بریکینگ نیوز شورکوٹ ۔
شورکوٹ ۔شورکوٹ کچہری میں فائرنگ کا واقعہ۔
شورکوٹ ۔شورکوٹ کی کچہری میں شیری والد ریاض کانواں شخص کی فائرنگ تین افراد ذخمی۔۔
شورکوٹ ۔کانوں برادری کی درینہ دشمنی کے نتیجہ فائرنگ کا واقعہ پیش ایا۔
شورکوٹ ۔مبینہ طور پر پولیس کی جوابی فائرنگ سے ایک شخص موقع پر جان بحق ہو گیا۔
شورکوٹ ۔کچہری میں دہشت گردی کا واقع تشویش ناک ھے۔کچہری بار میں خوف و حراس پھیل گیا۔
شورکوٹ ۔شاہد ولد حق نواز قوم بھٹی مخدوم پور ضلع خانیوال کا رہائشی مبینہ طور پر پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق۔
شورکوٹ ۔شاہد اپنے چچا کی ملاقات پر شورکوٹ کچہری ایا تھا۔
شورکوٹ ۔شاہد مبینہ طور پر پولیس کی فائرنگ سے لقمہ اجل بن گیا۔۔
شورکوٹ ۔ایس ایچ او تھانہ شورکوٹ موقع پر پہنچ گئے۔ڈیڈ باڈی کچہری میں موجود ۔۔
شورکوٹ ۔کچہری پبلک پلیس پر پولیس کا اس طرح فائرنگ کرنا لمحہ فکریہ ہے ( وکلا)
شورکوٹ ۔صدر شورکوٹ بار اور سیکٹری شورکوٹ بار کا ڈی پی او جھنگ سے پولیس کے خلاف کاروائی کرنے کا مطالبہ۔
شورکوٹ ۔فائرنگ سے زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو شورکوٹ میں پہنچا دیا گیا۔
قتل کی دشمنی تھی ۔ملزم زیر حراست ہیں ۔پولیس عدالت میں پیش کر کے لے جا رہی تھی ۔کہ مدعی پارٹی نے فائرنگ کر دی ایک فائرہوا وہ خطا ہو گیا اور روند پھنس گیا پولیس کی جوابی فائرنگ سے راہگیر کو فائر لگ گیا جو کہ جانبحق ہو گیا جانبحق لڑکا اپنے والد کی ملاقات پر آ یا ہوا تھا پیر محل کا رہائشی ہے۔ایک منشی کو لگا ایک اور بندہ کو لگا وہ زخمی ہیں اور خطرہ سے باہر ہیں۔
شورکوٹ کچہری میں فاٸرنگ سے ایک شخص کے جانبحق اور ایک کے زخمی ہونے کی اطلاعات
شورکوٹ۔۔۔۔ڈکیتی کی واردات نواحی علاقہ جیون چوک حق باہو کریانہ سٹور پر ہنڈا 125 پر نامعلوم دو نقاب پوش افراد نے گن پوائنٹ پر نقدی رقم تقریبا 20000 ہزار اور ایک عدد موبائل فون اور تقریبا 7000 روپے کے گھی کے پیکٹ لوٹ کر فرار ہوگئے واقع کی اطلاع تھانہ شورکوٹ پولیس کو کر دی گئی
رکشے میں پولیس ملازم اور رکشے والا چرس پی رھے تھے کہ میڈیا نے لائیو کوریج شروع کی پھر پنچاب پولیس کے ملازم کی دوڑیں چیک کریں😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
شورکوٹ کینٹ آج دوپہر 3:30 بجے بابر سموسہ والے کی دوکان پر پکرہ ہے انہوں نے ڈاکٹر اسلم والی گلی میں شوکت علی نامہ شخص کے گھر چوری۔ کی ان کو پکر کر پولیس کے حوالے کر دیا آپنے گھروں کا خاص خیال رکھیں
شورکوٹ۔ٹیکسی سٹینڈ کو بند کردیا گیا۔ٹیکسی ڈرائیور حضرات اس ساری فلم کے پیچھے کون ہے اس کا پتا کریں۔غریبوں کی روٹی کون چھیننا چاہتا ہے سلیم بخاری سی۔او بلدیہ یہ سب کس کے کہنے پر کررہا ہے۔اصل بندے کا پتا کریں۔