02/04/2023
💕 کہتے ہیں محبت..
💞 تین طرح کی ہوتی ہے
♥️ایک وہ
💕. جو آپ کو ملا اور بس ، قبول کر لیا..
💕یہ نصیب ہو تے ہیں🥰.
♥️دوسری وہ
💕 جسے آپ نے چاہا وہ انسان آپ کو مل گیا..
یہ ہوتے ہیں مقدر ❣️
💕 اور تیسری محبت وہ ہوتی ہے..
💕کہ آپ کو پتا بھی ہو تاہے..
💕کہ آپ اس انسان کو حاصل نہیں کر پاؤ گے..
💕پھر بھی اس انسان سے دل وجان سے محبت کرتے رہنا..
💞اسے کہتے ہیں عشق..💞
💞 اور عشق بڑا ہی بے رحم ہوتا ہے💞
💞 ماہی ارسلان 💞