Clicky Media

Clicky Media My Agenda! Truthfulness is a commitment to reporting only accurate and truthful information, without

22/08/2022
16/08/2022

ڈیرہ غازی خان میں دوبارہ سیلاب آگیا اللہ پاک رحم فرمائیں😢

سانحہ ملتان موٹر وے 😢
16/08/2022

سانحہ ملتان موٹر وے 😢

08/08/2022

سبحان اللہ موت ہو تو ایسی
وفات کے بعد بھی مردے کی زبان پر کلمے کا ورد 😢

05/08/2022

5 اگست یوم استحصال

04/08/2022

سابق چیئر مین میونسپل کمیٹی میاں اعجاز عامر کی اہم پریس کانفرنس

30/07/2022

محرم الحرام کے حوالے سے سیکیورٹی فورسزکافلیگ مارچ

Breaking News واپڈا حکام کی نا اہلی پچھلے 24 گھنٹوں سے بجلی غائب لوگوں کی ایک بڑی تعداد واپڈا آفیسران کے خلاف سڑکوں پر ن...
15/07/2022

Breaking News
واپڈا حکام کی نا اہلی پچھلے 24 گھنٹوں سے بجلی غائب
لوگوں کی ایک بڑی تعداد واپڈا آفیسران کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی اور شدید احتجاجی مظاہرہ کیا اور ٹائرز جلائے واپڈا آفیسران مردا باد کے نعرے لگاتے رہے لوگوں کا کہنا تھا کہ اگر بجلی کا سنگین مسئلہ حل نا کیا گیا تو جلد واپڈا دفتر کا گھیراؤ کیا جائے گا واپڈا آفیسران سنگین نتائج بھگتنے کے لیے تیار رہیں ذرائع

14/07/2022

وزیراعظم شہباز شریف کا پٹرولیم مصنوعات کی کمی کا علان
ڈیزل 40روپے 54 پیسے
پٹرول 18 روپے 50 پیسے

14/07/2022

ہماری قسمت اور میگا سیوریج😞
میگا سیوریج کی کہانی👇
رحیم یار خان میگا سیورج کی کرپشن کہانی اور قیمتی جانوں کا ضیاع
رحیم یار خان کی قسمت میں خونی میگا سیوریج جس نے کئی خاندانوں کو اجاڑ دیا
یہ میگا سیورج لگ بھگ 10 سال پہلے مشرف دور میں بنی جس پر اربوں روپے لگائے گئے اور اس کے بعد کئی حکومتیں گزر گئی اور سینکڑوں ڈی سی آ کے چلے گئے لیکن اس میگا سیورج کا مسئلہ حل نہ ہوسکا ان دس سالوں میں دس سے زائد مرتبہ یہ میگا سیوریج زمین بوس ہوچکی ہے اور کئی افراد اس کے بڑے بڑے میں ہولز میں گر کر جان کی بازی ہار چکے ہیں کئی خاندان اجڑ گئے-
ہر حکومت کے بجٹ میں اس میگا سیوریج کی مینٹینس کا فنڈ آتا ہے جو کرپشن کی نظر ہو جاتا ہے
سینکڑوں بار اس کو ہائی لائٹ کر چکے ہیں سینکڑوں بار نوٹسس ہوچکے ہیں لیکن میگا سیورج وہی کھڑی ہے جہاں کھڑی تھی
یہ میگا سیوریج ایک ایسے نا اہل انجینئر نے بنائی جس کا کوئی اتا پتہ نہیں ہےحال ہی میں اسی میگا سیوریج میں 2 بچے اور بچوں کا والد گر کر جاں بحق ہوئے اگر تھوڑا سا ماضی میں چلے جائیں تو کئی لوگ اس میں گر کر مرے ہیں لیکن ابھی تک نا تو ضلعی انتظامیہ کےاور نہ ہی حکومت کے سر پر کوئی جوں رینگھی ہےچلیں دل پر پتھر رکھ لیتے ہیں ماضی بھول جاتے ہیں لیکن اب نیو جنرل بس اسٹینڈ سے لے کر تھلی چوک تک دوبارہ میگا سیوریج زمین بوس ہوگئی اور کاروباری بلڈنگز کی بیسمنٹس میں پانی چلا گیا
ہر باری قومی خزانے میں سے ہمارے پیسے میگا سیوریج کو سیٹ کرنے کے لیے لگائے جاتے ہیں ہر باری ہماری جانیں بھی ضائع ہوتی ہیں لیکن یہ میگا سیورج ہمیں کوئی فائدہ دینے کے لیے نہیں بلکہ ہماری جانیں نگلنے ہمارے پیسے ضائع کرنے کے لیے بنائی گئی ہے
یہ میگا سیورج سہی کیوں نہیں ہوتی کیونکہ اس میں بڑے بڑے کرپشن کے گھپلے کیے جاتے ہیں اور قومی خزانے کو نقصان دیا جاتا ہے
اب بات آتی ہے ہمارے قصور کی ہمارا قصور یہ ہے کہ ہم ایک ایسے کرپٹ سسٹم میں زندگی گزار رہے ہیں جہاں پیر سے لے کر سر کے بال تک آفیسران کرپٹ ہیں ایئر کنڈیشنر کمرے چھوڑنے کو تیار نہیں ہیں ستو پی کر آرام فرما رہے ہیں
اور کسی بڑے حادثے کا انتظار کر رہے ہیں
عوامی سماجی حلقوں کا مطالبہ ہے کہ ہمیں ایسی خونی میگا سیورج کی ضرورت نہیں ہے جو عرصہ دراز سے قیمتی جانیں نگل رہی ہے اور مزید نگلنے کو تیار ہے
یا تو اس میگا سیوریج کو قابل انجینئرز لگا کر سیٹ کیا جائے یا پھر ہماری اس سے جان چھڑوائی جائے
آپ کا میزبان امتیاز احمد پہوڑ
مزید ایسی سٹوریز کو دیکھنے اور پڑھنے کے لیے میرے پیج کو فالو اور لائک کر لیں اور بحثیت پاکستانی میری آواز بنیں اس معاملے کو اعلی ایوانوں تک پہنچانے کے لیے اس کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں

04/07/2022
Breaking News انجمن آڑھتیاں نیو غلہ منڈی رحیم یارخان کا الیکشنچوہدری محمد شفیق گروپ اور حاجی محمد ابراھیم گروپ کے درمیان...
04/07/2022

Breaking News
انجمن آڑھتیاں نیو غلہ منڈی رحیم یارخان کا الیکشن
چوہدری محمد شفیق گروپ اور حاجی محمد ابراھیم گروپ کے درمیان میلہ سج گیا کاغذات جمع الیکشن 17 جولائی کو ھوں گے-

میانوالی قریشیاں : قومی شاہراہ KLP پر رکے ہوئے ٹرک سے ٹرالر ٹکرا گیا : کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، الحمدُاللہ
03/07/2022

میانوالی قریشیاں : قومی شاہراہ KLP پر رکے ہوئے ٹرک سے ٹرالر ٹکرا گیا : کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، الحمدُاللہ

03/07/2022

قذافی کالونی رحیم یار خان کا حال

لاہور میں رکشہ ڈرائیورز پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سراپا احتجاج
01/07/2022

لاہور میں رکشہ ڈرائیورز پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سراپا احتجاج

رحیم یار خان میں رکشہ کو آگ لگنے کا واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے ٹھیک 10 منٹ بعد ہی رکشہ ڈرائیور سے رابطہ کرکے-شہر ...
01/07/2022

رحیم یار خان میں رکشہ کو آگ لگنے کا واقعہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے ٹھیک 10 منٹ بعد ہی رکشہ ڈرائیور سے رابطہ کرکے-
شہر کے ایک درد دل رکھنے والے اور غریبوں کا احساس کرنے والی مسیحا شخصیت نے رکشہ کو مکمل بنوانے کی ذمہ داری لے لی اللہ پاک رزق میں مزید اضافہ کرے اور ہمیشہ اپنے حفظ و امان میں رکھے -
Love u Bhai Jan Apkilye Dil Sy Duwayien Or 🫡 Salute ♥️

01/07/2022

رحیم یارخان سٹی سینٹر چوک کے قریب رکشہ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی،ڈرائیور محفوظ جبکہ رکشہ جل کر خاکستر ہو گیا، بے حس شہری ریسکیو1122کو بلانے کی بجائے ویڈیو بناتے رہے،رکشہ ڈرائیور اپنا رکشہ دیکھ کر روتا رہا غریب آدمی اس مہنگائی میں مشکل سے روزی روٹی کر رہا تھا اب روزی کمانے سے بھی گیا۔۔۔

01/07/2022

📌📌📌📌📌
بارشوں کی اپڈیٹ موسم الرٹ
اتور 3 جولائی صبح کے ٹائم بارشوں کا سلسلہ رحیم یار خان انٹری ڈالے گا جس میں ترنڈہ محمد پناہ،ظاہر پیر،شیخ واہن ،راجن پور کلاں،اقبال آباد ،چوک بہادر پور،آباڑو ،میر پور ماتھیلو شہر کے مکمل علاقے اور روہی کی پٹی شامل ہو گا اور بارش تقریباً دوپہر کے بعد شدت سے برسے گی انشاءاللہ باقی ہو گا وہ ہی جو میرے رب کو منظور

30/06/2022

Breaking News
ٹریکٹر ٹرالی ڈرائیور کی غفلت منڈی مویشیاں مالک پور کے سامنے 8 سے 10 بھیڑیں کچل دی ڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب

29/06/2022

اہم خبر
ڈی پی او رحیم یارخان کی تعیناتی ضلع بھر کے ایس ایچ اوز تبدیل ہونے کے امکان کرمنل کیسز میں نامزد چار ایس ایچ او کھڈے لائن لگنے کی مبینہ اطلاعات موصول ذرائع-

*اہم خبر/بائی پاس روڈ پر میگا سیوریج کی مرمت کا معاملہ۔۔۔۔صورتحال انتہائی سنگین قریبی گھروں اور دوکانوں کو شدید نقصان کا...
29/06/2022

*اہم خبر/بائی پاس روڈ پر میگا سیوریج کی مرمت کا معاملہ۔۔۔۔صورتحال انتہائی سنگین قریبی گھروں اور دوکانوں کو شدید نقصان کا خدشہ میونسپل کمیٹی حکام نے فوری بلڈنگز کو خالی کرنے کےلیے مالکان کو نوٹس جاری کر دیے،تاکہ کسی قسم کا جانی نقصان نا ہو سکے،واضح رہے اگر بلڈنگز گر گئی یا بیٹھ گئی تو مالکان کو کروڑوں روپے کا نقصان ہو گا*

📌📌📌🚩🚩🚩میگا سیوریج اور قیمتی جانیں نگلنے کو تیار انتظامیہ نوٹس لےرحیم یار خان تھلی چوک کے قریب میگا سیوریج شہریوں کے لیے ...
28/06/2022

📌📌📌🚩🚩🚩
میگا سیوریج اور قیمتی جانیں نگلنے کو تیار انتظامیہ نوٹس لے
رحیم یار خان تھلی چوک کے قریب میگا سیوریج شہریوں کے لیے وبال جان بن گئی میگا سیوریج کی وجہ سے نیو جنرل بس اسٹینڈ سے تھلی چوک تک بڑے بڑے گڑھے پڑ گئے جو کسی بھی وقت حادثہ کا سبب بن سکتے ہیں جبکہ تھلی چوک کے قریب کے رہائشیوں کی ڈبل منزل بلڈنگز کی بیسمنٹ میں پانی گھس گیا جس کی وجہ سے بلڈنگز گرنے کا خدشہ اگر جلد انتظامیہ نے نوٹس نا لیا تو رہائشی کئی بلڈنگز کو نقصان پہنچ سکتا ہے اہل علاقہ کی ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان اسسٹنٹ کمشنر رحیم یار خان سے نوٹس کی اپیل۔۔۔۔۔۔

محکمہ موسمیات نے جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیشنگوئی کر دی۔۔۔۔۔۔۔۔
28/06/2022

محکمہ موسمیات نے جولائی کے پہلے ہفتے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون بارشوں کی پیشنگوئی کر دی۔۔۔۔۔۔۔۔

*حکومت پنجاب سے لیاقت پور کو ضلع بنانے کی تجویز کی گئی ہے آنیوالے دنوں میں لیاقت پور ضلع بن سکتا ہے ذرائع*
28/06/2022

*حکومت پنجاب سے لیاقت پور کو ضلع بنانے کی تجویز کی گئی ہے آنیوالے دنوں میں لیاقت پور ضلع بن سکتا ہے ذرائع*

https://city68news.com/2022/06/27/19819/
27/06/2022

https://city68news.com/2022/06/27/19819/

رحیم یارخان(سٹی68نیوز)ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا نے کہا ہے کہ عید الاضحی سے قبل اشیاء روزمرہ کی قیمتوں

27/06/2022

رحیم یار خان :میڈیکل کالج میں شعبہ جلد کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر طاہر چانڈیہ اور اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر خرم شہزاد'میڈیکل آفیسر شیخ زید میڈیکل کالج 'ڈاکٹر ذنیر اعظم کی کاوشوں سے پاکستان کے مایہ ناز، امیریکن بورڈ سرٹیفائڈ ایستھیٹک ڈرماٹالوجسٹ ڈاکٹر محمد کبیر نے رحیم یار خان کے ماہران امراض جلد کو جدید ایستھیٹک پروسیجرز کی ٹریننگ دی ۔ جس میں چہرے کی جھریوں، گنجا پن ، چہرے کی ترو تازگی کے لئیے جدید طریقہ علاج پر ہینڈز آن ٹریننگ کروائی گئی۔ٹریننگ سیشن میں پرنسپل رحیم یار خان میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر سلیم لغاری نے خصوصی شرکت کی۔اسسٹنٹ ٹرینرز ڈاکٹر سعد نزیر اور ڈاکٹر سلمان حسیب چوہدری نے ڈاکٹرز کو ٹریننگ دی۔ڈاکٹر زنیر اعظم نے ٹریننگ سیشن کے انتظامات کرنے میں خصوصی کاوشیں کیں اور ڈاکٹر کبیر کے ہمراہ پیشنٹس کا چیک اب بھی کیا-

27/06/2022

رحیم یارخان ( ) موٹر وے پولیس اور چغتائی لیب کے مابین ایم او یو پر دستخط موٹر وے پولیس اہلکاروں کو چغتائی لیب کی جانب سے مختلف بیماریوں کے ٹیسٹ میں 25 فیصد تک رعایت دی جائے گی ۔ تفصیل کے مطابق ایم او یو دستخط کی تقریب چغتائی لیب دڑی سانگی برانچ میں منعقد ہوئی تقریب میں ڈی ایس پی موٹر وے پولیس رضوان قیصر اور ریجنل منیجر چغتائی لیب سید شبیر احمد نے خصوصی شرکت کی دونوں رہنمائوں نے ایم او یو پیپرز پر دستخط کیئے - ریجنل منیجر چغتائی لیب سید سید شبیر احمدنے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے لیے اعزاز کی بات ہے کہ ہم موٹر وے پولیس کے ساتھ ایم او یو دستخط کر رہے ہیں یہ ایک ایسا ادارہ ہے جو روڈز پر ہماری زندگیوں کی حفاظت کرتا ہے اور ہمیشہ ہمیں روڈ پر سفر کرنے کے لیے احتیاطی تدابیر بتاتا ہے-ڈی ایس پی موٹر وے پولیس رضوان قیصر نے کہا کہ آپ کی محبتوں کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے ہمارے موٹر وے پولیس کے جوانوں کے لیے خصوصی رعایت دی یہ موجودہ دور میں اہلکاروں کے لیے یہ بہت بڑی سہولت ثابت ہوگی۔اس موقع پر عمران جلیل بھٹی'اسسٹنٹ منیجر سید دانش بخاری'کارپوریٹ منیجر انیس کورائی 'ایگزیکٹو ممبر چیمبر میاں شاہد رسول 'فوکل پرسن موٹر وے پولیس محمد عارف اور نعمان ودیگر چغتائی لیب انتظامیہ بھی موجود تھی-

:کیپشن
رحیم یار خان:ڈی ایس پی موٹر وے پولیس رضوان قیصر اور ریجنل منیجر چغتائی لیب سید شبیر احمد ایم او یو پیپرز پر دستخط کر رہے ہیں دوسری جانب عمران جلیل بھٹی'میاں شاہد رسول' سید دانش بخاری' انیس کورائی ودیگر کے ہمراہ گروپ فوٹو:

پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم رہنما فہد خان درانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہ ہے کہ آئندہ قومی و صوبائی  الیکشن عمران...
25/06/2022

پاکستان تحریک انصاف کے سرگرم رہنما فہد خان درانی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہ ہے کہ آئندہ قومی و صوبائی الیکشن عمران خان بمقابلہ متاثرین عمران خان ہو گا۔پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ میں رحیم یارخان کی 179-NA کی سیٹ بھی شامل ہونے سے رحیم یارخان کی سیاست دلچسپ صورتحال اختیار کر چکی ہے، 262-PP پر بھی شہر کی مشہور سیاسی و کاروباری برادریوں کے متعدد امیدوار ایک دوسرے کے مدمقابل آنے کو تیار ہیں۔جس میں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی سیاست بہت حد تک بڑے سیاسی دنگل پہ اثر انداز ہو گی اور شہر کی سیاست میں نوجوان قیادت کی انٹری سے معاملات مزید دلچسپ ہو سکتے ہیں۔میرے نزدیک معروف صںعت کار پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن کے وائس چیئر مین ڈائریکٹر ولی سنز گروپ ، چوہدری عثمان محمود 262-PP کے لیئے اچھے موضوع امیدوار ثابت ہو سکتے ہیں جو کہ نوجوان طبقے کی بہترین نمائندگی کریں گے۔عوام کو چاہیے اپنے ووٹ کی اہمیت کو سمجھیں اور آنے والے الیکشن میں تمام امیدواروں سے سوال ضرور کریں کہ انہوں نے ذاتی حیثیت میں اپنے حلقے کی عوام کی خاطر کیا خدمات سر انجام دی ہیں اور ذات برادریوں سے بالا تر ہو کر سہی معنوں میں عوام کی ترجمانی کرنیوالے امیدواروں کو ووٹ اور سپورٹ کریں ۔

23/06/2022

رحیم یارخان تھانہ اسلام گڑھ کی حدود چک 121 ون ایل میں ایک شخص نے گھریلو حالات سے تنگ آکر خودکشی کرلی، پولیس تھانہ اسلام گڑھ موقع پر پہنچ گی۔ذرائع

22/06/2022
بریکنگ نیوز /افسوسناک خبررحیم یارخان دڑی سانگی کے قریب باپ اپنی بیٹی سمیت نہر میں کود گیا،عینی شاہدین کے مطابق روتا ہوا ...
18/06/2022

بریکنگ نیوز /افسوسناک خبر
رحیم یارخان دڑی سانگی کے قریب باپ اپنی بیٹی سمیت نہر میں کود گیا،عینی شاہدین کے مطابق روتا ہوا بندہ کلمہ پڑھتا حکومت کو بددعائیں دے رہا تھا کہ اتنی ہی دیر میں نہر میں چھلانگ لگا دیریسکیو1122کا آپریشن جاری،باپ کو تشویشناک حالت میں نکال لیاجبکہ تین گھنٹے گزرنے کے باوجود تاحال بیٹی کا کچھ پتا نا چل سکا، آپریشن تیزی سے جاری
اور دوسری جانب👇
غربت کے ستائے خانپور کے رہائشی نے پنکھے کے ساتھ لٹک کر خود کشی کر لی،ریسکیو1122موقع پر پہنچ گئی پولیس کو اطلاع دے دی گئی-

بس انسان کی زندگی کی یہی حقیقت ھے۔۔ چند گز سفید کپڑا اور زمین کا ٹکڑا۔۔ غریب امیر دونوں برابر اگر کوئ فرق ہوگا تو صرف اع...
11/06/2022

بس انسان کی زندگی کی یہی حقیقت ھے۔۔
چند گز سفید کپڑا اور زمین کا ٹکڑا۔۔ غریب امیر دونوں برابر اگر کوئ فرق ہوگا تو صرف اعمال کا ۔۔۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے سب کو ایمان کی حالت میں اس دنیا سے اٹھائے ۔۔ آمین
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کا آخری دیدار

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین / ایکسرے عامر لیاقت حسین کی تدفین سے قبل ایکسرے کا عمل مکمل کر لیا گیا عامر لیاقت حسین کے پورے جسم...
11/06/2022

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین / ایکسرے

عامر لیاقت حسین کی تدفین سے قبل ایکسرے کا عمل مکمل کر لیا گیا

عامر لیاقت حسین کے پورے جسم کے ایکسرے کیے گئے

عامر لیاقت حسین پسلیاں بھی متاثر ہوئی،ہپستال ذرائع

عامر لیاقت حسین کے ہاتھ کی ہڈی بھی فریکچر ہوئی ہے،ہپستال ذرائع

عامر لیاقت کو عبداللہ شاہ غازی کے دربار کے احاطے میں دفن کیا گیا

عامر لیاقت حسین گزشتہ روز اپنے کمرے سے بے ہوشی کی حالت میں پائے گئے تھے

ان دونوں کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ یہ بچے اغوا کرنے والے گینگ سے  تعلق رکھتی ہیں ۔ انہوں نے 2 بچے اغوا کئے لیکن ان کو م...
11/06/2022

ان دونوں کو پولیس نے گرفتار کیا ہے۔ یہ بچے اغوا کرنے والے گینگ سے تعلق رکھتی ہیں ۔ انہوں نے 2 بچے اغوا کئے لیکن ان کو موقع پر پکڑ لیا گیا ہے اور انہوں نے بتایا ہے کہ یہ 15،20 لوگو کا گینگ ہے جو رحیم یار خان میں پھیلا ہوا ہے ۔خدارا اپنے بچوں کا خیال رکھیں۔

رحیم یارخان گلشن ناصرکے رہائشی جہانگیرمختارنے کہاہے کہ میں نے اپنی اراضی بینک میں گروی رکھواکرابوظہبی فلنگ اسٹیشن کے نام...
07/06/2022

رحیم یارخان گلشن ناصرکے رہائشی جہانگیرمختارنے کہاہے کہ میں نے اپنی اراضی بینک میں گروی رکھواکرابوظہبی فلنگ اسٹیشن کے نام سے پٹرول پمپ بنایاخواجہ فریدیونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈانفارمیشن ٹیکنالوجی نے ستمبر30-8-2016ء میں میرے ساتھ پٹرول اورڈیزل کی خریداری کامعاہدہ کیا2018ء تک یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے مجھے ادائیگیاں بھی کی گئی ہیں جس کاریکارڈمیرے پاس موجودہے 2019ء نومبرمیں موجودہ وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹرسلیمان طاہرنے خواجہ فریدآئی ٹی یونیورسٹی کاچارج سنبھالاتوانہوں نے معاہدے کے مطابق مجھ سے خریدکیاگیاپٹرول اورڈیزل کی ادائیگیاں جو76لاکھ بنتی تھیں روک دیں اوروائس چانسلرسلیمان طاہرنے مجھے اپنے دفترمیں بلاکرمبینہ طورپربلیک میل کرتے ہوئے ادائیگیاں اداکرنے کے لیے مجھ سے7لاکھ 50ہزارروپے کاسولرسسٹم یونیورسٹی کی مسجدمیں لگوانے کی مدمیں رشوت کامطالبہ کیاجومیں نے مارکیٹ سے خریدکروائس چانسلرسلیمان طاہرکے حوالے کردیاجس کی بیٹریوں اورسولرپلیٹس کی رسیدیں اورثبوت میرے پاس موجودہے اس کے بعدوائس چانسلرسلیمان طاہرنے مجھے میری کل رقم 76لاکھ روپے سے آدھی رقم جوکہ 38لاکھ روپے اداکردی اورباقی تقریباً38لاکھ روپے کی ادائیگیاں دوہفتے میں دینے کاوعدہ کیاجس کے بعد وائس چانسلرسلیمان طاہرنے بقایارقم اداکرنے کی صورت میں مجھ سے مزیدرشوت کامطالبہ کیاتومیں نے مزیدرشوت دینے سے صاف انکارکردیاجس کے بعدمجھے اب تک ایک دھیلہ نہیں ملا، متاثرہ شہری جہانگیرمختارنے بتایاکہ خواجہ فریدآئی ٹی یونیورسٹی کے وائس چانسلرسلیمان طاہرکی وجہ سے میراکاروبارتباہ ہوگیاہے اورمیں نے اپنافلنگ اسٹیشن فروخت کرکے بینک کوادائیگیاں کیں میں نے اس سلسلہ میں گورنرپنجاب اورنیب ملتان کودرخواستیں ارسال کی ہوئی ہیں

06/06/2022
02/06/2022

شدید گرمی میں بجلی غائب اہل رحیم یار خان پریشان واپڈا آفس کے باہر احتجاج مزید دیکھیے لائیو رپورٹ میں

Address

Fawara Chowk, Abbasia Town
Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Clicky Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Clicky Media:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Rahimyar Khan media companies

Show All