News Alert Jauharabad

  • Home
  • News Alert Jauharabad

News Alert Jauharabad localy news paper & news around the District khushab

*نامور سراٸیکی شاعر عطاء محمد عباسی وفات پا گٸے، اناللہ واناالیہ راجعون**ہنج موتی" تے "اداس رہنے دو" دے خالق معروف اردو ...
12/12/2023

*نامور سراٸیکی شاعر عطاء محمد عباسی وفات پا گٸے، اناللہ واناالیہ راجعون*

*ہنج موتی" تے "اداس رہنے دو" دے خالق معروف اردو سرائیکی شاعر عطاء محمد عباسی انتقال کر گئے۔
مرحوم کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں پپلاں ضلع میانوالی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
مرحوم طویل عرصہ تک جوہرآباد میں مقیم رہے. اپنے آخری دم تک ان کا اوڑھنا بچھونا ادب ہی تھا. اہل رموز غم کی اس گھڑی میں ان کے پسران و خاندان سے اظہارِ افسوس کرتے ہیں، ہم سب ان کی مغفرت و بلندی درجات کےلیے دعا گو ہیں۔۔۔۔۔۔

برائے رابطہ:
وکیل عباس (فرزند عطا محمد عباسی)
03345092148

جوہرآباد کے سیاسی نامکمل Wild 🐺 Life Park 🏞 میں جانوروں کی تعداد نہ ہونے کے برابر رہ گئی، ور جو بچ گئے انکی حالت شدید خر...
28/11/2023

جوہرآباد کے سیاسی نامکمل Wild 🐺 Life Park 🏞 میں جانوروں کی تعداد نہ ہونے کے برابر رہ گئی، ور جو بچ گئے انکی حالت شدید خراب.
زیبرا 🦓 کی ٹانگ پر شدید زخم کے ساتھ ساتھ شترمرغ کی مادہ بھی سخت بیمار. شاید محکمہ جنگلی حیات جانوروں کی ذمہ دار نہیں. نہ تو کوئی صفائی اور نہ ہی پودوں کی کٹنگ کا کوئ انتضام، کتنے پیس خرچ ہوئے اس پروجیکٹ پہ انداذہ شاید نہیں لگایا جا سکتا۔
اس پوسٹ کو جتنا ہو سکتا اپنے شہر کی خوبصورتی اور جانوروں کی صحت کے لیے شئر کریں، تاکہ اس کی خوبصورتی کو دوبارہ بہال کیا جا سکے،

بریکنگ نیوز خوشاب *انجمن پٹواریان تحصیل خوشاب کی طرف سے آج تحصیل احاطہ خوشاب میں ایک اجلاس منعقد ہوا* اجلاس کی صدارت انج...
04/10/2023

بریکنگ نیوز
خوشاب *انجمن پٹواریان تحصیل خوشاب کی طرف سے آج تحصیل احاطہ خوشاب میں ایک اجلاس منعقد ہوا* اجلاس کی صدارت انجمن پٹواریان کے صدر ملک شاہنواز ٹوانہ نے کی اجلاس میں گرددآوران نے بھی شرکت کی اجلاس میں متفقہ طور فیصلہ کیا گیا قبل ازیں صدر انجمن پٹواریاں کی طرف سے ڈپٹی کمشنر کو بذریعہ مسیج سے آگاہ کیا گیا کہ AC کوارڈ شاید بشیر ڈار کے نامناسب رویہ سے ریونیو فیلڈ سٹاف کو تنگ کرنا مداخلت، خود ساختہ الزام تراشیاں اس کا معمول بن چکا ہے اور اسکے خلاف تحصیل *خوشاب انجمن پٹواریوں میں تشویش پائی جاتی ہے اجلاس میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ شاہد بشیر ڈار جو کہ اس سے قبل بھی خوشاب میں تعینات رہ چکے ہیں اور تعیناتی کے دوران متعدد پٹواریوں کو بلاوجہ تنگ کرنا بھی اس کا معمول رہا ہے**جس کی وجہ سے کل مورخہ *5،اکتوبر کو پٹواریاں نے قلم چھوڑ ہڑتال کرنے کا اعلان کردیا ہڑتال میں اپنے بھائی صدام حسین پٹواری پر پولیس کی طرف سے بلا جواز گرفتاری قابل مذمت ہےکیونکہ صدام بھائی بالکل بے قصور ہے ** اس نے حفاظتی عبوری ضمانت بھی کروا رکھی تھی اسے کھٹہ سگھرال پولیس نے بلاجواز حراست میں لے رکھا ہے اس ہڑتال کا حصہ ہے جب تک شاہد بش

وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا خوشاب میں ڈیوٹی کے دوران حادثاتی طور پر گولی لگنے سے زخمی پولیو ورکر کے لیے  20 لاکھ روپے ...
04/10/2023

وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا خوشاب میں ڈیوٹی کے دوران حادثاتی طور پر گولی لگنے سے زخمی پولیو ورکر کے لیے 20 لاکھ روپے مالی امداد کا اعلان

*ڈپٹی سیکرٹری پنجاب نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جوھرآباد کا معائنہ کیا اور طبی سہولتوں کا جائزہ لیا، مظفرگڑھ روڈ پر دو روی سڑک ...
24/09/2023

*ڈپٹی سیکرٹری پنجاب نے ڈی ایچ کیو ہسپتال جوھرآباد کا معائنہ کیا اور طبی سہولتوں کا جائزہ لیا، مظفرگڑھ روڈ پر دو روی سڑک تعمیر کا بھی جائزہ لیا*
ڈپٹی سیکرٹری ٹو سی ایم پنجاب خرم شہزاد نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب عوام کو ان کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے کوشاں ہے اس لیے متعلقہ محکموں کے افسران حکومت پنجاب کی ترجیحات کو فوکس کرتے ہوئے دلچسپی اور لگن سے کام کریں تاکہ حکومت کی جانب سے دی گئی سہولتوں کے ثمرات عوام تک فوری پہنچیں۔ وہ ضلع خوشاب کے دورہ کے موقع پر ان خیالات کا اظہار کر رہے تھے۔ ڈپٹی کمشنر خوشاب ذیشان شبیر رانا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (جنرل) احمد صہیب، اسسٹنٹ کمشنر خوشاب محمد اعجاز ملک ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیویلپمنٹ محمد سہیل رانجھا ایس ڈی او ہائی ویز مرید عباس ایم ایس، ڈی ایچ کیو ہسپتال ڈاکٹر راؤ گلزار یوسف اور دیگر افسران بھی وہاں موجود تھے۔ ڈپٹی سیکرٹری نے زیر تعمیر مظفرگڑھ روڈ کا فزیکلی معائنہ کیا اور ڈپٹی کمشنر نے انہیں بتایا کہ مظفرگڑھ روڈ اور میانوالی روڈ چونکہ ان کا رابطہ دیگر اضلاع سے ہے اور ضلع خوشاب کے ساتھ ساتھ دیگر مسافروں اور گاڑیوں کو ان شاہرات پر آنےجانے سے بہت دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ڈپٹی سیکرٹری نے کہا کہ زیر تعمیر ان دونوں دو رویہ سرکات کے لیے ایڈیشنل فنڈز کی سی ایم پنجاب سے اپروول لی جائے گی۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیویلپمنٹ محمد سہیل رانجھا اور ایس ڈی او ہائی ویز مرید عباس نے انہیں تفصیلی بریفنگ دی قبل ازیں ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہر اباد میں ایک منعقدہ بریفنگ اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیویلپمنٹ محمد سہیل رانجھا نے ڈی ایچ کیو ہسپتال اور ٹی ایچ کیو ہسپتال میں ایمرجنسی وارڈ، میڈیکل وارڈ، سرجیکل اور دیگر وارڈز میں ٹوٹل بیڈز کی تعداد اور بیڈز میں مزید اضافہ کی ضروریات کے علاوہ مظفرگڑھ روڈ دو رویہ سڑکات کی تکمیل کے لیے ایڈیشنل فنڈز کی فراہمی، خوشاب ٹو پیل، چکوال سرکات کی بحالی و مرمت نورپور تھل جھنگ سنگل روڈ کی توسیع اور امپرومنٹ کے ضمن میں تفصیل سے بریفنگ دی۔ ڈپٹی سیکرٹری ٹو سی ایم پنجاب خرم شہزاد نے کہا کہ حکومت پنجاب بنیادی سہولیات کی فراہمی کی سکیموں کو ترجیحی بنیادوں پر نمٹانے کی ہر ممکن کوشش کرے گی۔ ڈپٹی سیکرٹری خرم شہزاد نے ڈی ایچ کیو ہسپتال کی مختلف وارڈز کا معائنہ کیا اور طبی سہولتوں کا جائزہ لیا۔

*انٹرویوز PSAs/SSAs ضلع خوشاب مورخہ: 26.09.2023 بروز منگل**خیام نیوز:::::* جن امیدواران نے PSA/SSA کیلئے اپلائی کیا ہوا ...
24/09/2023

*انٹرویوز PSAs/SSAs ضلع خوشاب مورخہ: 26.09.2023 بروز منگل*
*خیام نیوز:::::* جن امیدواران نے PSA/SSA کیلئے اپلائی کیا ہوا تھا اور ان کا تحریری امتحان اورٹائپنگ ٹیسٹ پاس ہو چکا ہے انکا انٹرویو مورخہ 26.09.2023 بروز منگل بوقت 09:00بجے صبح ذکاء اللہ شہید پولیس لائن سرگودھا میں ہوگا۔
درج ذیل دستاویزات ہمراہ لانا ضروری ہیں۔
*اصل قومی شناختی کارڈ*
*اصل رولنمبر سلپ*
*اصل تعلیمی اسناد*

*نوٹ:موبائل فون اور الیکڑانک ڈیوائسسز لانا منع ہے*۔

جوہرآباد تھانہ پھاٹک مین روڈ پر Walking 🚶Flyover  کا کام شروع۔حادثات کی روک تھام میں ایک احسن قدم. اگر پیدل چلنے والے اس...
24/09/2023

جوہرآباد تھانہ پھاٹک مین روڈ پر Walking 🚶Flyover کا کام شروع۔
حادثات کی روک تھام میں ایک احسن قدم. اگر پیدل چلنے والے اس پر عمل کریں وگرنہ معاملات درست ہونے کی امید نہیں ہے.

خبر غم 💔😥😥😥😥 خالقداد بھٹی جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار برائے MNA NA87 دنیائے فانی سے کوچ فرما گئے ،اللہ کریم کامل مغفرت...
23/09/2023

خبر غم 💔😥😥😥😥
خالقداد بھٹی جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار برائے MNA NA87 دنیائے فانی سے کوچ فرما گئے ،
اللہ کریم کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے ،آمین ،
انا للہ واناالیہ راجعون

جوہرآباد کا اکلوتا اور ویران کسی ٹرین 🚇 کی راہ تکتا ریلوے 🚞 اسٹیشن 🚉
21/09/2023

جوہرآباد کا اکلوتا اور ویران کسی ٹرین 🚇 کی راہ تکتا ریلوے 🚞 اسٹیشن 🚉

19/09/2023

*جوھرآبادڈکیتی کی واردات پولیس کاایکشن*

*بلوفارم کے قریب ڈاکوؤں کا پولیس کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ*

*06مسلح ڈاکوؤں کی ہموکہ کے قریب ڈکیتی کی واردات نقدی اورموٹرسائیکل چھینامقامی پولیس نے اطلاع ملتے ہی جائے وقوعہ پر پہنچ کر مقامی لوگوں کی مدد سے 02 ڈاکوؤں کو گرفتارکرلیا*

*پولیس ڈاکوؤں کوتھانہ لارہی تھی کے راستہ میں ڈاکوؤں کے ساتھیوں نے بلو فارم کے قریب پولیس موبائل پر فائرنگ کر دی جس پر پولیس کی جانب سے بھی جوابی فائرنگ کی گئی۔ فائرنگ کے تبادلے میں 02 ڈاکو ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی*

*پکڑےجانےکےبعدزخمی ھونےوالےڈااکوئوں میں*

*"سیف اللہ ولد میاں محمد سکنہ جھال چکیاں*

*"2غلام حسن ولد غلام محمد قوم ترکھان سکنہ جھال چکیاں*

*توقیرمحمد نعیم ڈی پی او خوشاب کی ہدایت پر ایلیٹ ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں اور علاقہ کو کارڈن کر کے سرچ آپریشن جاری ہے۔ ڈی پی او خوشاب کی ڈی ایس پی صدر اور ایس ایچ او سٹی کو ڈاکوؤں کے باقی ساتھیوں کی فوری گرفتاری کی ہدایت۔ قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا ڈی پی او خوشاب*

*ترجمان خوشاب پولیس*

‏*جوھرآبادکےنواحئ علاقہ ھڈالی  میں دیرینہ دشمنی پرمخالفین کی فائرنگ**فائرنگ کےنتیجہ مییں ثنااللہ ولدنصراللہ کلیراقتل* *غ...
18/09/2023


*جوھرآبادکےنواحئ علاقہ ھڈالی میں دیرینہ دشمنی پرمخالفین کی فائرنگ*

*فائرنگ کےنتیجہ مییں ثنااللہ ولدنصراللہ کلیراقتل*

*غلام شبیرکلیارولدآحمدخان اورسرورحیات ولدخدابخش کلیازخمی*

18/09/2023

اسلام علیکم
خوشاب پرانا چوک سے بھٹی ہسپتال آ تے ہوئے انعم عزیز کی MBBS کی ڈگری، 18 ستمبر 2023 کو گر گئی ہے جس صاحب کو ملے اس نمبر پر اطلاع کریں۔
03143075754
Aziz Ahmad

18/09/2023


*جوھرآببادکےنواحئ علاقہ ھڈالی میں دیرینہ دشمنی پرمخلافین کی فائرنگ*

*فائرنگ کےنتیجہ مییں ثنااللہ وللدنصراللہ کلیراقتل*

*غلام شبیرکلیارولدآحمدخان اورسرورحیات ولدخدابخش کلیازخمی*

خوشاب: آدھی کوٹ واپڈاکالونی کےقریب تیررفتاربندیال بس نےکارکوکچل دیا**کارسوار3افرادموقع پرجان بحق2شدیدزخمی ھوگئے**جان بحق...
17/09/2023

خوشاب: آدھی کوٹ واپڈاکالونی کےقریب تیررفتاربندیال بس نےکارکوکچل دیا*
*کارسوار3افرادموقع پرجان بحق2شدیدزخمی ھوگئے*

*جان بحق وزخمی ھونےوالوں میں*

*1:علی حمزہ ولدگلزارآحمدساکن9NBبھلوال*
*2:زین ولداعجازحسین قوم سیدساکن بھلوال*
*3:منیب رضاولدعبدالرزاق چک7بھلوال*
*4:علی حمزہ ولدمحمدممتازساکن بلوچن بھلوال*
*5:موجزآحمدولدنامعلوم ساکنائےبھلوال شامل ہیں*

*تاہم ابھی یہ شناخت نہ ھوسکی ھےکہ جان بحق اورزخمی کون ہیں لواحقین کےپہنچنےکےبعدنام کنفرم ھوں گے*

*آدھی کوٹ کاربھکرسےبھلوال آرہی تھی،اوربس لاھورسےبھکرجارہی تھی۔
*ذرائع سےبتایاگیاھےخونی حادثہ کاشکارھونےوالے5افرادبھکر السیشن کتالینےگئےتھےاورلےکرواپس آرھےتھےکتابھی کارحادثہ میں ہلاک ھوگیا*

*چارج سنبھالتے ہی MS ڈی ایچ کیو ہسپتال جوھرآباد کا پہلا کھڑاک، 1 ڈاکٹر کو فارغ کر دیا*ویلڈن ڈاکٹر راؤ گلزار یوسف۔بطور MS...
14/09/2023

*چارج سنبھالتے ہی MS ڈی ایچ کیو ہسپتال جوھرآباد کا پہلا کھڑاک، 1 ڈاکٹر کو فارغ کر دیا*
ویلڈن ڈاکٹر راؤ گلزار یوسف۔بطور MS ڈی ایچ کیو ہسپتال جوہرآباد تعیناتی کے دوسرے دن ہی 1 ایسے ڈاکٹر طلحہ کو پکڑ لیا ہے جو عرصہ دراز سے دوسرے ممالک میں نوکری کر رہے تھے اور تنخواہ DHQ جوہرآباد سے وصول کر رہے تھے اور اس تنخواہ میں سے 3000 /نائٹ ایک اور ڈاکٹر کو دے کر اپنی جگہ ڈیوٹی کرا رہے تھے۔ عوامی سماجی حلقوں نے ایم ایس ڈاکٹر راٶ گلزار یوسف کے اس اقدام کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔۔

*ڈی پی او خوشاب نے جماعت اسلامی کے وفد سے ملاقات کے بعد ایس ایچ او جوھرآباد کو بڑا حکم دیدیا* جماعت اسلامی ضلع خوشاب کے ...
13/09/2023

*ڈی پی او خوشاب نے جماعت اسلامی کے وفد سے ملاقات کے بعد ایس ایچ او جوھرآباد کو بڑا حکم دیدیا*
جماعت اسلامی ضلع خوشاب کے رہنماؤں نے نئے مقرر ہونے والے ڈی پی او کو خوش آمدید کہا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ، مزید یہ کہ وفد نے DPO کو ضلع بھر میں بگڑتی ہوئی امن و امان کی صورتحال پر اپنے تحفظات سے آگاہ کیا ، بالخصوص اس دوران جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار PP.83 چوہدری ناصر گجر کے پیٹرول پمپ پر ہونے والے فائرنگ حملے سے متعلق بھی بات چیت ہوئی ، جس پر ڈی پی او نے ایس ایج او تھانہ سٹی جوہرآباد اعجاز احمد کو آرڈر کیا کہ 3دن کے اندر واقعہ کی مکمل تحقیقات کر کے رپورٹ پیش کریں۔
یاد رہے کہ وفد میں جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار PP.83 چوہدری ناصر ندیم گجر، نائب امیر جماعت اسلامی ضلع خوشاب چوہدری عبدالروف اور جنرل سیکرٹری سیاسی کونسل ضلع خوشاب ایڈووکیٹ حافظ تنویر حسین شامل تھے۔۔۔۔۔۔

12/09/2023

*ضلع خوشاب میں بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاٶن شروع*
::ملک بھر کی طرح خوشاب میں بھی بجلی چوری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری*
*ضلع بھر میں گزشتہ 4 روز میں 15 بجلی چوری کے مقدمات درج*
*توقیر محمد نعیم ڈی پی او خوشاب کا بجلی چوری کے مقدمات کو فورا یکسو کر کے چلان داخل عدالت کروانے کا حکم*

*ترجمان خوشاب پولیس*

*ضلعی انتیظامیا خوشاب متوجہ ہوں*بھٹی ہسپتال نے اپنی پارکنگ بنا لی جب کہ ہسپتال کو اپنی الگ سے پارکنگ بنانی چائیے پر یہاں...
12/09/2023

*ضلعی انتیظامیا خوشاب متوجہ ہوں*
بھٹی ہسپتال نے اپنی پارکنگ بنا لی جب کہ ہسپتال کو اپنی الگ سے پارکنگ بنانی چائیے پر یہاں تو آدھے روڈ پر بھٹی ہسپتال نے قبضہ کیا ہوا پرچی والوں کا بالنا ہے اس کا ٹھیکہ بھٹی ہسپتال نے دیا ہوا ہے اب بتائیں جب ہمارے بچے کالج جاتے بائیک پر تو کیا کالج والے الگ سے پارکنگ فیس لیتے تو پرائیوٹ ہسپتال والے کیوں الگ سے گارڈ رکھ کر کیوں نہیں ان موٹر سائیکل کو حفاظت کرتی پرچی لینے والے کا کہنا تھا کہ ہمیں پولیس نے کہا کہ پرچی لے کر بائک کی حفاظت کریں اسسٹنٹ کمیشنر صاحب نوٹس لیں.

میونسپل کمیٹی جوھرآباد کا عملہ بلاک نمبر 4 جوھرآباد میں سیوریج سسٹم کی بحالی کے لیے کام کر رہا ہے۔
11/09/2023

میونسپل کمیٹی جوھرآباد کا عملہ بلاک نمبر 4 جوھرآباد میں سیوریج سسٹم کی بحالی کے لیے کام کر رہا ہے۔

News Alert Jauharabad  تھانہ خوشاب میں تعینات  کانسٹیبل ڈرائیور ملک اشرف کی حاضری دماغی اور بروقت کاروائی کی وجہ سے دن د...
11/09/2023

News Alert Jauharabad
تھانہ خوشاب میں تعینات کانسٹیبل ڈرائیور ملک اشرف کی حاضری دماغی اور بروقت کاروائی کی وجہ سے دن دیہاڑے ضلع کونسل جوہرآباد کے سامنے ڈکیتی کی واردات ناکام -تفصیلات کے مطابق صابری پٹرولیم کا منیجر 85لاکھ روپے کیش لے کر بینک میں جمع کروانے کے لیے جا رہا تھا کہ ضلع کونسل جوہرآباد کے سامنے دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے پٹرول پمپ منیجر کو روک کر اسلحہ کی نوک پر کیش چھیننے کی کوشش کی پیچھے سے آنے والی خوشاب پولیس کی گاڑی کے ڈرائیور ملک اشرف اعوان نے حاضردماغی کا مظاہرہ کرتے ہوے موٹرسائیکل سوار ڈاکیتوں کو پیچھے سےہٹ کیا جس پر ڈاکو موٹر سائیکل چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گئے ۔

توقیر محمد نعیم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی ڈی پی او آفس جوہرآباد آمد پر پولیس کے چاک و چوبند دستہ نے سلامی دی ۔ اس موقع...
09/09/2023

توقیر محمد نعیم ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کی ڈی پی او آفس جوہرآباد آمد پر پولیس کے چاک و چوبند دستہ نے سلامی دی ۔ اس موقع پر ایس ڈی پی اوز صاحبان نے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر خوشاب کو خوش آمدید کہا
خوشاب۰پولیس۰کاعزم۰عوام۰کی۰خدمت۰عوام۰کا۰تحفظ
News Alert Jauharabad

09/09/2023

News Alert Jauharabad
*‏ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل چوتھے روز بڑی کمی، آج 4 ہزار روپے سستا ہونے کے بعد سونےکی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 12 ہزار 500 روپے ہوگئی، سونے کی 10 گرام قیمت میں 3 ہزار 430 روپے کی کمی، قیمت 1 لاکھ 82 ہزار 184 روپے ہو گئی*

09/09/2023

نسیم کالونی جوہر آباد کا مین قبرستان جس کے اندر بھینسوں ،جانورں کی بہتات کوئی والی وارث نہیں.
ضلعی انتظامیہ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت پیش کر رہا ہے۔
ضلعی انتظامیہ سے گزارش ہے کہ کچھ تو حلال کر لیں رب کو جان دینی ہے آخر دنیا سے جانا ہے آخر کب تک۔
سی او میونسپل کمیٹی،تمام انتظامیہ سے پرزور اپیل کرتے ہیں کہ اپنے دفاتر سے نکلیں جانور مافیا کو لگام ڈالیں۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Alert Jauharabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to News Alert Jauharabad:

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share