𝙄𝙨𝙝𝙦-𝙚-𝘼𝙯𝙖

𝙄𝙨𝙝𝙦-𝙚-𝘼𝙯𝙖 عشقِ عزاء عزاۓ حسینؐ مقصدِ حیات بس یا حسینؐ

01/10/2024

بیلسٹک میزائلوں کیُ برسات
🚨🇮🇷
⛔️ *نصر من الله وفتح قريب..!!!

13/09/2024

راولپنڈی شہر کی قدیم عزاداری ۔۔۔۔خُدا حافظ اح کربلا۔ والوں

30/08/2024

24 صفر المظفر | سالانہ جلوس برامدگی علم حضرت عباس علیہ السلام | برمکان سید علی عون زیدی | سیٹلائٹ ٹاؤن نزد زیارت با با یوسف شاہ
ماتمی سنگت ماجرین سادات چکوال

27/08/2024

مرکزی ماتمی تنظیم القائم سالار راجہ قیصر عباس کربلائی 20 سفر المظفر چلم امام حسین علیہ السلام بمقام حفاظت علی امام بارگاہ

21/08/2024

🔴مرکزی ماتمی تنظیم القائم عج راولپنڈی پاکستان نوحہ خواں الحاج شیخ عطا الہی پارٹی راولپنڈی سالار : راجہ قیصر عباس کربلائی سالانہ مرکزی جلوس علم پاک مولا غازی عباس علمدار علیہ السّلام 07صفر المظفر 1446ھ 13 اگست 2024 بمقام:بٹ ہاؤس محلہ نیو کٹاریاں راولپنڈی

20/08/2024

پیاسی ہے سکینہ س ۔۔۔منظر کشی با یاد بی بی سکینہ بنت الحسین علیہ السّلام 12 صفر المظفر ۔۔محمدی مسجد و امام بارگاہ راولپنڈی
Talib e dua : Team Azadari for Soul

18/08/2024
11/08/2024

5 سفر بمقام شکریال راولپنڈی| ماتمی سنگت حیدر کرار راولپنڈی
سلار :جعفر حسین جعفری

یا علی علیہ السّلام مدد انشاللہ 7 صفر المظفر۱۴۴۶ھ / 13 اگست بروز منگل شب 8 بجے برآمدگی علمِ شہنشاہِ وفا مولا غازی عباس ع...
09/08/2024

یا علی علیہ السّلام مدد
انشاللہ 7 صفر المظفر۱۴۴۶ھ / 13 اگست بروز منگل شب 8 بجے برآمدگی علمِ شہنشاہِ وفا مولا غازی عباس علمدار علیہ السّلام بامناسبت شہادت بی بی سکینہ سلام اللہ علیہا نزد محمدی مسجد و امام بارگاہ نیو کٹاریاں راولپنڈی
تمام عزادارانِ امام حسین علیہ السّلام سے بھرپور شرکت کی استدعا ہے 🙏

15/07/2024

🔴مرکزی ماتمی تنظیم القائم عج راولپنڈی پاکستان
نوحہ خواں الحاج شیخ عطا الہی پارٹی راولپنڈی
سالار : راجہ قیصر عباس کربلائی
سالانہ مرکزی جلوس علم پاک مولا غازی عباس علمدار علیہ السلام
08محرم الحرام 1446ھ 15جولائ 2024
بمقام: مکان نمبر NK-223 محلہ نیو کٹاریاں راولپنڈی
زیر انتظام: غلام حیدر-رضی حیدر-زکی حیدر

کربلا 6محرم کی صبحھائے یا حسین ع شھزادہ علی اصغر ع کا دن 😢😭
13/07/2024

کربلا 6محرم کی صبح
ھائے یا حسین ع
شھزادہ علی اصغر ع کا دن 😢😭

Insahallah 8 Muharram ul Aza
12/07/2024

Insahallah 8 Muharram ul Aza

insahallah
06/07/2024

insahallah

بسم رب الحسین ع ماتم حسین عظیم عبادت ہے تمام ماتمی شرکت کریں
30/06/2024

بسم رب الحسین ع
ماتم حسین عظیم عبادت ہے
تمام ماتمی شرکت کریں

30/03/2024

آپ ﷺ نے فرمایا: انا و علی ابوا ھذہ الامۃ ۔ (بحار الانوار16 :95) میں اور علی علیہ السلام اس امت کے باپ ہیں۔
مولا علی اور ان کی اولاد علیہ السلام کہ ہم پر بہت سے احسانات ہیں ہر جنگ کے فاتح حضور پاک کے جان بازو حضور پاک پر ہر وقت اپنی جان نثار کرنے والے بھائی امام علی علیہ السلام کی شہادت کے ایام جو انس رمضان سے 21 یا 23 رمضان تک چلتے ہیں 21 رمضان کو مولا کی شہادت ہوئی اور 19 رمضان کو مولا کو ضرب لگی۔امام علی علیہ السلام کے احسانات ہمارے پر بہت زیادہ ہیں اور دوسرا حضور پاک فرماتے ہیں کہ میں اور علی اس امت کے باپ ہیں لیکن جس طرح ہمیں اپنے باپ کے بچھڑنے پر پر گریا و زاری اور اداس ہونا چاہیے ویسے ہم نہیں ہو پاتے ہمیں امام علی علیہ السلام کی مظلومیت کا پتہ ہی نہیں روایات میں امام علی شیر خدا کو مظلوم لکھا گیا ہے ۔مولا پر جو دور سب و شتم کا گزرا اور کوفے کے لوگوں کی بد اخلاقیاں مولا کو بہت رلاتی تھی ۔روایت میں کہیں نہیں ملتا کہ امام علی علیہ السلام سے کوئی بندہ بغض رکھتا ہو ماسوائے کہ اس بندے کے رفقا حالت کفر میں امام کے ہاتھوں مارے گئے ہوں یا وہ حلالی خون نہ رکھتا ہو۔اپ سب سے گزارش ہے کہ ان ایام کی اہمیت کو سمجھیں اور جس طرح اپنے باپ کی جدائی پر روتے ہیں اس طرح ان ایام میں گریہ و زاری کریں جزاک اللہ خیرا۔

Address

Rawalpindi
46000

Telephone

+923155330510

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝙄𝙨𝙝𝙦-𝙚-𝘼𝙯𝙖 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝙄𝙨𝙝𝙦-𝙚-𝘼𝙯𝙖:

Videos

Share

Category