MSM District Narowal

  • Home
  • MSM District Narowal

MSM District Narowal MSM District Narowal

09/12/2023

صبر اور شکر ایسی عظیم نعمتیں ہیں جو ہر حال میں انسان کو سکون دیتی ہیں اور بندے کو اللّه کے قریب کرتی ہیں اور ہر حال میں اپنے اللّه کا شکر ادا کریں بے شک وہ شکر ادا کرنے والوں کو اور زیادہ نوازتا ہے
محمد ذیشان صدر ایم ایس ایم سینٹرل پنجاب

‏علوم الحدیث میں ایک بے مثال اضافہ جس کی تقریب رونمائی آج ہو رہی ہےیہ اعزاز شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے حصہ م...
01/10/2023

‏علوم الحدیث میں ایک بے مثال اضافہ جس کی تقریب رونمائی آج ہو رہی ہے
یہ اعزاز شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے حصہ میں آیا ہے

18/08/2023

جب ڈاکٹر طاہر القادری پوری امتِ مسلمہ کو بتا رہے تھے کہ کسی پر بھی توہین مذہب لگا کر قانون ہاتھ میں لینے کی شریعت اجازت نہیں دیتی اگر کسی نے کوئی جرم کیا بھی ہے تو قانون کے ذریعے اسے انجام تک پہنچائیں تو تب مذہبی ملوانوں نے ڈاکٹر طاہر القادری کے خلاف ایک قیامت برپا کر دی تھی۔ جڑانوالہ واقع کے ذمہ دار بھی وہی مولوی ہیں جنہوں نے اپنے دھندے کی خاطر عوام الناس کے ذہنوں میں یہ تاثر پیدا کیا تھا کہ اسلام امن کا درس نہیں دیتا۔

17/10/2021
‏یہ ہیں اس قوم کا مستقبل ,یہ ہے قوم کا ہیرو ۔یہ ہے دو لاکھ طلبہ کی آواز ۔یہ ہے وہ نوجوان جو PMC کی کرپشن ,زیادتیوں ,طلبا...
25/09/2021

‏یہ ہیں اس قوم کا مستقبل ,یہ ہے قوم کا ہیرو ۔یہ ہے دو لاکھ طلبہ کی آواز ۔یہ ہے وہ نوجوان جو PMC کی کرپشن ,زیادتیوں ,طلباء کے مستقبل سے کھیلنے کے خلاف پی ایم سی کے باہر طلباء حقوق کیلئے دو دن سے دھرنا دیئے ہوئے ہے۔چوہدری عرفان یوسف صدر مصطفوی اسٹوڈنٹس موومنٹ کی جرات کو سلام 🙌❤️✌️

نوجوان طلبہ و طالبات اس ملک کا سرمایہ اور مستقبل ہیں، عزت اور خودداری سے جینا سیکھیں اور اپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرنا سیکھیں

نارووال مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیرِ اہتمام MDCAT ٹیسٹ میں پاکستان میڈیکل کمیشن کی بےضابطگیوں اور ظالمانہ پالیسیوں کے خ...
24/09/2021

نارووال مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیرِ اہتمام MDCAT ٹیسٹ میں پاکستان میڈیکل کمیشن کی بےضابطگیوں اور ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف سٹوڈنٹس سراپا احتجاج
نیشنل پریس کلب نارووال میں مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے زیراہتمام پی ایم سی کے خلاف احتجاج ریکارڈ کروایا گیا ۔۔
جس کی قیادت ڈسٹرکٹ پریذڈنٹ رانا محمد منیب نے کی۔ حافظ خان علی ،علی مہیس صاحب اور عدنان جٹ نے بھی قیادت کی ۔جب کے احتجاج سے قاضی محمد علی رضوی ، ڈاکڑ رانا عماد اور رانا منیب احمد ،رانا حافظ تنویر ایڈوکیٹ نے خطاب کیا۔
مقررین نے کہا طلبا کے ساتھ ناانصافی کسی بھی صورت برداشت نہیں۔
حکومت کو فی الفور پی ایم سی کے خلاف طلبا کی آواز کو سننا چاہیے۔
تاکہ نظام تعلیم یکساں ہر ایک کے لیے ہو۔
تاکہ غریب اور امیر کا فرق نظام تعلیم کو متاثر نہ کر سکے۔ اس موقع پر مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے کارکنان نے خاصی تعداد میں شرکت ۔

(23 ستمبر 2021ء)

اگر شرم و حیا پر کوئی دیوان لکھے گامجھ کو یقیں ہے سیرتِ عثمان لکھے گا
27/07/2021

اگر شرم و حیا پر کوئی دیوان لکھے گا
مجھ کو یقیں ہے سیرتِ عثمان لکھے گا

‏آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کھانا تناول فرماتے تو اپنے سامنے سے تناول فرماتے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوئی ن...
17/07/2021

‏آقا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب کھانا تناول فرماتے تو اپنے سامنے سے تناول فرماتے۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کوئی نوالہ پلیٹ کے درمیان سے نہیں لیتے تھے (یعنی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صرف اپنے سامنے سے تناول فرماتے تھے)۔

❤️ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ❤️

‏Habits of the Beloved ﷺآپ ﷺ بیٹھ کر بہتا ہوا پانی اور سبزہ کا نظارہ کرنا پسند فرماتے تھے. ❤️ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ❤️‎ ‎
06/07/2021

‏Habits of the Beloved ﷺ

آپ ﷺ بیٹھ کر بہتا ہوا پانی اور سبزہ کا نظارہ کرنا پسند فرماتے تھے.

❤️ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ❤️


‏Manners of the Beloved ﷺجب آپ ﷺ پانی پیتے تو آپ ﷺ گھونٹ نگلنے سے پہلے سانس لیتے اور فرماتے، "اللہ کے نام سے (شروع) جو ن...
01/07/2021

‏Manners of the Beloved ﷺ

جب آپ ﷺ پانی پیتے تو آپ ﷺ گھونٹ نگلنے سے پہلے سانس لیتے اور فرماتے، "اللہ کے نام سے (شروع) جو نہایت مہربان اور رحم فرمانے والا ہے".

❤️ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ❤️

‏Manners of the Beloved ﷺآپ ﷺ اپنے دندان مبارک صاف کیے بغیر بستر پر آرام فرمانے نہیں جایا کرتے تھے. ❤️ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ❤️‎
29/06/2021

‏Manners of the Beloved ﷺ

آپ ﷺ اپنے دندان مبارک صاف کیے بغیر بستر پر آرام فرمانے نہیں جایا کرتے تھے.

❤️ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ❤️

‏Manners of the Beloved ﷺجب باہر کے لوگوں کا گروہ آپ ﷺ سے ملاقات کے لئے آتا تو آپ ﷺ ان کے اعزاز میں اپنا بہترین لباس زیب...
28/06/2021

‏Manners of the Beloved ﷺ

جب باہر کے لوگوں کا گروہ آپ ﷺ سے ملاقات کے لئے آتا تو آپ ﷺ ان کے اعزاز میں اپنا بہترین لباس زیب تن فرماتے اور اپنے اصحاب کو بھی یہی تلقین فرماتے.

❤️ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ❤️

‏Manners of the Beloved ﷺجب کوئی شخص کوئی بُرا کام سرانجام دیتا تو آپ ﷺ نصیحت فرماتے ہوئے اس کا نام نہ لیتے بلکہ یوں فرم...
21/06/2021

‏Manners of the Beloved ﷺ

جب کوئی شخص کوئی بُرا کام سرانجام دیتا تو آپ ﷺ نصیحت فرماتے ہوئے اس کا نام نہ لیتے بلکہ یوں فرماتے، "لوگ ایسا کیوں کرتے ہیں؟"

❤️ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ❤️

‏Manners of the Beloved ﷺآپ ﷺ کے نزدیک جھوٹ بولنا سب سے زیادہ نا پسندیدہ فعل تھا. کوئی ہلکا سا بھی جھوٹ بولتا تو آپ ﷺ پر...
19/06/2021

‏Manners of the Beloved ﷺ

آپ ﷺ کے نزدیک جھوٹ بولنا سب سے زیادہ نا پسندیدہ فعل تھا. کوئی ہلکا سا بھی جھوٹ بولتا تو آپ ﷺ پریشان ہو جاتے.

❤️ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ❤️

‏Manners of the Beloved ﷺآپ ﷺ لوگوں کا اونچی آواز میں بولنا یابے ادبی کرنا پسند نہ فرماتے. آپ ﷺ ان لوگوں سے محبت کرتے جو...
18/06/2021

‏Manners of the Beloved ﷺ

آپ ﷺ لوگوں کا اونچی آواز میں بولنا یا
بے ادبی کرنا پسند نہ فرماتے. آپ ﷺ ان لوگوں سے محبت کرتے جو نرمی سے کلام کرتے.

❤️ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ❤️

‏Speech of the Beloved ﷺآپ ﷺ بہت واضح انداز میں کلام فرماتے، ہر لفظ کو علیحدہ علیحدہ ادا فرماتے کہ اگر کوئی شخص الفاظ گن...
16/06/2021

‏Speech of the Beloved ﷺ

آپ ﷺ بہت واضح انداز میں کلام فرماتے، ہر لفظ کو علیحدہ علیحدہ ادا فرماتے کہ اگر کوئی شخص الفاظ گننا چاہے تو با آسانی گن سکتا.

❤️ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ❤️


‏Manners of the Beloved ﷺآپ ﷺ لوگوں کی ایک دوسرے کے خلاف گفتگو کو تسلیم نہ کرتے. ❤️ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ❤️‎
15/06/2021

‏Manners of the Beloved ﷺ

آپ ﷺ لوگوں کی ایک دوسرے کے خلاف گفتگو کو تسلیم نہ کرتے.

❤️ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ❤️

‏Manners of the Beloved ﷺآپ ﷺ ان لوگوں کے پاس نہ جاتے اور نہ ہی اُن کی بات سنتے جن سے آپ کو بری گفتگو سننے کی توقع ہوتی....
14/06/2021

‏Manners of the Beloved ﷺ

آپ ﷺ ان لوگوں کے پاس نہ جاتے اور نہ ہی اُن کی بات سنتے جن سے آپ کو بری گفتگو سننے کی توقع ہوتی.

❤️ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ❤️

‏Manners of the Beloved ﷺجب آپ ﷺ سے کوئی چیز مانگی جاتی، اگر وہ آپ ﷺ کے پاس موجود ہوتی تو آپ ﷺ وہ عطا کر دیتے اور اگر اس...
12/06/2021

‏Manners of the Beloved ﷺ

جب آپ ﷺ سے کوئی چیز مانگی جاتی، اگر وہ آپ ﷺ کے پاس موجود ہوتی تو آپ ﷺ وہ عطا کر دیتے اور اگر اس وقت آپ ﷺ کے پاس موجود نہ ہوتی تو آپ ﷺ منع نہ فرماتے بلکہ ضرورت مند کیلئے اس کا بندوبست فرماتے.

❤️ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ❤️

11/06/2021

درود و سلام ہر عمل سے بلند ہے

‏آپ ﷺ کو ایسے الوہی فضل،انداز اور عظمت سے نوازا گیا کہ جب آپ ﷺ اپنے لوگوں میں تشریف فرما ہوتےتووہ آپ ﷺ کےگرد جھرمٹ بنا ک...
11/06/2021

‏آپ ﷺ کو ایسے الوہی فضل،انداز اور عظمت سے نوازا گیا کہ جب آپ ﷺ اپنے لوگوں میں تشریف فرما ہوتےتووہ آپ ﷺ کےگرد جھرمٹ بنا کر دائرےمیں بیٹھتےاورفرطِ محبت ودلکشی میں وہ اس قدر خاموش اور بے حرکت ہوتے کہ اگر ان ک سروں پر پرندہ بھی بیٹھتا تو نہ اُڑتا

❤️ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ ﷺ❤️

10/06/2021
16/04/2021

فِدَاكَ اَبِیْ وَاُمِّیْ یَا فَاطمہ (سلام اللہ علیھا)❤

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MSM District Narowal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MSM District Narowal:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share