10/02/2024
حلقہ پی پی -11 انومنتخب ممبربراۓ پنجاب اسمبلی چوہدری محمد نذیر یوسی لکھن کے کارکنان و ذمہ داران کیساتھ موجود! اس موقع پر تمام چوہدری محمد نذیر نے کارکنان کو یقین دلایا کہ وہ کارکنان اور ووٹر کے دئیے گئیے ایک ایک ووٹ کا تحفظ کیا جائگا ہم پُرامن احتجاج بھی کریں گے اور قانونی راستہ بھی اپنائیں گے اس موقع پر تمام کارکنان پُرجوش اور پُر عزم نظر آۓ۔