WATAN NAMA

WATAN NAMA ہر خبر آپکی خبر

سپاس تعزیت
29/06/2024

سپاس تعزیت

تخت بھائی۔۔ ضلع مردان کے ممتاز سماجی وکاروباری شخصیت اونر جواد کلاتھ سینٹر سابقہ پولیس افیسر حاجی سردار خان نے عیدالاضحئ...
22/06/2024

تخت بھائی۔۔ ضلع مردان کے ممتاز سماجی وکاروباری شخصیت اونر جواد کلاتھ سینٹر سابقہ پولیس افیسر حاجی سردار خان نے عیدالاضحئ کے موقع پر ٹی۔ایم۔اے کی مثالی کارکردگی کو سراھتے ھوئے متعلقہ عملے کو خراج تحسین پیش کیا ھے اور صوبائی حکومت و محکمہ بلدیات سے ٹی۔ایم۔اے تخت بھائی کے افسران و اھلکاروں کو نقد انعامات و توصیفی اسناد دینے کی سفارش کی ھے۔محکمہ بلدیات خیبرپختونخواہ کے نام بھیجے گئے مراسلے میں انہوں نے سفارش کی ھے کہ ٹی۔ایم۔اے تخت بھائی کے عملے نے تحصیل ناظم حافظ محمد سعید کی نگرانی میں عیدالاضحی کے موقع پر مثالی کارکردگی دکھائی اور متعلقہ افسران و اھلکاروں نے دن رات محنت کرکے گندگی کو ٹھکانے لگایا اور شھر بھر کو صاف ستھرا رکھا جس پر تمام ٹی۔ایم۔اے عملہ داد و خراج تحسین کے مستحق ھیں۔انہوں نے صوبائی حکومت و محکمہ بلدیات سے سفارش کی کہ بہترین کارکردگی پر ٹی۔ایم۔اے تخت بھائی کے تمام عملے و افسران کو نقد انعامات اور توصیفی اسناد سے نوازا جائے۔

 #یوتھ پارلیمنٹ تحصیل تخت بھائ الحمدللہ..  اس عید پر مدے بابا اور اردگرد کے علاقوں میں عریب نادار یتیم  اور مستحق بچو کی...
16/06/2024

#یوتھ پارلیمنٹ تحصیل تخت بھائ
الحمدللہ..
اس عید پر مدے بابا اور اردگرد کے علاقوں میں عریب نادار یتیم اور مستحق بچو کیلئے عید گفٹنگ کا اہتمام کیا گیا ...
۔ماشااللہ علاقے کے 110 مستحق لوگوں کو کپڑے جوتے اور کھلونے تقسیم کیے گئے ۔اے اس سلام فاؤنڈیشن اور ہمارے ٹیم کا مقصد علاقے کے غریب عوام کا خدمت کرنا ہے اور انشاء اللہ یہ خدمت جاری رہے گا ۔
پروگرام کے مہمان خصوصی ۔
یوتھ پارلیمنٹ تحصیل تحت بھائی کے بانی چیرمین شھزاد خان نے نے تمام ٹیم ممبرز کی حوصلہ افزائی کی اور یتیم بچو کو حصوصی پیغام دیا۔
اس کار خیر میں ہمارے ساتھ غریبوں کا ہمنوا پیر بلال باچا۔ صدر عمران خان قاری ۔رحمت شاہ ۔سائل خان۔ اویس خان۔عباس خان ۔طاہر بھائی اور پیر یاسر خان نے مدد کی ۔بچوں کو ڈیسپلن میں رکھنے پر خصوصی طور پر اسد خان نے خوب محنت کی..
ٹیم ممبرز نے تمام ننے منے بچو کیلۓ شربت کا خاص اہتمام کیا گیا اللہ تعالیٰ اپ سب کو جزاے خیر نصیب فرماے آمین انشاللہ خدمت کا یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔۔

اطلاع برائے نماز جنازہ تخت بھائی کے شہری علاقہ زڑور خان کلی سے تعلق رکھنے والا محمد امین کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئ نما...
15/06/2024

اطلاع برائے نماز جنازہ

تخت بھائی کے شہری علاقہ زڑور خان کلی سے تعلق رکھنے والا محمد امین کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئ نماز جنازہ آج رات بروز ہفتہ بوقت 8:30 بجے پبلک پارک تخت بھائی میں ادا کی جائیگی وہ پٹ بابا این سی تھری کے چیئرمین خان زادہ عرف منے،شیرین ڈرائیور کی مامی تھی جبکہ عمران کی دادی تھی.

یوتھ پارلیمنٹ تحصیل تخت بائی کے زیر اہتمام۔ یوتھ آفیر ضلع مردان کے اشتراک سے گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول پبلک پارک میں تخت...
09/06/2024

یوتھ پارلیمنٹ تحصیل تخت بائی کے زیر اہتمام۔
یوتھ آفیر ضلع مردان کے اشتراک سے گورنمنٹ ہائی سیکنڈری سکول پبلک پارک میں تخت بھائی میں
(( self confidence ))
کے غنوان سے ایک سیمینار کا انعقاد ۔۔
تقریب کے مہمان خصوصی پی ایچ ڈی سکالر انجینیئر فہیم الدین ،
ایس۔پی مردان صدر ڈویژن خالد خان ،ڈی۔ایس۔پی۔ تخت بھائی سرکل شفیق احمد خان، یوتھ ضلع مردان کےافیسر عثمان خان،
سرپرست اعلی خورشید خان ،پرنسپل زاہد خان تھے۔ مردان چیمبر آف کامرس کے سابق سینیئر نائب صدر شکیل خان خٹک، یوتھ پارلیمنٹ تحصیل تخت بھائی کے بانی چیئرمین شہزاد خان، ریڈیو وطن تخت نیوز کاسٹر شاہد خان نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا اور یوتھ پارلیمنٹ کے اغراض و مقاصد کی تکمیل پر تمام شرکاءسے تعاون اور سپورٹ کی اپیل کی ۔۔ کا نفرنس میی شامل کویز کمپٹیشن۔ سپیچ کمپٹیشن کے ونر کو سٹیج پر شرکاء کے سامنے پیش کرکے پہلے، دوسرے اور تیسرے پوزیشن سے نوازا ۔ تمام ونرز کو یوتھ پارلیمنٹ تحصیل تخت بائی کی طرف سے خصوصی گفٹس بھی پیش کیئے گئے۔۔ 50 حافظ قران طالب علموں کو قران مجید کے بہترین نسخے بھی فراہم کر دیے گئے۔ کلاس 6th سے لے کر 10th تک تمام پوزیشن ہولڈر، سٹوڈنٹس کو اپرسیشن سرٹیفیکیٹ کے ساتھ ساتھ اسلامک لٹریچرز بک بھی فراہم کر دیے گئے ۔تمام شرکاء نے یوتھ پارلیمنٹ کے تمام ایکٹیوٹیز کو سراہا اور بانی چیئرمین شہزاد خان کو خوب داد دی اور ہر قسم تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔

تخت بھاٸی نماٸندہ انتہائی ایماندار اور شریف النفس ریٹائرڈ پولیس افیسر اور ممبر DRC تخت بھائی حاجی سردار خان نے اپنی ذاتی...
05/06/2024

تخت بھاٸی نماٸندہ
انتہائی ایماندار اور شریف النفس ریٹائرڈ پولیس افیسر اور ممبر DRC تخت بھائی حاجی سردار خان نے اپنی ذاتی مصروفیات کی بنا پر DRC تخت بھائی کے ممبر شپ سے استعفئ دے دیا ھے۔انہوں نے اپنا تحریری استعفی ڈی۔پی۔او مردان کو ارسال کردیا ھے کہ تقریبا چالیس برس انہوں نے محکمہ پولیس میں مختلف عہدوں پر اپنی خدمات انتہائی ایمانداری کے ساتھ سرانجام دیں اور ریٹائرمنٹ کے بعد تقریبا تین برس تک ڈی۔ار۔سی تخت بھائی میں ممبر کی حیثیت سے بھی اپنی خدمات انتہائی نیک نیتی سے انجام دی ھیں لیکن اپنی ذاتی مصروفیات کی بناپر مزید ڈی۔ار۔سی میں خدمات سرانجام نہین دے سکتے لھذا انکا استعفئ و رخصت منظور کی جائے۔

سید محمد گزشتہ دو دن سے نوۓ کلے  تحصیل تحت بھائی سے لا  پتہ ہے ۔ اگر کسی کو لاپتہ سید محمد  کے بارے میں معلومات تو اس نم...
20/05/2024

سید محمد گزشتہ دو دن سے نوۓ کلے تحصیل تحت بھائی سے لا پتہ ہے ۔ اگر کسی کو لاپتہ سید محمد کے بارے میں معلومات تو اس نمبر رابطہ کرے ۔03480938595
نوٹ ۔ پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔

  وطن نامہ نماٸندہدی لارڈز کالج آف سائنسز تخت بھائی میں سال دوم کے طلباء کے اعزاز میں فیئر ول پارٹی اور تقریب تقسیم انعا...
04/05/2024

وطن نامہ نماٸندہ
دی لارڈز کالج آف سائنسز تخت بھائی میں سال دوم کے طلباء کے اعزاز میں فیئر ول پارٹی اور تقریب تقسیم انعامات کا اہتمام کیا گیا ۔
تخت بھائی ۔تخت بھائی کے مشہور ومعروف تعلیمی ادارے دی لارڈز کالج آف سائنسز تخت بھائی میں سال دوم کے طلباء کے اعزاز میں الوداعی پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں سال اول و دوم کے طلباء کے علاؤہ والدین اور کالج لیکچررز نے شرکت کی،تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا ، اس موقع پر طلباء نے نعت رسول مقبول ،حمد باری تعالیٰ ،نظمیں اور ملی نغمے پیش کئے اس کے علاؤہ تقریب میں کالج کی سطح منعقدہ امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے سال اول و دوم کے طلباء میں انعامات بھی تقسیم کئے گئے ،تقریب سے کالج کے پرنسپل معین الدین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ و قوم کا قیمتی اثاثہ اور مستقبل کے معمار ہیں ۔انہوں نے طلباء پر زور دیکر کہا کہ کہ طلباء اپنی تمام تر توجہ حصول تعلیم پر مرکوز رکھیں اور اپنے وقت کا ایک لمحہ بھی ضائع نہ کریں، اپنے والدین اور قوم کی توقعات پر پورا اترنے کیلئے دل لگا کر محنت کریں،مستقبل کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے خود کو تیار کریں اور مستقبل میں ملک و قوم کی ترقی اور معاشرے کی بھلائی کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔ تقریب سے انجمن تاجران کے رہنما اور سماجی شخصیت حاجی آفتاب ،لیکچررزسٹاف کے ممبران عبداللہ باچہ،طارق خان یوسفزئی ،عابدعلی،اسدخان،واصف شاہ،عدنان علی،شیرازیوسفزئی،زاھد شایان ،جواد علی،شاہ ہان منظر ، مفتی عابد ،مفتی یوسف شاہ اور محمد اقبال نے بھی خطاب کیا۔۔۔

30/04/2024

مردان زکواۃ کے چیکوں میں بڑی میں دھاندلی صرف آپنے ہی رشتہ داروں کو مستحق بنا دیا

جلال آل (عبد الرحمن) بذات خود سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے ترکی سے پاکستان پہنچ گئے♥️🥰
12/09/2022

جلال آل (عبد الرحمن) بذات خود سیلاب متاثرین کی مدد کے لئے ترکی سے پاکستان پہنچ گئے♥️🥰

ڈی ایم سی دا چا دا ۔؟ Asalmulikum bro da DMC Cha na prewati 1 hazr rupee hm d wrsara ka Cha v beya contact wke share k d...
12/09/2022

ڈی ایم سی دا چا دا ۔؟
Asalmulikum bro da DMC Cha na
prewati 1 hazr rupee hm d wrsara ka Cha v beya contact wke share k da 03432585986

06/09/2022
06/09/2022


صادق حسین اپنی حد میں ھے۔سعدات تاوانی

چارسدہ ضمنی الیکشن کے دوران  کل جھنڈے لگانے پر اے این پی کے کارکن نے پی ٹی ائی کارکن رحیم خان کو گولی مار دی جس سے وہ شد...
06/09/2022

چارسدہ ضمنی الیکشن کے دوران کل جھنڈے لگانے پر اے این پی کے کارکن نے پی ٹی ائی کارکن رحیم خان کو گولی مار دی جس سے وہ شدید زخمی ھو گیا جو اس وقت پشاور ریڈنگ ہسپتال امرجنسی وارڈ میں زیر علاج ہیں. دا سنگہ سیاست دے؟

06/09/2022


آئے روز ہڑتال عوام خوار

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے عاطف خان کے خلاف شکایت کو نمٹا دیا ہے۔ ان کے انکار کو مدنظر رکھتے ہوئے ایلیٹ شادی ہال میں ہونے ...
06/09/2022

ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے عاطف خان کے خلاف شکایت کو نمٹا دیا ہے۔ ان کے انکار کو مدنظر رکھتے ہوئے ایلیٹ شادی ہال میں ہونے والے جلسے کو پارٹی کا تنظیمی اجلاس قرار دیا ہے۔ انہوں نے مزید یقین دلایا ہے کہ وہ آئندہ خیال رکھیں گے۔

06/09/2022

واردات .بینک سے شہری نقدی لے کر نکلے تو ڈاکوں نے شہری کا تعاقب کرتے ہوئے شھری کی گاڑی کو ہراساں کرکے نوٹوں کا بیگ چھین کر باآسانی فرار

{تخت بھائی نماٸندہ }تخت بھاٸی  کے عوام ایک طرف بجلی کی  بھاری بلوں میں زلیل ھو رھے آور دوسری طرف پھر بل جمع کرنے میں زلی...
05/09/2022

{تخت بھائی نماٸندہ }
تخت بھاٸی کے عوام ایک طرف بجلی کی بھاری بلوں میں زلیل ھو رھے آور دوسری طرف پھر بل جمع کرنے میں زلیل
ڈاکخانہ میں صرف ایک بحث زیر غور تھا کہ اے اللہ اس کمینہ اور زلیل حکومت سے ھمیں نجات دلا دے اور پورے لوگوں کا ایک ھی نعرہ تھا عمران خان زندہ باد

دعوت نامہ مکرمی جناب....... السلام علیکمآپ کو معلوم ہوگا کہ 7 ستمبر 1974 کوتمام مذہبی اور سیاسی جماعتوں نے متفقہ طور پر ...
04/09/2022

دعوت نامہ
مکرمی جناب....... السلام علیکم
آپ کو معلوم ہوگا کہ 7 ستمبر 1974 کوتمام مذہبی اور سیاسی جماعتوں نے متفقہ طور پر فتنہ قادیانیت کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا تھا
لہذا اس عظیم فیصلے کی یاد میں
مجلس تحفظ ختم نبوت مردان
کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان ریلی کا انعقاد کیا گیا ہے
لہذا آپ سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے

بتاریخ: 7 ستمبر 2022 بروز بدھ
بوقت : 4 بجے عصر
بمقام :ختم نبوت چوک ( پاکستان چوک) تا کچہری چوک
منجانب: مولانا شجاع الملک امیر مجلس تحفظ ختم نبوت مردان
جاری کردہ :مولاناندیم احمد حقانی جنرل سیکرٹری مجلس تحفظ ختم نبوت مردان
03139391671 03028188589

ایم پی اے و ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف وومن وونگ مردان   صاحبہ کار حادثے میں شدید زحمی۔۔این اے 22 ضمنی الیکشن میٹنگ سے...
03/09/2022

ایم پی اے و ضلعی صدر پاکستان تحریک انصاف وومن وونگ مردان صاحبہ کار حادثے میں شدید زحمی۔۔
این اے 22 ضمنی الیکشن میٹنگ سے واپسی پر ایم پی اے صاحبہ کے ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہوگئی جس کے باعث حادثہ پیش ایا۔
اللہ تعالی نے ایم پی اے صاحبہ کو بڑے حادثے میں جانی نقصان سے محفوظ رکھا ہے۔
سر اور بازو پہ شدید چوٹے آئی ہے اور فوری طور پہ مردان میڈیکل کمپلیکس پہنچایا گیا۔

03/09/2022

کار محکمہ کسٹم نے کراچی ڈی ایچ اے کے علاقے سے برآمد کرلی
برطانیہ کی خفیہ ایجنسی کی دی گئی معلومات پر کراچی میں لندن سے چوری ہونے والی گاڑی کی برآمدگی کے اس بے مثال واقعے نے ملک کی مختلف اداروں کی کارکردگی پر سنگین سوالات اٹھا دیے ہیں۔
دستاویز کے مطابق برطانوی خفیہ ایجنسی نے CCE کراچی کو مصدقہ اطلاع بھیجی کہ لندن سے چوری ہونے والی ایک گرے رنگ کی بینٹلے ملسن وی 8 آٹومیٹک کار کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے میں کھڑی ہے۔

دستاویز کے مطابق گاڑی کا VIN نمبر SCBBA63Y7FC001375 ہے اور اسکا انجن نمبر CKB304693 ہے۔

جواب میں سی سی ای کی ٹیم نے معلومات کی تصدیق کے لیے مذکورہ مقام پر کڑی نگرانی کی ہے اور تلاشی کے دوران محکمہ نے گاڑی برآمد کر لی جو گھر کے کار پورچ کے اندر کھڑی پائی گئی۔

گاڑی کو ہلکے سرمئی رنگ کے کپڑے سے کوور کرکے رکھا گیا تھا، کپڑا ہٹانے پر سرمئی رنگ کی بینٹلے ملسن کار برآمد ہوئی جس پر پاکستانی رجسٹریشن نمبر پلیٹ BRS-279(2020 Sindh) پائی گئی جبکہ سامنے سے سفید رنگ کی ہاتھ سے بنی نمبر پلیٹ BRS-279 ملی۔

گاڑی کا چیسس نمبر لندن سے چوری ہونے والی گاڑی کی دی گئی تفصیلات سے سے مماثل تھا اور نتیجتاً محکمہ نے مذید تفتیش کیلئے مالک اور گاڑی کو تحویل میں لے لیا۔

ابتدائی تحقیقات کے دوران گاڑی کے مالک نے انکشاف کیا کہ گاڑی اسے کسی اور شخص نے فروخت کی تھی، جس نے متعلقہ حکام سے تمام مطلوبہ دستاویزات کلیئر کرنے کی تمام ذمہ داریاں لی تھیں۔

اس کی اطلاع پر محکمے نے مذکورہ شخص کو بھی گرفتار کر لیا ہے، جس نے اپنا تعارف بروکر کے طور پر کرایا اور مرکزی مجرم کا نام ظاہر کیا، جو تاحال مفرور ہے۔

محکمہ کسٹم کے ذرائع نے بتایا کہ اتنی مہنگی گاڑی کی رجسٹریشن کے لیے وزارت خارجہ سے فروخت کی اجازت، پاکستان کسٹمز سے این او سی اور ڈیوٹی اور ٹیکس کی ادائیگی کی رسید درکار ہوتی ہے اور ان سب کے بغیر کار کا کراچی تک پہنچنا اور سندھ کی نمبر پلیٹ جاری ہونا محکموں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان کھڑا کرتا ہے۔

03/09/2022

گل محمد ولد تاج محمد سکنہ مدےبابا
مجھ سے شیر گڑھ اور جلالہ کے درمیان قیمتی کاغذات گر گئے ہیں جس میں نکاح نامہ نادرا رجسٹریشن فارم اور شناختی کارڈ ٹوکن شامل ہیں
جس کو بھی ملے پلیز اس نمبر پر رابطہ کرے 03440502347

{ تخت بھاٸی نماٸندہ }پی ڈی ایم تحت بھائی کا مشترکہ اجلاس سابق پولیس افسر حاجی سردار صاحب کے زیر صدارت جاری ،جناب خاور خا...
03/09/2022

{ تخت بھاٸی نماٸندہ }
پی ڈی ایم تحت بھائی کا مشترکہ اجلاس سابق پولیس افسر حاجی سردار صاحب کے زیر صدارت جاری ،
جناب خاور خان مہمند اور الحاج دوست محمد خان درویش اے این پی کے لیاقت pmln کے دوست پی پی پی ابراہیم سید۔۔ خانزادہ خان ۔
اجلاس میں متفقہ طور پر ضمنی الیکشن میں پی ڈی ایم کو مکمل سپورٹ کرنے کا ارادہ کیا۔

 ۔گولی لگنے سے 2 افراد جانبحق جبکہ 4 شدید زخمی۔نعشوں اور زخمیوں کو تخت بھائی اور ایم ایم سی ہسپتالوں کو منتقل کر دیا۔زخم...
03/09/2022

۔
گولی لگنے سے 2 افراد جانبحق جبکہ 4 شدید زخمی۔
نعشوں اور زخمیوں کو تخت بھائی اور ایم ایم سی ہسپتالوں کو منتقل کر دیا۔
زخمیوں میں 2 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

{ تخت بھائی نماٸندہ } پولیس نے احسان میڈیکوز کی ڈکیتی میں اھم ہیش رفت کیا چار ڈکیت میں ایک ڈکیت سجاد  سکنہ سرڈھیرئ گرفتا...
03/09/2022

{ تخت بھائی نماٸندہ }
پولیس نے احسان میڈیکوز کی ڈکیتی میں اھم ہیش رفت کیا چار ڈکیت میں ایک ڈکیت سجاد سکنہ سرڈھیرئ گرفتار ملزم کے قبضے سے ان کے حصے کے ایک لاکھ روپیہ نقد ایک موبائل اور ایک عدد پسٹل برامد باقی ملزمان پر ڈیلی بیس پر چھاپے جاری ڈی ایس پی ایاز محمود ایس ایچ او مقدم خان ایس ایچ او خائستہ خان اور انوسٹی گیشن انچارج کی دن رات کی محنت رنگ لے ائی انجمن تاجران حاجی معزاللہ خان گروپ نے تخت بھائی پولیس کے اس اقدام کو سراھا اور یہ امید بھی ظاھر کردی کہ باقی ملزمان کو بھی جلد از جلد گرفتار کرکے انصاف کے کٹیرے میں کھڑا کیا جائے

‎خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہو نےکا امکان۔ محکمہ موسمیات‎۔بارشوں کا سلسلہ بدھ کےروز تک وقفے وقفے س...
03/09/2022

‎خیبر پختونخوا میں بارشوں کا نیا سلسلہ کل سے شروع ہو نےکا امکان۔ محکمہ موسمیات

‎۔بارشوں کا سلسلہ بدھ کےروز تک وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

‎۔پی ڈی ایم اے نے ضلعی انتظامیہ کو مراسلہ جاری کر دیا۔

‎۔گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے

‎۔بالائی علاقوں میں لینڈسلائیڈنگ کا خدشہ۔محکمہ موسمیات

۔جہاں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہو وہاں پر چھو ٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنا ئی جا ئے۔ پی ڈی ایم اے

۔بارشوں سے بعض شہری علاقوں اربن فلڈنگ اور برساتی نالوں میں پانی کے بحاو میں اضافے کا امکان۔ محکمہ موسمیات

‎۔ سیاح دوران سفر احتیاطی تدابیر اختیار کریں۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے

‎۔پی ڈی ایم اے کا ایمر جنسی آپریشن سنٹر مکمل فعال ہے۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے

۔ عوام کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع ھیلپ لائن 1700 یا واٹس ایپ نمبر03164261700 پردیں۔ڈی جی، پی ڈی ایم اے

  کے حدود شیرپاؤ میں جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ ملزمان کی فائرنگ سے رحمان اللہ اوراس کا بیٹا جاں بحق۔مقامی ذرائع
03/09/2022

کے حدود شیرپاؤ میں جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ
ملزمان کی فائرنگ سے رحمان اللہ اوراس کا بیٹا جاں بحق۔مقامی ذرائع

02/09/2022

میں جے یو آئی کے مولانا فیاض اور پی ٹی آئی کے اقبال خان کے درمیان جاری تنازع جرگہ ممبران کی کوششوں سے حل

Congratulations 🎉🎊PAKISTAN WON BY 155 RUNS
02/09/2022

Congratulations 🎉🎊
PAKISTAN WON BY 155 RUNS

02/09/2022


انصاف ویلفیئر ونگ کے ضلعی صدر شاہد سیراج یو سی نرئی میں ایک مولوی فیاض نے عمران خان کے خلاف خطبے کے دوران نازیبہ الفاظ استعمال کی الحمدللہ بغیر کسی ناخوشگوار واقع پیش ہوئے حل ہوگیا جس میں سینئر رہنما ڈاکٹر صاخبزادہ سعادت توانی اور سینئر ورکر بھی موجود تھے

Address

Mardan Kpk
Takht-I-Bhai

Telephone

+971552043010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WATAN NAMA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WATAN NAMA:

Share


Other News & Media Websites in Takht-I-Bhai

Show All