دوران تفتیش تھانہ وریام والا میں ایک شخص کی ہلاکت کی اطلاع، ورثاء سراپا احتجاج، شوکت ولد ریاض بعمر تقریبا 25 سال دوران تفتیش جاں بحق ہو گیا تھا زیر حراست ملزم کی ہلاکت کا معاملہجھنگ : ڈی پی او کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی کا نوٹس ،ایس ایچ او تھانہ وریام اور تفتیشی افسر معطلجھنگ : ڈی پی او کا ایس پی انوسٹی گیشن کو انکوائری کا حکم ، ترجمانجھنگ : انکوائری رپورٹ کی روشنی میں مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ترجمان جھنگ پولیس
*بریکنگ نیوز:* *عمران خان کو 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی**بریکنگ نیوز:* *احتساب عدالت نے بشریٰ بی بی کو 7 سال قید کی سزا سنا دی*
ملک سدھارنے کے دعوے دار خود کرپٹ نکلے؟ جواد احمد بجلی چوری کرتے ہوئے بیوی سمیت پکڑے گئے #JawadAhmad #BreakingNews #LatestUpdates #sunonewshdshorkot #shoshorkot
جو خاندانی رئیس ہیں وہ اپنا مزاج نرم رکھتے ہیں...!!!تمہارا لہجہ بتا رہا ہے تمہارا عہدہ نیا نیا ہےزمین پر ملنے والے اختیار ایسے استعمال کریں کہ یہ عہدے اور منصب زمین کے اندر جا کر ے تمہارے لیے ذریعہ نجات بنیں🙏Office Of The Inspector General Punjab Police Maryam Nawaz Sharif Chief Secretary Punjab
آپریشن کرو لیکن قانون کے دائرے میں رہ کر لیکن کسی کے روزی کے سامان کی تذلیل مت کرو اللہ سے ڈرو...!!!
جھنگ گوجرہ روڈ آشیانہ ملز کے قریب کار اور ویگن کے درمیان تصادم۔حادثے میں بحق جھنگ کے معروف آرتھو پیڈک سرجن رائے خضر حیات بھٹی ٹریفک حادثہ میں جاںبحق ہو گے
شور کوٹ۔بار ایسوسی ایشن شور کوٹ کے سالانہ انتخابات وکلا کی جانب سے ووٹ کاسٹ کرنے کا سلسلہ شروع۔پروگریسیو فرینڈز گروپ اور پروفیشنل گروپ میں کانٹے دار مقابلہ متوقع331 وکلا آج 11 جنوری کو ووٹ کاسٹ کریں گے پروگریسیو فرینڈز گروپ کی جانب سے صدر کے امیدوار سجاد حسین سیالوی ایڈووکیٹ ہوں گے۔پروفیشنل گروپ کی جانب سے صدر کے امیدوار میاں اختر عباس جنجیانہ ہوں گے۔
اللہ کا ترازولاس اینجلس کو صفحہ ہستی سے مٹنے کے لیے کسی فوج، طیاروں یا میزائلوں کی ضرورت نہ پڑی۔بس اللہ کا ایک اشارہ کافی تھا۔جب "کن" کہا گیا تو (فیکون) ہو گیا۔یہ طاقت، قوت، اور شوکت رکھنے والا شہر آگ کی لپیٹ میں آ گیا، اور دیکھتے ہی دیکھتے کھربوں ڈالر کا نقصان ہو گیا۔نہ کوئی جنگ ہوئی، نہ میزائل چلے، نہ بندوق اُٹھی اور نہ فائرنگ۔یہ سب اللہ کی قدرت اور اُس کے انصاف کا منہ بولتا ثبوت ہے۔دنیا والو! یہ یاد رکھو کہ"اللہ کا ارادہ ہر چیز پر غالب ہے!"(اپنے اعمال کا جائزہ لیں اور اس نشانِ عبرت سے سبق حاصل کریں)#اللہ_کی_قدرت #عبرت #سوچنے_کا_مقام
پرنسپل کی نویں جماعت کی طالبہ سے مبینہ زیادتیبیٹی پیدا کرنا جرم نہیں،متاثرہ طالبہ کی ماں کی دوہائیاں#sunonewshd #Lahore #Girls #Student #sunonewshdshorkot #PunjabPolice #Shorkot #
پرنسپل کی نویں جماعت کی طالبہ سے مبینہ زیادتی بیٹی پیدا کرنا جرم نہیں،متاثرہ طالبہ کی ماں کی دوہائیاں #sunonewshd #Lahore #Girls #Student
#sunonewshd #PunjabPolice #Shorkot #sunonewshdshorkot
گڈ ورک اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ عثمانیہ بازار کے دکانداروں سے اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ اسفندیار کی گفتگو ۔
شادی کی تقریب پر شہر کے گنجان علاقہ حسین آباد میں جدید اسلحہ سے سرعام فائرنگ ایس ایچ او کوتوالی شاھد امیر لدھیانہ سیال کا فوری ایکشن ملزمان اسلحہ سمیت گرفتار ملزم انتہائی بااثر تھے اور ایس ایچ او نے کوئی سفارش خاطر میں نہ لائی اور ملزمان پولیس کی گرفت میں ویلڈن ایس ایچ او کوتوالی جھنگ #sunonewshd #PunjabPolice #awareness #Shorkot