)

7 ۔ عمیر رشید SHO تھانہ چکسواری (ضلع میرپور)

8 ۔ گوہر عارف SHO تھانہ داتوٹ (ضلع پونچھ)

9 ۔ محمد بشیر ASI تھانہ چناری (ضلع جہلم ویلی )

10 ۔ خرم یوسفزئی کنسٹیبل ایس پی آفس (ضلع حویلی)

میرپور پولیس نے چوبیس روز کی شبانہ روز محنت کے بعد کٹھار ڈڈیال کی گمشدہ بچی کنول مطلوب کی گتھی سلجھا لی۔ درندہ صفت سفاک ...
03/12/2021

میرپور پولیس نے چوبیس روز کی شبانہ روز محنت کے بعد کٹھار ڈڈیال کی گمشدہ بچی کنول مطلوب کی گتھی سلجھا لی۔ درندہ صفت سفاک ملزم گرفتار بچی کی نعش برآمد۔

مورخہ 08 نومبر کو گھر سے بازار جانے والی 13 سالہ کنول مطلوب کے غائب ہونے کی اطلاع ملنے پر ڈڈیال پولیس نے تحقیقات شروع کرتے ہوئے معین سکنہ جڑانوالہ جو عرصہ 4/5 سال سے کٹھار میں ٹینٹ سروس پر ملازم تھا اور واقعہ کے بعد غائب تھا کی تلاش شروع کی اور جدید ٹیکنیک کی مدد سے مشکوک معین کو ٹریس کرتے ہوئے لاہور سے گرفتار کیا جس نے دریافت پر انکشاف کیا کہ بروز وقوع وہ کنول کو قریبی جنگل میں لے گیا اس کے ساتھ زیادتی کرنے کے بعد قتل کر کے لاش جھاڑیوں میں چھپا دی ملزم کے انکشاف اور اسکی نشاندہی پر گمشدہ بچی کی نعش جنگل سے برآمد کی گئی ہے۔
آزادکشمیر پولیس اس اندوہناک قتل کے واقعہ کے ذمہ دار درندہ صفت ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے میں اپنی محنت اور کوشش جاری رکھے گی ۔
ھماری دعا ہے کہ اللہ تعالی معصوم کنول کی کامل بخشش اور لواحقین کو صبر جمیل اجر عظیم عطاء فرمائے۔

کوٹلی شہر میں صفائی کی لہر آ گئی کوٹلی لاری اڈے میں صفائی کا کام جاری  میری کوٹلی اسسٹنٹ کمشنر نعیم احتر چوہدری صاحب سے ...
03/12/2021

کوٹلی شہر میں صفائی کی لہر آ گئی کوٹلی لاری اڈے میں صفائی کا کام جاری میری کوٹلی اسسٹنٹ کمشنر نعیم احتر چوہدری صاحب سے گزارش ہے کے لاری اڈہ کوٹلی میں ڈسٹ بین لگوائی جائیں تاکے نیچے کچرا پرنے اور بدبو سے پھیلنے والی بیماریوں سے پچا جا سکے امید ہے ارباب احتیار ضرور اس بات کا نوٹس لیں گے

13 سالہ کنول ڈوڈیال آزاد کشمیر کی رہائشی کی نعش 25 دن بعد ویرانے سے مل گئی، کنول کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی اور اس کے بع...
03/12/2021

13 سالہ کنول ڈوڈیال آزاد کشمیر کی رہائشی کی نعش 25 دن بعد ویرانے سے مل گئی، کنول کے ساتھ جنسی زیادتی کی گئی اور اس کے بعد اس درندے نے قتل کر دیا ۔ کنول کا قاتل فیصل آباد کا رہنے والا تھا۔ ہماری حکام بالا سے ایک ہی اپیل ہے کہ اس درندے کا چہرہ مسخ کر کے اس کو چوک میں پھانسی کی سزا دی جائےتاکہ یہ ایسے ظالموں کے لئے نشان عبرت ہو

۔کنول کا کیا قصور تھا
کنول تشدد کا شکار کیوں ہوئ
کنول مطلوب کے لئے آواز بلند کرنا ہم سب کا فرضں ہے آئیے سب ملکر معاشرے سے ایسے ناسوروں کو ختم کرنے کے لیے ہر فورم سے آواز بلند

یہ کوائف محکمہ تعلیم ایلیمنٹری و سیکنڈری کی بی 19کی آفیسران کیلئے ہین ۔ یہ سنیارٹی کوائف ہیں جن کے مطابق زنانہ آفیسران ک...
02/12/2021

یہ کوائف محکمہ تعلیم ایلیمنٹری و سیکنڈری کی بی 19کی آفیسران کیلئے ہین ۔ یہ سنیارٹی کوائف ہیں جن کے مطابق زنانہ آفیسران کو مینجمنٹ کی پوسٹوں پر تعینات ہونا چاہیے لیکن آپ لسٹ میں دیکھ سکتے ہیں کے سیاسی اثر و رسوخ کے ذریعے موسٹ جونیئر آفیسران کو DPIاورڈویژنل ڈائریکٹر تعینات کیا گیا ہے۔ سنیارٹی کا سادہ اصول ہے کہ جو کوئی گریڈ 17 میں پہلے کنفرم ہوا ہو وہی 18اور19 گریڈ میں بھی پہلے پروموٹ ہو گا۔ کوائف پر غور فرمائیں اور ان بے بس آفیسران کے لیے آواز اٹھائیں۔ لسٹ میں جن کو ہائی لائٹ کیا ہوا ہے ان کے کوائف چیک کر لیں۔ یہاں ہر بندہ دوسرے کا حق مارنا اپنا کمال سمجھتا ہے ۔ 55 نمبر والی چیف جسٹس مصطفی مغل کی بھابھی ہے اور اس کا خاوند سیکرٹری ہے لیکن اثر رسوخ سے گریڈ 20کی پوسٹ پر قابض ہے۔ اور حقدار دربدر کیٹجوکریں کھا رہی ہی۔ سنیارٹی کا کیس عرصہ پان سال سے زائد عرصہ سے عدالت میں ہے لیکن مٹذکرہ جج کی مداخلت کی وجہ سے عدالتوں میں بھی شنوائی نہیں ہو رہی۔ اب آپ ہی بتائیں یہ مظلوم آفیسران کدھر جائیں

مظفر آباد ۔۔وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ ریاست میں دودھ اور گوشت کی پیدوار مقامی سطح پر پ...
02/12/2021

مظفر آباد ۔۔وزیراعظم آزادجموں وکشمیر سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ ریاست میں دودھ اور گوشت کی پیدوار مقامی سطح پر پور ی کرنے کیلئے جامع منصوبہ بندی کی جائے۔ دودھ اور گوشت کی ضروریات مقامی سطح پر پوری ہوں گی تو لوگوں کی آمدن بھی بڑھے گی اور معیشت بھی مضبوط ہو گی۔ زراعت اور لائیو سٹاک کے شعبے ریاست کی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اعداد و شمار کے بجائے عملی اقدامات پر فوکس کیا جائے۔
محکمہ زراعت و لائیو سٹاک اپنی کارکردگی بہتر بنائے۔پیدوار کو بڑھانے پر توجہ مرکوز رکھی جائے۔ زراعت کے فروغ کیلئے جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لایا جائے، کچن گارڈننگ کو فروغ دیا جائے۔آمدہ سیزن میں زیادہ سے زیادہ پھلدار پودے لگائے جائیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ زراعت، لائیو سٹاک، اسما و آبپاشی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں وزیر زراعت، لائیو سٹاک، آبپاشی و اسما سردار میر اکبر خان، سیکرٹری زراعت و لائیو سٹاک، آبپاشی و اسماء عطا اللہ عطا اور دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں وزیر زراعت، لائیو سٹاک، اسما و آبپاشی نے وزیراعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے بتا یا کہ آزادکشمیر میں ہر ماہ تقریباً دو کروڑ کا دودھ اور 29 کروڑ کا گوشت پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے علاقوں سے لایا جاتا ہے، مقامی سطح پر ان ضروریات کو پورا کر کے ہم لوگوں کی آمدن بڑھانے کے ساتھ معیشت میں بہتری لا سکتے ہیں۔ وزیراعظم آزادکشمیر نے کہاکہ محکمہ زراعت و لائیو سٹاک اپنی کارکردگی کوبہتر بنائے تاکہ آنے والے وقت میں آزادکشمیر کی ضروریات مقامی سطح پو ری ہوں۔
وزیراعظم نے ہدایت کی کہ نئے منصوبوں میں آزادکشمیر کی پیدوار کو بڑھانے اور مقامی سطح پر لائیو سٹاک کو فرو غ دینے پر خصوصی فوکس کیا جائے۔
انہوں نے کہاکہ لائیو سٹاک شعبے کی ترقی سے معاشی ترقی، غذائی تحفظ اور غربت کے خاتمے میں مدد مل سکتی ہے۔لائیو سٹاک شعبے میں زرمبادلہ حاصل کرنے کی بڑی صلاحیت ہے۔ کشمیر ڈویلپمنٹ پیکج میں بھی ان سیکٹرزکی ترقی کیلئے خصوصی فنڈز رکھیں گے۔

ضلع کوٹلی آزاد کشمیر کے متعدد پرائیویٹ تعلیمی ادارہ جات نے لاک ڈاؤن  کے دورانیہ کی فیس والدین سے تو وصول کر لی لیکن اسات...
02/12/2021

ضلع کوٹلی آزاد کشمیر کے متعدد پرائیویٹ تعلیمی ادارہ جات نے لاک ڈاؤن کے دورانیہ کی فیس والدین سے تو وصول کر لی لیکن اساتذہ سے آن لائن کام کروانے کے باوجود مارچ، اپریل، مئی 2020 ، تین ماہ کی تنخواہ ادا نہیں کی۔ ڈپٹی کمشنر صاحب ضلع کوٹلی کو چاہئیے کہ تمام پرائیویٹ اساتذہ سے رابطہ کے لیے کوئی ایسا پلیٹ فارم مہیا کریں جہاں اساتذہ ممکنہ بلیک میلنگ سے بچتے ہوئے اپنے متعلقہ ادارے کا نام دے سکیں جہاں وہ کام کر رہے ہیں اور لاک ڈاؤن کے تین ماہ کی تنخواہوں سے محروم ہیں

ویلڈن کوٹلی انتظامیہ کوٹلی سب سے بڑا مصلہ پارکنگ کا تھا ارباب احتیار نے یہ مصلہ حل کیا تاکہ تمام تاجر حضرات اپنی گاریاں ...
02/12/2021

ویلڈن کوٹلی انتظامیہ کوٹلی سب سے بڑا مصلہ پارکنگ کا تھا ارباب احتیار نے یہ مصلہ حل کیا تاکہ تمام تاجر حضرات اپنی گاریاں ارو بازار میں آنے والے تمام حضرات اپنی گاڑیاں ویلی ویو ہوٹل کے پیچھے دی گئی پارکنگ میں کھری کریں تاکے کوٹلی کی تمام روڈ ہر وقت بلاک ہونے سے بچ سکے آج میں نے پارکنگ کا وزٹ کیا بہت اچھا لگا ٹریفک اہلکار بھی باہر روڈ پر کھری ہونے والی گاریاں پارکنگ میں کھری کرنے میں ڈیوٹی سرانجام دے رہا ہے ویلڈن کوٹلی انتظامیہ جنوں نے کوٹلی کو پارکنگ ایریا دیا اور اس میں ایک ٹریفک اہلکار کی بھی ڈیوٹی لگائی جو باہر روڈ سے گاریاں پارکنگ کی طرف بھیج رہا ہے

اگر کسی کے محلے میں کوی ایسا معزور افراد ہو جو پاون اور ہاتھ سے محروم ہو توپلیز رابطہ کریں اسکو ھم مہیاکرینگے۔۔رابطہ نمب...
02/12/2021

اگر کسی کے محلے میں کوی ایسا معزور افراد ہو جو پاون اور ہاتھ سے محروم ہو توپلیز رابطہ کریں اسکو ھم مہیاکرینگے۔۔رابطہ نمبر 03331390712..03078388101.

اربابِ اختیار توجہ فرمائیں...گلہار کالونی جو مہاجرین کی اکثریت کا مسکن ہے... یہ لنک روڈ ایک بڑےمحلے جس میں ن لیگ کی ایک ...
02/12/2021

اربابِ اختیار توجہ فرمائیں...
گلہار کالونی جو مہاجرین کی اکثریت کا مسکن ہے... یہ لنک روڈ ایک بڑےمحلے جس میں ن لیگ کی ایک نامی گرامی شخصیت بھی رہتی ہے کی طرف جا رہی ہے.. بلدیہ کوٹلی کی طرف سے پختہ کی گئی تھی... سیوریج کا پانی گزرنے کی وجہ سے اسکی ایک سائیڈ گر گئی ہے... اور باقی ماندہ راستے کو چند افراد نے پتھر ڈال کر بند کر دیا ہے... جسکی وجہ سے سکول کے بچوں کا گزرنا مشکل ہو گیا ہے کسی بھی وقت کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ پیش آ سکتا ہے... کھلی کچہری لگانے والے مہاراج یہ بلدیہ کی ایک وارڈ ہے اور آپ کے ووٹر سپورٹر بھی ہیں... ایک نظر ادھر ڈال دیں اور یہ مسئلہ حل فرمائیں..... صرف بلدیہ کے ہال میں بیٹھ کر چند قریبی افراد کو بٹھا کر کھلی کچہری لگانے سے کچھ نہیں ہوتا....

. راجہ امتیاز شوکت sho سٹی صاحب راجہ عمیر رشید صاحب sho چکسواری سہیل ہوسف صاحب sho کوٹلی اور دیگر پولیس آفیسروں کو بہتری...
01/12/2021

. راجہ امتیاز شوکت sho سٹی صاحب راجہ عمیر رشید صاحب sho چکسواری سہیل ہوسف صاحب sho کوٹلی اور دیگر پولیس آفیسروں کو بہترین کارکردگی پر DIG کی طرف سے انعام ملنے پر مبارکباد خراج تحسین پیش کرتے ہیں ۔ راجہ گل یوکے

ڈسٹرکٹ پریس کلب کوٹلی میں  تنظیم کلین کوٹلی فورم کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ریسکیو 1122کوٹلی کوبیسٹ پرفارمینس  ا...
01/12/2021

ڈسٹرکٹ پریس کلب کوٹلی میں تنظیم کلین کوٹلی فورم کی جانب سے تقریب کا انعقاد کیا گیا ریسکیو 1122کوٹلی کوبیسٹ پرفارمینس ایوارڈ دیا گیا ۔(چیرمین کورٹ میرپور ) چوہدری محمد اختر (تمغہ امتیاز،) مہمان خصوصی سے ماجد رزاق ریسکیو آ فیسر 1122کوٹلی نے ایوارڈ وصول کیا۔

ارباب احتیار توجہ فرمائیں سمیر علی نمائندہ ای این این میڈیاکوٹلی۔۔۔۔۔۔کافی تعداد میں پیج ممبرز نے رابطہ کر کہ بتایا ہے ک...
01/12/2021

ارباب احتیار توجہ فرمائیں سمیر علی نمائندہ ای این این میڈیاکوٹلی۔۔۔۔۔۔کافی تعداد میں پیج ممبرز نے رابطہ کر کہ بتایا ہے کہ انور میموریل ہسپتال کوٹلی میں ہیلتھ کارڈ پر علاج کروانے خاص طور پر میٹر نیٹی کیس و ڈیلیوری کہ لئے آنے والی خواتین کہ ساتھ لیڈی ڈاکٹرز کا رویہ انتہائی ہتک آمیز ہوتا ہے ۔ انکے ساتھ طنزیہ گفتگو کی جاتی ہے کہ یہاں کارڈ چلتا ہے اس لئے تم یہاں آئی ہو وغیرہ وغیرہ یعنی کہ کوئی بھی شخص جو اپنی یا اپنے اہل خانہ کی عزت نفس کا خیال رکھتا ہے وہ اس ہسپتال میں ہیلتھ کارڈ کہ ساتھ نہیں جا سکتا ۔ ان جاہل اور رٹہ مار لیڈی ڈاکٹروں کو بتانے کی ضرورت ہے کہ ہیلتھ کارڈ تمہارے باپ کا جاری کردہ نہیں جس خاتون تو طعنے دے رہی ہو اسی کے ٹیکس کہ پیسوں سے چلتا ہے ۔ حکومتیں آٹے سے لے کر کفن تک ٹیکس وصول کرتی ہے اور اسی ٹیکس سے اربوں روپیہ ہر سال وزارت صحت کو جاری کرتی ہیں جس سے ہیلتھ کارڈ یا اسطرح کہ پروجیکٹ چلتے ہیں ۔ حکومت وقت کو چائیے کہ انور میموریل ہسپتال جیسے پرائیوٹ اداروں کو اربوں روپیہ ہیلتھ کارڈ کی مد میں جاری کرنے سے پہلے ایک مضبوط چیک اینڈ بیلینس کا سسٹم لائے ۔ ان جائل لیڈی ڈاکٹروں کو ٹریننگ دے کہ جس ٹیکس کہ پیسے سےتمہیں میڈیکل الاؤنس ملتا ہے

ٹریفک پولیس اور اضلاعی پولیس نے روان ماہ نومپر کے دوران پورے آزادکشمیر میں یومیہ بنیادوں پر جنرل ہولڈ اپ کرتے ہوئے ٹریفک...
26/11/2021

ٹریفک پولیس اور اضلاعی پولیس نے روان ماہ نومپر کے دوران پورے آزادکشمیر میں یومیہ بنیادوں پر جنرل ہولڈ اپ کرتے ہوئے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر ساٹھ ہزار سے زائد گاڑیوں اور موٹر سائیکلز کے ڈرائیوران کو دو کروڑ روپے سے زائد جرمانہ کرتے ہوئے ریونیو کی صورت میں جمع خزانہ سرکار کروایا ہے۔

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر روزانہ کی بنیاد پر جنرل ہولڈ اپ کر کے کاروائی کا سلسلہ جاری ہے۔

لہذا ٹریفک قوانین کا احترام کریں ۔ اوورلونگ ، رانگ پارکنگ ، خطرناک ڈرئیونگ ، کم عمری کی ڈرائیونگ اور بغیر ہیلمٹ بائیک ڈرائیونگ سے اجتناب کریں ۔

محکمہ صحت کی طرف سے نو  ماہ سے پندرہ سال کےبچوں کو حسرہ روبیلا کی ویکسین لگائی جا رہی ہے
26/11/2021

محکمہ صحت کی طرف سے نو ماہ سے پندرہ سال کےبچوں کو حسرہ روبیلا کی ویکسین لگائی جا رہی ہے

• اعلان نماز جنازہ• چوہدری عبدلکریم ایڈوکیٹ صاحب مرحوم کی زوجہ  سابق ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر چوہدری آصف کریم عابد کریم ایڈوکیٹ ...
22/11/2021

• اعلان نماز جنازہ
• چوہدری عبدلکریم ایڈوکیٹ صاحب مرحوم کی زوجہ سابق ڈپٹی ایڈمنسٹریٹر چوہدری آصف کریم عابد کریم ایڈوکیٹ اور آصم کریم کی والدہ ماجدہ قضائے الہی سے محلہ بلیاہ نزد ھوائی جہاز گرائونڈ وفات پا گئی ہیں مرحومہ کی نماز جنازہ بعد از نماز ظہر درس شریف گلہار میں ادا کی جائے گی نماز جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں

Address

Gam Kotli
11100

Telephone

+923454029083

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Enn posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Enn:

Videos

Share