منگٹال فلاح و بہبود گروپ نے اپنی مدد آپ کے تحت علاقے میں "صفائی مہم" شروع کر دی ہے جس کا آغاز 19 جون کو رحمان مسجد والی گلی بورنگ روڈ سے کر دیا
منگٹال فلاح و بہبود گروپ نے اپنی مدد آپ کے تحت علاقے میں "صفائی مہم" شروع کر دی ہے جس کا آغاز 19 جون کو رحمان مسجد والی گلی بورنگ روڈ سے کر دیا گیا ہے۔
الحمدللہ ڈھوک منگٹال فاروقیہ محلہ بور نمبر d84 کا کام 5 دن کی مہنت کے بعد آج مورخہ 7 مئی بروز ہفتہ کو کام مکمل ہو گیا ہے
الحمدللہ
ڈھوک منگٹال فاروقیہ محلہ
بور نمبر d84 کا کام 5 دن کی مہنت کے بعد آج مورخہ 7 مئی بروز ہفتہ کو کام مکمل ہو گیا ہے جس کے لیے ہم MPA Pp18 اعجاز خان جازی صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں
منجانب: لالا بختیار خان صابقہ صدر uc-4
ملک محمد احسان سابقہ جنرل سیکرٹری uc-4
ابرار شاہ صاحب سیاسی و سماجی شخصیت
یہ ویڈیو راولپنڈی تھانہ رتہ امرال کے علاقے فاروقیہ چوک کی ہے جہاں نوجوان کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
یہ ویڈیو راولپنڈی تھانہ رتہ امرال کے علاقے فاروقیہ چوک کی ہے جہاں نوجوان کو مبینہ تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق دو دن قبل رات کے وقت دو پولیس اہلکار فاروقیہ چوک آئے اور چوک میں کھڑے احسن نامی نوجوان کو شراب نوشی کے الزام میں تھانے ساتھ لے جانے کی کوشش کی۔
جس نے جانے سے انکار کیا اور پوچھا میرا قصور کیا ہے؟ جس پر شیر جوانوں نے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا اور زبردستی ساتھ لے گئے۔۔
ذرائع کا کہنا نوجوان اگلی صبح چھوڑ دیا گیا ہے،
سوال یہ ہے نوجوان واقعی مجرم تھا تو اسے چھوڑا کیوں گیا اور اگر بے گناہ تھا تو یہ رویہ کیوں اختیار کیا گیا؟
احساس موبائل لنگر کا آغاز,
عمران خان کی سربراہی میں فلاحی ریاست کی جانب ایک اہم سنگ میل۔ اس منصوبے کے تحت غریب اور دیہاڑی دار طبقے کو موقع پر کھانا فراہم کیا جائے گا۔
#کوئی_بھوکا_نہیں_سوئے_گا
آرٹفیشل زیورات اور پرس کا بااعتماد ادارہ۔۔
آرٹفیشل زیورات اور پرس کا بااعتماد ادارہ۔۔
سردار حمزہ
زیارت والی گلی
اسلام آباد کے بعد راولپنڈی میں بھی کھلے عام وارداتیں ہونے لگیں۔۔۔ ڈھوک سیداں میں اتوار کی صبح ہونے والی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج۔۔۔
اسلام آباد کے بعد راولپنڈی میں بھی کھلے عام وارداتیں ہونے لگیں۔۔۔ ڈھوک سیداں میں اتوار کی صبح ہونے والی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج۔۔۔
کسی کو پانی ملتا نہیں اور کسی کو پرواہ نہیں ہے۔۔۔
کسی کو پانی ملتا نہیں اور کسی کو پرواہ نہیں ہے۔۔۔
ڈھوک منگٹال میں پانی کا پائپ لیک، واسا کا عملہ خواب خرگوش کے مزے لے رہا ہے۔۔۔
ڈھوک منگٹال میں پانی کا پائپ لیک، واسا کا عملہ خواب خرگوش کے مزے لے رہا ہے۔۔۔
V good
وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ذخیرہ اندوزوں اور ناجائز منافع خوروں کے خلاف صوبہ بھر میں کریک ڈاؤن جاری:
▪︎ ایسے عناصر کے خلاف 080002345 پر اطلاع دیں۔
▪︎ پھلوں سبزیوں اور دیگر اشیاء خوردونوش کی قیمتیں جاننے کے لیے قیمت ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔
V good
تبلیغی جماعت کے کچھ اراکین کے ساتھ بدتمیزی کی رپورٹ پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی آئی جی پنجاب اور چیف سیکرٹری کو فوری تحقیقات کرنے کی ہدایت: