High Class News Kotli

High Class News Kotli آپ کی آواز ایوان بالا تک پہنچانے کا ذریعہ ہائی کلاس نیوز �
(2)

عوامی ایکشن کمیٹی میرپور ڈویژن کا اجلاس میرپور میں منعقد ہوا جس میں میرپور ڈویژن کی جملہ ایکشن کمیٹوں کے نماٸندگان کے عل...
13/11/2024

عوامی ایکشن کمیٹی میرپور ڈویژن کا اجلاس میرپور میں منعقد ہوا جس میں میرپور ڈویژن کی جملہ ایکشن کمیٹوں کے نماٸندگان کے علاوہ وکلا برادری صحافی ۔برادری تاجر برادری ۔طلبا اور سول سوساٸٹی اور دیگر ایکٹوسٹس نے شرکت کی اور جموں کشمیر جواٸنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کے کور کمیٹی ممبران کو تحریک کے اگلے مرحلے کے لیے چارٹر آف ڈیمانڈ ۔23 جنوری لانگ مارچ اور صدارتی آرڈیننیس کے متعلقہ تجاویز پیش کیں۔ 🚩






جناب عزت ماب محمد فضل حسین عابد ابراہیم صاحب کو محکمہ صحت سے  ریٹائرمنٹ  حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔🍀
12/11/2024

جناب عزت ماب محمد فضل حسین عابد ابراہیم صاحب کو محکمہ صحت سے ریٹائرمنٹ حاصل کرنے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔🍀

Palestine ,Gaza is calling .
12/11/2024

Palestine ,Gaza is calling .

Saudia changing quickly 🍁
12/11/2024

Saudia changing quickly 🍁

12/11/2024
جامعہ کوٹلی کے طلباء نے اپنے مطالبات کے حصول تک پر امن جدوجہد رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔ دھرنہ 11واں روز میں داخل ہوگیا ہے ...
08/11/2024

جامعہ کوٹلی کے طلباء نے اپنے مطالبات کے حصول تک پر امن جدوجہد رکھنے کے لیے پرعزم ہیں۔
دھرنہ 11واں روز میں داخل ہوگیا ہے ، طلباء کا کہنا تھا سہولیات دیں ،ہم طلباء ہیں گاہک نہیں ہیں ۔دنیا کہا پہنچ چکی ہے اور ہم کو بنیادی سہولیات سے محروم کر دیا گیا ہے ۔ ہمیں انتظامیہ کی سیاست سے کوئی غرض نہیں ہمیں کام چائیے ۔🍁

08/11/2024

الیکشن کو اڑھائی سال رہے گئے ہیں اب تمام سیاستدان ایکٹیو نظر آئیں گے آپکو شادی ختم فوتگی میں پیش پیش ہونگے اور آپکو 78 سال سے بیوقوف بنا رہے ہیں آپکو ،اب بہت ہوچکا ۔بائکاٹ کرو اور ساتھ انکے چاپلوسوں کا بھی ۔

جامعہ کوٹلی نیو کیمپس میں یونیورسٹی ادبی سوسائٹی کے زیر اہتمام منشیات کے تدارک کے حوالے سے ایک سیمنار منعقد ہوا ۔۔۔جس می...
07/11/2024

جامعہ کوٹلی نیو کیمپس میں یونیورسٹی ادبی سوسائٹی کے زیر اہتمام منشیات کے تدارک کے حوالے سے ایک سیمنار منعقد ہوا ۔۔۔
جس میں سول سوسائٹی صحافی وکلا طلباء اور دیگر نے شرکت کی حاضرین کا کہنا تھا نشہ جیسی بیماری ہمارے معاشرہ میں تیزی سے پھیل رہی نوجوان اور بالخصوص خواتین بھی اس کا شکار ہو رہی ہیں، جس سے معاشرہ بہرہ راوی کا شکار ہو رہا ہے ۔ لہذا ہم سب کو اس کی روک تھام کے لیے عملی اقدامات کرنا ہونگے والدین اپنے بچوں کی نگرانی کریں اور انکو اتنے پیسہ دیں جتنے انکو ضرورت ہے اور بچوں کو ایسے لوگوں سے تعلق نہ رکھنے کی تلقین کرنی چائیے اور انکی کڑی نگرانی کرنی چائیے ۔ خصوصی طور جو بچے اور بچیاں ہوسٹلز میں رہتے ہیں کیونکہ وہ سب سے آسان ٹارگٹ ہوتے ییں ۔
آخر میں مہمان خصوصی میں شیلڈ تقسیم کی گئی ۔🍁

06/11/2024

جہدِ حق کا نیا شمارہ

یچ آر سی پی کا ماہانہ اردو میگزین، جہدِ حق، انسانی حقوق سے متعلق مقامی خبروں اور حقوق کی خلاف ورزیوں کے رجحانات پر مشتمل ہے۔

جہدِ حق کا نومبر کا شمارہ مندرجہ ذیل لنک پر دستیاب ہے:
https://tinyurl.com/3d6tf9yr

*پریس ریلیز 4-10-2024جامعہ کوٹلی کے باہر طلباء ایکشن کمیٹی کا پر امن دھرنہ جاری ہے ۔جس میں آج دسٹرکٹ کونسلر احتشام الحق ...
04/11/2024

*پریس ریلیز 4-10-2024
جامعہ کوٹلی کے باہر طلباء ایکشن کمیٹی کا پر امن دھرنہ جاری ہے ۔
جس میں آج دسٹرکٹ کونسلر احتشام الحق ملک ، کونسلر اسرار چودھری ، کونسلر سرمد مقبول ملک ، چیرمین یونین کونسلر عاصم فدا صاحب نے طلباء کیساتھ اظہار یکجہتی کی طلباء کا کہنا ہی ہم پر امن مطالبات کے حصول کے لیے یہاں بیٹھے ہیں ہم نے ہر طرح تعاون کیا جامعہ کوٹلی کیساتھ لیکن وہ ٹہس سے مس نہیں ہو رہے نیو کیمپس کی حالت زار آپ کے سامنے ہیں روڈ نہیں ہے بنیادی سہولیات کا فقدان جو طلباء کا ایک بنیادی حق ہے ۔ جس پر دسٹرکٹ کونسلر احتشام الحق اور فیڈرل یونیورسٹی کے سٹوڈینٹ شایان ملک اور دیگر نے طلباء کی تمام مطالبات کی حمایت کی اور اظہار یکجہتی کی ۔ طلباء کے نمائندوں میں جواد قیوم ، عبد اللّه راجہ ، انیس مجید ، محسن ، سعد احمد راجپوت ، فیصل، عدنان، عثمان، غیاث شاہ اور دیگر شامل تھے جس پر طلباء نے انکی حمایت ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا ہم یونیورسٹی کوٹلی کے باہر پر امن جدوجہد جاری رکھے گے جب تک ہمارے جائز مطالبات نہیں مانے جاتے ۔*

جامعہ کوٹلی میں گلگت بلتستان کا  77واں یوم تاسیس بڑی شاندار انداز میں منایا گیا . جس میں اپوزیشن لیڈر محمد کاظم میسم ، س...
04/11/2024

جامعہ کوٹلی میں گلگت بلتستان کا 77واں یوم تاسیس بڑی شاندار انداز میں منایا گیا . جس میں اپوزیشن لیڈر محمد کاظم میسم ، سپوکس پرسن گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق اور شاعر شہزاد مہدی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی، طلبہ نے مختلف گیت پڑھ کر سماں باندھ دیا اور آخر میں علاقائی رقص بھی کیا ۔ اس موقع پر رجسٹراڑ کوٹلی( ر) برگیڈئیر سید شمس بھی ہمراہ تھے انہوں نے بچوں کو کامیاب پروگرام انعقاد کروانے پر بچوں کو خوب داد دی ۔

کوٹلی سٹی معروف تاجر ،راجہ طاہر ،راجہ شہزاد، راجہ شاہد اور راجہ زیشان کے والد محترم جناب راجہ بشیر صاحب مختصر علالت کے ب...
02/11/2024

کوٹلی سٹی معروف تاجر ،راجہ طاہر ،راجہ شہزاد، راجہ شاہد اور راجہ زیشان کے والد محترم جناب راجہ بشیر صاحب مختصر علالت کے باعث کل پنڈی ہسپتال میں وفات پاگئے تھے ۔
نماذ جنازہ آج دن دو بجے بلیاہ قبرستان میں ادا کر دی گئی ۔
اس موقع پر بڑی تعداد میں شہر کے تاجروں، سیاسی سماجی شخصیات سمیت کثیر تعداد نے عوام علاقہ نے نماذ جنازہ میں شرکت کی ۔ مرحوم بڑے اچھے انسان تھے، اللّه تعالی مرحوم کے درجات بلند کریں اور لواحقین کو صبر جمیل دیں ۔
امین ثمہ امین 😥

01/11/2024

عوام نے صدر ریاست آزاد حکومت جموں کشمیر صاحب کے کالے قانون آرڈینس کو مسترد کر دیا ۔ذرائع

31/10/2024

ضلع کوٹلی میں نئے ڈپٹی کمشنر میجر (ر) ناصر رفیق کی تعیناتی ، چودھری حق نواز ایڈیشنل کمشنر میرپور میں تبادلہ کر دیا گیا ۔ذرائع

Address

Rawalpindi

Telephone

+923416016460

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when High Class News Kotli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to High Class News Kotli:

Videos

Share

Category