راجن پور ڈوب گیا ،اسپیشل پروگرام ڈان نیوز پر
رحیم یارخان، بدنام زمانہ انڈھڑ گینگ کی پولیس کو وارننگ
فیس بک پیج فالو کریں
*رحیم یار خان کچہ کے ڈاکوؤں کی طرف سے جاری ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ*
تفصیل کے مطابق پولیس امن وامان کے تسلسل کو برقرار رکھنے کے لیئے کچہ اور صادق آباد سرکل میں ڈاکوؤں کےخلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے، جرائم پیشہ عناصر کی طرف سے پولیس کاروائیوں سے بچنے کے لیے ایک ویڈیو وائرل کی گئی ہے جس میں ڈاکو اپنے خلاف پولیس کاروائی کو روکنے جیسی ڈیمانڈ کرتے ہوئے مبینہ طور پر3 کس کو اغواء کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے دھمکی آمیز ویڈیو دکھا رہے ہیں ۔
ڈی پی او آختر فاروق کی ہدایت پر پولیس پارٹی تشکیل دے دی گئی ہے جو وائرل ویڈیو کی ہر زاویے سے تحقیقات کرتے ہوئے تمام تر ٹیکنیکل وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے کاروائی جاری رکھے ہوئے ہے ،
*ترجمان پولیس رحیم یار خان*
Punjab Police Pakistan
رحیم یارخان:بدنام زمانہ ڈاکو سلطو شر کی پولیس کو وارننگ
Punjab Police Pakistan
بول ٹی وی کے اینکر پرسن جمیل فاروقی کا سافٹ وئیر اپڈیٹ ہونے کے بعد
#JameelFarooqui #BOLTV
لیاقت باغ میں تحریک انصاف کا جلسہ
لیاقت باغ میں تحریک انصاف کا جلسہ ..
#liaquatbagh #PTI #ImranKhan
لیاقت پور سے لوٹا بنے ایم پی اے چوہدری مسعود کے گھر کے باہر مناظر
تحریک انصاف کی کامیابی پر
#PTI
چور چوری سے جائے مگر ہیرا پھیری نہ جائے یونائیٹڈ پیٹرولیم بالمقابل ڈپٹی کمشنر آفس رحیم یارخان کا مالک احمد شاہ درجنوں مرتبہ کم پیمانے پر پکڑا گیا مگر باز نہیں آ رہا اب پھر پکڑا گیا ہے اس ضلع کا بڑا چور ( کم پیمانے کا ) اس کو موت اور قبر کا ڈر نہیں ؟
3 July 2022
https://rahimyarkhan.net
مریم نواز کا پلندری میں جلسہ عام سے خطاب
پریس کلب جنرل کونسل اجلاس