Pak Village Culture

Pak Village Culture Hello friends! "The Culture Of Village" If you are interested in village life and you want to know a

04/03/2024

سہیل نزیر کورٹ رپورٹر عارفوالہ03000872039

عارف والا/ قبولہ میں خستہ دیوار گرنے سے بچہ جاں بحق

عارف والا/متوفی کی عمر 14 سال تھی، جسکی شناخت علی حسن ولد تاج شاہ جان کے نام سے ہوئی، ذرائع اہل علاقہ

عارف والا/بچہ اپنی سائیکل کیساتھ گزر رہا تھا کہ اچانک دیوار گر گئی اور وہ اسکے نیچے دب گیا

عارف والا/لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت بچے کو ملبے تلے دبے بچے کو باہر نکالا لیکن وہ دم توڑ چکا تھا

عارف والا/افسوسناک واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آ گئی ۔

10/12/2023

Village lifestyle in winter

Good Morning
19/02/2023

Good Morning

08/02/2023
06/02/2023

مسلمانوں کے لیے لمحہ فکریہ

09/11/2022

ایک سبزی فروش کا بہت ہی وائرل اور مشہور ترین انٹرویو

17/08/2022

Today's the best Photo 🌿🥰
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚.... beautiful









21/07/2022

ایک صاحب سے ملنے کا اتفاق ہوا جنہیں نہایت مطمئن پایا اور باتوں باتوں میں کچھ ایسے راز کھلے کہ اپنی زندگی بیکار نظر آنے لگی ۔

بولے کہ بہت زیادہ امیر آدمی نہیں ہوں مگر ہر وقت گھر میں چھوٹی پانی کی ڈسپوزیبل بوتلیں رکھتا ہوں اور گرمی کے موسم میں جب بھی باہر نکلتا ہوں تو ۲-۳ ٹھنڈی کی ہوئی بوتلیں ساتھ رکھ لیتا ہوں اور منزل تک پہنچتے ہوئے راہ چلتے سائیکل سوار، کسی دھوپ میں کھڑے چوکیدار یا مالی وغیرہ کو پکڑا دیتا ہوں اور ان سے آسمان کو چھونے والی دعائیں لے لیتا ہوں ۔

بازار آتے جاتے ایک دو شوارمے خرید لیتا ہوں اور کسی مناسب شخص کو جو اس کا حقدار لگتا ہو پکڑا دیتا ہوں۔

مسجد کے پیش امام کا جس دوکان میں ادھار چلتا ہے، وہاں اس کا پچھلا کھاتہ مہینے میں ایک آدھ دفعہ کلیئر کر آتا ہوں۔
مسجد صاف کرنے والے خادموں کے گھر کا کرایہ تھوڑا سا ہی ہوتا ہے تو وہ ادا کر آتا ہوں یہ سوچتے ہوئے کہ یہ اللہ کے گھر کے خادم ہیں۔

علاقے کے میڈیکل اسٹور والے کو کچھ رقم دے آتا ہوں کہ غریب دیہاڑی داروں سے نفع لینے کی بجائے اس رقم سے لے لیں اور انہیں دوائی مناسب قیمت پر دے دیں ۔

بچے چُھٹی والے دن باہر کا ناشتہ لانے کو بولیں تو آتے ہوئے دو چار حلوہ پُوری ایکسٹرا لے آتا ہوں اور راستے میں کسی کو دے آتا ہوں ۔

کسی اسٹور سے کوئی چیز خریدتے وقت کوئی بچہ آ جائے تو اس کی ساری شاپنگ کی پیمنٹ مَیں کر دیتا ہوں ۔
سخی اللہ کا دوست ہے اور سخاوت کرنے والے کا مال بڑھتا ہے _ یہ میرے اللہ کا وعدہ ہے ایک روپیہ خرچ کرو دس گناہ واپس کرونگا اور کہاں سے کرونگا یہ سوچنا میرے بندے کا کام نہیں ۔۔وہاں سے جہاں کبھی اس نے سوچا بھی نہ ہوگا

یہ سب سُن کر حواس جاتے رہے کہ یہ تو آسان اور سَستے سے کام ہیں پِھر اپنے چھوٹے بھائی سے اس حوالے سے بات ہوئی جو مدینہ میں ہوتے ہیں تو بولے کہ مدینہ شریف میں ایسا ہی ہوتے دیکھتا ہوں روز، تو بدن سُن سا ہو گیا کہ
ہم روز اپنے حُکمرانوں سے ریاستِ مدینہ کا تقاضا کرتے ہیں کیا کبھی اپنے اندر کی ریاست کو بھی مدینہ جیسا بنانے کی کوشش کی ہے؟؟؟ ۔۔۔۔۔
دعا کریں اللہ پاک ہمیں اور ہماری آنے والی نسلوں کو سخاوت کرنے والا مالدار بنائے آمین

25/06/2022

Sidhu Moose Wala ko Alwida kar diya gaya.

18/06/2022

Petrol 30 rupee Mehnga karta || top funny video || End Miss Mat karna...

29/05/2022

Sidhu moose wala death

29/05/2022

Sidhu moose wala died

26/05/2022

Good News For Pakistanis... Great Leader Imran khan....

24/05/2022

Noora fateh || teri jhalak asharfi

کپتان کی آٹو گراف والی ابوبکر کی اس قمیض کو خریدنے کے لئے  محمد سجاد  نے 60 کروڑ  تک آفر لگا دی۔Share this post.
14/05/2022

کپتان کی آٹو گراف والی ابوبکر کی اس قمیض کو خریدنے کے لئے محمد سجاد نے 60 کروڑ تک آفر لگا دی۔
Share this post.

Address

Sahiwal
57000

Telephone

+923474512776

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Village Culture posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pak Village Culture:

Videos

Share