360Media

360Media Unveiling Truths & Igniting Change: in-depth investigations and thought-provoking insights Welcome to 360 Media Network & Production Pvt.

Ltd, a new digital media platform that is dedicated to bringing you the latest news, views, and public interest stories and developments. Our mission is to provide a 360-degree perspective on current events, offering a comprehensive view that takes into account all angles and viewpoints. Our team of experienced journalists, writers, and producers is committed to delivering high-quality content tha

t is informative, engaging, and thought-provoking. Whether you're interested in breaking news, opinion pieces, or in-depth analysis, you can rely on 360Media to keep you up-to-date and well-informed.

09/12/2023

گلگت بلتستان کی پارلیمانی تاریخ میں خفیہ بیٹھک کی تاریخ نہیں ملتی ہے اگر غلطی سے کبھی خفیہ بیٹھک ہوئی بھی ہے تو اس کا رواج عام نہیں ہے۔ دیامر سانحہ کے بعد پہلی بار خفیہ بیٹھک کی بازگشت سنائی دی ہے۔ اراکین اپوزیشن کے اسرار پر وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے خفیہ نشست کی منظوری دیدی ہے۔ اس سے قبل ان کیمرا اجلاس سپیکر جی بی اسمبلی نذیر احمد ایڈوکیٹ کے رولنگ پر منعقد کیا گیا تھا تاہم نتیجہ خیز انجام کی بجائے معاملات بگڑ گئے اور نوبت گالم گلوچ تک کی پہنچ گئی اور ایوان مچھلی منڈی بنا رہا۔ ان کیمرا اجلاس میں چونکہ صرف اراکین اسمبلی ہی ہوتے ہیں تو اپوزیشن اراکین نے اس کو شروع سے مسترد اور بے معنی قرار دیا ہوا تھا اسی دوران شورشرابے کا بھی فائدہ اٹھاتے ہوئے انہوں نے اجلاس سے ہی واک آؤٹ کا اعلان کردیا۔ اجلاس کے بعد پھر سپیکر نذیر احمد ایڈوکیٹ نے اپوزیشن لیڈر کے چیمبر میں اراکین اپوزیشن سے طویل نشست کی اور معاملات کو سلجھانے میں اپنا کردار ادا کیا۔ اگلے اجلاس میں وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حاجی گلبر نے خفیہ بیٹھک کی منظوری دیدی۔ خفیہ بیٹھک میں اراکین اسمبلی کے علاوہ وہ شخص شامل ہوسکتا ہے جس کے نام کی منظوری دیدی گئی ہے اور اس کےلئے اپوزیشن مبینہ طور پر پہلے سے ہی نام تجویز کرتی رہی تھی جن کا تعلق خفیہ اداروں سے ہے۔ اس گفتگو کے دوران تین اراکین اپوزیشن نے خطاب کیا جن میں قائد حزب اختلاف کاظم میثم، راجہ زکریا اور ایوب وزیری شامل تھے، تینوں نے وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی سنجیدگی کا اعتراف کیا اور اچھے الفاظ میں اس کا زکر کیا۔ اب کچھ مقامات پہ اسی خفیہ نشست کی منظوری والی ویڈیو بطور مزاح کے چل رہی ہے جس سے اجتماعی سنجیدگی کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔
از فہیم اختر

گلگت ( ) وزیر اعلی گلگت بلتستان کے معاون خصوصی کامرس اینڈ یوتھ آفیئرز زبیح اللہ نے میڈیا  کو جاری بیان میں کہا ہے حکومت ...
09/12/2023

گلگت ( ) وزیر اعلی گلگت بلتستان کے معاون خصوصی کامرس اینڈ یوتھ آفیئرز زبیح اللہ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے حکومت اور ریاستی ادارے ایک پیچ پر ہیں کوئی خوش فہمی میں نہ رہیں حکومت اور ریاست کی رٹ چیلنچ کرنیوالوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا انہوں نے مزید کہا کہ ماضی کی حکومتوں میں بھی شاہراہ قراقرم میں ناخوشگوار واقعات رونما نہیں ہوئے ہیں مگر کسی حکومت نے حکومتی رٹ کو چیلنچ کرنیوالوں کو جواب نہیں دیا اور نہ ہی جرات پیدا کی بے شک حاجی گلبر خان کا تعلق ضرور دیامر سے ہے سانحہ ہڈور کے فورا بعد وزیراعلی نے اعلان کیا ہے کہ اس بار واقعہ میں جو بھی لوگ ملوث ہونگے نہ صرف قانون کی گرفت میں ہونگے بلکہ ملوث افراد کو کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا سانحہ ہڈور واقعہ کی جے آئی ٹی بنا دی گئی ہے اور دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ بھی درج کیا گیا ہے بہت جلد واقعہ میں ملوث لوگ قانون کے کٹہرے میں ہونگے انہوں نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان پسماندہ علاقہ ہے اور یہاں بسنے والے لوگ غریب ہیں گندم ایشو انتہائی حساس معاملہ ہے مگر مہنگائی کو مدنظر رکھتے ہوئے گندم کی قیمتوں میں اضافہ کرنا بھی حکومت کی مجبوری ہے مگر بدقسمتی سے سیاسی مخالفین گندم پر سیاست کرکے اپنی سیاسی دوکانیں چمکانے کی کوشش کرتے ہیں حکومت نے صاف و شفاف طریقے سے گندم تقسیم کرنے کے لیئے سروے کا اغاز کیا ہے اس حوالے سے عوام کو اگاہ کیا گیا ہے اور عوام بھی تعاون کررہے ہیں حکومت بھی عوام کے مفاد کے لیئے کام کررہی ہے بہت جلد گندم معاملے پر عوام کو خوشخبری سنائیں گے انہوں نے مزید کہا وزیراعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر زیرک سیاستدان ہیں وہ جو کہتے ہیں کرکے دیکھاتے ہیں اور ھم ایسا کام کریں گے جو کر سکتے ہیں گندم سبڈی ختم نہیں کی عوام مایوس نہ ہوں بہت جلد خوشخبری سنائیں گے انہوں نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان کا اپنا ریونیو نہ ہونیکی وجہ بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اس کے پیش نظر معاملات کو اگے بڑھانے کے لیئے حکومت محدود وسائل کے باوجود بھی اقدامات کررہی ہے انہوں نے مزید کہا کہ گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی آمن سے ہی مشروط ہے پورے جی بی کو آمن کا گہوارہ بنانے کے لیئے گلگت شہر کو آمن کا مرکز بنانا ہو گا عوام سے بھی گزارش ہے کہ وہ افواہوں پر کان نہ دھریں بلکہ آمن کے خلاف بھائی چارگی ماحول کو خراب کرنیکی کوشش کرنیوالوں کی نشاندہی کریں اور حکومت و سیکورٹی اداروں کیساتھ مکمل تعاون کریں

baba Jan the forums political activist and political leader of GilgitBaltistanNominated for award from Human Rights Coun...
09/12/2023

baba Jan the forums political activist and political leader of GilgitBaltistan
Nominated for award from Human Rights Council Of Pakistan ..💫

گلگت سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی کو کراس بارڈر فیلوشپ کےلئے منتخب کرلیا گیا۔ مذکورہ فیلوشپ پروگرام میں پاکستان اور ا...
09/12/2023

گلگت سے تعلق رکھنے والے نوجوان صحافی کو کراس بارڈر فیلوشپ کےلئے منتخب کرلیا گیا۔ مذکورہ فیلوشپ پروگرام میں پاکستان اور انڈیا سے 10,10 صحافیوں کا انتخاب کیا گیا ہے جن میں گلگت بلتستان سے فہیم اختر کا انتخاب کیا گیا ہے۔ کراس بارڈر فیلوشپ کی تربیتی ورکشاپ آئندہ سال جنوری میں نیپال کھٹمنڈو میں متوقع یے ایسٹ ویسٹ سنٹر کے زیر اہتمام منعقد ہونے والے اس فیلوشپ پروگرام میں دونوں ممالک کے صحافی ماحولیات کے موضوع پر مشترکہ رپورٹنگ کریں گے اور دنیا کے معروف صحافی و ماہرین صحافت، ماحولیات ان کو تربیت دیں گے۔ فہیم اختر نے اس انتخاب پر ایسٹ ویسٹ سنٹر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ اس ورکشاپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا اور گلگت بلتستان میں ماحولیاتی جرائم کی نشاندھی کرنے اور ماحول کو بہتر سے بہتر کرنے میں مدد ملے گی۔ واضح رہے کہ فہیم اختر گلگت بلتستان سے روزنامہ پناہ کے علاقائی اخبار کے مدیر ہیں اور وی نیوز اسلام آباد کےلئے ڈیجیٹل رپورٹنگ کرتے ہیں جبکہ ڈی ڈبلیو، انڈیپینڈنٹ اردو، لوک سُجاگ و دیگر اداروں کےلئے بھی بطور فری لانسر کام کررہے ہیں۔

06/12/2023

06/12/2023
05/12/2023

AngeThi is the sole support of the people of Gilgit-Baltistan in the freezing cold, it is used for cooking, keeping warm and normalizing stagnant water. How this iron ring comes to Gilgit-Baltistan, what is its manufacturing process: Know more in this report by Faheem Akhtar from Gilgit.

05/12/2023

The people and scholars of Diamar have only 2 ways. Either support the government or support the terrorists. The government has to establish its writ in every situation. 99% of people in Diamar are peaceful and law-abiding. Will bring the 1 percent to the right path anyway. Chief Minister Gilgit-Baltistan Haji Gulbar Khan's address to the assembly session

05/12/2023

Operation in Diamar is the only solution. We don't have to pick up any more bodies. The government is no longer trusted. Speech of opposition leader Kazem Maysam

05/12/2023

Speaker Gilgit-Baltistan Assembly Nazir Ahmed Advocate described the government briefing as insufficient. In camera meeting called on

گلگت سے تعلق رکھنے والے صحافی اور مقامی اخبار کے ایڈیٹر فہیم اختر کہتے ہیں کہ ٹرانسپورٹ کمپنیوں کی ہڑتال کے باعث شاہراہ ...
04/12/2023

گلگت سے تعلق رکھنے والے صحافی اور مقامی اخبار کے ایڈیٹر فہیم اختر کہتے ہیں کہ ٹرانسپورٹ کمپنیوں کی ہڑتال کے باعث شاہراہ قراقرم کے راستے دو طرفہ آمدورفت کا سلسلہ ابھی تک معطل ہے، تاہم داسو، شانگلہ اور بشام میں پھنسے کچھ مسافروں کو سخت سیکیورٹی میں گلگت پہنچا دیا گیا ہے۔

فہیم اختر کے مطابق سیکیورٹی حکام نے چھ مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے، تاہم اس حوالے سے کوئی باضابطہ بیان جاری نہیں کیا گیا۔

وائس آف امریکہ کی گلگت بلتستان کے حالات پر رپورٹ

فائرنگ سے بس بے قابو ہو کر سامنے سے آنے والے مال بردار ٹرک سے ٹکرا گئی تھی جس کے نتیجے میں لگنے والی آگ سے ٹرک کا اگلا حصہ مکمل طور جل گیا تھا جب کہ ٹرک کا ڈرائیور جھلس ....

گلگت بلتستان میں سردیاں کیسے گزاری جاتی ہیں، وی نیوز کےلئے خصوصی رپورٹ
02/12/2023

گلگت بلتستان میں سردیاں کیسے گزاری جاتی ہیں، وی نیوز کےلئے خصوصی رپورٹ










گلگت بلتستان اپنے خوبصورت نظاروں، دلکش وادیوں، بلند و بالا برفیلے پہاڑوں اور گہری گھاٹیوں کی بدولت وطن عزیز کے دیگر جنت نظیر خطوں میں ایک منفرد حیثیت رکھتا ہے۔ شمالی...

30/11/2023

29/11/2023

GB Freelancers Association (GBFA) conducted a two-day Freelancing Bootcamp in KIU Ghizer Campus and at Govt Inter Collage for Girls Taus, Yasin of Ghizer district in Gilgit-Baltistan.

Sponsored by the Aga Khan Rural Support Programme - AKRSP Pakistan and Meezan Bank Limited, and with technical support from the National Freelance Training Program, Business Incubation Center KIU, and NEEDS Online, the bootcamp aimed to empower the youth by providing them with valuable insights and practical knowledge about the global freelancing industry..

What Is the Cost of Unregulated Development in Hunza?By Sarosh Sultan Gilgit-Baltistan has witnessed a surge in domestic...
29/11/2023

What Is the Cost of Unregulated Development in Hunza?

By Sarosh Sultan

Gilgit-Baltistan has witnessed a surge in domestic tourism in recent years, with Hunza in particular becoming a favorite vacation destination for domestic tourism. However, this influx of tourists has also brought about a proliferation of unregulated tourism infrastructure, leading to a multitude of issues that threaten the very essence of life in the valley. The pressing environmental, social, and cultural challenges posed by unchecked tourism growth and the construction of mega-hotels, often by non-local investors, take center stage in these issues. With construction work underway for several multi-million-dollar hotels in Hunza, there is an urgent need to comprehend the risks these ventures pose for the local population and demand regulations to control these uncontrolled initiatives.

Water is a precious resource in Hunza, and its scarcity has always been a concern for the local population. Local tribal customs have created a complex and delicate system of water distribution in effect for several centuries, providing people with domestic use and irrigation water. The precisely laid down system with regulated priorities for different crops and farms ensures equal share for each indigenous farmer. Such water management systems sustain agriculture in the region, which is the livelihood of around 90 per cent of the local residents in Gilgit-Baltistan. With the inundation of tourists and the construction of numerous hotels, the demand for water has surged to unprecedented levels. Hotels require vast quantities for their operations, from sanitation to landscaping, often exceeding the local supply capacity. As a result, communities face greater struggles to access sufficient clean water for their daily needs. Climate change has added to water insecurity, with sources like the Passu glacier receding by as much as 10 per cent in less than four decades, making the issue even more dire.

The lack of proper sewage and wastewater treatment facilities in many of these hotels exacerbates their environmental impact. Without adequate infrastructure to manage wastewater, hotels resort to crude disposal methods, such as dumping raw sewage into septic tanks that leech into nearby water bodies. Luxus Hunza Hotel, a luxury resort built in partnership with the Lahore-based Luxus Grand Hotel, has soakage pits dug at the brinks of Attabad Lake which contaminate the water used by the population downstream. The severe disregard for health and sanitation, and a dismissive attitude towards the warnings issued to Luxus regarding their practices, raises questions of how checks on development are crucial to mititgate harm to local populations.

Another major issue is electricity. Electricity supply in Hunza has been limited for decades now, with power outages upwards of 15 hours being an unfortunately common occurrence. The surge in tourism has aggravated this issue, as hotels demand a consistent and often excessive supply of electricity to cater to their guests’ needs. Residents face extreme electric shortages, and with unregulated constructions, the issue is only bound to worsen. Residents have long demanded additional hydro-power plants to meet local consumption but have received little response from local authorities. As the tourist industry booms, and uncontrolled development continues, the strain on local resources grows exponentially. When hydroelectric power is insufficient, many hotels rely on generators running on fossil fuels like diesel or petrol. These generators compound to the energy crisis and contribute significantly to air and noise pollution in the valley.

As a result of these challanges, concerns are being raised by local organizations about resource management for many of the new projects. Serena Hotels’ expansion in Karimabad is adding over 100 more rooms in the five-star, creating a five-storied steel and concrete mass that includes a business center, two swimming pools, and a spa, all while also blocking the skyline view of the Karimabad valley and infringing on the privacy of residents in the neighborhood. The huge under-construction concrete structure has also jeopardized the prominence of the ancient Baltit Fort. How resources for running this hotel will be obtained is yet to be understood. The hotel has also remained uncooperative and hostile towards requests for transparency by Town Management Society (TMS), a native run community organization that undertakes care of municipal affairs. This attitude of nonchalance is the antithesis of the very fundamental principles of inclusive development and participatory approach that AKDN has been advocating.

Another factor that requires attention is the unchecked construction of hotels by non-local investors, posing a threat to Hunza’s social fabric. Traditionally, people refrained from selling land to outsiders due to land scarcity and difficulty in assigning community responsibilities for essential services, like maintaining waterways. With non-local investors acquiring land and erecting hotels, they often bypass local customs but still demand a share of the already limited resources. Luxus, after claiming a stake in water resource from Shishkat valley in Hunza, is now demanding a share in the community owned meadow where they allegedly plan to build a resort. This gentrification has also led to skyrocketing land prices, making it increasingly unaffordable for the locals. If this trend continues, it may result in people being displaced from their ancestral homes, a situation reminiscent of similar issues in places like Hawaii or, closer to home, Murree.

Hunza Valley is renowned for its rich culture and traditions, which are at risk due to the rapid growth of unchecked tourism. Cultural appropriation is rampant, with little more than lip service paid to local concerns. Indigenous customs and heritage are overshadowed by the commercialization of the land. The situation in Hunza underscores the urgent need for balanced and sustainable tourism development. Unregulated tourism and mega-hotel construction, based solely on myopic and profit-driven interests have caused severe environmental, social, and cultural challenges. To preserve the beauty and authenticity of this remarkable valley, it is imperative for both the government and the private sector to collaborate on comprehensive regulations that ensure sustainable growth, respect for local customs, and protection of the valley’s precious environment.

A master plan of urban development regulating land zoning and defining building rules and regulations needs to be introduced on war footings. Since the formation of municipal committee is underway, it is high time that we learn from the similar experiences elsewhere in the world and form regulations under an integrated masterplan which is approved and implemented through an elected municipal committee.

To ensure long-term sustainability, comprehensive regulations and sustainable tourism practices must be put in place. Local and national authorities, in collaboration with the tourism industry, must work together to address these pressing issues, preserving the valley’s natural beauty and ecological balance for generations to come. Locals’ demands for transparency must be met, and private enterprises must respect the integrity of Hunza.

Hunza represents a unique culture that has flourished in the Karakoram for hundreds of years. Only through responsible tourism can the valley truly continue to captivate the hearts of travelers while safeguarding the interests of its people and heritage. Without sustainable tourism practices that prioritize conservation, resource management, and community involvement, Hunza is doomed to turn into yet another sad example of gentrification.

“Sarosh Sultan is pursuing a master’s degree in International Relations and Comparative Politics at Georgia State University. She holds a Bachelor of Science degree in Political Science from Lahore University of Management
Sciences (LUMS). With a keen interest in conflict mitigation, peacebuilding, humanitarianism, and development, Sarosh is actively engaged in the field as an intern with the Project on Prosperity and Development team at the Center for Strategic and International Studies (CSIS).
DC Washington

28 نومبر 2023: چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا نے چلاس واپڈا ہرپن داس ماڈل کالونی کا دورہ کیا۔ چیف انجینئر (کن...
28/11/2023

28 نومبر 2023: چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا نے چلاس واپڈا ہرپن داس ماڈل کالونی کا دورہ کیا۔ چیف انجینئر (کنسٹرکشن منیجمنٹ) انجینئرفواد سعید نے واپڈا ہرپن داس ماڈل کالونی اورریسٹیلمنٹ پلان سے متعلق چیف سیکریٹری کو بریفنگ دی۔ اس موقع پر چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے واپڈا ہرپن داس ماڈل کالونی میں سکل ڈیولپمنٹ سینٹر کا فیتہ کاٹ کر افتتاح کیا۔ ایمپلائمنٹ اسکل ڈیولپمنٹ سینٹر کا قیام گلگت بلتستان رورل سپورٹ پروگرام نے واپڈا،دیامر بھاشا ڈیم پراجیکٹ اورضلعی انتظامیہ کے تعاون سے عمل لایا ہے۔ اس موقع پر واپڈا، گلگت بلتستان رورل سپورٹ پروگرام ،ضلعی انتظامیہ کے دیگر حکام بھی موجود تھے۔چیف سیکریٹری گلگت بلتستان نے اسکل ڈیولپمنٹ سینٹر کا دورہ کیا اورسینٹر میں نصب ایکومنٹ کا بھی معائنہ کیا۔ جنرل منیجر گلگت بلتستان رورل سپورٹ پروگرام اشفاق احمد نے کہا کہ ایمپلائمنٹ سکل ڈیولپمنٹ سینٹر میں بے روز گار نوجوانوں کو مختلف ٹریڈز میں فنی تعلیم و تربیت دی جائیگی۔ سینٹرمیں 18دسمبر سے باقاعدہ کلاسسز کا آغاز ہوگا۔

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی  کے میتھمیٹکس ڈیپارٹمنٹ  کے ڈاکٹر اسد اللہ خان کو پاکستان اکیڈمی آف سائنسز کی طرف سے ڈاکٹر  ر...
28/11/2023

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے میتھمیٹکس ڈیپارٹمنٹ کے ڈاکٹر اسد اللہ خان کو پاکستان اکیڈمی آف سائنسز کی طرف سے ڈاکٹر رضی الدین صدیقی ینگ سائنٹسٹ ایوارڈ سے نوازا گیا۔ ڈاکٹر اسداللہ کی یہ کاوش قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کیلئے ایک بہت بڑی کامیابی ہے۔
وائس چانسلر ڈاکٹر عطا اللہ شاہ نے اس کامیابی ہر ڈاکٹر اسداللہ کو دلی مبارکباد پیش کی اور کہا کہ اس اہم کامیابی پر قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے ایک اور اعزاز میں اضافہ وہ گیا ۔ یاد رہے ڈاکٹر اسداللہ کا تعلق گلگت بارگو سے ہے اور وہ معروف محقق عبدالرزاق کے صاحبزادے ہیں ۔

Gilgit : MMA famous female fighter Anita Karim has won 2xGold medals and also got promoted to Purple Belt in Thailand.An...
28/11/2023

Gilgit : MMA famous female fighter Anita Karim has won 2xGold medals and also got promoted to Purple Belt in Thailand.

Anita Karim belongs to Karimabad Hunza and she has won many medals on international stage.

اسلام آبادممبر گلگت بلتستان اسمبلی کنیز فاطمہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے بعد صدر اسلامی جمہوریہ پا...
25/11/2023

اسلام آباد

ممبر گلگت بلتستان اسمبلی کنیز فاطمہ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے بعد صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی سے سرٹیفکیٹ حاصل کر رہی ہیں ۔

پاک چین بارڈر 01 دسمبر2023 سے 31 مارچ 2024 تک ہر قسم کے امدورفت اور تجارت کے مکمل بند کیا جائے گا ۔
22/11/2023

پاک چین بارڈر 01 دسمبر2023 سے 31 مارچ 2024 تک ہر قسم کے امدورفت اور تجارت کے مکمل بند کیا جائے گا ۔

Afroze Numa, a shepherdess from the Shimshal Valley in Pakistan, has earned a place on BBC's prestigious list of 100 ins...
21/11/2023

Afroze Numa, a shepherdess from the Shimshal Valley in Pakistan, has earned a place on BBC's prestigious list of 100 inspiring and influential women for 2023. As one of the last Wakhi shepherdesses, Afroze-Numa has dedicated nearly three decades to caring for goats, yaks, and sheep, inheriting her skills from generations of women in her family. This ancient tradition, once vibrant in the Shimshal Valley, is now on the verge of extinction.

Annually, Afroze-Numa and her fellow shepherdesses lead their flocks to pastures situated at a breathtaking altitude of 4,800 meters (16,000 feet) above sea level. In these high-altitude pastures, they engage in the production of dairy products, which they later barter, all while ensuring their animals are well-fed. The income generated from their efforts has not only brought prosperity to the village but has also enabled them to provide education for their children.

For Afroze-Numa, a poignant memory remains—the joy of becoming the first woman in the valley to own a pair of shoes, a testament to the transformative impact of her dedication to the ancient shepherdess way of life.


عالمی ادارہ یونیسیف کے زیر اہتمام آکسیجن تھراپی کے حوالے سے رامادہ ہوٹل گلگت میں دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔جس میں...
21/11/2023

عالمی ادارہ یونیسیف کے زیر اہتمام آکسیجن تھراپی کے حوالے سے رامادہ ہوٹل گلگت میں دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں ڈسٹرک گلگت کے تمام فیکلٹی سے نمائندوں نے شرکت کی ۔
جن کے ماسٹر ٹرینر سپروائزر ماہر اطفال شہید سیف الرحمٰن گورنمنٹ ہسپتال/مادر & چائلڈ ہیلتھ کمپلکس گلگت ڈاکٹر ضیاء اللّٰہ اور ماہر اطفال PHQ ہسپتال ڈاکٹر تجمل حسین تھے ۔
ورکشاپ کے اختتام پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر سلیم الدین ، ڈائریکٹر ہیلتھ گلگت ریژن ڈاکٹر محمد اقبال، ایم ایس PHQ ہسپتال ڈاکٹر سرتاج حسین اور یونیسیف ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر حمیرہ ارشاد نے شرکاء میں اسنادبھی تقسیم کئے ۔

گلگت : چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا کی خصوصی ہدایت پر محکمہ خوراک گلگت بلتستان نے مستحق گھرانوں کو سبسڈائزڈ...
21/11/2023

گلگت : چیف سیکریٹری گلگت بلتستان ابرار احمد مرزا کی خصوصی ہدایت پر محکمہ خوراک گلگت بلتستان نے مستحق گھرانوں کو سبسڈائزڈ گندم اور آٹے کی شفاف فراہمی اور منصفانہ تقسیم یقینی بنانے کیلئے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے تعاون سے بائیومیٹرک سسٹم کے نفاذ کا فیصلہ کیا ہے۔

اس سلسلے میں آج سیکریٹری خوراک عثمان احمد کی زیر صدارت محکمہ خوراک کے حکام کو پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کی ٹیم نے بائیو میٹرک نظام کے خدوخال سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ کمپیوٹرائزڈ سسٹم سمیت اینڈرائیڈ ایپلیکیشن سے سبسڈائزڈ گندم اور آٹے کی شفاف ترسیل اور تقسیم کیلئے مربوط نظام وضع کیا جائیگا۔

اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے سیکریٹری خوراک عثمان احمد نے کہا کہ گلگت بلتستان میں محکمہ خوراک میں ڈیجیٹائزشن کے ذریعے سبسڈائزڈ گندم اور آٹے کی شفاف تقسیم اور ترسیل کو یقینی بنایا جائیگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بائیو میڑک نظام کے نفاذ کے بعد
حق دار گھرانوں میں آٹے کی تقسیم کے عمل کی شفاف اور غیر جانبدار طریقہ کار سے تکمیل یقینی بنائی جائیگی اور مستحق اور حقدار افراد تک گندم اور آٹے کی فراہمی میں حائل رکاوٹیں دور ہونگی اور مستقبل میں گندم بحران درپیش نہیں ہوگا۔

ثریا زمان کی وزیر آئی ٹی جی بی نے خواتین کی پارلیمانی کاکس گلگت بلتستان کے لیے ورکشاپ میں شرکت کی۔ یو این ویمن پاکستان ن...
19/11/2023

ثریا زمان کی وزیر آئی ٹی جی بی نے خواتین کی پارلیمانی کاکس گلگت بلتستان کے لیے ورکشاپ میں شرکت کی۔ یو این ویمن پاکستان نے سونی جواری سنٹر فار پبلک پالیسی کے تعاون سے جی بی ویمن کاکس کے لیے اسٹریٹجک پلان کا مسودہ تیار کرنے کے لیے مشترکہ طور پر دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا۔

ورکشاپ میں GBA کے سپیکر جناب نذیر احمد ایڈووکیٹ، ڈپٹی سپیکر محترمہ سعدیہ ڈینش ڈپٹی کاؤنٹی ہیڈ آف یو این ویمن پاکستان محترمہ جیکی کیتونتی اور جی بی ویمن کاکس کے دیگر ممبران نے شرکت کی۔

ورکشاپ کا مقصد خواتین کی سیاسی شرکت اور انتخابی شرکت میں خواتین پارلیمنٹرینز اور ووٹرز کے چیلنجز کو سمجھنے جیسے مسائل پر بامعنی بات چیت اور علم کے تبادلے کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنا تھا۔

اس ورکشاپ میں گلگت بلتستان ویمنز پارلیمانی کاکس کے لیے اسٹریٹجک پلان تیار کرنے میں شرکاء کی مدد کے لیے ملک بھر سے مضامین کے ماہرین کو بھی اکٹھا کیا گیا۔

گورنر گلگت  بلتستان سید مہدی شاہ نے فوڈ ایکٹ 2023 کی باقاعدہ منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق فوڈ ایکٹ 2023 کے نافذ العمل ...
19/11/2023

گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے فوڈ ایکٹ 2023 کی باقاعدہ منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق فوڈ ایکٹ 2023 کے نافذ العمل ہونے کے بعد گلگت بلتستان میں اشیاء خوردنوش کی معیار کو جھانچنے کے لیئے لیبارٹری کا قیام عمل میں لایا جائے گا اور علاقے میں استعمال کرنے والے انسانی صحت کے لیئے مضر اشیائے خوردنوش پر مکمل پابندی لگانے میں مدد ملے گی۔اس ایکٹ کے نافذ العمل ہونے کے بعد مارکیٹ میں معیاری اشیائے خوردونوش میسر ہونگی۔ غیر معیاری اشیائے خوردونوش کی موجودگی اور کاروبار پر سخت پابندی، سزائیں اور جرمانے تجویز کی گئی ہیں۔اس ایکٹ کے نافذالعمل ہونے کے بعد محکمہ خوراک ضلعی انتظامیہ اور لوکل گورنمنٹ کے ساتھ ساتھ مقامی انتظامیہ اور عمائدین علاقہ مل کے غیر معیاری اشیائے خوردونوش کے خاتمے کے لیئے کام کریں گے۔

جگلوٹ پولیس!ڈی آئی جی گلگت رینج  مرزا حسن  اور ایس ایس پی گلگت  احمد شاہ  کی خصوصی ہدایت پر ایس ڈی پی او جگلوٹ جناب عبدا...
19/11/2023

جگلوٹ پولیس!
ڈی آئی جی گلگت رینج مرزا حسن اور ایس ایس پی گلگت احمد شاہ کی خصوصی ہدایت پر ایس ڈی پی او جگلوٹ جناب عبدالرحمن تمغہ شجاعت و ایس ایچ او جگلوٹ اورنگزیب و عملہ پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی۔ مسمی معراج حسین ولدفداحسین سکنہ سکردو سے 1000گرام چرس برآمدہوکر مقدمہ قائم کر کے تفتیش کا آغاز کیا گیا۔

ڈپٹی کمشنر گلگت امیر اعظم نے سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں نو یداحمد اشرفی کے خلاف قانونی کاروائی عمل ...
19/11/2023

ڈپٹی کمشنر گلگت امیر اعظم نے سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے کے الزام میں نو یداحمد اشرفی کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لاتے ہوۓ 16 MPO کے تحت دو ماہ کے لئے جیل کی سزا سنا دی ہے

چلاس۔غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلافشاہراہ کےکے ایج کو علاقہ مکینوں نے بلاک کر دیا بجلی کی بحالی تک روڈ بند رہے گا۔ جملہ عو...
18/11/2023

چلاس۔
غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف
شاہراہ کےکے ایج کو علاقہ مکینوں نے بلاک کر دیا بجلی کی بحالی تک روڈ بند رہے گا۔ جملہ عوام ۔

اہم خبر نگران وزیراعظم پاکستان انورالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان دفاعی نقطہ نظر سے انتہائی اہم خطہ ہے، یہاں  کے با...
17/11/2023

اہم خبر

نگران وزیراعظم پاکستان انورالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان دفاعی نقطہ نظر سے انتہائی اہم خطہ ہے، یہاں کے باسیوں کیلئے گندم فراہمی کیلئے ضروری اقدامات بروئے کار لائے جائیں گے۔ وزیر اعظم پاکستان نے حکومت گلگت بلتستان کی درخواست پر سرد موسم کے پیش نظر گلگت بلتستان کو فوری طور پر گندم کی فراہمی یقینی بنانے کا بھی حکم جاری کردیا ہے۔ گلگت بلتستان حکومت نے خطے کی جغرافیائی اور دفاعی اہمیت کے پیش نظر امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے اور گندم کے متوقع بحران کے حل کیلئے وفاقی حکومت سے گندم فراہمی کی درخواست کی تھی۔
وزیر اعظم کے احکامات کی روشنی میں وزارت خزانہ اور وزارت فوڈ اینڈ سکیورٹی کو ہدایت جاری کی گئی ہے کہ گندم کی فراہمی کو ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائیں۔

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کا فیسوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج شام گئے بھی جاری
16/11/2023

قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کا فیسوں میں اضافہ کے خلاف احتجاج شام گئے بھی جاری

Syeda Taskeen Zehra, daughter of Syed Abbas Rizvi Sukamaidan Skardu for the Gold medalist in her BBA from International ...
14/11/2023

Syeda Taskeen Zehra, daughter of Syed Abbas Rizvi Sukamaidan Skardu for the Gold medalist in her BBA from International Islamic University. stands as a luminary of academic excellence, ascending to the pinnacle of achievement in Bachelor's in Business Administration and Information Technology Management at Islamic International University Islamabad. Her extraordinary odyssey is adorned with the prestigious Gold Medal, in Convocation, a resounding proof of her exceptional CGPA and outstanding percentage. With unwavering pride, she claims the topmost position in this session, elevating the eminence of her already stellar accomplishments. Heartiest congratulations on this extraordinary academic triumph – a testament to grit, brilliance, and unwavering determination!

سینئر نائب صدر پیپلز پارٹی خواتین ونگ گلگت بلتستان سیدہ مغل نے اپنے پریس ریلیز میں کہا کہ گندم سبسڈی گلگت بلتستان کے عوا...
14/11/2023

سینئر نائب صدر پیپلز پارٹی خواتین ونگ گلگت بلتستان سیدہ مغل نے اپنے پریس ریلیز میں کہا کہ گندم سبسڈی گلگت بلتستان کے عوام کے لئے شہید ذوالفقار علی بھٹو کا دیا ہوا تحفہ ہے. وفاقی حکومت گلگت بلتستان کے عوام کے ساتھ بے جا ظلم بند کرے. گلگت بلتستان کے عوام انکے اس ناروا سلوک پر سراپا احتجاج بن گئے ہیں اور وہ مزید ایسے ہتھکنڈے اور اقدامات برداشت نہیں کر سکتے ہیں. سیدہ مغل نے مزید کہا کہ اس اقدام سے گلگت بلتستان کے سیاسی جماعتوں کو نقصان پہنچانے کے آثار نظر آرہے ہیں. اور کمزور کرنے کی کوشش لگ رہی ہے. اب گلگت بلتستان کا بچہ بچہ اپنے بنیادی حقوق سے آشنا ہے. وہ یہ جانتے ہیں کہ انکی آئینی حیثیت غصب ہے. انکو قومی اسمبلی میں نمائندگی نہیں دی گئی ہے. سینٹ آف پاکستان میں گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والا کوئی شخص موجود نہیں. 28 ہزار مربع میل کے اس خطے کو ایک چیف سیکریٹری بزور بازو اپنی من مانی کرتا ہے. گلگت بلتستان کا ہر باسی دریائے سندھ کا ریالٹی کا تقاضہ کرتا ہے. یہاں کے غیور عوام پہاڑوں کو سر کرنے کےلیے آنے والے سیاحوں سے حاصل آمدنی سے اپنا حصہ مانگتے ہیں. سست ڈرای پورٹ سے حاصل آمدنی کا حصہ چاہتے ہیں. معدنیات سے حاصل ہونے والی آمدنی میں گلگت بلتستان کی ترقی کے لئے کوٹہ چاہتے ہیں. سیدہ مغل نے بجلی لوڈشیڈنگ میں کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نئے چیف سیکرٹری گلگت بلتستان اور سیکرٹری برقیات اس طرف خصوصی توجہ مرکوز کریں. اور عوام کو ریلیف دینے کا اعلان کریں.

Address

Manan Market Near GB Assembly, Jutyal Gilgit
Sialkot
51500

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 360Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 360Media:

Videos

Share