Ch shahid aziz chishti

Ch shahid aziz chishti شورکوٙٹ کا سینئر جرنلسٹ اور سی ای او سویرا نیوز نیٹ ورک سوشل میڈیا نیٹ ورک مونیٹائز چینل

‏ڈاکٹر عبدالقدیر خان 1936ء میں بھوپال (انڈیا) میں پیدا ہوئے‏ڈاکٹر عبدالقدیر خان 1952ء میں پاکستان منتقل ہوئے‏ڈاکٹر عبدال...
10/10/2021

‏ڈاکٹر عبدالقدیر خان 1936ء میں بھوپال (انڈیا) میں پیدا ہوئے

‏ڈاکٹر عبدالقدیر خان 1952ء میں پاکستان منتقل ہوئے

‏ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے 1960ء میں کراچی یونیورسٹی سے میٹالرجی میں ڈگری حاصل کی

‏ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے جرمنی اور ہالینڈ سے اعلیٰ تعلیم حاصل کی

‏1967 میں ہالینڈ سے میٹالرجی میں ماسٹر اور 1972 میں بیلجیم سے پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی

1976 میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان میں انجینئرنگ ریسرچ لیبارٹریز قائم کی

1981 میں لیبارٹری کا نام ڈاکٹر اے کیو خان ریسرچ لیبارٹری رکھا گیا

یہ ادارہ پاکستان میں یورینیم کی افزودگی میں نمایاں مقام رکھتا ہے

مئی 1998 میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا

ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے 2000 میں ککسٹ نامی درسگاہ کی بنیاد رکھی

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو 1996 اور 1999 میں نشان امتیاز سے نوازا گیا

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو 1989 میں حلال امتیاز سے نوازا گیا

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی لیبارٹری نے پاکستان کیلئے 1000 کلومیٹر دور تک مار کرنے والے غوری میزائیل سمیت چھوٹی اور درمیانی رینج تک مارکرنے والے متعدد میزائیل تیار کرنے میں بھی اہم کردار ادا کیا

اسی ادارے نے 25 کلو میٹر تک مار کرنے والے ملٹی بیرل راکٹ لانچرز، لیزر رینج فائنڈر، لیزر تھریٹ سینسر، ڈیجیٹل گونیومیٹر، ریموٹ کنٹرول مائن ایکسپلوڈر، ٹینک شکن گن سمیت پاک فوج کے لئے جدید دفاعی آلات کے علاوہ ٹیکسٹائل اور دیگر صنعتوں کیلئے متعدد آلات بھی بنائے

ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی عمر 86 برس تھی گزشتہ کچھ عرصے سے پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا تھے

گذشتہ کئی سالوں سے غیر اعلانیہ طور پر نظر بند رہنے والے محسن پاکستان حقیقی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان علی الصبح 6:20 دنیا فانی کو چھوڑ کر اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔

ان کی نماز جنازہ وصیت کے مطابق آج 10 اکتوبر 2021 دن 3:30 شاہ فیصل مسجد اسلام آباد میں ادا کر دی گئی ہے

پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والے اس محسن کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے 🤲 آمین

شورکوٹ کینٹ کا سلطان کون
24/09/2021

شورکوٹ کینٹ کا سلطان کون

شورکوٹ کینٹ کا سلطان کن ہو گاتجزیہ چوہدری شاہدعزیزچشتی کے قلم سے
23/09/2021

شورکوٹ کینٹ کا سلطان کن ہو گاتجزیہ چوہدری شاہدعزیزچشتی کے قلم سے

23/09/2021

Good morning to all

شورکوٹ کینٹ کی سیاست میں ہلچل مقدمہ بازی شروع ہارنے والے امیدواروں کو جیتنے والے امیدوار منیر احمد سندھیلہ کی کامیابی نہ...
14/09/2021

شورکوٹ کینٹ کی سیاست میں ہلچل مقدمہ بازی شروع ہارنے والے امیدواروں کو جیتنے والے امیدوار منیر احمد سندھیلہ کی کامیابی نہ ہوئی سپوٹرز کے خلاف جھوٹا مقدمہ درج کرا دیا

https://youtu.be/daCvZ1HDVeM

شورکوٹ کینٹ کی سیاست میں ہلچل مقدمہ بازی شروع ہارنے والوں کو جیتنے والوں کی جیت ہضم نہ ہوئی

شورکوٹ کینٹ کی سیاست میں ہلچل اور مخالفین آپس میں گتھم گتھا۔نوبت مقدمہ بازی اور الزام تراشی تک جا پہنچی۔تفصیلات کے مطابق...
14/09/2021

شورکوٹ کینٹ کی سیاست میں ہلچل اور مخالفین آپس میں گتھم گتھا۔نوبت مقدمہ بازی اور الزام تراشی تک جا پہنچی۔تفصیلات کے مطابق حالیہ کنٹونمنٹ کے الیکشن کے رزلٹ کا اعلان ہونے اور شفاف انتخابی عمل کے بعد ہارنے والے امیدواروں سے جیتنے والے امیدواروں کی جیت ہضم نہ ہوئی اور ان کے جشن میں خلل ڈالنے کی کوشش کی مزاحمت کرنے پر ان کے خلاف الزام تراشی اور بہتان بازی کا سلسلہ شروع کر دیا اور اسی کو جواز بناتے ہوۓ مبینہ طور پر منیر احمد سندھیلہ جو کہ وارڈ نمبر 1 سے فاتح امیدوار تھے ان کے سپورٹرز محمد بلال اور ساجد اشرف وغیرہ کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر درج کروائی تاکہ منیر احمد سندھیلہ کو اس کے سیاسی منشور ' قبضہ مافیا کا خاتمہ' پر عملدرآمد سے روکا جا سکے کیونکہ مدعی مقدمہ ظفر اقبال خود قبضہ مافیا کا سرغنہ ہے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوۓ منیر احمد سندھیلہ کا کہنا تھا کہ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں سے الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے دوران بھی میرے ووٹرز اور سپورٹرز کو دھمکانے کی کوشش کی گئی لیکن جب انہوں نے میرا ساتھ نہ چھوڑا تو ان کو مقدمہ بازی میں الجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔لیکن ایسے ہتھکنڈے ہمیں ہمارے انتخابی منشور سے نہیں ہٹا سکتے ہم ایک شفاف طریقے سے منتخب ہو کر آۓ ہیں اور عوام کے مسائل کو ان کی دہلیز پر حل کریں گے۔انکا کہنا تھا کہ اللہ نے ہمیں پہلے بھی فتح دی ہے اب بھی ہمیں سرخرو کرۓ گا

09/09/2021

خصوصی انٹرویو ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی 129 شورکوٹ میاں محمد آصف کاٹھیہ ...

برائے مہربانی ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں ویڈیو کو لائک اور شیئر کریں چینل کا لنک نیچے دیا گیا ہے شورکوٹ کینٹ الیکشن کنٹ...
03/09/2021

برائے مہربانی ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں ویڈیو کو لائک اور شیئر کریں چینل کا لنک نیچے دیا گیا ہے
شورکوٹ کینٹ الیکشن کنٹونمنٹ بورڈ کونسا امیدوار کس پوزیشن پر ہے عوام کی کیا رائے ہے معروف اینکر پرسن اور ماہر تعلیم چوہدری جہازیب عزیز کا دلچسپ اور غیر جانبدار تجزیہ شورکوٹ کینٹ میں پہلی بار تاریخی کوریج صرف سویرا نیوز نیٹ ورک کی نشریات میں تجزیاتی رپورٹ دیکھیئے اور ہمیں اپنی رائے سے نوازیں

https://youtu.be/nL0FCcEXesY

الیکشن کنٹونمنٹ بورڈ شورکوٹ کینٹ کونسا امیدوار کس پوزیشن پر عوام کیا کہتے ہیں اس تجزیاتی رپوٹ میں ...

30/08/2021
برائے مہربانی ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں ویڈیو کو لائک اور شیئر کریں سویرا نیوز نیٹ ورک کا چینل لنک نیچے دیا گیا ہے خصو...
26/08/2021

برائے مہربانی ہمارے چینل کو سبسکرائب کریں ویڈیو کو لائک اور شیئر کریں سویرا نیوز نیٹ ورک کا چینل لنک نیچے دیا گیا ہے
خصوصی پیغام
امیدوار برائے کونسلر وارڈ نمبر 1 کنٹونمنٹ بورڈ شورکوٹ کینٹ سید رضا حسین گیلانی نے حلقہ کے عوام کو کیا پیغام دیا تفصیل جانئے اس مختصر ویڈیو میں

https://youtu.be/XtMakRTF_AQ

سید رضا حسین گیلانی امیدوار برائے کونسلروارڈ نمبر1 شورکوٹ کینٹ کا خصوصی پیغام

آلیکشن کنٹونمنٹ بورڈ شورکوٹ کینٹ
24/08/2021

آلیکشن کنٹونمنٹ بورڈ شورکوٹ کینٹ

24/08/2021

Hello frands

24/08/2021

Address

Shorkot
35050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch shahid aziz chishti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ch shahid aziz chishti:

Share


Other Media/News Companies in Shorkot

Show All