News Time

News Time News Time first news chanel to provide allover world and pakistan domestic new
All tips of news pro

06/10/2024

‏بریکنگ نیوز۔۔ علی امین گنڈاپور کے پی کے اسمبلی پہنچ گئے۔۔
‏بریکنگ نیوز۔۔ علی امین گنڈاپور کا دبنگ خطاب
News Time

05/10/2024

بارش ‏ڈی چوک ہزاروں کی تعداد میں عوام بغیر لیڈرشپ کے ڈی چوک میں موجود
‏بارش کا فائدہ اُٹھاتے ہوئے اچانک پی ٹی آئی کارکنوں کی پیش قدمی، ڈی چوک پر پہنچ گئے۔۔۔!!‏اس وقت ڈی چوک پر پی ٹی آئی کارکنوں کی بڑی تعداد ، پولیس کی شیلنگ ناکارہ، بے اثر، بڑی تعداد میں پی ٹی آئی کارکن ڈی چوک پر جمع ہوگئے
News Time

علی امین گنڈاپور کو حراست میں لے لیا گیا ۔۔۔News Time     #
05/10/2024

علی امین گنڈاپور کو حراست میں لے لیا گیا ۔۔۔

News Time #

05/10/2024

بے شرمی کی انتہا؛ رینجرز نے خیبرپختونخوا ہاوس پر حملہ کردیا. وزیر اعلیٰ کے پی کے اندر موجود گرفتار کیا جا سکتا ہے ۔۔
News Time

05/10/2024

تازہ ترین مناظر : علی امین گنڈا پور کا قافلہ ایک بار پھر آگے کی جانب بڑھنا شروع ہو چکا ہے، اسلام آباد اور راولپنڈی کی عوام خیبرپختونخوا کے قافلے کا استقبال کرنے کے لیے ڈی چوک میں موجود ہوگی۔

News Time

04/10/2024

Tune in LIVE for the latest updates on the massive protest organized by Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) at D-Chowk, Islamabad. Following Imran Khan’s urgent call, thousands of PTI supporters gather to demand justice and address political grievances. Stay informed with real-time coverage, insights, and analysis as the situation unfolds. Don’t miss the historic movement shaping Pakistan’s political landscape.

30/09/2024

چیچہ وطنی کے ہیڈ ماسٹر کارنامہ پاکستان بھر میں مشہور اور شہباز گل کا اس پر تبصرہ ۔۔ دیکھیں ضرور
News Time

29/09/2024

Champion cup 2024 Final Mach Live | Panthar vs Markhor

28/09/2024

تحریک انصاف کے کارکنان ہر مشکل ابور کرتے ہوئے راولپنڈی پہنچ رہیں ہیں ۔۔۔
News Time

28/09/2024

توجہ فرمائیں : سول ہسپتال ساہیوال ایک ڈاکٹر اور دو لیڈی ڈاکٹر ڈیوٹی کے دوران ڈیوٹی روم میں لڈو کھیلتے ہوئے جبکہ مریض کے لواحقین اپنے مریض چیک کروانے کے لیے منتیں کرتے ہوئے
News Time

27/09/2024

‏اب سے کچھ دیر قبل امریکہ میں پروفیسر یونس نے بنگلہ دیش کے انقلاب کو برپا کرنے والے نوجوانوں کو عالمی سٹیج پر بلایا۔ دنیا کو کہا انکے ساتھ کھڑے ہوجائیں تاکہ ان خواب کو پورا کیا جاسکے ۔

مزید کہا کہ یہ بظاہر عام نوجوان لگتے ہیں مگر بہت خاص ہیں انہوں نے پوری دنیا اور بنگلہ دیش کو جھنجوڑ کر رکھ دیا ہے۔

ایسا نہیں ہیکہ یہ سب ایک دم سے ہو گیا، اسکے پیچھے پوری پلانگ، حکمت عملی اور محنت شامل تھی ، حکومت کو پتا ہی نہیں چلا کے کون لیڈ کررہا ہے کس کو پکڑیں تاکہ تحریک ختم ہوسکے ۔
News Time

21/09/2024

علی امین گنڈا پور نے لاہور جلسہ گاہ پہنچ کر 15منٹ تک نعرہ بازی کروائئ

علی امین گنڈا پور واپس حسب وعدہ لاھور ایا ھوں
علی آمین گنًڈا پور
میری حاضری قبول کی جاے گنڈا پور
News Time

21/09/2024

‏ علی امین سٹیج پر پہنچ چکا ہے۔ تمام رکاوٹیں توٹ کر ۔۔

Info Plus News

21/09/2024

News Time

08/09/2024

News Time

08/09/2024

خیبر پختونخواہ کے قافلے صوابی انٹر چینج پر اکٹھے ہونگے اور وہاں سے وزیراعلی علی امین گنڈاپور کی قیادت میں سنگجانی کی جانب روانہ ہونگے
News Time

08/09/2024

اسلام آباد مارگلہ کے مقام پر کارکنان کی بڑی تعداد نے کنٹیرز کو راستے سے ہٹادیا
News Time

News Time نیوز ٹائم کی طرف سے ارشد ندیم کو مبارکباد ۔۔۔۔۔۔نپی تلی رفتار سے تقریبا 16 قدم دوڑنے کے بعد ارشد ندیم نے جیولن...
09/08/2024

News Time
نیوز ٹائم کی طرف سے ارشد ندیم کو مبارکباد ۔۔۔۔۔۔

نپی تلی رفتار سے تقریبا 16 قدم دوڑنے کے بعد ارشد ندیم نے جیولن کی ایسی تھرو پھینکی کہ ابھی نیزہ نیچے گرا بھی نہیں تھا کہ سٹیڈیئم میں موجود شائقین کی آوازیں بلند ہوتی سنائی دیں کہ ارشد نے گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔ ارشد نے یہ کارنامہ 92.97 میٹر فاصلے پر نیزہ پھینک کر سرانجام دیا جو ان کے کریئر کی بہترین کارکردگی بھی ہے اور اولمپکس کا نیا ریکارڈ بھی

07/08/2024

سابق ایم این اے عالیہ حمزہ صاحب پورے 15 ماہ بدترین ریاستی جبر کا سامنا کرنے کے بعد بالآخر رہا ہو گئیں۔

عالیہ حمزہ ملک نے بدترین ریاستی جبر برداشت کیا لیکن اپنے لیڈر کے خلاف پریس کانفرنس نہیں کی۔ رہائی کے بعد لوگوں کی جانب سے عالیہ حمزہ ملک کا شاندار استقبال،

اپنے استقبال کے مناظر دیکھ کر وہ آبدیدہ ہوگئی۔

News Time

عمران خان جیل سے بیٹھ کر چانسلر آکسفورڈ یونیورسٹی کا الیکشن لڑیں گے۔‎  ‎ News Time   ‎
25/07/2024

عمران خان جیل سے بیٹھ کر چانسلر آکسفورڈ یونیورسٹی کا الیکشن لڑیں گے۔
‎ ‎ News Time ‎

15/07/2024

بریکنگ نیوز : اسلام آباد ہائیکورٹ نے صنم جاوید کو جمعرات تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔۔
: ‏صنم جاوید کو اگلی سماعت تک مکمل خاموش رہنے کا حکم
: ‏صنم جاوید کو گھر جانے کی اجازت
‏سماعت جمعرات تک ملتوی
*صنم جاوید کی گرفتاری کالعدم*
: *سماعت جمعرات تک ملتوی*
: ‏ *صنم جاوید میڈیا سے کسی طرح کی کوئی گفتگو نہیں کریں گی ،عدالت کا حکم*
: ‏*گرفتاری کالعدم نہیں معطل
News Time

14/07/2024

صنم جاوید کو ایک بار پھر اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا-
صنم جاوید کی دوبارہ گرفتاری کے مناظر ...

ھم نے بغیر مزاحمت اسکو پولیس کے حوالے کیا، یہی قانون کا احترام کرنے والوں کا رویہ ھونا چاھئے اور یہی ھم نے کیا-
علی اشفاق ایڈوکیٹ
News Time

بریکنگ نیوز : صنم جاوید بالاآخر رہا ہوکر اپنے گھر کی جانب  جارہی ہیںNews Time
14/07/2024

بریکنگ نیوز : صنم جاوید بالاآخر رہا ہوکر اپنے گھر کی جانب جارہی ہیں
News Time

Address

Sahiwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when News Time posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Nearby media companies