*ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال کے تمام عملہ اور ایم ایس صاحب اور دیگر کو رہا کر دیا گیا۔۔ ذرائع*
ساہیوال۔ ساہیوال ٹیچنگ ہسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آگ لگنے کا واقعہ کمشنر ساہیوال شعیب اقبال سید کی میڈیا بریفنگ
طلباء کے مطابق صرف خیبرپختونخوا گورنمنٹ کے اناؤنس کردا فلائٹ روکی ہوئی ہے۔ باقی ہر قسم کے آپریشنز کیلئے فلائٹ آ جا رہی ہیں
مجھے بہت افسوس ہے کہ سول ایوی ایشن اتھارٹ تعاون نہیں کررہی، کل سے جہاز تیار ہے، خود کام کرتے نہیں تو کسی اور کو کام کرنے دیں،تاخیر کے بجائے کام میں تعاون کریں، بچوں کے مستقبل کا سوال ہے، کرغزستان سے طلبہ کی واپسی کے معاملے پر وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا بیان
جنسی درندے نے ثبوتوں والی USB نِگل لی۔ سینکڑوں لڑکیوں کے ساتھ جنسی درندگی، ویڈیو ریکارڈنگ اور پھر بلیک میل کر کے اپنی سہیلیوں اور بہنوں کو لانے کا مطالبہ۔ وہاڑی میں ملکی تاریخ کا بڑا جنسی اسکینڈل ٹیم سرعام نے بے نقاب کر دیا۔ تفصیلات دیکھئے ہفتہ شام سات بج کر تین منٹ پہ، اے آر وائی نیوز پر
رپورٹ: *چوہدری ہشام خالق ارائیں نائب صدر ٹیم سرعام کسووال*
مریم نواز کا شاہد خاقان عباسی کی ناراضگی پر معنی خیز بیان!
ایسا کیا کہا کہ سننے والے دنگ رہ گئے ؟
محسن نقوی میرا بچہ ہے تواڈا رشتہ دار ہے، ویڈیو منظرعام پر آ گئ
نگران وزیر اعلی محسن نقوی صاحب سب کے دلدادہ ہیں، اللہ پاک نے محسن نقوی صاحب کو عزت بخشی ہے اور بے شک اللہ پاک ہی عزت دینے والا ہے. آئی این پی سی نیوز
ن لیگ کے نگران وزیراعلی بننے کے بعد عوام سڑکوں پر نکلنے کی تیاری کرے، فواد چوہدری
جنرل فیض کی پہلی سیاسی انٹری ، پی ٹی آئی کی کارنر میٹنگ میں شرکت ، شرکا نے سیاست کی دعوت دیدی ، چاہتے تھے آپ ہی آرمی چیف بنیں، شاید اللہ کو منظور نہیں تھا، اب آپ عملی سیاست میں آجائیں: پی ٹی آئی رہنماؤں کی جنرل فیض حمید سے مطالبہ. آئی این پی سی نیوز
فوج اور عدلیہ کے ساتھ تعلقات اچھے ہیں مگر؟ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا بڑا انکشاف آئی این پی سی نیوز کے ساتھ
چیچہ وطنی سے
اڈا اقبال نگر جی ٹی روڈ ریلوے پھاٹک کے بلکل ساتھ اور گوورمنٹ گرلز ہائر سیکنڈری سکول کے بلکل سامنے کوڑا کرکٹ کے ڈھیر لگے ہوۓ ہیں جو انتظامیہ کی نہ اہلی کا منہ بولتا ثبوت ہے یہ کوڑا کرکٹ اور لوگوں کے گھروں کا گندا پانی سکول کے بچوں اور راہ گیروں کے لئے بیماریوں کا سبب بن رہا ہے جس سے ڈینگی پھیلنے کا خدشہ ہے اہل علاقہ کا ضلع کونسل ساہیوال اور اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ ۔