سانگھڑ جھول روڈ پر روڈ حادثہ ٹریکٹر اور موٹر سائیکل میں تصادم دو افراد زخمی سول ہسپتال سانگھڑ منتقل موٹرسائکل سوار زخمیوں فضل الرحمان اور فیضان پتھان کے نام سے شناخت ہوئی ھے..
لاھور میں حضرت شیخ عبدالقادر جیلانی رح کی تصویر کی پوجا شروع ...
کیا یے عمل درست ھے رہنمائی فرمائیں
لو جی اب یے باقی رہ گیا تھا ...
شیطان آزاد ہوتے ہی سانگھڑ کے نوجوان بھی انجوائے کرنے لگے ڈارفٹگ کرتے ہوئے شھری سے 360 ہوٹل کے سامنے جیپ کلٹی ہوگئی...
اب یے باقی رہ گیا تھا ...
Everyone
سانگھڑ کے مطابق یے شھدادپور ایکسائز کے انسپیکٹر محمد قاسم نظامانی ھے جو شھدادپور ھالا روڈ پر گاوں میں منشیات کے خلاف کاروائی کرنے گئے تھے جس پر گاوں والوں نے انکو روک لیا ...
بچوں کی اموات زیرے زمین کے پانی سے ہوئی ھے ڈی سی سانگھڑ ،اسکرینگ کا عمل جاری مختلف مقامات پر ڈی سی سانگھڑ کے احکامات پے نلکے اکھاڑ دیے گئے...
سانگھڑ پر اسرار بیماری سے اب تک 18 بچوں کی اموات ...
شیخوپورہ کے دس سالہ شفیق الرحمن نے 22 روز میں قرآن پاک حفظ کرکے اک ریکارڈ قائم کیا دیکھیئے سماء کی اس رپورٹ میں
شیخوپورہ کے دس سالہ شفیق الرحمن نے 22 روز میں قرآن پاک حفظ کرکے اک ریکارڈ قائم کیا دیکھیئے سماء کی اس رپورٹ میں
شیخوپورہ کے دس سالہ شفیق الرحمن نے 22 روز میں قرآن پاک حفظ کرکے اک ریکارڈ قائم کیا دیکھیئے سماء کی اس رپورٹ میں
فائز عیسیٰ صاحب کے تاریخی فیصلے۔۔۔
الیکشن 2024 غیر شفاف قرار۔۔۔
#Election_2024 #ImranKhanZindabad
پیر اسد شاہ کا ایک پُھرتیلا مرید اپنے پیر کو بچانے کے لیے میدان میں آگیا بولتا ھے جو پیر کو غلط کہہ رھے ہیں اور سوشل میڈیا پر لونڈے لونڈے آگئے ہیں انکا سوشل میڈیا کا کورس تک نہیں ہوا انکو بین کیا جائے یے وقت مشکل ھے اور گزر جائے گا اور یہی لوگ پیر کے در پر آکر گریں گے۔۔۔۔
سانگھڑ کے نواحی علاقے رحیم مری میں پاگل کتا گھر میں گھس گیا، پاگل کتے نے گھر میں دو کمسن بچوں کو کاٹ کر زخمی کردیا،
ٹنڈوآدم کی فضا سوگوار ھے۔۔۔
ٹنڈوآدم شہر کے مختلف علاقوں میں جاں بحق ہونے والے 8 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی نماز جنازہ میں سیکڑوں شہریوں کی شرکت شہر میں سوگ کی کیفیت برقرار۔
سانگھڑ نو محرم الحرام نہایت ہی عقدت و احترام سے منایا جا رہا ھے شھری اپنے پیاروں کی قبروں کی دیکھ بھال کے ساتھ فاتحہ خوانی کر رھے ہیں جبکہ بارش کے باعث قبروں کے لہے مٹی کی اشد ضرورت ھے قبرستان انتظامیہ کی جانب سے بھی مٹی کے لیے مخیر حضرات سے اپیل کی گئی ھے۔۔۔
سانگهڑ سمندری طوفان بائیپر جوائے کے اثرات نمودار سانگھڑ اور گردنواح میں طوفانی ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع۔۔۔