Auraq

Auraq Reviving the Culture of Authorhood In Pakistan.
(65)

When I Was In Chinaby young Author Muhammad Majid Shafi‘Higher than the Himalayas’, ‘deeper than the oceans’, and ‘sweet...
19/08/2024

When I Was In China
by young Author Muhammad Majid Shafi
‘Higher than the Himalayas’, ‘deeper than the oceans’, and ‘sweeter than honey’ – Delve into the reality of the Pak-China friendship through this account of ups and downs, and a recollection of some startling and unforgettable moments!

About the Author
Muhammad Majid Shafi is an aspiring medical student who achieved two distinctions in the Cambridge O’ Levels exams. With a genuine passion for writing, he has published essays in various forums and won over a dozen article and essay writing competitions at both school and university levels. This book recounts his 21- day trip to China, where he was selected as one of a hundred Pakistani students. It details his expectations, experiences, observations, and offers a thoughtful comparison between Pakistani and Chinese cultures.

To order your copy, please check first comment.

Lunar Lamentsby Zahra Noor AwaisThis book is a collection of different poems that vary from happiness to all others’ emo...
13/08/2024

Lunar Laments
by Zahra Noor Awais

This book is a collection of different poems that vary from happiness to all others’ emotions felt. It is the literary definition of life. It was written to tell people that what they feel is not alien and that hundreds of others feel the same. The poems describe emotions and how a human deals with them. This compilation of poems may not be enough to make you feel better, but it’ll be the best friend in disguise, waiting to hear you and wanting to tell you. From pages to hearts, Lunar Laments will always be there.

Please visit website to order your copy today.

تین روزہ ادبی میلہ
13/07/2024

تین روزہ ادبی میلہ

اکادمی ادبیات پاکستان کی طرف سے نوجوان ادیبوں کے لیے اپنی صلاحیتیں صیقل کرنے کا نادر موقع:
نسل نو ادبی میلہ Youth Literature Festival

ایک عورت سڑک پر ایک آدمی کے پاس آتی ہے اور کہتی ہے؛ "معاف کیجئے جناب، میں ایک چھوٹا سا سروے کر رہی ہوں، کیا میں آپ سے کچ...
27/06/2024

ایک عورت سڑک پر ایک آدمی کے پاس آتی ہے اور کہتی ہے؛
"معاف کیجئے جناب،
میں ایک چھوٹا سا سروے کر رہی ہوں،
کیا میں آپ سے کچھ سوال کر سکتی ہوں؟"
آدمی: "جی بالکل."
عورت: "فرض کریں کہ آپ بس میں بیٹھے ہیں اور ایک خاتون بس میں سوار ہوئی
اور اس کے پاس سیٹ دستیاب نہیں ہے،
کیا آپ اس کے لیے اپنی سیٹ چھوڑ دیں گے؟"
آدمی - "نہیں۔"
اس عورت نے اپنے پاس موجود پیپر پر نظر دوڑاتے ہوئے "بےادب" کے خانہ پر ٹک کرتے ہوئے
دوسرا سوال کیا: "اگر بس میں سوار خاتون حاملہ ہو تو کیا آپ اپنی سیٹ چھوڑ دیتے؟"
آدمی: "نہیں۔"
اب کی بار "خود غرض" پر ٹک کرتے ہوئے اگلا سوال کیا:
"اور اگر وہ خاتون جو بس میں سوار ہوئی وہ ایک بزرگ خاتون ہوں تو کیا آپ اسے اپنی سیٹ دیں گے؟"
آدمی: "نہیں۔"
عورت: (غصے سے) "تم ایک نہایت خود غرض اور بے حس آدمی ہو
جس کو خواتین کا ، بڑے اور ضعیف افراد کے آداب نہیں سکھائے گئے"
یہ کہتے ہوئے عورت آگے چلی گئی۔
پاس کھڑے دوسرا آدمی جو یہ بات چیت سن رہا تھا،
اس بندے سے پوچھتا ہے کہ اس عورت نے تمہیں اتنی باتیں سنائیں تم نے کوئی جواب کیوں نہیں دیا ؟
تو اس آدمی نے جواب دیا:
"یہ عورت اپنی چھوٹی سوچ اور آدھی معلومات کی بنا پر سروے کر کے لوگوں کا کردار طے کرتی پھر رہی ہے،
اگر یہ مجھ سے سیٹ نا چھوڑنے کی وجہ پوچھتی تو میں اسے بتاتا کہ
میں ایک "بس ڈرائیور" ہوں۔۔!!😂😂😂
ھمارے معاشرے کا سب سے بڑا المیہ یہی ھے کہ ھم ادھوری
معلومات سے ھی دوسروں کو جانچنے کی کوشش کرتے ھیں...

ذریعہ: https://www.facebook.com/photo/?fbid=457671213895402&set=a.111912395137954

تقریب رونمائی و پذیرائی محترم جناب خالد صدیقی صاحب کی کتاب "غزلیات خالد "  کی تقریب پذیرائی راولپنڈی آرٹس کونسل اور اورا...
25/06/2024

تقریب رونمائی و پذیرائی
محترم جناب خالد صدیقی صاحب کی کتاب "غزلیات خالد " کی تقریب پذیرائی راولپنڈی آرٹس کونسل اور اوراق پبلیکیشنز کے اشتراک سے منعقد کی جا رہی ہے۔ جس میں آپ کو خصوصی طور پر شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔
📌 بمقام: راولپنڈی آرٹس کونسل راولپنڈی.
تاریخ: 26 جون 2024 بروز بدھ
وقت: سہ پہر 5:00 بجے
اپ احباب سے گزارش ہے کہ بھرپور اور بروقت شرکت فرمائیں۔
اوراق پبلیکیشنز

‏آپ نے آسمان پر ہوائی جہاز کو اڑتے دیکھا ہوگا، جو اپنے پیچھے ایک سفید لکیر چھوڑ دیتا ہے۔ ان لکیروں کو "کونٹریلز" (contra...
01/04/2024

‏آپ نے آسمان پر ہوائی جہاز کو اڑتے دیکھا ہوگا، جو اپنے پیچھے ایک سفید لکیر چھوڑ دیتا ہے۔ ان لکیروں کو "کونٹریلز" (contrails) کہا جاتا ہے۔ دراصل جب کسی انجن میں کسی قسم کا ایندھن جلتا ہے تو دو چیزیں فاسد مادوں کی صورت میں پیدا ہوتی ہیں۔ ایک کاربن ڈائی آکسائڈ اور دوسرے پانی کے بخارات۔
جہاز کے انجن میں بھی یہ پانی کے بخارات اور کاربن ڈائی آکسائڈ پیدا ہوتی ہیں جو جہاز اپنے انجن سے باہر خارج کردیتا ہے۔ جہاز جس بلندی پر اڑتا ہے وہاں فضا کافی ٹھنڈی ہوتی ہے، اس ٹھنڈ کی وجہ سے یہ پانی کے بخارات ایک طرح سے جم جاتے ہیں (condense) اور ان کے جمنے سے وہ سفید لکیریں جہاز کے پیچھے نظر آتی ہیں۔
یہ لکیریں شاید دیکھنے میں اچھی لگیں لیکن ان کی وجہ سے گلوبل وارمنگ بڑھتی ہے۔ گلوبل وارمنگ کیا ہوتی ہے ؟ اصل میں سورج سے ہماری زمین کی طرف لہروں کی صورت میں گرمی آتی ہے، جو زمین کو گرم کرتی ہیں، لیکن ان لہروں کا ایک حصہ زمین سے ٹکرا کر واپس خلا میں بھی پھیل جاتا ہے۔ مگر کچھ گیسوں اور فضائی آلودگی کی وجہ سے زمین کی اوپری فضا میں آلودہ گیسوں کی ایک تہہ بن جاتی ہے جو زمین سے ٹکرا کر جانے والی لہروں کو واپس نہیں جانے دیتی اور اس طرح یہ لہریں زمین پر قید ہوجاتی ہیں اور زمین کا درجہ حرارت بڑھتا ہے۔ اس عمل کو گلوبل وارمنگ کہا جاتا ہے اس درجہ حرارت کے بڑھنے سے مختلف مسائل آتے ہیں جیسے گلیشیرز کا پگھلنا، سیلاب اور موسمی آفات وغیرہ۔
ان لکیروں میں موجود جمے والے پانی کے بخارات بھی گلوبل وارمنگ کی وجہ بننے والی اس تہہ کا حصہ بن جاتے ہیں اور اس طرح یہ بھی گلوبل وارمنگ کی ایک وجہ ہیں۔ بلکہ گلوبل وارمنگ کے حوالے سے یہ کاربن ڈائی آکسائڈ سے تقریباً چار گنا زیادہ خطرناک ہیں۔ اس وقت یہ ایویشن کی آلودگی کا ایک بڑا ذریعہ ہے۔
جہازوں سے کاربن ڈائی آکسائڈ کا خروج کم کرنے کے لیے تو مختلف طریقے اپنائے گئے۔ مگر ان بخارات کے "کونٹریلز" کے لیے کوئی کامیاب عملی طریقہ سامنے نہیں آیا۔
مگر پھر پاکستان کی خاتون "ایروناٹیکل انجینئر" ڈاکٹر سارہ قریشی" نے ایسا انجن بنایا جو نہ صرف ان پانی کے بخارات کو باہر جاکر کونٹریلز بنانے سے روکے گا بلکہ اسے اندر میں ہی محفوظ رکھے گا بلکہ ان محفوظ شدہ پانی کے بخارات کو بارش برسانے کے لیے بھی استعمال کیا جاسکے گا۔ یعنی ایک تیر سے دو شکار۔
مجھے ڈاکٹر سارہ قریشی کے کارنامے کے بارے میں ایک مہینہ پہلے پتہ لگا (ایک امتحان میں انکے حوالے سے سوال دیکھ کر)۔ سارہ قریشی کی اس کامیابی کا کریڈٹ ان کے والد کو بھی جاتا ہے، جو خود ایک فزسٹ ہیں اور دونوں باپ بیٹی (تصویر میں) نے مل کر ایک کمپنی بھی بنا لی ہے جس سے وہ اپنی ایجاد کو دنیا میں پہنچا رہے ہیں۔
ڈاکٹر سارہ کو 22 سے زیادہ ایوارڈز مل چکے ہیں۔ مگر شاید ان کی کامیابی اتنی مشہور نہ ہو۔ جبکہ آج 23 مارچ کو ایک ادکارہ کو "تمغہ امتیاز"ملا ہے۔ اس کے لاکھوں فالورز ہیں۔ مجھے اس اداکارہ سے بھی مسئلہ نہیں۔ لیکن میرے خیال میں ڈاکٹر سارہ قریشی جیسی خواتین ہمارے ملک کی خواتین کی قابلیت کی زیادہ اچھی عکاسی کرتی ہیں۔۔۔

رائیٹر:

27/03/2024

عورت امیر ہو یا غریب ، پڑھی لکھی ہو یا ان پڑھ ۔۔۔۔ خواہ وہ کسی بھی ملک ، قبیلے یا مذہب سے تعلق رکھتی ہو ۔۔۔۔۔ اگر وہ ماں ہے تو وہ مجبور ہے کہ اسے اپنی اولاد کے لئے قربانیاں دینی پڑتی ہیں ۔
وہ چاہے یا نہ چاہے ۔۔۔۔
اسے قدم قدم پر sacrifice کرنا پڑتا ہے ۔
کیونکہ وہ اپنی اولاد کی محبت میں مجبور ہوتی ہے
اور
میں نے آج تک ماں سے ذیادہ مجبور کسی کو نہیں دیکھا ۔

Sumaira Kalsoom

26/03/2024

اردو زبان کا حُسن

''آج گھر میں کھانا پکا ہے''

اس جملے کے مختلف الفاظ پر زور دینے سے ہر بار مفہوم بدل جاتا ہے۔
مثلاً:
1 - اگر بولنے میں لفظ ''آج'' پر زور دیں کہ ''آج'' گھر میں کھانا پکا ہے تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ بہت دن سے گھر میں کھانا نہیں بن رہا تھا، آج بنا ہے۔
2 - اگر لفظ ''گھر'' پر زور دیں کہ "آج ''گھر'' میں کھانا پکا ہے" تو اس کا مطلب ہوگا کہ پہلے کہیں اور کھانا بنتا تھا، آج گھر میں بنا ہے۔
3 - اگر لفظ ''کھانا'' پر زور دیں کہ "آج گھر میں ''کھانا'' پکا ہے" تو اس کا مطلب ہوگا کہ پہلے گھر میں کچھ اور بنتا تھا آج کھانا بنا ہے۔
4 - اگر لفظ ''پکا'' پر زور دیں کہ "آج گھر میں کھانا ''پکا'' ہے" تو مطلب ہوگا کہ پہلے کھانا کچّا رہ جاتا تھا ، آج پکا ہے۔
لیکن ان الفاظ پر زور دینے کے بعد آپ کی خیر نہیں، خاص طور پر خاتون خانہ کے سامنے؛ اس لیے اردو ادب میں اب تک کے لیے اتنا ہی؛ سَحَری میں جو کچھ پکا ہے چپ چاپ کھائیے۔
خیراندیش
طاہر عبید چودھری
Chaudhry Tahir Ubaid Taj

25/03/2024
The Ritual of Reading"There's a ritual to reading a physical book: the flip of the page, the weight in your hands, the s...
04/03/2024

The Ritual of Reading

"There's a ritual to reading a physical book: the flip of the page, the weight in your hands, the satisfaction of a bookmark's progress. Digital books? Just not the same.

The Ritual of Reading
03/03/2024

The Ritual of Reading

The Magic of Bookstores 📘📗
02/03/2024

The Magic of Bookstores 📘📗

02/03/2024

𝐆𝐈𝐕𝐄𝐀𝐖𝐀𝐘!

We are giving a free copy of our recent published book "صراط مستقیم" To a lucky winner ✨

You can win this book by following these simple steps!

1: Like and Save this post

2: Follow our page

3: Tag Five book lovers and ask them to follow us!

By following these 3 steps you will be entered in the giveaway✔

1. You can get some more entires by following these extra steps for higher chance of winning:

2. Tag more friends The more people you tag the more chance to win the giveaway

3. Share this post in your your stories for at least 3 days, more days can increase the chances to win.

Winner will announce in our story and in a post on 1st Ramadan ul Mubarak, 1445 AH.

Good luck to you all 👍🏻


اُس دل میں اللہ بستا ہے ❤              ゚viral                    #لکھاری
27/02/2024

اُس دل میں اللہ بستا ہے ❤

゚viral #لکھاری

27/02/2024

Join our Whatsapp Channel for Amazing content and Regular updates:

رزق حلال ❤    #اردو                              #اوراق  #ناول  #لکھاری    #ادب
26/02/2024

رزق حلال ❤
#اردو #اوراق #ناول #لکھاری #ادب

پڑھو تو جانو
25/02/2024

پڑھو تو جانو

کچھ چیزیں فاصلے پر زیادہ اچھی لگتی ہیں 😌
24/02/2024

کچھ چیزیں فاصلے پر زیادہ اچھی لگتی ہیں 😌

InshaAllah ❤️❤️                            #اوراق
24/02/2024

InshaAllah ❤️❤️
#اوراق

Address

BS-06, Satti Plaza, Stadium Road
Rawalpindi
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

+923000571530

Website

https://whatsapp.com/channel/0029VaCoLtO42DcgkIKo3v2t

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Auraq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Auraq:

Videos

Share

Category