Hafiz Rashid Hussain Official

Hafiz Rashid Hussain Official HAFIZ RASHID HUSSAIN OFFICIAL PAGE
NEWS AND MEDIA CONTENT CREATOR.....
(4)

پٹرول سستا کر دتا جے
15/05/2024

پٹرول سستا کر دتا جے

05/05/2024

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کا ٹی 20 ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو 1 لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان

ڈپٹی کمشنر نے دریائی علاقے کا وزٹ کیا اور دریا پر بننے والے بند کا معائنہ کیا
05/05/2024

ڈپٹی کمشنر نے دریائی علاقے کا وزٹ کیا اور دریا پر بننے والے بند کا معائنہ کیا

کھمبوں اور بجلی کی تاروں پر بیٹھنے کا بل۔۔ پاکستان میں یہ دیکھنے کی نوبت بھی آ سکتی ہے
01/05/2024

کھمبوں اور بجلی کی تاروں پر بیٹھنے کا بل۔۔
پاکستان میں یہ دیکھنے کی نوبت بھی آ سکتی ہے

28/04/2024

تین سال قبل مردہ قرار دی جانے والی بچی گھر واپس پہنچ گئی ، ملزم ابھی تک جیل میں ہے

نورشاہ محکمہ خوراک کے سینٹر کے قریب تیز رفتار گاڑی کے الٹ گئی ، زخمیوں کو اسپتال منتقل۔کردیا گیا
28/04/2024

نورشاہ محکمہ خوراک کے سینٹر کے قریب تیز رفتار گاڑی کے الٹ گئی ، زخمیوں کو اسپتال منتقل۔کردیا گیا

27/04/2024

‏دُھپّاں دے وِچ مور نئیں مَردے
کانواں آکھے ڈھور نئیں مَردے
او کُج آپ وِی رَاتِیں جاگیا کر
کُتّے رکھیاں چور نئیں مَردے

اللہ خیر کرے
27/04/2024

اللہ خیر کرے

دریائے راوی سے قطب شہانہ پل کے قریب سے گاڑی برآمد انتظامیہ کی تحقیقات جاری
27/04/2024

دریائے راوی سے قطب شہانہ پل کے قریب سے گاڑی برآمد انتظامیہ کی تحقیقات جاری

25/04/2024

کسان بورڈ کا احتجاج

24/04/2024

کوٹ کے ایریا سے موٹرسائیکل چوری رنگے ہاتھوں گرفتار ، شہریوں نے چھترول کے بعد پولیس کے حوالے کردیا

24/04/2024

پلاسٹک سے جان چھڑائیں

گیمبر کے علاقہ میں مزدا کی ٹکر سے طالبعلم جاں کی بازی ہار گیا
24/04/2024

گیمبر کے علاقہ میں مزدا کی ٹکر سے طالبعلم جاں کی بازی ہار گیا

24/04/2024

کسان سڑکوں پر حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے

27/03/2024

ڈپٹی کمشنر اکرام الحق نے عرس خواجہ محمد پناہ کی مناسبت سے یکم اپریل 2024 بروز پیر ضلع بھر میں لوکل چھٹی کا اعلان کر دیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔۔۔ امروز ضلع بھر میں تمام صوبائی محکمے بند رہیں گے ۔۔۔

26/03/2024

پتنگ بازی سے ہونے والے جانی نقصان سے شہریوں کو بچانے کے لئے ساہیوال کے نوجوانوں نے مہم شروع کردی تفصیلات جانئیے ھم نیوز پر میری زبانی

عارفوالا روڈ پر 108 نائن ایل کے قریب بس الٹ گئی ایک شخص جاں بحق 21 زخمی ہوگئے
26/03/2024

عارفوالا روڈ پر 108 نائن ایل کے قریب بس الٹ گئی ایک شخص جاں بحق 21 زخمی ہوگئے

02/03/2024

مبینہ اطلاعات کے مطابق تھانہ فتح شیر کے علاقہ میں کئیر ہسپتال کے باہر سے سی ڈی 70 موٹر سائیکل چوری،

02/03/2024

ساہیوال اور گردونواح میں شدید آندھی اور ژالہ باری

29/02/2024

پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 13 پیسے کا اضافہ کر دیا گیا

https://youtu.be/u-yU7B2iPhA?si=R7bP-Ud7tpfIf3UNWacth & shear video and subscribe channel
28/02/2024

https://youtu.be/u-yU7B2iPhA?si=R7bP-Ud7tpfIf3UN

Wacth & shear video and subscribe channel

What is the fruit that was cultivated two hundred years ago?Is it okay to eat it?Is it still cultivated?ایسا کونسا پھل ہے جو دو سو سال قبل مسیح میں کاشت کیا ...

28/02/2024

یوسف والا کے قریب تیز رفتار اوورلوڈڈ بس کار کے اوپر الٹ گئی ، 5 زخمی ایک جاں بحق

25/02/2024

منظور کالونی 90 پل پر واقع گتہ فیکٹری میں آگ لگ گئی

24/02/2024

فیصل آباد روڈ پر ٹریفک حادثہ میں دو افراد جاں بحق ایک زخمی ہوگیا، خبر ھم نیوز پر

انا للہ وانا الیہ راجعون معروف تجزیہ نگار و کالم نویس نذیر ناجی انتقال کرگئے۔۔۔۔۔!!!!!
21/02/2024

انا للہ وانا الیہ راجعون

معروف تجزیہ نگار و کالم نویس نذیر ناجی انتقال کرگئے۔۔۔۔۔!!!!!

27/01/2024

ہائی سٹریٹ پر واقع سیل پوائنٹ والی دکان کی چھت گر گئی، دو افراد زخمی ہوگئے

ساہیوال بار ایسوسی ایشن الیکشن رزلٹ
13/01/2024

ساہیوال بار ایسوسی ایشن الیکشن رزلٹ

09/01/2024

نگران وزیراعلٰی پنجاب محسن نقوی جمعرات کو متوقع طور پر ساہیوال کا دورہ کریں گے۔بائی پاس فلائی اوور،بھل صفائی مہم اور دیگر پراجیکٹ کا افتتاح کریں گے۔

کر لو گل
05/01/2024

کر لو گل

05/01/2024

Address

Sahiwal

Telephone

+923456670187

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Rashid Hussain Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share