Motivate and empower young artists, talented youth, and entrepreneurs to achieve their goals.
(9)
Address
Rawalpindi
Islamabad
Website
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Sat Rung Productions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to Sat Rung Productions:
Shortcuts
ست رنگ، ایک خواب، ایک حقیقت
تیزی سے بدلتا زمانہ، اطلاعات اور مواصلات کے لیے دستیاب جدید ذرائع اور تفریح کے نئے مواقع، اس بات کے متقاضی ہیں کہ ہم بھی بدلیں۔ جہاں چند سالوں بعد پرنٹ میڈیا اور کیبل ٹی وی ایک قصہ ءِ پارینا بننے جا رہے ہیں وہاں میڈیا اور پروڈکشن کمپنیاں بھی آنے والے حالات اور چیلنجز کا مقابلہ کرنے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔
پاکستان کے دل لاہور اورتاریخی شہر ملتان کے درمیان ایک خوبصورت ، پرامن اور ہڑپائی تہذیب کے وارث شہر ساہیوال میں 6 نومبر 2019ء کو ست رنگ پروڈکشن ہاؤس کا قیام عمل میں آیا۔ پاکستان کی قومی اور مقامی زبانیں، رنگا رنگ ثقافت اور سیاحت کا فروغ اس کمپنی کی اولین ترجیحات ہیں۔مقامی لوگوں کی تعلیم و تربیت، کاروباری ضروریات اور سماجی ترقی کا فروغ اور آگہی ہمارے بنیادی مقاصد ہیں۔
ہماری حکمتِ عملی میں سوشل میڈیا اور معاشرے کے لیے مفید اور صحت مندانہ سرگرمیوں کے ذریعے اپنے کاروبار کو زیادہ سے زیادہ وسعت دینا ہے۔ ڈیجیٹل مارکیٹنگ، تخلیقی خیالات اور ہنر کے فروغ، سائینسی اندازِ فکر اور مثبت مقابلے کی فضا کو قائم رکھتے ہوئے، اپنے ذرائع آمدن کو بڑھانا اور عالمی سطح پر اپنی مقامی شناخت اور عندہ روایات کو برقرار رکھنا ہے۔