سیالکوٹ:ٹک ٹاک بناتے ہوئے 17 سالہ نوجوان گولی چلنے سے جابخق ہو گیا، لواحقین نے دوستوں پر قتل کا مقدمہ درج کروادیا
سیالکوٹ(سیالکوٹ پریس کلب رجسٹرڈ)سیالکوٹ کے علاقہ کروٹہ سیداں میں تین دوست ایک دوکان کے اندر پستول 30 بور کے ساتھ ایک دوسرے پر تان کر ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہے تھے
تینوں دوست یہ نہیں جانتے تھے کہ پستول لوڈڈ ہے مذاق مذاق میں پستول ایک دوسرے پر تانتے ہوئے ٹریگر دباتے
عمار حیدر نے پہلے اپنے دوست کے سر پر پستول رکھ کر گولی چلائی لیکن کسی وجہ سے گولی نہیں چلی
دوسرے دفعہ ٹک ٹاک بناتے ہوئے عمار حیدر نے دوسرے دوست کی گردن پر پستول رکھ کر گولی چلائی لیکن پھر گولی نہیں چلی
لیکن جب عمار حیدر نے اپنے پیٹ پر رکھ کر گولی چلائی تو اس دفعہ گولی حقیقی طور پر چل گئی اور عمار حیدر جابخق ہو گیا
عمار حیدر کے لواحقین نے دو دوستوں پر قتل کا مقدمہ درج کروا دیا ہے جو عمار کے ساتھ ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہے تھے
ڈی ایس پی صدر سرکل سیالکوٹ عرفان الحق کا کہنا ہے کہ 17، 18، سال عمر کے 3 دوست ایک دوکان میں ویڈیوں بنا رہے تھے کہ گولی چل گئی اور عمار حیدر پیٹ میں گولی لگنے سے موقع پر ہی جابخق ہو گیا،اطلاع ملنے پر پولیس جب جائے وقوع پر پہنچی تو دونوں دوست موقع پر پستول پھینک کر فرار ہو چکے تھے ملزمان کی گرفتاری کے بعد حقائق جلد سامنے آ جائے گے۔ سیالکوٹ پولیس
ڈنکی۔ پاکستان سے ایران،تہران سے ترکی اور ترکی سے یورپ کی ڈنکی پر رپورٹ و انٹرویو ایف آئی اے
؟ اینکر پرسن نورالھدا
انسانی سمگلنگ میں ملوث ایجنٹس پاکستان سے ایران، یورپ کی ڈنکی لگواتے اور لاکھوں روپے سادہ لوح شہریوں سے لیکر انہیں موت کے منہ میں لے جاتے ہیں
اس ڈنکی کے سفر میں ہزاروں افراد جابخق ہو چکے ہیں اور ان ایجنٹس کے خلاف اب تک ایف آئی اے نے کیا کاروائی کی ہے اور کتنے انسانوں اسمگلر ایجنٹوں کو کیفر کردار تک پہنچایا گیا ہے؟ اینکر پرسن نورالھدا
انسانی اسمگلنگ قومی و بین الاقوامی سطح پر ایک سلگتا ہوا مسئلہ ہے۔ اس لیے حکومت اس پر بھرپور توجہ دے رہی ہے۔ انسانی اسمگللنگ کے خلاف کی جانے والی کوششوں کا جائزہ لینے اور نگرانی کےلئے وزارت داخلہ میں ایک اسٹیرئنگ کمیٹی قائم کی گئی ہے۔
جوائنٹ سیکریٹری (سیکیورٹی) وزارتِ داخلہ رابطہ اور معلومات کےلئے اس کے فوکل پوائنٹ مقرر کئے گےہیں۔
بڑی ایجنسی ہونے کے ناطے سے ایف آئ اے صدر دفاتر میں اینٹی ٹریفیکنگ یونٹ کے نام سے ایک شعبہ بنایا گیا ہے۔ جو انسانی اسمگلنگ سے متعلق تمام معاملات پر موثر کاروائی کرے گا۔
چنانچہ یہ ضروری سمجھا گیا کہ(غیر قانونی) انسانی نقل و حمل سے متعلق جرائم سے بچاو کے موئثر اقدامات اُٹھائے جائیں(غیر قانونی) انسانی نقل و حمل کے بچائو اور کنٹرول کے آرڈینینس کا اجراء اکتوبر 2002 میں قومی اور بین الاقوامی تقاضوں کے پیش نظر کیا گیا۔2017 تا 2018 انسانی اسمگلروں کے خلاف 747 انکوائری اور 850 مقدمات کا ایف آئی اے میں اندراج ہوئےس عمل کے دروان انسانی اسمگلنگ میں ملوث 642 مجرموں کی گرفتاری تفتیش مکمل ہونے کے بعد 316 مقدمات عدالت کو بھجوائے گئے۔
۔ایف آئی اے نے ایران کے راستے غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوشش میں مارے جانے والے افراد کے اہل خانہ سے ایجنٹوں کے بارے میں معلومات اکٹھی کرلی ہیںایجنٹوں کے بارے میں معلومات ملنے پر ان کی گرفتاریوں کیلئے چھاپے کئی ایجنٹوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے ایف آئی اے نے ایجنٹوں کے بیرون ممالک فرار کو ناکام بنانے کیلئے بھی متعلقہ اداروں سے رابطے کرلئے ہیں اور بھرپور نگرانی کی جارہی ہے۔ انسانی سمگلرز سرحدی راستوں سے دوسرے ملک میں داخل ہونے والے تمام راستوں سے بخوبی آگاہ ہوتے ہیں جبکہ ان کے آگے بھی روابط ہوتے ہیںاس لئے ان کے بیرون ممالک فرار کو روکنا آسان کام نہیں لیکن ایف آئی اے نے اسے چیلنج
Intro.... Pakistan to Iran, Turkey to Unan Dunki
Interview Rai Nasrullah AD FIA Gujranwala
Intro Cyber Crime Program interviews Deputy director cyber crime gujranwala Asif Iqbal
Interview promo of SHO saddar ps
& dsp saddar circle irfan ul huq
SMP NEWS TEST TRANSMISSION BULLTEN BY Noor-ul huda
پولیس کا اشتہاری کیلئے گرفتاری کیلئے چھاپہ،10قمار باز 3لاکھ 65ہزار روپے،کار،7موبائل، شراب اور اسلحہ سمیت گرفتار
تھانہ سٹی پسرور پولیس نے بدنام زمانہ طارق عرف کولی اور اشتہاری ملزم آفتاب کی گرفتاری کیلئے محلہ کھوکھراں میں چھاپہ مارا
طارق عرف کولی اور آفتاب فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، وہاں سے جواء کھیلنے والے 10قمار بازجواء کھیل رہے تھے کو گرفتار کرلیا
پولیس نے ان کے قبضہ سے 3لاکھ 65ہزار روپے نقدی، ایل ای ای 3356گاڑی کی چابی، 7عدد موبائل، شراب اور اسلحہ برآمد کرلیا
سیالکوٹ (شاہین میڈیا نیوز)پولیس کا اشتہاری کیلئے گرفتاری کیلئے چھاپہ، 10قمار باز 3لاکھ 65ہزار روپے،کار،7موبائل، شراب اور اسلحہ سمیت گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پسرور پولیس نے بدنام زمانہ طارق عرف کولی اور اشتہاری ملزم آفتاب کی گرفتاری کیلئے محلہ کھوکھراں میں چھاپہ مارا تو طارق عرف کولی اور آفتاب فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ وہاں سے جواء کھیلنے والے 10قمار باز سجاد، عبدالرشید، محمد امجد، ریحان، ریاست علی، محمد سجاد،فضل الرحمن، محمد سلیمان،محمد اسلم جواء کھیل رہے تھے کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 3لاکھ 65ہزار روپے نقدی، ایل ای ای 3356گاڑی کی چابی، 7عدد موبائل، شراب اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس چھاپہ کے دوران ملزم طارق عرف کولی اور اشتہاری آفتاب فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔
برادر اسلامی ملک کشمیریوں کے قاتل مودی کو کیوں گلے لگار کر واری صدقے جارہا ہے؟
اے بادشاہ یس رب بتا ذرا اس منصب کے اہل ہے توکیا
بھولا کر اصول اسلامی لگا رہا گلے قاتل غرض تجارت کو
ویڈیو ضرور دیکھیں اور شیئر کریں ۔ چیئرمین سینیٹ مرد مجاہد فخر پاکستانی صادق سنجرانی نے سعودیہ کا سرکاری دورہ منسوخ کر دیا۔