Al Barq islamic media البرق اسلامک میڈیا

  • Home
  • Al Barq islamic media البرق اسلامک میڈیا

Al Barq islamic media  البرق اسلامک میڈیا البرق اسلامک میڈیا کے طرف سے آپ کو علماۓ دیوبند کے بیانات اور نظمیں اور مناظرےنشر کۓ جاینگے

11/10/2023

‏رازئ چہ ورشو دہ لیدو سڑیے دے ❤
خوخ می پہ دی دے دہ پُختو سڑے دے✌

❤❤ #مناظر اسلام ثانی مفتی ندیم❤❤
🌹🌹مفتی ناصرخان بابر صاحب🌹🌹
🌹 عمر حنفې صاحب🌹

11/10/2023

وابېان ګېر دې بېا

07/10/2023

😘🥀

استاد محترم نوجوان شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد قاسم حقانی صاحب دامت برکاتھم العالیہ 🥀

07/10/2023

ماشاءاللہ بہت خوب اللّٰہ تعالیٰ سلامت رکھے میرے محبوب قائد قائد ملت اسلامیہ امام انقلاب اسلامی حضرت مولانا فضل الرحمن صاحب مدظلہ العالی کو صحت مند لمبی زندگی عطاء فرمائے آمین یا ربّ العالمین 🥰

میں کل بھی مروجہ جشن عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کوبدعت سمھجتاتھااورآج بھی اسی بدعت سمجھتاھوںمیرے بارے میں کوئ کسی ...
07/10/2023

میں کل بھی مروجہ جشن عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کوبدعت سمھجتاتھااورآج بھی اسی بدعت سمجھتاھوں
میرے بارے میں کوئ کسی قسم کی غلط فھمی میں نہ رھے
میں نے اج تک نہ کسی ایسی مجلس میں شرکت کی ھے اونہ کرونگاان شااللہ
اخوکم
العبدالفقیرمحمدندیم
المحمودی
خاکپائے علمائدیوبند
7اکتوبر2023

انا للہ وانا الیہ راجعون لعنت اللہ علی۔الکاذبینیہ دو۔سال پرانا پروگرام تھا اور۔وہ بھی ختم القرآن ۔۔ مروجہ جشن عیدمیلاد ا...
07/10/2023

انا للہ وانا الیہ راجعون
لعنت اللہ علی۔الکاذبین
یہ دو۔سال پرانا پروگرام تھا اور۔وہ بھی ختم القرآن ۔۔ مروجہ جشن عیدمیلاد النبیﷺ پروگرام نہیں تھا واقعی بھوکے کو ہرجگہ روٹی ہی نظر آتی ہے اور بریلویوں کو ہرسبز چیز میں مروجہ جشن نظر آتی ہے
بھلا استاذ المناظرین اور ترجمان علماءِدیوبند بھی ایسے کاموں میں شرکت کرنے کا توقع ھم رکھ سکتے ہیں۔۔؟؟؟
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللھم استرعلینا فی الدارین

03/10/2023

بابک ته جواب
او پنچ پېرېانو ېزېدېانو آپرېشن
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

03/10/2023

تحقېقې کلېپ۔ او برېلوېانو شبهاتو جوابات۔

استاذمکرم مناظراسلام فخرسوات
حضرت مولانا مفتې ناصرخان بابر حفظه الله۔۔۔۔
اېډمېن عمرحنفې

30/09/2023

شرم کرو جشن عید میلادالنبی ص کے نام پر کیا کر رہے ہو ڈر جاؤ اللہ رب العزت سے #:جھالت کی آخری حد تک جا چکے ھیں😓استغفراللہ الفاظ نہیں ہیں کہ اس پر کچھ لکھا جائے 😥
مولانا عمرحنفې صاحب

29/09/2023

دہ پنچپیریانو او وہابیانو اپریشن
او یو سو لطیفی 😄😜😄👇
مناظر اسلام مفتی محمد ندیم المحمودی صاحب

28/09/2023

آج جمعۃ المبارک کی رات ھے درود شریف کا زیادہ سے زیادہ اھتمام فرمائیں ۔۔
ّٰه_علیہ_وسلم

28/09/2023

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم منانے والے فیصلہ خود کریں
مروجہ عید میلادالنبی نعوذ بالله من ذالك

نقل کفر کفر نه باشد😭😭😭😭😭😭
یہ بدعت نہیں تو کیاں ہے
استغفر اللہ😭😭😭

28/09/2023

اہلحدیث وہابیانو پسی مونز نہ کیگی...
مناظراسلام حضرت مولانا مفتی محمد ندیم محمودی صاحب حفظہ اللہ ورعاہ

پنج پيرېانو مماتېانو ېزېدېانو پسې لمونځ نه کېګې #فتوې
28/09/2023

پنج پيرېانو مماتېانو ېزېدېانو پسې لمونځ نه کېګې
#فتوې

28/09/2023

د چا د قستہ پہ زڑگی مفتی ندیم لیکمہ
راوڑہ قلم او سیاہی مفتی ندیم لیکمہ
نوے نظم
مناظر اسلام مفتی محمد ندیم المحمودی
البرق اسلامک میڈیا

 #اج کا جلسہ(ننګولۍ سوات)میں عظیم الشان ختم القرآن کانفرنس کی موقع پر،  #مناظراسلام وکیل احناف شیر دیوبند فخر سوات حضرت ...
10/08/2023

#اج کا جلسہ(ننګولۍ سوات)
میں عظیم الشان ختم القرآن کانفرنس کی موقع پر،
#مناظراسلام وکیل احناف شیر دیوبند فخر سوات حضرت مولانا مفتی ناصرخان بابر صاحب خطاب کرتے ہوٸے.....

01/08/2023

باجوڑ دھماکہ انتہائی درد ناک حادثہ😭
پی ٹی آئی نوجوانان کو نصیحت۔۔
مولانا عمرزادہ الحنفی صاحب

30/07/2023

ہمارا مجرم کون؟؟
ہم کب تک یہ لاشیں اٹھائیں گے😭

استاد المناظرین فخر دیوبندمناظر اسلام مفتی محمد ندیم المحمودی حفظہ اللہ سوات آمد ۔۔۔۔مفتی ناصر خان بابر سے ملاقات13/7/20...
13/07/2023

استاد المناظرین فخر دیوبند
مناظر اسلام مفتی محمد ندیم المحمودی حفظہ اللہ سوات آمد ۔۔۔۔مفتی ناصر خان بابر سے ملاقات
13/7/2023

امام کی تلاشپچھلے دنوں ایک مسجد میں  نئے امام کی تلاش جاری تھی۔ چند کمیٹی ممبران ایک مفتی صاحب کے پاس  چلےگئے۔ رسمی سلام...
10/07/2023

امام کی تلاش

پچھلے دنوں ایک مسجد میں نئے امام کی تلاش جاری تھی۔ چند کمیٹی ممبران ایک مفتی صاحب کے پاس چلےگئے۔ رسمی سلام و دعا کے بعد مفتی صاحب نے آنے والوں سے آنے کا مدعا پوچھا :کیسے آنا ہوا؟

مسجدکمیٹی: بس آپ کی زیارت کے لیے حاضر ہوئے تھے،آپ جیسے بزرگوں کی صحبت نصیب ہونا بھی سعادت کی بات ہے

مفتی صاحب:ماشاء اللہ! اللہ خوش رکھے۔ پھر بھی اگر کوئی کام ہے تو بتا دیں کیونکہ مجھے کسی کام سے باہر جانا ہے۔

مسجدکمیٹی:جی بس آپ سے ملنا بھی تھا اور ایک عرصے سے ہمارا آپ کے ہاں آنا جانا ہے تو ہم نےچاہا کہ ہم اپنی مسجد کےلیے امام صاحب بھی آپ ہی کے پاس سے لے جائیں۔

مفتی صاحب: پہلے امام صاحب کہاں ہیں؟
مسجدکمیٹی:انہیں فارغ کر دیا ہے۔

مفتی صاحب:کیوں؟
مسجدکمیٹی: ٹائم نہیں دیتے تھے؟

مفتی صاحب: کیا مطلب؟
مسجدکمیٹی: جی وہ نماز کے لیے ٹائم پر نہیں آتے تھے اور چھٹیاں بھی بہت کرتے تھے؟

مفتی صاحب:ٹائم پر کیوں نہیں آتے تھے؟
مسجدکمیٹی: جی وہ اِدھر اُدھر اپنی ضروریات پوری کرنے کیلٸے نکل جاتے تھے پھر نماز پہ کبھی ایک منٹ رہتا تو پہنچتے اور کبھی بالکل عین جماعت کےٹائم پر پہنچتے تھے اور کبھی پہنچتے ہی نہیں تھےروز کسی نہ کسی نماز کی چھٹی کر لیتے تھے۔

مفتی صاحب:وظیفہ کیا دیتے ہیں؟
مسجدکمیٹی:جی ان کو آٹھ ہزار (8000)دیتے تھے اور اب آپ کے امام صاحب کو دس ہزار دیں گے۔

مفتی صاحب:امام صاحب فیملی کے ساتھ رہتے تھے؟
مسجدکمیٹی:نہیں اکیلے تھے مسجد میں فارغ وقت بیھٹنے کیلٸے کمرہ نہیں تھا ،ہمارے پاس فیملی رہائش کی سہولت نہیں ہے، اب کوشش کر رہے ہیں۔

مفتی صاحب:آپ جانتے ہیں کہ اس منصب کی ابتدا سید المرسلینﷺ نے کی اور خلفائے راشدین نے اسے پروان چڑھایا۔خلفائے راشدین بَیَکْ وقت حاکم بھی تھے اور امام بھی۔ ان کے بعد منصبِ امامت والے انہی کے نائبین کہلاتے ہیں۔اسی لیے مصلائے امامت کو مصلائے رسول اور منبرِ مسجد کو منبرِ رسول بھی کہتےہیں۔اب خود ہی سوچیں کہ یہ کتنا مقدس منصب ہے اور اس کی کتنی قدر ہونی چاہیے۔ آج کل لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ امام صاحب چوبیس گھنٹے مسجد میں موجود رہیں اور ہم جو بھی کہیں امام صاحب وہی کریں لیکن دوسری طرف لوگوں کی حالت یہ ہے کہ انہیں اتنا بھی وظیفہ نہیں دیتے جس سے ان کی ضروریات پوری ہو سکیں۔آج اس دور میں سرکاری طور پر ایک مزدور کا وظیفہ بھی بتیس ہزار (32000)مقرر ہے لیکن لوگوں کی کم ظرفی تو دیکھیں کہ جس منصب کا رتبہ ملک کے صدر و وزیر اعظم سے بھی اعلیٰ ہے اسے ایک مزدور کے برابر بھی اہمیت نہیں دیتے

لوگوں کا خیال ہے کہ امام صاحب اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے نہ ٹیوشن پڑھائیں نہ کچھ اور کام کریں صرف ان کے سامنے ہاتھ باندھ کر کھڑے رہیں۔
کیا وہ انسان نہیں ہیں؟
کیا ان کے بیوی بچوں کی ضروریات نہیں ہیں؟
کیا وہ اپنے بیوی بچوں کو خوشیاں دینے کے مستحق نہیں ہیں؟
آج تم لوگوں کو امام نہیں ایک نوکر اور غلام کی تلاش ہے، مہربانی فرما کر تشریف لے جائیں اور دوبارہ میرے پاس آنے کی ضرورت نہیں

یہ کہہ کر مفتی صاحب چل دۓ اور کمیٹی ممبران دیکھتے رہ گئے.

برائے کرم ائمه مساجد بھی صاحب اولاد ہونگے جیسے ہم کرب سے گزررہے ہوں گے اسی طرح ان کا بھی سوچیں وہ بھی مشکل میں ہوتے ہیں لیکن وہ اپنی مشکلیں کسی کے سامنے ظاہر نہیں کرتے

28/06/2023

سنت ابراھیمی

24/06/2023

عشرہ ذی الحجہ میں کن کاموں سے بچنا لازمی ہیں

31/05/2023

‏حُسن درته مات دی او ښکلا درته سلام کوي.
عشق درته حیران دی او وفا درته سلام کوي.
۔حضرت مولانا مفتی محمد ناصر خان بابر صاحب۔

27/05/2023

Da Saqi Jan Pa Quran Majeed Pase Khanda | د ساقی جان پہ قران مجید پسی خندا او ٹوقی

17/05/2023

دوست نے دکھا دے کر ماردیا

01/05/2023

Umre Wala Baba | Saudi Arabia Viral Old Man | جس کا ڈر تھا وہی ہوا | لوگ بابا سے دعاییں مانگنے لگے

تمام اھلِ اسلام کو عید مبارکاخوکم العبد الفقیر ناصر خان بابر
22/04/2023

تمام اھلِ اسلام کو عید مبارک
اخوکم العبد الفقیر
ناصر خان بابر

  19 اپریل 2023 مناظراسلام وکیل احناف مفتی محمد ندیم محمودی صاحب  صدقہ الفطر اور عید الفطر کے مسائل نیشنل PTV چینل پر بی...
19/04/2023

19 اپریل 2023
مناظراسلام وکیل احناف مفتی محمد ندیم محمودی صاحب صدقہ الفطر اور عید الفطر کے مسائل نیشنل PTV چینل پر بیان کرتے وقت عکس ۔۔۔

19/04/2023

سلسلہ رد بدعات || مسلہ نمبر 4 || مروجہ قضا عمری کی شرعی حیثیت || پارٹ 4 || فوت شدہ نمازوں کی قضا کا صحیح طریقہ کار

17/04/2023

ساتھی مہربانی کرے اور پیج کے موبایل نمبر پر بار بار کال کرکے تنگ نہ کرے صرف واٹس اپ پر میسج کرے

17/04/2023

لیلة القدر کی علامات || کس رات کو ہوگی || کیا درخت اور جانور سجدہ کرتے ہیں ؟

16/04/2023

لیلة القدر میں حضرت جبریل کا نزول || اور مسلمانوں سے ہاتھ ملانا || آمین پڑھنا

15/04/2023

لیلة القدر کی فضیلت

14/04/2023

مروجہ قضا عمری کی شرعی حیثیت || پارٹ 3 || بریلوں کا فتاوی عالمگیری پر جھوٹ اور اسکا جواب || مختلف فتاوی جات سے مروجہ قضا عمری کے بدعت کا ثبوت

13/04/2023

مروجہ قضا عمری کی شرعی حیثیت || پارٹ 2 || مروجہ قضا عمری کی خرابیاں

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Barq islamic media البرق اسلامک میڈیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share