Aman Haq Da

Aman Haq Da Everythings

11/09/2023

اس بار سب سے پہلے جماعت اسلا می نے پھر ایک جوان کی قیات کو موقع دیا ہے

30/08/2023
12/08/2023

Doston election aane Wala hai ine sab choron shakiron ka ehteshab jarur karo election mein jo 5 sal mein inhone hamare Sath Kiya hai is Khabar hai saaf karo

09/08/2023

پروفيسر ساجد سومرو سنڌ جو شعور آ،جنهن سان يونيورسٽي،گمس اسپتال ۽ حڪومت، سڀ ناانصافي پيا ڪن.شعور جي عزت نه ڪندڙ سماج ئي تباھ ٿين ٿا

اللہ تعالی ہمیں اس بحث حکمرانوں سے نجات عطا فرمائے تاکہ امن اور خوشحالی اس ملک میں ا سکے
09/08/2023

اللہ تعالی ہمیں اس بحث حکمرانوں سے نجات عطا فرمائے تاکہ امن اور خوشحالی اس ملک میں ا سکے

08/08/2023

Ham sab per raham farma aur hamare gunahon ko bakshish Parmar

31/07/2023

امن کے حوالے سے ہم پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ امن سرف اسلام میں ہے لیکن کیا کرے لوگ اسلامی نظام برپا کرنے کے لیے تیار نہیں ہے اور لوگ ابھی بھی زندہ باد اور مردہ باد میں لگے ہوئے ہیں اگر ایک قوم بن جائے ہم اور ان پارٹیوں سے نجات ہمیں مل جائے تو ہ ترقی بھی ہو سکتی ہے اور ہم خوشحالی بھی ہو سکتے ہیں اور ہمارے ملک بھی اگے بڑھ سکے گا لیکن کچھ لوگ نہیں چاہتے کہ یہ ہو کیونکہ ان کی زندہ باد اور مردہ ہمہ باد کے نعرے خون لگائے گا پھر اس کو خان نواب کون کہیں گے اور ہم لوگ ان کے نعروں میں کب تک بیوقوف بنتے رہیں گے ہم کب ایک قوم بند کر دکھائیں گے افسوس بات کی اس طرح واقعات تو رہنما ہوں گے جب ہم خود خود کر ان حکمرانوں کا احتساب نہیں کریں گے یہ بے ضمیر حکمران ہے یہ ہم پر حکومت کرتے رہیں گے اور غلامی میں ہمیں دھکیلتے رہیں گے صرف اسلامی نظام میں ہمیں امن اور سکون مل سکتا ہے لیکن یہ اکیلے ایک شخص یا ایک ادمی کا کام نہیں ہے ان کے لیے چپے چپے اور ملک کے ہر کونے سے اواز اٹھناہوگا اورایک ہی نعرہ لگانا ہوگا پارٹیوں سے بالاتر ہو کر کے اور ان پنجابیو اور سندھیوں پختون سرائکیو اور ان نعروں سے نجات حاصل کرنا ہوگا اور ایک قوم بن کر دکھانا ہوگا تب یہ ممکن ہوگا

06/05/2023

حکومتی ادارے خونی شینکی ڈھنڈ کو محفوظ تفریح گاہ بنانے کےلیے فوری اور قابل عمل اقدامات کریں۔

تحریک تحفظ تحصیل تخت بھائی کا عوامی مطالبہ

تخت بھائی ۔۔۔

تخت بھائی سٹی سے مشرقی طرف جلالہ خوڑ کے درمیان شینکی ڈھنڈ میں ہرسال کئی افراد و خواتین کو ڈوب کر لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔رسکیو 1122 اور دیگر ادارے بھی سرگرم عمل رہتے ہیں۔لیکن اس خونی ڈھنڈ سے انسانوں کو مستقل طور بچانے کےلئے مشہور سماجی سرگرم تنظیم تحریک تحفظ تحصیل تخت بھائی کی پوری ٹیم نے دورہ کیا.
ٹیم کی قیادت مرکزی چیئرمین الحاج سرداراز خان کررہے تھے۔جسمیں ماہرین کے علاوہ تنظیم کے سینئر وائس چیئرمین توصیف احمد میدانی ۔وائس چیئرمین صفی اللہ صفی ۔سابق چیئرمین اصغر علی خان۔جائنٹ سیکرٹری انور علی یوسفزئی ۔کور کمیٹی کے ممبران حمزہ سلارزئی۔فرید گل خٹک۔بھادر سید۔ڈاکٹر سلیم۔محمد طاہر. جنید خان زلفی۔ترجمان طاہر اللہ اور دیگر بھی موجود تھے ۔

ٹیم نے پورے خوڑ کا معائنہ کیا۔اور خونی شینکی ڈھنڈ کے درمیان پہاڑی سلسلے پانی کے فلو گہرے کنویں اور پوشیدہ لمبی غاروں / سرنگوں کی نشاندہی کی ۔انھوں نے حکومتی اداروں خاص کر اسسٹنٹ کمشنر تخت بھائی گل نواز افریدی اور ضلعی انتظامیہ پر زور دیا ۔کہ شینکی ڈھنڈ تفریح گاہ کو ھمیشہ ھمیشہ کے لیے محفوظ بنانے کےلیے متعلقہ محکموں کو الرٹ کریں۔تاکہ خود بچشم دورہ کرکے فوری اور قابل عمل حل تلاش کریں۔
تاھم تنظیم نے لوگوں کو خطرے والی جگہوں سے دور رہنے کےلئے شغور اگاہی کے طور پر جگہ جگہ فلیکس اور بورڈ لگانے کا فیصلہ کردیا۔دریں اثناء انے والے مرد و خواتین سے اپیل کی گئ۔کہ وہ نہانے یا مچھلی پکڑنے کے دوران گہرے پانی سے دور رہ کر نہایت احتیاطی تدابیر اپنائے ۔ساتھ ساتھ محکمہ سیاحت و حکومتی اداروں اور کاروباری حضرات پر زور دیا۔کہ تفریح گاہ میں عوام کی زیادہ سے زیادہ دلچسپی کےلئے اکر مختلف منصوبے شروع کریں۔جس سے امدن کے ساتھ انے والے لوگوں کےلیے دلچسپی و اسانی پیدا ہوگی۔اس موقع پر تنظیم کی طرف جگہ جگہ نہتر کے پودے لگائے گئے۔

29/04/2023

تخت بھائی پھاٹک میں دودھ کے نام پر زہر پلایا جارہا ہے ۔
تخت بھائی میں خطرناک اور مضہر صحت کیمیکلز ملاوٹ شدہ دودھ پکڑی گئی آسٹنٹ کمشنر تخت بھائی گل نواز آفریدی نے عوامی شکایات پر ملاوٹ کرنے والے عناصر کے خلاف محکمہ لائیو سٹاک کے ڈاکٹر محمد عمران کے ہمراہ مین ملاکنڈ روڈ پر ہول سیل دودھ ڈیلرز کی گاڑیوں کو موقع پر روک کرکے جدید ٹیسٹنگ لیب کے زریعے دودھ کا معیار چیک کیا گیا۔لیب رپورٹ سے دودھ میں فارملین کیمیکل کی ملاوٹ ثابت ہونے پر دو افراد
1. کفایت اللہ ولد محمد الیاس گاڑی نمبر w5014 پشاور
2. جہانگیر خان ولد اکبر شاہ گاڑی نمبر RIS 5199
کو گرفتار کر حوالات میں بند کردیا اور موقع پر 350 لیٹر ناقص اور غیر معیاری دودھ کو محکمہ لائیو سٹاک کی نگرانی میں تلف کردیا گیا۔ملاوٹ کرنے والے گرفتار افراد کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائیگی۔ مزید یہ کہ ملک چیکنگ کا عمل روزانہ کے حساب سے جاری رکھا جائے گا۔

23/02/2023

کل بروز جمعہ تحریک تحفظ تحصیل تخت بھائی کا حلف برداری کے حوالے سے پروگرام ہوگا یہ پروگرام دو بجے میونسپل کمیٹی تخت بھائی میں ہوگا اس میں خاص اور عام لوگوں کو دعوت دی جاتی ہے منجانب تحریک تحفظ

Address

Mardan
Takht-I-Bhai

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aman Haq Da posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aman Haq Da:

Share

Nearby media companies


Other News & Media Websites in Takht-I-Bhai

Show All