90News HDTV

90News HDTV 90 News HDTV is a Pakistan URDU News Channel.

Launched in MARCH 2020 With a view to differentiate it from the Rest of the News Channel and to Break the Present News Culture.

اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے 11  ممبران کے استعفے قبول کر لیے
28/07/2022

اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے 11 ممبران کے استعفے قبول کر لیے

27/07/2022

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی اسلام آباد پہنچ گئے
ایئرپورٹ پر مونس الٰہی، حسین الٰہی اور دیگر رہنماؤں نے استقبال کیا

27/07/2022

چوہدری پرویز الہی نئے وزیراعلٰی پنجاب قرار سپریم کورٹ کا فیصلہ پی ٹی آئی کارکنان کا گلے مل کر چوہدری پرویز الہی کو مبارکباد

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علویصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی ملاقات ایوان صدر میں ہونے وال...
27/07/2022

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے وزیر اعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی کی ملاقات

ایوان صدر میں ہونے والی ملاقات مئں صدر مملکت نے پرویز الہی کو نئی ذمہ داری کی مبارکباد دی

ملاقات مئں ملکی استحکام۔ عوامی ریلیف کے اقدامات پر بھی بات چیت

14/07/2022

Lahore weather

14/07/2022

لاہور میں سی آئی اے پولیس کی بزرگ شہری اور خواتین سے بد سلوکی کی ویڈیو سامنےآ گئی
لاہور:پولیس اہلکار نجی سوسائٹی کے ایک گھر میں بغیر وارنٹ داخل ہوتے ہیں۔۔۔
لاہور:سی آئی اے پولیس گھر سے نقدی اور زیورات نکال کر لئے گئی۔۔خاتون کا واہ ویلا
لاہور: مخالف کے کہنے پر بھائی کو مقدمے کے بغیر اٹھا لیا۔۔۔
لاہور: فوٹیج میں خاتون کے بھائی پر تشدد بھی دیکھا جا سکتا۔۔
لاہور:پولیس اہلکاروں نے گھر میں گھس کر گالیاں دیں اور بدتمیزی کی۔۔۔ویڈیو
لاہور: متاثرہ خاتون اور نوجوان کی جانب سے سی سی پی او سے نوٹس لینے کا مطالبہ
لاہور: انکوائری کروائی ہے،پولیس اہلکار قصور وار ہیں،کارروائی کی جا رہی ہے۔۔ایس ایس پی لیگل

14/07/2022

لاہور علاقہ مزنگ کے میانی صاحب قبرستان میں بے سہارا بزرگ جو قبرستان میں کئی سالوں سے مقیم ہے آج مورخہ 11 جولائی 2022 دن 12 بجے علاقہ مزنگ پولیس اسٹیشن کے جوان کانسٹیبل نے بزرگ شہری سے بھتہ مانگنے اور بھتہ نہ ملنے پر بزرگ شہری کو زدو کوب کیا تشدد کرکے زخمی کیا اور زخمی حالت میں قبروں کے اوپر پھینک کر غائب ہو گئے

06/07/2022

لاہور:اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کو گلبرگ میں ہوٹل سے حراست میں لے لیا گیا،

سول کپڑوں میں ملبوس پولیس اہلکاروں نے حراست میں لیا.

حلیم عادل شیخ کو ہوٹل سے لے جانے کی سی سی ٹی وی فوٹیج

حلیم عادل شیخ کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا،

حلیم عادل کو حراست میں لینے والے پولیس افسران اور اہلکاروں نے چہرے ماسک سے ڈھانپ رکھے تھے،سی سی ٹی وی

24/06/2022

جناب چیئرمین پی سی بی۔۔۔
آج صبح ہی پی سی بی میں حسبِ سابق پیش آنے والے واقعات کے متعلق آپ کی توجہ مبذول کروائی تھی۔آپ کی پریس کانفرنس کے بعد جب ڈی ایس این جی سٹاف اپنے کام کی غرض سے (کیبل اور کیمرہ لینے) ہال میں داخل ہوا تو ویڈیو میں دکھائی دینے والا شخص انتہائی بد تمیزی سے پیش آیا۔۔ برائے مہربانی آئے روز پیش آنے والے ان واقعات کی روک تھام کے لیے ٹھوس اقدامات کیے جائیں۔۔۔

01/05/2022

مسجد قاسم علی خان پشاور میں اجلاس جاری. لنڈی کوتل میں پانچ آفراد نے شوال کا چاند دیکھ لیا
علی خیل کلی ملا اخترمحمدمسجدپر شوال کاچاند نظرآگیا

01/05/2022

نئے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے قانون کی پاسداری کی اعلیٰ مثال قائم کردی،

ائیرپورٹ سے کوٹ لکھپت جیل جاتے ہوئے سگنل سرخ ہونے پر ٹریفک میں رک گئے،

وزیر اعلٰی پنجاب حمزہ شہباز ٹریفک سگنل گرین ہونے تک ٹریفک میں رکے رہے،

وزیر اعلیٰ پنجاب نے ٹریفک سگنل گرین ہونے کا انتظار کیا،

وزیر اعلٰی پنجاب نے قانون پسند کی اعلیٰ مثال قائم کی،

وزیر اعلٰی پنجاب حمزہ شہباز کو سگنلز پر کھڑے دیکھ کر شہریوں کا اظہارِ تشکر،

01/05/2022

وزیر اعلیٰ پنجاب/ حمزہ شہباز
وزیراعلیٰ پنجاب محمد حمزہ شہباز شریف کا سول ہسپتال بہاولپور کا اچانک دورہ
وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے ہسپتال میں مریضوں کے علاج معالجے کی سہولتوں کا جائزہ لیا
وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے ہسپتال میں موجود مریضوں کو ان کے لواحقین سے سہولتوں کے بارے میں دریافت کیا
وزیراعلیٰ حمزہ شہبازہسپتال میں ناکافی طبی سہولتوں پر برہم
وزیراعلیٰ حمزہ شہباز سول ہسپتال کے بچہ وارڈمیں داخل بیماری بچی کے اداس اورپریشان حال باپ کو دیکھ کررک گئے
وزیراعلیٰ کے دریافت کرنے پر باپ نے اپنی بیٹی کی بیماری کے بارے میں بتایا
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ ہم کوشش کررہے ہیں معاملہ اللہ کے سپرد ہے۔بچی کے باپ کی گفتگو
وزیراعلیٰ نے بیمار بچی کے باپ کا فون نمبر لے لیااورکمشنر کو طلب کرلیا
وزیراعلیٰ حمزہ شہبازشریف نے بچی کے علاج کیلئے بہترین ڈاکٹروں کابورڈ بنانے کا حکم دیا
میں آپ کے ساتھ ہوں اوربچی کے علاج کیلئے وہ سب کریں گے جو ہمارے بس میں ہے۔وزیراعلیٰ حمزہ شہبازکی شہری کو یقین دہانی
ڈاکٹر کی بات سن کر مجھے تسلی نہیں ہوئی،ماہر ڈاکٹربلائیں۔حمزہ شہباز
بچی کی خراب حالت کی خبر سن کر میرا دل ہل گیا۔حمزہ شہباز
وزیراعلیٰ نے قائد اعظم میڈیکل کالج کے پرنسپل کو فوری طورپر ڈاکٹروں کا بورڈ تشکیل دینے کی ہدایت کی
وزیراعلیٰ حمزہ شہباز رات 8بجے بچی کے والد سے خود بات کریں گے
وزیراعلیٰ کی ہدایت پر بچی کو بہاولپور وکٹوریہ ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں شفٹ کیا جارہاہے
میرا دل چاہتا ہے اس بچی کی جان بچ جائے۔حمزہ شہباز
شاید مجھے اللہ تعالیٰ نے اس بچی کے علاج کے لئے آج بہاولپور بھیجا ہے۔حمزہ شہباز
میری بیمار بیٹی کو اللہ تعالیٰ نے شفا ء دی۔حمزہ شہباز
بہاولپور کی اس بیمار بچی کو بھی اللہ ہی شفا دے گا۔حمزہ شہباز
ہسپتال میں صفائی کے انتظامات اوربعض آلات خراب ہونے پر متعلقہ حکام کی سرزنش
ایک ماہ کے اندر خراب آلات کو درست کیا جائے۔حمزہ شہباز
صفائی کے انتظامات کوبہتربنایا جائے۔حمزہ شہباز
ہسپتالوں میں اس طرح معاملات نہیں چلیں گے۔حمزہ شہباز
دکھی انسانیت کی خدمت کیلئے میں خود میدان میں نکلا ہوں۔حمزہ شہباز
جنوبی پنجاب کے ہسپتالوں میں علاج معالجے کی سہولتوں کو بہتر بنائیں گے۔حمزہ شہباز
میں دوبارہ ہسپتال آکر خودصورتحال کا جائزہ لوں گا۔حمزہ شہباز
ہسپتالوں میں فی الفورنئے بستروں کاانتظام کیا جائے۔حمزہ شہباز

30/04/2022

میاں حمزہ شہباز شریف پنجاب کے 21 وزیر اعلی منتخب اور سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف سے گورنر ہاؤس پنجاب میں حلف برداری کی تقریب

30/04/2022

مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم صفدر نے لاہور ہائی کورٹ سے پاسپورٹ واپسی کی درخواست واپس لے لی

30/04/2022

سابقہ وزیر اعلی پنجاب عثمان احمد بزدار سے سیکیورٹی واپس لے لی گئی اور پنجاب اسمبلی سے بغیر سیکیورٹی کے روانہ

16/04/2022

تحریک انصاف کا کراچی جلسہ ،عمران خان جلسہ گاہ پہنچ گئے
کراچی،تحریک انصاف کے جلسے میں لگا لائٹنگ اسٹینڈ گرگیا کوئی کارکنان زخمی نہیں ہوا

16/04/2022

چوہدری پرویز الہی کو آکسیجن لگائی اور مرہم پٹی ہوئی ہے ان کا کہنا ہے کہ رانا مشہود نے پر تشدد کیا ہے اور حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ مار دو مار دو ۔ یہ میرے احسانوں کا یہ بدلہ دے رہے ہیں۔

آخر اپوزیشن نے پارلیمان کا تقدس پامال کرنے میں کوئی کسر نہی چھوڑی۔۔‏اطلاعات ہیں کہ چوہدری پرویز الہی کو ایوان سے باہر نک...
16/04/2022

آخر اپوزیشن نے پارلیمان کا تقدس پامال کرنے میں کوئی کسر نہی چھوڑی۔۔

‏اطلاعات ہیں کہ چوہدری پرویز الہی کو ایوان سے باہر نکال دیا گیا۔۔ چوہدری پرویز الہی پر پولیس اور ن لیگ ارکان کا شدید تشدد۔
چوہدری پرویز الہی کو آکسیجن لگائی اور مرہم پٹی ہوئی ہے ان کا کہنا ہے کہ رانا مشہود نے پر تشدد کیا ہے اور حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ مار دو مار دو ۔ یہ میرے احسانوں کا یہ بدلہ دے رہے ہیں۔

Address

Davis Road Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 90News HDTV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 90News HDTV:

Videos

Share